... loading ...
معصوم مرادآبادی کہا جاتا ہے کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے ، لیکن اس کہاوت میں اب الیکشن بھی شامل ہوگیا ہے ۔ عام انتخابات کے دومرحلوں کی پولنگ مکمل ہوچکی ہے ۔ دونوں ہی مرحلوں میں پولنگ کا فیصد کم رہا اور یہ بی جے پی کے لیے خاصی تشویش کی بات ہے ۔ عام خیال یہ ہے کہ اس بار بی جے پی کے حق میں کوئی لہر نہیں ہے ۔ الیک...
میر افسر امان آج ہم ہندوستان کی پہلی اسلامی جہادی تحریک، جس کو سید احمد شہیدبالا کوٹ بریلوی نے برپا کیا تھا اور جس کے قریبی ساتھی حضرت اسماعیل شہید تھے، کے متعلق بات کرتے ہیں۔ تکیہ رائے بریلوی ، اودھ میں حسنی سادات کا مشہور خاندان آباد ہے۔ سادات کا یہ تکیہ دائرة شاہ علم اللہ ک...
جاوید محمود یہ ایک حقیقت ہے کہ انسانوں کو بیدار کرنے میں اور دلوں کو بدلنے میں رب العالمین کو ایک لمحہ لگتا ہے۔ 18اپریل سے امریکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہروں نے شدت اختیار کر لی ہے ۔یہ مظاہرے امریکہ کی معروف یونیورسٹی کو...
ریاض احمدچودھری بھارت اور کینیڈا کے تعلقات ایک بار پھر شدید کشیدگی کی طرف جارہے ہیں۔ گزشتہ برس کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں خالصتان نواز سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نِجر کے قتل کے کیس میں تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بھارت کے کردار کی باتیں ہو رہی ہیں۔صورتِ حال می...
زریں اختر میاں بیوی میں علیحدگی ہوچکی تھی ، عورت نے خلع لی تھی ۔ یہ مقدمہ باپ کو بچوں سے ملنے کے لیے دن اور وقت طے کیے جانے سے متعلق تھا ،شوہر موجود تھا ،اس نے کوئی وکیل نہیں کیا تھا،وہ اپنا مقدمہ خود ہی لڑ رہاتھا،اس لیے نہیں کہ اس کے پاس وکیل کو فیس دینے کے پیسے نہیں ہوں گے ب...
میری بات/روہیل اکبر گزشتہ روز سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اور ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی حنیف عباسی کی آپس میں منہ ماری ہوئی تو دونوں نے ایک دوسرے کو خوب سنائی۔ عباسی نے کاکڑ کو چور کہا تو جواب میں کاکڑ نے اسے فارم 47 پر شرمندہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر حقیقت بتا دی تو منہ چ...
ے لگام / ستارچوہدری اب ان کے بس میں مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے لیکن میں مرنے سے نہیں ڈرتا۔ آج پاکستان اور اس کے عوام ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں۔ تقریباً دو سال پہلے میری حکومت کے خلاف ایک انجینیئرڈ ووٹ عدم اعتماد پیش کیا گیا اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ایک حکومت وجود میں آئ...
ریاض احمدچودھری بھارت، دہشت گرد گروپوں، خاص طور پر ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی مالی معاونت اور سرپرستی کر رہا ہے جس کا مقصد پاکستان کی مغربی سرحدوں کے پار سے پاکستان میں حملے کرکے چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک ) میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل من...
علی عمران جونیئر دوستو،روزانہ عجیب خبریں سننے کو مل رہی ہیں، عوام کی کسی کو فکر نہیں، حکومت کا یہ حال ہے کہ چاچا وزیراعظم، سمدھی نائب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب صاحبزادی ہیں۔ باباجی سے جب ہم نے پوچھا، آپ نے زندگی کی ستر سے زائد بہاریں دیکھ لیں، اس دوران کئی حکومتیں آئیں اور ...
عماد بزدار نومبر 1927میں سائمن کمشن کا اعلان ہوا جس کا مقصد ہندوستان کے لئے آئندہ دستوری اصلاحات بارے سفارشات پیش کرنا تھا۔ کانگریس اور مسلم لیگ دونوں نے سائمن کمشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا لیکن پنجاب کے مسلمان لیڈر اس بائیکاٹ کے حق میں نہیں تھے۔ یہاں آکر مسلم لوگ دو ...
حمیداللہ بھٹی معاشی سرگرمیوں کے لیے امن ناگزیر ہے مگر جنوبی ایشیا میں کئی ایسے گروپ یا تنظیمیں اب بھی مصروف ہیں جو دہشت گردی میں اِس لیے ملوث ہیں تاکہ خطے میں جاری معاشی ترقی کی کوششوں کو سبوتاژ کیا جائے ،یہ گروپ امن کے قیام میں اصل رکاوٹ ہیں۔ اِن کی طاقت سے انکار ممکن نہیں کی...
جاوید محمود عالمی شہرت یافتہ میگزین فوربس نے رئیل ٹائم ارب پتی رینکنگ کے مطابق دنیا کے ٹاپ 10 امیر ترین افراد کی تازہ ترین فہرست شائع کر دی ہے۔ دنیا کے دس امیر ترین افراد کی لسٹ میں برنارڈ آرنالٹ 221.5 بلین ڈالر کی مجموعی مالیت کے مالک ہیں۔جیف بیزوس 200.3بلین ڈالرز کے مالک ہیں...
ڈاکٹر جمشید نظر اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہر سال 3مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا بنیادی مقصد آزادی صحافت کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور صحافتی خدمات انجام دیتے ہوئے شہید ہونے والے صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ غزہ میں گزشتہ سات اکتوبر سے شروع ...
