... loading ...
الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے بعد نئے چیئرمین نیب کیلئے نئے ناموں پر بھی ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا، اپوزیشن اور حکومت تاحال نئے چیئرمین نیب کے ناموں کا فیصلہ نہ کرسکی ۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاکہ چیئرمین نیب کے لیے نئے ناموں سے متعلق حکومت نے الٹا طریقہ شروع کردیا ہے، نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لی...
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان وزیر اعظم عمران خان ، اپوزیشن شہباز شریف ، آصف علی زر داری ، بلاول بھٹو زر داری اور اختر مینگل ایوان سے غیر حاضر رہے ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اہم اجلاس سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف ، آصف علی زر داری ، بلاول بھٹو زر داری اور اختر مینگل غیر حاضر رہ...
سال2021 میں شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے 2300 سے زائد واقعات پیش آئے جس میں قیمتی انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ بھاری مالیت کا نقصان بھی برداشت کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق سال2021میں سب سے خطرناک آگ کورنگی صنعتی ایریا مہران ٹائون میں قائم سفری بیگ بنانے والی فیکٹری میں لگی ...
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے دوران پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین ...
قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے ضمنی مالیاتی بل میں ڈیوٹی فری شاپس پر بھی 17 فیصد جی ایس ٹی لاگو کر نے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ضمنی مالیاتی بل میں جن اشیاء اور خدمات پر جنرل سیلز ٹیکس (GST) کی شرح میں اضافے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق بیکریوں، ریسٹورنٹ اور فوڈ چین پ...
کراچی میں نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کے کیس میں پولیس نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)کے ملوث افسران کی فہرست حاصل کرلی۔سپریم کورٹ کے حکم پر پولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں، عدالتی حکم پر نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر پر ایس بی سی اے افسران کی گرفتاری کے لیے ایس پی ان...
سپریم کورٹ کے حکم پر گرائی گئی غیر قانونی بلڈنگ نسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری کے حوالے سے منظر عام پر آنے والے سابق اور موجودہ افسران کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ فرار ہونے والے صفدر مگسی اس وقت ڈپٹی کنٹرولر بلڈنگ ٹاؤن پلاننگ تھے، اور ا...
کراچی میں شاہراہ فیصل پر نسلہ ٹاور کی تعمیر کی اجازت دینے کے اہم اجلاس کا خط پولیس نے حاصل کرلیا ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)ہیڈکوارٹر میں نسلہ ٹاور تعمیر کی اجازت سے متعلق اجلاس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)منظور قادر کاکا کی زیر صدارت ہوا تھا۔ایس بی سی اے کے 28 فروری 20...
جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ مدینہ مسجد کمیٹی طارق روڈ کے ممبران اور ذمہ داران سے ملاقات کی۔علامہ راشد سومرو نے مسجد انتظامیہ کو جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا خصوصی پیغام پہنچایا کہ مسجد کا ہرصورت تحفظ یقی...
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل محمد ریاض احمد نے کراچی میں سونامی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں ارلی وارننگ سسٹم کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ماہرین نے موسمیاتی تغیراتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان پر پڑنے والے اثرات کے حوالے ...
حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے ترمیمی فنانس بل پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق (ق )لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کابینہ اجلاس کے دوران اپنی جماعت کی طرف سے ترمیمی فنانس بل پر تحفظات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ فنانس ترمیمی بل پر ق...
حکومت نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 30دسمبر کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے،،منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہو گا، کابینہ کے خصوصی اجلاس میں فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابین...
پاکستانیوں نے خوش رہنے میں بھارتی اور افغان شہریوں کو پیچھے چھوڑدیا،تمام مسائل کے باوجود 65 فیصد پاکستانی خوش ہیں۔ گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانی ہر حال میں خوش ہیں جبکہ 23 فیصد نے ناخوش ہونے کا اظہار کیا ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ خوش افرا...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بی...
ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان نے کہا ہے کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی جائیدادوں کے استعمال کا کرایہ نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ،فرانزک آڈٹ کروایا گیا اورلاہور سمیت دیگر شہروں میں پراپرٹی پر ناجائز قابضین سے اب تک 15ارب کی پراپرٹی کو واگزار کروالیا گیا ہے ۔ پریس کانفرنس...
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس 4 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ذرائع ...
چیئرمین نیب کے نام کا معاملہ، اپوزیشن جماعتیں مختلف ناموں پر کنفیوژن کا شکار ہوگئی ،اپوزیشن کی اسٹرینگ کمیٹی کے ہونے والے تین اجلاس تاحال بے نتیجہ رہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کے لئے اپوزیشن کی جانب سے دوست محمد خان اور ناصر سعید کھوسہ کے نام زیر غور کیا گیا ، جسٹس ریٹائرڈ دو...
سپریم کورٹ نے کراچی میں پرانی سبزی منڈی پر 17 ایکڑ پرمحیط عسکری پارک واپس بلدیہ عظمی کراچی کو دینے کا حکم دیا ہے۔ پیرکوسپریم کورٹ رجسٹری میں عسکری پارک میں کمرشل سرگرمیوں اور شادی ہال بنانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت میں کور فائیو کی جانب سے لیفٹننٹ کرنل زبیر رپورٹ پیش کردی گئی ج...
سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی دوبارہ معافی قبول کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا،قبل ازیں سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ایڈ منسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا جبکہ عدالت ن...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم دیتے ہوئے نسلہ ٹاور کی تعمیر اوربلڈنگ پلان کی اجازت اور منظوری دینے والے ایس بی سی اے افسران اور دیگر ذمہ داران کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کو کارروائی کا حکم دیاہے۔عدالت نے قراردیا ہے کہ ملوث افسران کے خلاف محکمہ ...
اسلام آباد ،کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں ابرکرم کھل کر برسا ،بارش سے اسلام آباد میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔،شہر قائد میں مغربی سسٹم کا راج رہا۔ اسکیم 33، بحریہ ٹاؤن، صدر، نارتھ ناظم ...
سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اسلام آباد میں مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر اس دوران ملکی سیاسی صورتحال اور اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کے خلاف ممکنہ عدم اعتماد کی تحاریک...
مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کہاہے کہ الگ صوبے کی جدوجہد تیز کرنے کرنے کا اعلان کرتا ہوں ،یکم مارچ سے صوبے کے حصول کے لیے دستخطی مہم شروع کی جائے گی۔23 مارچ کوعالمی مبصرین کی موجودگی میں صوبے کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوگا۔خالد مقبول، عامر خان، فاروق ستار، انیس قائم خانی...
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے لیے سفید ہاتھی بن گیا، دوسالوں کے دوران 4ارب 67 کروڑ سے زائد خسارے کا سامنا ہے، بی آر ٹی سے مطلوبہ اہداف حاصل نہ ہوسکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کا پشاور میں میگا بی آر ٹی منصوبہ جس کا وعدہ 6 ماہ میں تکمیل کا تھا تا...