وجود

... loading ...

وجود
گیس بحران سنگین، ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک چلے گئے وجود - پیر 27 دسمبر 2021

عوام کو گیس بحران مزید سنگین ہونے کا بتا کر ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک چلے گئے۔ سندھ اوربلوچستان کے عوام کو گیس بحران میں مبتلا کرکے بھاری تنخواہ لینے والے ایم ڈی سوئی سدرن عمران منیار نیوایئر منانے امریکا روانہ ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق 9 روز کی چھٹیوں پر روانہ ہونے سے صرف ایک دن قبل ایم ڈی عمران منیا...

گیس بحران سنگین، ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک چلے گئے

سندھ میں اربوں کے ٹھیکوں پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے سیکریٹریز قابض، نیا آڈیو اسکینڈل وجود - اتوار 26 دسمبر 2021

( رپورٹ عقیل احمد ) ایک اور آڈیو لیکس منظر عام پر آگئی. آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے سیکرٹریز سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ سندھ میں اربوں کے ٹھیکوں پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے سیکریٹریز کے قابض ہونے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں کیا واقعی آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو...

سندھ میں اربوں کے ٹھیکوں پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے سیکریٹریز قابض، نیا آڈیو اسکینڈل

کراچی میں 40 سال کی تاخیر کے بعد پہلا ماس ٹرانزٹ سسٹم فعال ہوگیا وجود - اتوار 26 دسمبر 2021

تقریبا 40 سال کی تاخیر کے بعد کراچی میں پہلا ماس ٹرانزٹ سسٹم فعال ہوگیا، گرین لائن بس سروس کا محدود اور آزمائشی آغاز کردیا گیا۔وفاقی حکومت کے زیر انتظام گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے تحت نئی جدید ہائبرڈ بسیں سرجانی ٹان تا نمائش چورنگی 21کلومیٹر آپریشنل ہوگئیں اور کراچی کے شہری...

کراچی میں 40 سال کی تاخیر کے بعد  پہلا ماس ٹرانزٹ سسٹم فعال ہوگیا

کراچی میں رواں سال جرائم کی شرح مزید بڑھ گئی،24ہزار موبائل چھین لیے گئے وجود - اتوار 26 دسمبر 2021

کراچی میں ایک سال کے دوران جرائم کی شرح مزید بڑھ گئی، رواں برس شہریوں سے 24 ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے۔پولیس کے مطابق سال 2020 میں کراچی میں 20 ہزار 743 موبائل فون چھینے گئے جبکہ سال 2021 میں کراچی میں اب تک 24130 موبائل فون چھینے جا چکے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ک...

کراچی میں رواں سال جرائم کی شرح مزید بڑھ گئی،24ہزار موبائل چھین لیے گئے

مولانا ہدایت الرحمان تین سال کیلئے جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مقرر وجود - اتوار 26 دسمبر 2021

حق دوتحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو تین سال کیلئے جماعت اسلامی کا صوبائی جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔ امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے ذمہ داران وشوریٰ اراکین کی مشاورت سے حق دو تحریک کے قائد عالم دین حضرت مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو2021تا2024تین سال...

مولانا ہدایت الرحمان تین سال کیلئے جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مقرر

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کا اعلان وجود - هفته 25 دسمبر 2021

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا،وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کر دیا تھا،اب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل م...

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کا اعلان

بانی پاکستان کا یومِ پیدائش،مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقارتقریب وجود - هفته 25 دسمبر 2021

بانی پاکستان،بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر کراچی میں واقع ان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔تبدیلی گارڈز کی تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کی سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھا ل لیں۔تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈ...

بانی پاکستان کا یومِ پیدائش،مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقارتقریب

فواد چودھری نے گورنر سندھ اور حماد اظہر کی صلح کروادی وجود - هفته 25 دسمبر 2021

صوبہ سندھ میں گیس کی بندش پر ناراضگی کے معاملے پر فواد چودھری نے گورنر سندھ اور حماد اظہر میں صلح کروادی۔ذرائع کے مطابق وزیر اطلاعات کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں عامر کیانی بھی موجود تھے، گورنر سندھ نے کراچی میں گیس پریشر نہ ہونے کا معاملہ سامنے رکھ دیا۔ذرائع کے مطابق گورنر س...

