... loading ...
ڈاکٹر سلیم خان قومی و صوبائی انتخابات کا بھوت جب اعصاب پر سوار ہوجاتا ہے تو عالمی مسائل نظروں سے اوجھل ہوجاتے ہیں ۔ بلڈوزر اور انکاونٹر پر فخر کرنے والے ہندوستانی عوام حیران ہیں کہ گرُپتونت کا تو بال بھی بیکا نہیں ہوا پھر بھی امریکی انتظامیہ اس قدرپریشان کیوں ہے ؟ کچھ لوگ الٹا امریکہ پر الزام بھی لگاتے نظر آرہے ہیں ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جنوبی غزہ میں بھی پھیل گئی۔ اسرائیلی فوج نے زمینی حملے کا دائرہ بڑھانا شروع کر دیا ہے۔یہودیوں نے آبادیوں اور پناہ گاہوں پر بھی بمباری شروع کر دی ہے۔ خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر بمباری ...
علی عمران جونیئر دوستو،ملکی سیاست میں بزرگ سیاست دانوں کا بڑا چرچا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری چاہتے ہیں کہ بزرگ سیاست دان گھروں میں بیٹھیں یا مدرسوں میں۔ اس بات کا اظہار وہ کئی بار اپنی تقریروں میں بھی کرچکے ہیں۔اب سمجھ نہیں آتا کہ بزرگ سیاست دان کسے کہا جا...
حمیداللہ بھٹی عجلت میں سہی تحریکِ انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس کے مطابق چیئرمینی کامنصب بیرسٹر گوہر علی خان کے حصے میں آیاہے یادرہے کہ پی ٹی آئی کے آئین کے مطابق چیئرمین ہی اختیارات کااصل مرکز ہوتا ہے۔ یاسمین راشد پنجاب ،علی امین خیبرپختونخوا، منیراحمد بل...
ریاض احمدچودھری الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ برس فروری میں عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد وطن عزیز کی تما م سیاسی جماعتیں اپنے اپنے منشور کے ساتھ انتخابی مہم کر رہی ہیں۔ کچھ جماعتوںنے پرانے وعدوں اور انتخابی نعروں کو اپنی انتخابی مہم کی بنیاد بنایا ہے اور کچھ نے م...
ڈاکٹر سلیم خان چار صوبائی انتخابات کے نتائج شاہد ہیں کہ کمل نے ہاتھ کو بلڈوزر سے کچل دیا۔ تلنگانہ میں کا نگریس کا مقابلہ بی جے پی نہیں بلکہ بی آر ایس سے تھا ۔ اس طرح یہ ثابت ہوگیا کہ جنوبی ہندوستان کے باہر کانگریس اپنے بل بوتے پر بی جے پی شکست دینے سے قاصر ہے ۔ ہماچل پردیش کو ...
سمیع اللہ ملک تاریخ کااگرہم بغورمطالعہ کریں توپتہ چلتاہے کہ جو ثقافت یا تہذیب تمام معاملات پرچھائی ہوئی ہوتی ہے اس کے رجحانات بھی عالمی رجحانات بن کررہ جاتے ہیں۔اس وقت مغرب ہراعتبارسے دنیاپرچھایاہواہے۔علمی،فنی،معاشی،مالیاتی اورعسکری برتری کے حامل مغرب کے اذہان پرجنگ چھائی ہوئی ہ...
رفیق پٹیل ُ ورلڈ بینک نے جو تصویر پیش کی ہے اس سے ظاہر ہوتاہے کہ پاکستان ایک ایسے جال میں پھنس گیا ہے جو ملک کو سیاسی عدم استحکام اور معاشی زوال کی جانب مسلسل تیزرفتاری کی طرف ڈھکیل رہاہے، یہ ایک ایسا بحران ہے جو ملک کے دفاع کو بھی خطرے سے دوچار کرسکتا ہے۔ دنیا بھر میں جمہوریت...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان میں ہمارا عدالتی نظام ایک عام اور غریب آدمی کے لیے امید کی آخری کرن ہے ورنہ تو پولیس سمیت جتنے بھی انتظامی اداروں میں بیٹھے ہوئے وحشی افراد درندے کی طرح انسانوں کو چیر پھاڑ کررکھ دیں اگر کسی کو نہیں یقین تو لاہور میں سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر ابھی ...
