... loading ...
رفیق پٹیل تما م مقدمات میں عمران خان کی سزا 500سال بھی ہوسکتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی سابق وزیراعظم ، ورلڈ کپ جیتنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے واحد سابق کپتان ،شوکت خانم کے بیٹے اور مختلف خیراتی اداروں ،ہسپتالوں، مفت تعلیم دینے والی اعلیٰ معیار کی ایک سے زائد یونیورسٹی کے بانی عمران خان کو اب تک دو علیحدہ علیح...
ڈاکٹر جمشید نظر دنیا میں دو ایسے مسائل ہیں جو 75سال سے حل طلب ہیں،ان میں ایک مسئلہ فلسطین ہے اور دوسرا مسئلہ کشمیر ہے۔مقبوضہ کشمیرکو بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزاد کرانے کے لئے پاکستان 5 فروری سن 1991سے ہر سال باقاعدہ یوم یکجہتی کشمیر مناتا ہے ۔اس سال بھی یہ مقبوضہ کشمیر کے ...
محمد سلمان عثمانی پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کی تحریک آزادی کی جدوجہد کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کرتا رہے گا۔پاکستان اول دن سے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ ہے اور ہمیشہ ساتھ رہے گا۔ اسی لئے پانچ فروری کو پاکستانی قوم یوم یکجہتی کشمیر مناتی ہے تاکہ کشمیریوں کویہ احساس د...
جاوید محمود طبقاتی عدم مساوات سے پیدا ہونے والی معاشرتی بے چینی نے رنگ لانا شروع کر دیا ہے۔ امریکی شہریوں کی ایک قابل لحاظ تعداد میں خوف کی نفسیات اور مختلف طرح کے سنڈرم تیزی سے پھیلنے لگے ہیں جس کا اظہار آئے دن ہو رہا ہے۔ نو عمر امریکی شہری نفسیاتی اور ذہنی پیچیدگیوں کے کچھ ز...
علی عمران جونیئر دوستو،سائفر کیس میں خان صاحب کو سزاسنادی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایک سرگرم کارکن اس فیصلے پر فرمانے لگے کہ پہلی بار پتہ لگا کہ امریکا کا دھمکی دینا ایک قومی راز ہے۔ اس راز کو فاش کرنے کے جرم میں سزا بھی ملتی ہے۔ایک پٹواری کو اس سزا پر کچھ اور کہنے کا موقع ...
حمیداللہ بھٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔ دودنوں کے اندرسائفر اور توشہ خانہ جیسے اہم ترین مقدمات کے فیصلے آئے ہیں جن میں سے ملکی سیاسی منظر نامہ مکمل طورپر ہی تبدیل ہو گیا ہے کیونکہ اِ ن مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ سائفر میں شاہ محمود قریشی جبکہ توشہ خانہ کیس میں بشریٰ ب...
میری بات/روہیل اکبر رات کی تاریکی میںعمران خان کو وزیراعظم ہائوس سے نکالا تو انہوں نے ڈائری پکڑی اور اپنے گھر کو روانہ ہوگئے ۔گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں رات گئے عدالت نے انہیں 10سال قید سنائی تو قیدی نمبر804 مسکرا کرقید خانہ عدالت سے اٹھا اور اپنے قید خانہ کی طرف چل پڑا۔ توشہ خانہ...
ریاض احمدچودھری بھارت جعلی خبر رساں اداروں اور تھنک ٹینکس کے ذریعے شدت پسندی کی فنڈنگ اور اس کو بیرون ملک ترغیب دے رہا ہے۔ یورپی یونین کے ڈِس انفو لیب گروپ کی طرف سے مذموم سرگرمیوں کے بڑے بھارتی گروپ کے انکشاف سے پاکستان کے موقف کی توثیق ہوتی ہے۔ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک ر...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ''کچھ نہیں بدلنے والا'' اور ''پکچر ابھی باقی ہے'' کے درمیان پھنسے عوام کے منہ پر دو فیصلے دو دن میں مار دیے گئے۔پہلے فیصلے میں عمران خان کے شریک ِسیاست شاہ محمود اور دوسرے میں رفیقِ حیات بشریٰ بی بی بھی شراکت دارِ سزا بنائے گئے۔ یہ سیاست، تنگ اور...
علی عمران جونیئر دوستو، ایک خبر کے مطابق غیر ملکی کمپنی نے ایک ماہ موبائل فون استعمال نہ کرنے پر انعام کی پیشکش کرکے تہلکہ مچادیا۔رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ کے ایک ڈیری پروڈکٹ برانڈ (سیجی) نے اپنے ''ڈیجیٹل ڈیٹوکس پروگرام'' کے تحت ایک ماہ موبائل فون استعمال نہ کرنے والے 10 خوش نصی...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وطن عزیز میں ہر چیز اُلٹ ہو گئی، دماغ کا کام ہاتھ سے لیا جانے لگا۔ جسد ِ واحد اجزاء میں بٹ کر آمادۂ بغاوت ہے۔ طاقت کی ہیئت پر تشکیل پانے والے سماج میں کچھ یہی ہڑبونگ رہتی ہے۔ ہر چیز اُلٹ پلٹ ہے، ہر چیز اُلٹ پلٹ!!! اڈیالہ کے قیدی کو فیصلہ سنا دیا ...
جاوید محمود کیا 2024ء یوکرین جنگ میں تیزی اور شدت کا سال ہوگا یا اس کا کوئی حل نکلے گا یا پھر اس جنگ میں سخت تعطل کا سال رہے گا؟ یہ وہ سب سوالات ہیں جو ایک ایسے وقت میں ذہن میں آئے ہیں ،جب روس اور یوکرین میں جاری جنگ کو اگلے ماہ یعنی فروری میں دو سال مکمل ہونے کو ہیں ۔ مہینوں سے...
