... loading ...
عطا محمد تبسم ملک میں کامیاب ہڑتال پر جماعت اسلامی خوش ہے اور اسے ایک بڑی کامیابی خیال کیا جارہا ہے ، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے امارت کی دوسری ٹرم پوری کرنے سے پہلے ملکی سیاست میں پہلی بار بھرپور احتجاج کیا ہے ۔ گو اس احتجاج میں جماعت اسلامی سے زیادہ مہنگائی سے تنگ آئے عوام اور بجلی کے بلوں میں بے تحاشا اضاف...
ریاض احمدچودھری پرائیویٹ پاور اینڈ انفرا اسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) کے مطابق آئی پی پیز کہلائے جانے والے یہ نجی پاور پلانٹس ملک کی کل بجلی کی پیدوار کا 50 فیصد سے بھی زائد حصہ پیدا کرتے ہیں۔ بجلی مہنگی ہونے میں ان کا کوئی براہ راست کوئی کردار تو نہیں مگر چند بنیادی عناصر ایسے...
سمیع اللہ ملک ماں کا رشتہ دنیا کا سب سے عظیم رشتہ ہے۔ لفظ ماں میں ایسی کشش ہے کہ دنیا کی بیشتر زبانوں میں جب اس لفظ کوماں،اماں ،مدر یا کسی اور زبان میں کہا جائے دونوں ہونٹ آپس میں ملتے ہیں۔ شاید یہ بھی ماں کے تقدس کی ایک نشانی ہو۔ دنیا میں جتنے بھی انسانی رشتے ہیں۔ ان میں سب مقد...
معصوم مرادآبادی ہندوؤں اور مسلمانوں درمیان نفرت کا زہرپھیلاکر سیاسی روٹیاں سینکنے والوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اس عمل کا انھیں بہت فائدہ پہنچ رہا ہے، لیکن درحقیقت نفرت کی یہ سیاست بہت بھاری پڑرہی ہے اورملک کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑرہا ہے ۔ ایک ایسے زمانے میں جب پوری دنیا میں مف...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1963ء میں بھارتی فوج کی جانب سے کشمیر میںدرگاہ حضرت بل کی بے حرمتی نے کشمیری مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پیدا کیا ہوا تھا۔ مقبوضہ وادی کی حیثیت سے متعلق بھارتی پارلیمان میں پیش ہونے والے قانون کی وجہ سے بھی کشمیری م...
ریاض احمدچودھری مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف اپیل پر ملک گیر ہڑتال میں نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے جبکہ کئی مقامات پر سڑکیں بند کرادی گئیں۔وکلائ، طلبہ تنظیموں،مذہبی و سیاسی جماعتوں، آل پاکستان انجمن تاجران سمیت دیگر تاجر تنظیموں نے بھی جم...
عطااللہ ذکی ابڑو کیپسٹی چارجزعوام کی کیپسٹی سے باہر ہوچکے ہیں لوگ سوشل میڈیا پرفیس بک اور ٹویٹرکے ٹرینڈ سے باہرنکل کرسڑکوں پرآچکے ہیں۔ آئے روز احتجاج، مظاہرے اورسڑکیں بلاک کرکے دھرنے دے رہے ہیں۔ سیکڑوں لوگ ایسے ہیں جو اپنی بیٹیوں کا زیوراورجہیز بیچ کر اپنا پیٹ کاٹ کربجلی کے بل...
ڈاکٹر جمشید نظر پاکپتن کے علاقہ گلشن فرید کالونی میں ایک بدبخت بیٹے نے جائیداد کی خاطر اپنے بوڑھے والد کولاتوں ،مکوں اور جوتوں سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تو کسی نے اس تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی ۔سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو میں بوڑھے باپ پر تشدد دیکھ کرشدید الفاظ...