ڈاکٹر سلیم خان 52 سالہ نکھل گپتا عرف' نِک ' منشیات و غیر قانونی اسلحہ کا اسمگلرہے ۔ مبینہ طور پر سرکار نے اس سے ٹارگٹ کلنگ کا کام لینے کی کوشش کی ۔ وہ اپنے ہدف کو تو ٹھکانہ نہیں لگا سکا مگر ملک کی ساکھ کو ملیا میٹ کردیا۔ نکھل اپنے مذکورہ بالا جرائم کے سبب گجرات پولیس کو مطلوب ...
حمیداللہ بھٹی جرمنی،بیلجیئم اورسمندر میں گھراہالینڈ ایک ایساخوبصورت ملک ہے جس کے شہری شخصی آزادی پریقین رکھتے ہیں ۔1768299 آبادی کے اِس ملک کا دارالحکومت ایمسٹرڈیم ہے اور سرکاری زبان کانام ڈچ ہے۔ عالمی عدالت ِ انصاف بھی اسی ملک کے شہر دی ہیگ میں ہے مسلمانوں کی آبادی پانچ فیصد ...
سمیع اللہ ملک میں کاچکر۔دھوکاہی دھوکااورخود فریبی،یہ میں کاچکرکبھی ختم نہیں ہوتا،ہاں ایساہی ہوتاہے اورہوتارہے گا۔دربارِ عالیہ میں مسندنشین خوشامد پسندحکمران اورچاپلوس مشیرانِ کرام راگ رنگ کی محفلیں،ناؤنوش کادوراورعوام کادردوغم یکساں کیسے ہو سکتے ہیں!ہوہی نہیں سکتے۔نہیں جناب آپ ن...
ریاض احمدچودھری پہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شکست کے بعد برطانیہ نے فلسطینی خطے کا کنٹرول سنبھال لیا۔ اس وقت یہاں پر ایک عرب اکثریت میں جبکہ یہودی اقلیت میں تھے۔دونوں برادریوں میں تناؤ اس وقت بڑھنے لگا جب عالمی برادری نے برطانیہ کی ذمہ داری لگائی کہ وہ یہودی کمیونٹی کے ل...
میر افسرامان انتہا پسند،فسادی،دہشت گرد اور مذہب بیزار یہودی مسلمانوں کے قبلہ اوّل ''مسجد اقصیٰ'' اور'' قبتہ الضخرة'' کے بارے میں یہودیوں کی دھمکیاں دنیا کے سامنے ہیں۔ عملاً متعدد بار یہودیوں نے اس کو زمین بوس کرنے کی کوششیں بھی کی ہیں۔ مسلمانوں کے مذہبی جذبات اُبھارنے اور مذہب...
ڈاکٹر سلیم خان چین اور امریکہ فی الحال دو سُپر پاور ہیں ۔ دنیا کی تقریباً 40 فیصد اشیاء اور خدمات کا کاروبار انہیں کے قبضے میں ہے ۔ ان کے درمیان دوطرفہ تعلقات وزیر اعظم نریندر مودی کے چہیتے دوست سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دور میں خراب ہوگئے تھے ۔انہوں نے چین کے حق میں بھار...
سمیع اللہ ملک نہ کوئی دنیاکی حقیقتوں کوجانتاہے اورنہ ہی اپنے اردگردبکھرتی قوموں اورتباہ ہوتی ہوئی قوتوں کودیکھتاہے۔عذاب کے فیصلوں اوراللہ کی جانب سے نصرت کے مظاہروں کودیکھنے کیلئے کسی تاریخ کی کتاب کھولنے یاعادوثمودکی بستیوں کامطالعہ کرنے کی ضرورت نہیں۔یہ ابھی کل کی باتیں ہیں۔ م...