ریاض احمدچودھری بھارتی بدنام زمانہ حکومت گزشتہ سات دہائیوں سے دہشت گردی جاری رکھے ہوئے ہے تاہم 2014 کے بعد سے اس میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ہندوستانی حکومت نے اکثریت پسندی یعنی ہندو راشٹرا کی سیاست کے سہارے اقلیتوں کے ساتھ غیر انسانی امتیازی سلوک روا رکھا ہے۔ جب سے ...
حمیداللہ بھٹی جنوبی افریقہ کی طرف سے غزہ کی پٹی پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے خلاف ہنگامی اقدامات کے لیے عالمی عدالت ِانصاف میں دائرکی جانے والی درخواست پرجمعہ کے روزفیصلہ سناد یا گیاہے۔ سترہ رُکنی عدالت نے حکم دیا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے اقدامات ی...
جاوید محمود یاد رہے عراق پر حملہ کرنے سے پہلے یہ الزام عائد کیا گیاکہ وہ وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار بنا رہا ہے۔ اس بات کو بنیاد بنا کر بڑی طاقتوں نے عراق کو کھنڈر بنا دیا۔ ایک سال گزرنے کے بعد سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے ہنگامی پریس کانفرنس کر کے اعتراف کیا کہ ع...
میری بات/روہیل اکبر آنے والے الیکشن کیسے ہونگے اس دن کیا ہوگا اور پھر الیکشن کے بعد کی صورتحال کیا ہوسکتی ہے؟ سیاسی بصارت رکھنے والے لوگ تو اس صورتحال سے بخوبی آگاہ ہونگے اور اب تک اس صورتحال پر جاندار اور غیر جانبدار تبصرہ سابق وزیر اعظم شاہد خان قان عباسی فرماچکے ہیں وہ ایک ...
ریاض احمدچودھری پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مسخ کردار سامنے آیا ہے۔مودی کی مکارانہ چالیں بلوچستان کے امن و امان کو تباہ کرنا چاہتی ہیں جہاں کے چند ناسمجھ عناصر بھارتی ایما پر ریاست کے خلاف دہشت گردی کو ہوا دے رہے ہیں۔بھارتی فوج افسر جنرل بکرم سنگھ کا کہنا...
رفیق پٹیل اتوار 28جنوری کو پی ٹی آئی کی ملک بھر میں جگہ جگہ بڑے پیمانے پر ریلیوں کے بعد 8فروری کے انتخابات پر ایک مرتبہ پھر بے یقینی کی کیفیت ہے۔ عامل صحافیوں اور مبصّرین کی اکثریت آنے والے انتخابات کو تاریخ کا سب سے زیادہ متنازع اور دھاندلی زدہ انتخاب قرار دے رہی ہے جس میں مل...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ میں آباد سکھوں کہنا ہے کہ جمہوریت کا دعویدار بھارت سکھوں کو ان کا جمہوری حق دینے سے انکاری ہے۔ امریکا نے اعتراضات کے باوجود اظہار رائے کی آزادی کی فرسٹ امینڈمنڈ کے تحت ریفرنڈم کی آزادی دی۔ووٹنگ بند ہونے کے بعد گروپتونت سن...
رفیق پٹیل آج کل وزیر اعظم اور دیگر اعلیٰ عہدیدار بشمول فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر یونیورسٹی اور کالجوں کے طالب علموں سے خطاب کررہے ہیں اوران کے سوالات کے جواب دے رہے ہیں۔ شاید یہ سمجھا جا رہا ہے نوجوان حکومت کے نقطہ نظر کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ ان خطابات سے یہ توقع رکھنا کہ ن...
ڈاکٹر سلیم خان یہ دورِ تضاد ہے ۔ اس میں جنگ و جدال کے خلاف امن اور عدم تشدد پر گفتگو تو خوب ہوتی ہے مگر ویتنام سے لے کر افغانستان تک اور یوکرین سے فلسطین تک بے دریغ خون ناحق بہتا ہے ۔ ایسے میں جب کوئی ساحر لدھیانوی کو یاد کرکے کہتا ہے 'گر جنگ لازمی ہے تو جنگ ہی سہی 'تو بہت سار...
حمیداللہ بھٹی پاک ایران تعلقات کے حوالے سے مثبت پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ دونوں برادراسلامی ممالک صرف سفارتی تعلقات بحال کرنے پر ہی رضامند نہیں ہوئے بلکہ 26 جنوری سے سفیروں کی واپسی کے فیصلے کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ ایک نہایت ہی مثبت اور عمدہ پیش ...
ریاض احمدچودھری ایک بات تو طے ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع نہ ملے تو انتخابات متنازع ہوجائیں گے جس سے مزید انتشار پھیلے گا۔ استحکام کا دارومدار الیکشن کمیشن ، نگران حکومت اور عدلیہ کے فیصلوں پر ہے۔ تینوں آئینی ذمہ داری پوری کریں، مہنگائی۔ بے روزگاری سے پسی عوام میں مایوس...
عماد بزدار خان صاحب کے لب و لہجے اور طرزِ گفتگو نے بحث کا رخ موڑ دیا ورنہ میاں صاحب کا مقدمہ کچھ ایسا کمزور بھی نہیں۔یہ مقدمہ ہے کیا؟ یہی کہ سرمایہ دارانہ نظام میں مالی کرپشن کے بارے میں معاشرے کی حساسیت کو اس نہج پر نہ لے جایا جائے جہاں سماج کو ہیجان میں مبتلا کر کے فساد فی ا...