ریاض احمدچودھری بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو پولنگ ہوگئی ہے۔حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی مسلسل تیسری مرتبہ کامیابی کے دعوے کر رہی ہے۔بھارت میں یہ معاملہ بھی موضوعِ بحث ہے کہ مسلمان ووٹرز اپنا وزن کس پلڑے میں ڈالیں گے۔یہ ابھی زیادہ دنوں کی بات نہ...
علی عمران جونیئر دوستو، ملک کے معاشی حالات سدھرنے کا نام نہیں لے رہے، ملکی و غیرملکی قرضوںکا تخمینہ ایک سو اکتیس ارب ڈالر بتایاجارہا ہے، گزشتہ روز ایک خبر یہ بھی سامنے آئی کہ حکومت کی اتنی آمدن نہیں جتنا قرضوں کا سود ادا کرنا ہے۔حکومت نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ ٹیکس چوروں یعنی نا...
زریں اختر ستمبرگیارہ المعروف نائن الیون ۔ پچھلے دن ایک پی ایچ ڈی کا مقالہ بعنوان ''دہشت گردی کے خلاف جنگ پر برطانوی اور پاکستانی اخبارات کے اداریوں کا موازنہ ''پڑھتے گزرے۔یہ تحقیق 'اوٹارا یونیورسٹی ،ملائشیا ' میں عاصمہ صفدر نامی مقالہ نگار نے کی ،سالِ اشاعت ٢٠١٥ء ہے ۔اس تحقیق ...
سمیع اللہ ملک جب سے متعصب مودی نے اقتدارسنبھالاہے،بھارت میں آرایس ایس اوربی جے پی کے غنڈوں نے تمام اقلیتوں کاجینادوبھراور انڈیاکوقبرستان بناکررکھ دیاہے اوربالخصوص مسلمانوں پربہیمانہ ظلم وستم کی انتہاہوگئی ہے۔یہ متعصب غنڈے جب جی چاہے کسی مسلمان کو پکڑ کرکسی بھی جگہ لے جاتے ہیں،ای...
ریاض احمدچودھری بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نریندر مودی تیسری بار وزیر اعظم بن کر پاکستان کے خلاف کچھ بڑا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مودی مذموم عزائم کے منصوبہ کے تحت پاکستان میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مقاصد کیلئے کھل کر افغانستان کی س...
علی عمران جونیئر دوستو،آج دنیا بھر میں مزدوروںکا عالمی دن منایا جاتا ہے، آج کے دن مزدوروں کے حق میں بڑی بڑی ریلیاں نکالی جاتی ہیں، ان کے حق میں بیانات دیئے جاتے ہیں، تقاریر کی جاتی ہیں، اخبارات کے صفحات سیاہ کیے جاتے ہیں، ملک بھر میں عام تعطیل کی جاتی ہے لیکن مزدور کو چھٹی پھر ب...
بے لگام / ستارچوہدری شریف خاندان کا ذاتی کوئی ایک پراجیکٹ بتادیں، جو نواز شریف کے نام سے منسوب کیا گیا ہو۔۔۔؟ ایسے شوق صرف عوام کے پیسوں سے ہی پورے کرتے ہیں،بات تو یہاں تک ہے،جاتی امرا میں اپنے پیسوں سے کھاتے پیتے،مہمانوں کی خدمت اور دیگر اخراجات بھی نہیں کرتے،ہرماہ سارا بجٹ ک...
جاوید محمود اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے سات اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف کیے جانے والے طوفان الاقصیٰ نامی آپریشن کے حوالے سے اسرائیل اور مغربی دنیا کے گمراہ کن بیانیہ کے توڑ کی خاطر تنظیم کا متفقہ سرکاری بیانیہ جاری کیا ہے۔ حماس کے شعبہ نشر واشاعت نے اس بیانیہ کو دنیا بھر کی کئی ...
سمیع اللہ ملک جانتاہوں کہ امیدپرقائم ہے یہ دنیا۔امیدہی توامنگ ہے جینے کی،امیدہی توخوشخبری ہے اورامیدہی آمادہ کرتی ہے انسان کو ۔۔۔ شکست دیتی ہے مایوسی کو۔میرے رب کاحکم ہے کہ مجھ سے امیدکادامن تھامے رکھو۔میں کروں گاتمہاری مرادوں کوپورا،میں ہی توکرسکتاہوں تمہاری آرزوں کی تکمیل،می...
بے لگام / ستارچوہدری سنتالیس لاکھ ٹن گندم پہلے سے موجود تھی، اس کے باوجود32لاکھ ٹن گندم درآمد کرلی گئی۔۔۔ پنجاب حکومت3200 میں امپورٹ ہوئی گندم4700روپے میں خرید رہی ہے۔۔ اس کے بعد آئیں ہمارے کسان کی جانب،گندم کی قیمت3900روپے مقرر کی گئی،جس پر پانی،بجلی،تیل،یوریا،ڈی اے پی سمیت د...
میری بات/روہیل اکبر قرض اور جوا دونوں ایسی چیزیں ہیں جو انسان لالچ میں آکر استعمال کرتا ہے اور یہ دونوں لعنتیں بڑھتی بڑھتی اس حد تک چلی جاتی ہیں کہ انسان کے گھر کے برتن تک بک جاتے ہیں ۔اس پر بعد میں لکھوں گا پہلے کچھ شتر بے مہار سوشل میڈیا کا ذکر کردو جو اس وقت بے لگام ہوچکا ہ...