فواد چودھری نے گورنر سندھ اور حماد اظہر کی صلح کروادی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت اور الیکشن کمیشن ایک بار پھر آمنے سامنے وجود - هفته 25 دسمبر 2021

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت اور الیکشن کمیشن ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔الیکشن کمیشن نے ای وی ایم اور انٹرنیٹ ووٹنگ کے استعمال کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کے حوالے سے اپنا کام پوری ذمہ داری سے کر رہا ہے، 23 دسمبر کو تینو...

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت اور الیکشن کمیشن ایک بار پھر آمنے سامنے

سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہوگیا وجود - هفته 25 دسمبر 2021

سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہوگیا ہے،سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ گزٹ کردیا ہے،ترمیمی بلدیاتی ایکٹ منظور کیاتھا،آئین کے تحت دس روز گزرنے کے بعد لوکل گورنمنٹ ایکٹ موثر ہوگیا ہے،ترمیمی بلدیاتی قانون کے تحت کراچی میں ڈسڑکٹ کونسل تحلیل ہوگئی ہیں اور کراچی میں ...

سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہوگیا

جسٹس ثاقب نثار اور رانا شمیم کی طلبی، فواد چودھری کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خط وجود - هفته 25 دسمبر 2021

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں رانا شمیم اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بلانے کے معاملے پر فواد چوہدری نے چیئرمین قائمہ کمیٹی میاں جاوید لطیف کو خط لکھ دیا۔چیئرمین قائمہ کمیٹی جاوید لطیف کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور رانا ش...

جسٹس ثاقب نثار اور رانا شمیم کی طلبی، فواد چودھری کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خط

آئندہ عام انتخابات کا انعقاد نئی مردم شماری پر ہو گا، چیف شماریات وجود - هفته 25 دسمبر 2021

چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کا انعقاد نئی مردم شماری پر ہوگا، دسمبر2022 میں ساتویں مردم شماری کے مکمل اعداوشمارالیکشن کمیشن کو فراہم کردیں گے،ہم وفاقی ادارہ ہیں ہمارے کوئی سیاسی عزائم نہیں۔ساتویں مردم شماری وہاؤسنگ شماری پر ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئ...

آئندہ عام انتخابات کا انعقاد نئی مردم شماری پر ہو گا، چیف شماریات

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ اگلے ہفتے کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کرے گا وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3رکنی بینچ اگلے ہفتے کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے کراچی رجسٹری کے لیے روسٹر جاری کردیاہے۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس قاضی محمد امین احمد شامل ہیں،بینچ27 تا 31 دسمبر تک کراچی رجسٹری میں مقدمات کی...

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ اگلے ہفتے کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کرے گا

بلوچستان ، کیچ میں دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار شہید وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر حملہ کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دوسیکیورٹی اہلکارجام شہادت نوش کرگئے،لائس نائیک منظرعباس شہید کا ...

بلوچستان ، کیچ میں دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار شہید

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی:سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور رانا شمیم 29 دسمبر کو طلب وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس 29 دسمبر کو طلب کرلیا گیا، اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو بلایا گیا ہے۔قائمہ کمیٹی نے رانا شمیم کے حلف نامے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا فیصلہ کیا تھا، کمیٹی نے پچھلے اجلاس می...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی:سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور رانا شمیم 29 دسمبر کو طلب

حکومت نے 4 ماہ کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض حاصل کیا وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

حکومت نے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض حاصل کیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت نے رواں مالی سال 2021ـ22ء کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لیا، ان میں کمرشل بینکوں سے 1 ارب 52 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کا قرض ...

حکومت نے 4 ماہ کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض حاصل کیا

نیب ،ڈی جی سطح کے متعدد افسران کے تبادلے وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

قومی احتساب بیورو نے اپنے ڈی جی سطح کے متعدد افسران کے تبادلے کردیے۔چیئرمین نیب نے گریڈ 21 کے پانچ افسران کے تقرر وتبادلوں کی منظوری دیدی۔ شہزاد سلیم کو نیب ہیڈکوارٹر بھیج دیا گیا جبکہ ان کی جگہ گریڈ 21 کے جمیل احمد کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل ٹریننگ مرزا ...