ب نقاب /ایم آر ملک کن لفظوں میں اس سربستہ راز کو بے نقاب کیاجائے کہ خاموشی کے نیچے خوفناک طوفان چھپا ہوتاہے ۔جس روزامریکہ والے ڈیرہ غازی خان کے ایک ہوٹل سے ایمل کانسی کواغواء کرکے لے گئے اس روز ایسے لگا جیسے ہماری عزت نفس کسی نے اغواء کرلی۔ حساس اورمحب وطن لوگوں کے اندرسے میں ...
معصوم مرادآبادی غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوران قیدیوں کا تبادلہ شروع ہوگیا ہے ۔ بظاہر یہ چار دن کی چاندنی ہے ، لیکن اس سے غزہ کے ان 23/لاکھ باشندوں کو بڑی راحت ملی ہے جو گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کو اپنے وجود پر جھیل رہے تھے ۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ جنگ بند...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔ فلسطین و اسرائیل جنگ نے دنیا بھر میں حق و باطل کی تفریق واضح کر دی۔ ایک طرف حق کا ساتھ دینے والے اہل غزہ کے لیے سڑکوں پر ہیں تو دوسری جانب باطل کی حمایت میں حکومتیں ہیں۔ اس حق و باطل کے معرکہ میں تیسرا گروہ بھی سامنے آیا جو منافقین کا ہے، یہ خاموش اور نت...
سمیع اللہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عالم عرب میں مردآہن کہلانے والے جمال عبدالناصرکے بارے میں حال ہی میں منظرعام پر آنے والی برطانوی مصنف جیمزبارکی تازہ ترین کتاب ''دی لارڈز آف ڈیزرٹ ' ' میں انکشاف کیاگیاہے کہ مصر میں 1952ء کا فوجی انقلاب امریکاکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے اُکسانے اوراس ...
حمیداللہ بھٹی پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ اِس حدتک بڑھ گیا ہے کہ محتاط اندازے کے مطابق صرف غیر ملکی قرضے ہی چونسٹھ ہزار ارب سے تجاوز کر گئے ہیں۔ اگر ملکی قرضوں کو بھی شمار کرلیں تو واجب الاداقرض سوا لاکھ ارب سے زائدہے۔ یہ رقم ملک کی کل معیشت سے بھی زیادہ ہے یہ صورتحال خا...
ڈاکٹر جمشید نظر انبیاء علیہ السلام کی مقدس سرزمین فلسطین پرایک عالمی سازش کے تحت دنیا بھر سے اسلام دشمن شیطانی طاقتوں کو جمع کرکے ناقابل تسلیم ریاست اسرائیل کا قیام عمل میں لایا گیااس گھناونی سازش میں سرفہرست امریکہ اور برطانیہ تھے۔ ان طاقتوں کے زیر اثراقوام متحدہ کی جنرل اسمب...
ماجرا/ محمدطاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواشریف کھیت ہوئے! اقتدار کی گاتی گنگناتی شاہرائیں اُن کی لیے بچھی جاتی ہیں۔ مگر تاریخ کے جبر نے اُنہیں جکڑ لیا۔ نوازشریف کھیت ہوئے!!پہلے وہ اقتدار کے انجام کا چہرہ دیکھتے رہے ، مگر اب اقتدار کے لیے انجام کا سامنا کر رہے ہیں۔ سب سے بُرا انجام وہ ہو...
سمیع اللہ ملک یحییٰ سِنوارشاید اس وقت فلسطین کی سب سے بااثرشخصیت ہیں۔انہوں نے اپنی 56سالہ زندگی کابڑاحصہ جیل میں گزارا،چاہے وہ اسرائیلی جیل ہویا غزہ جیسی کھلی جیل۔اسرائیل کی جانب سے غزہ اوراسرائیل کی سرحدپر60 فلسطینی مظاہرین کو ہلاک کیے جانے کے دوروزبعد 16مئی2013ء کو غزہ کے با...