علی عمران جونیئر دوستو،حیدرآباد کے ایک کیفے میں قیمے کے پراٹھوں کو منفرد انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ کیفے کے مالک فیصل محمد کا کہنا ہے کہ ان پراٹھوں پر اس انداز میں سجاوٹ کی جاتی ہے جیسے کوئی دلہن بیوٹی پارلر میں تیار ہو رہی ہو۔گرم ابلتے تیل میں چکن قیمہ بھرا پراٹھا فرائی کیا اور...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نگران حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی بڑھا کر 60روپے اورڈیزل پر 50روپے فی لیٹر کے حساب سے پٹرولیم لیوی کر دی گئی ہے۔ حکومت اس سال ع...
مفتی محمد وقاص رفیع اسلام ایک دین فطرت ہے۔وہ اپنے ماننے والوں کو فطرتی اوصاف کا مکلف بناتاہے۔ جب کوئی شخص فطری اوصاف سے مالا مال ہوکر اسلام کے سانچے میں ڈھل جاتاہے تو وہ ایک صحیح مسلمان کہلانے کا حق دار ہوتاہے۔آج کے مسلمانوں کی زندگی فطری وشرعی اوصاف سے یک سر خالی نظر آتی ہے۔کرد...
حمیداللہ بھٹی اب تو خوشی کی کوئی خبر سُننے کوبھی کان ترس گئے ہیں۔ اچھا بھلا ترقی کرتا پاکستان خوشحالی کی طرف رواں دواں تھا مگر اب تو صنعت ہو یا زراعت سمیت ہرشعبہ تباہی کا شکارہے ۔مایوسی کی بات یہ کہ اصلاح احوال جن کی ذمہ داری ہے وہ ایک دوسرے کو خرابی کاذمہ دار ٹھہراکر خود پتلی...
ریاض احمدچودھری علامہ اقبال کی شاعری کشمیر کی آزادی اور پاکستان کے ساتھ مستحکم رشتہ کی ضمانت ہے۔اقبال کشمیر کے عظیم سپوت تھے جنہوں نے روح آزادی کو بیدار کیا۔ حکیم الامت علامہ اقبال کو کشمیر کے ساتھ بے پناہ جذباتی اورروحانی وابستگی تھی۔اس وابستگی کا اظہار علامہ اقبال نے اپنے کل...
سمیع اللہ ملک اس وقت دنیابھرمیں سب سے زیادہ مصائب میں مبتلا امت مسلمہ ہے جس پرچاروں طرف سے ابتلا کی بارش کردی گئی ہے لیکن ہمارے تمام دشمن نہ صرف اکٹھے مل کرمسلمانوں کو نیست ونابودکرنے کی عملی سازشوں میں شریک ہیں بلکہ ہمیں بھی ایک دوسرے کادشمن بنانے میں انہوں نے کوئی کسر نہیں چھو...
علی عمران جونیئر دوستو،حکومت اور میڈیا نے پیٹرول بم کا نام اب ''مشکل فیصلے'' رکھ دیا ہے۔سب اپنی اپنی ڈکشنری اپ ڈیٹ کرلیں۔۔دکھ کی بات ہے کہ پہلے ہم لائٹ میں بیٹھ کر عمران خان پر 10 روپے پیٹرول مہنگا کرنے پر گرجتے تھے اور آج لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے میں بیٹھ کر پیٹرول مہنگے سے مہنگے ت...
میری بات/روہیل اکبر اوورسیز پا کستا نی نہ صرف ہمارا فخر ہیں بلکہ پاکستانی کی معیشت میں ا نکا بہت بڑا حصہ ہے۔ یہ لوگ اتنے محنتی ہیں کہ 24چوبیس گھنٹے بھی کا کرتے ہیں اور ان کے خوبصورت اخلاق کی وجہ سے پاکستان کا وقار بھی بلند ہے یہ لوگ جب پاکستان آتے ہیں تو کسی نہ کسی مسئلہ میں ا...
حمیداللہ بھٹی دنیا میں اُبھرتی ہوئی بڑی معیشتوں کے پانچی رُکنی اتحاد برکس کاپندرہواں تین روزہ سربراہی اجلاس 22تا24اگست اختتام پزیر ہو چکا جس کی میزبانی جنوبی افریقہ نے کی۔ ذرائع ابلاغ میں اِس اجلاس کے حوالے سے ہنوز تبصرے و تجزیے جاری ہیں کیونکہ اقوامِ عالم میں اب جیو پالیٹکس کی ...
ریاض احمدچودھری مصر میں حضرت موسیٰ اور فرعون کے درمیان جو حق و باطل کی کشمکش جاری تھی وہ صدیوں کے بعد آج بھی مصرمیں اسلام اور الحاد کے درمیان جاری ہے۔ اخوان المسلمین کے بانی سید حسن البناکو انگریزوں کی سازش کے نتیجے میں شہید کر دیا گیا۔ اس کے بعد اخوان المسلمین کے رہنماؤں اور ...
علی عمران جونیئر دوستو، نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ دھوکے باز ہوتی ہیں۔یہ نظریہ ہے کہ زیادہ تر مرد عورتوں کو اس لیے دھوکا دیتے ہیں کیونکہ ان کی جیون ساتھی وقت کے ساتھ جنسی تعلقات میں عدم دلچسپی کا شکار ہوجاتی ہے۔ تاہم نئی تحقیق میں یہ انکشاف...
ریاض احمدچودھری اس حقیقت سے انکار نہیں کہ واپڈا پاکستانی قوم پر ڈرون حملے کررہا ہے۔ ساری دنیا میں امیروں سے لے کر غریبوں کو دیا جاتا ہے، پاکستان میں غریبوں سے لے کر امیروں کو دیا جاتا ہے۔ ایک طرف لوگ بھوکے سوتے ہیں اور دوسری طرف مراعات یافتہ طبقے کو 17ارب ڈالر کی مراعات دی جات...
سمیع اللہ ملک انسان جب زمین پربڑا بن کربیٹھ جاتاہے توپھرتاریخ اس کے تکبرپرگواہی دینے لگتی ہے۔ اپنے اس زعم اور جاہ وجلال پرخود شہادت دیتا ہے۔ اس کائنات میں جس کسی نے اپنے بڑے ہونے،مالک ہونے،فرمانرواہونے اورسیاہ وسفیدپرحکمران ہونے کادعویٰ کیا اس نے کبھی بھی اپنے آپ کومعبود،پیداکرن...
ڈاکٹر جمشید نظر آج کل سوشل میڈیا پر شارٹ ا سٹوری ویڈیو کلپ بڑا وائرل ہورہا ہے جس کا ٹائٹل ہے''بجلی مہنگی،عزت سستی''یہ ایک ایسی جوان بیوہ کی کہانی ہے جو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے اور بجلی کے بل ادا کرنے کے لئے اپنی عزت بیچنے پر مجبور ہوجاتی ہے۔برقع پوش نوجوان بیوہ جب پہلی مرتبہ اپ...
سمیع اللہ ملک اسلام آبادکے کسی خوبصورت علاقے کی رنگارنگ مارکیٹ میں سرشام نکل جائیں،لاہورکے گلبرگ وڈ یفنس یاایم ایم عالم روڈکے ریستورانوں میں گھومیں،بڑے بڑے شاپنگ سینٹرزاورمالزکے ائیرکنڈیشنڈ ماحول کاچکرلگائیں،کراچی میں کلفٹن کاپُل اترتے ہی ارد گرد آباددنیاکی رنگینیوں کوملاحظہ ک...
ڈاکٹر جمشید نظر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اونتونیوگوتریس نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ کرکے آنے والی نسلوں کو ایک بڑا تحفہ دے سکتی ہے۔یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ جنگ عظیم دوم میں امریکہ کی جانب سے جاپان کے دو شہروں پرایٹم بم گرائے گئے۔ پہلا...