نیب ،ڈی جی سطح کے متعدد افسران کے تبادلے

تھر کے علاقے کارونجھر سے قیمتی پتھر کی کٹائی کے خلاف سندھ پروگریسیو سنگت کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

تھر کے علاقے کارونجھر سے قیمتی پتھر کی کٹائی کے خلاف سندھ پروگریسیو سنگت کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوہستانی، عباس کھوسو ،دلیپ دوشی اور عاصم سجاد نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارونجھر کے پہاڑوں سے قیمتی پتھر کی کھدائی سے فطرت اور ماحولیات ک...

تھر کے علاقے کارونجھر سے قیمتی پتھر کی کٹائی کے خلاف سندھ پروگریسیو سنگت کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

الیکشن کمیشن: فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ وجود - جمعرات 23 دسمبر 2021

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا۔چیف الیکشن کمشنر نے پیپلز پارٹی کے رہنما سے مخاطب ہو کر استفسار کیا کہ عبدالقادر مندو...

الیکشن کمیشن: فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

منی بجٹ تیار، 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائیگی وجود - جمعرات 23 دسمبر 2021

حکومت نے منی بجٹ تیاری مکمل کرلی، منی بجٹ کے ذریعے350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی۔ ترجمان مشیر خزانہ کے مطابق 12 جنوری کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں چھٹا جائزہ پیش ہوگا۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان 12 جنوری سے قبل آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پوری کرے گا،...

منی بجٹ تیار، 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائیگی

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے روات میں بھنگ کی کاشت کا افتتاح کردیا وجود - جمعرات 23 دسمبر 2021

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے روات میں بھنگ کی کاشت کا افتتاح کردیا،ایک ایکڑ پر بھنگ کی کاشت تین ماہ میں تیار کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ اگست میں بھنگ کو کاشت کیا تھا، اب بھنگ کی کٹائی کا وقت آگیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کے پی بلوچستان گلگت ...

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے روات میں بھنگ کی کاشت کا افتتاح کردیا

طالبان نے پاکستانی فوجیوں کو سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا وجود - جمعرات 23 دسمبر 2021

افغانستان میں طالبان فوجیوں نے پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے سے روک دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں یہ بات طالبان حکام کے حوالے سے بتائی گئی۔فغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے کہا کہ طالبان فورسز نے پاکستانی فوج کو مشرقی صوبے...

طالبان نے پاکستانی فوجیوں کو سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا

ملک میں گاڑیوں کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ وجود - جمعرات 23 دسمبر 2021

وفاقی حکومت نے ملک میں بنی بنائی گاڑی کی بجائے ملک کے اندر گاڑیوں کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑیوں کی پیداوار بڑھنے سے صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور غیرملکی زرمبادلہ بھی بچے گا،اگر گاڑی خریدنے والے کے نام پر گاڑی رجسٹر نہ ہوئی تو جرمانہ ہو گا، چھوٹی گاڑ...

ملک میں گاڑیوں کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

سندھ بھر میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری وجود - جمعرات 23 دسمبر 2021

سندھ بھر میں بارش کی پیش گوئی کے بعد الرٹ جاری کردیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں ہفتہ اور اتوار کو بارشوں کا امکان ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے سندھ نے الرٹ جاری کیا ہے۔پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ حیدرآباد، سکھر، میرپور خاص، دادو، جامشورو، لا...

سندھ  بھر میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

مضامین
پہلگام واقعہ میں بھارتی جھوٹ وجود هفته 25 اپریل 2026
پہلگام واقعہ میں بھارتی جھوٹ

امریکا ٹوٹ جائے گا۔۔۔ وجود هفته 25 اپریل 2026
امریکا ٹوٹ جائے گا۔۔۔

علامہ اقبال اک فکری معمار اور روحانی مصلح وجود هفته 25 اپریل 2026
علامہ اقبال اک فکری معمار اور روحانی مصلح

پاکستان میں امریکی مہرے اور ان کی چالبازیاں وجود جمعه 24 اپریل 2026
پاکستان میں امریکی مہرے اور ان کی چالبازیاں

ایران جنگ میں بھارتی تنہائی وجود جمعه 24 اپریل 2026
ایران جنگ میں بھارتی تنہائی

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر