... loading ...
آئیے، آج ایک بچے کے خط سے آغاز کرتے ہیں جو غالباً بچوں کے رسالے ’ساتھی‘ کا قاری ہے۔ برخوردار نے لکھا ہے کہ ’’انکل‘ آپ ہمیں تو سمجھاتے ہیں کہ ’’لالچ‘‘ مونث نہیں مذکر ہے، لیکن سنڈے میگزین (6 تا 12 ستمبر) میں ایک بڑے قلمکار نے صفحہ 6 پر اپنے مضمون میں کم از کم چھ بار لالچ کو مونث لکھا ہے۔ اس سے اگلے صفحے پر دوسرے مضمون نگ...
کیا عمران خان خود پسندی کے شکار ہیں، نرگسیت سے دوچار؟ عمران خان اور ریحام کی طلاق کے محرکات پر غور کرنے سے زیادہ بڑا مسئلہ یہ ہے۔ اُصولی طور پر یہ بات درست ہے کہ شادی اورطلاق کے فیصلے ذاتی نوعیت کے ہوتے ہیں اور انہیں سرعام موضوعِ بحث نہیں بنانا چاہیے۔ مگر زندگی کے اجتماعی شع...
دعوے کا مسئلہ یہ ہے کہ اگر ثابت ہو گیا تو دعویٰ کرنے والا معتبر اور اگر بد قسمتی سے دعوے دار اپنا دعویٰ ثابت کرنے میں ناکام ہو جائے تو نہ صرف اس کی مشکلات بڑھ جاتی ہیں بلکہ لوگ اس پر اعتماد کرنا چھوڑ دیتے ہیں ۔اسے صدیوں تک اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات تو اس کا نہ پورا ہ...
کچھ سال قبل محکمہ جنگلات کے ایک دفترمیں کباڑ (Un Serviceable articls ) کونیلام کیا گیا۔ تو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی پورٹریٹ اور بوسیدہ قومی پرچم کو بھی ایک ایک روپے کے عوض فروخت کر دیا گیا تھا۔اخبارات میں خبر کی اشاعت پر ڈویژنل فارسٹ آفیسر نے بڑے غرور کے ساتھ کہا...
عمران خان اور ریحام خان میں طلاق ہوگئی۔ پاکستانی میڈیا کو’’بریکنگ نیوز‘‘سمیت ایک ہفتے کا ’’گرم مصالحہ‘‘ بھی مل گیا۔ زلزلہ متاثرین سردی میں ٹھٹھرتے رہے لیکن پاکستانی میڈیا طلاق کی خبر کو بھی نمک مرچ لگا کرچٹ پٹا بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ نو ماہ بائیس دن کی شادی کا ایسا نتیجہ ک...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو یہ کریڈٹ جاتاہے کہ انہوں نے نہ صرف کشمیریوں کو ازسر نو بیدار کردیا بلکہ سکھوں کو بھی متحرک کردیا۔وہی سکھ جن کی کل تک آواز بھی سنائی نہیں دیتی تھی۔اب منظم ہورہے ہیں اور دنیا ان کی سرگرمیوں کو حیرت سے دیکھ رہی ہے۔مودی حکومت جس طرح بھارت کو انتہاپسندی...
حلیم اور لڑکی کے بارے میں کچھ لوگوں کی رائے ایک جیسی ہے۔ حلیم جس فرقے کی بھی ہو بس مزیدار ہونی چاہئے اور لڑکی جہاں کی بھی ہو ، بس ’’حلیم ‘‘جیسی ہونی چاہئے۔عمران خان بھی حلیم اور لڑکی کے معاملے میں کچھ اِسی مکتبہ فکر کے لگتے ہیں۔ چنانچہ اُن کے نئے پاکستان اور تبدیلی کا پانی آکر جس...
اگر برطانیا پُرشکوہ تہذیب و اقدار کے وارث کے طور پرآج بھی ایک عظیم ملک ہے تو دس برس تک اُس کے وزیراعظم رہنے والے ٹونی بلیئر کون ہیں؟ کیا عظیم تہذیبیں اپنی زندگی اور عظیم اقدار اپنی فعالیت کے اوج وعروج پر ایسے لوگ پید اکرتے ہیں؟ برطانوی وزیراعظم نے سی این این کے نمائندے فرید زکریا...
جیل یا عقوبت خانے کا تصور یا تاثر کبھی خوشگوار نہیں ہوتا۔۔۔ پھانسی گھاٹ تو ہوتا ہی خوف اور دہشت کی علامت ہے۔انسان کو اپنا سکون اور جان بہت عزیز ہوتی ہے۔ اس لئے جیل جانا کسی کو بھی پسندیا قبول نہیں ہوتا۔۔ 31 ؍ اکتوبر غازی علم دین شہید کی برسی کے موقع پر سینٹرل جیل میانوالی کے دورے...
عدالتِ عظمیٰ کے حکم پر آئین کے مطابق قومی زبان اردو کو اس کا جائز مقام دینے کی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔ 1973ء کے آئین میں اردو کو سرکاری زبان بنانے کے لیے غالباً 10 سال کی مدت طے ہوئی تھی۔ ایسے کئی دس سال گزر گئے۔ لیکن اب عدالت نے نہ صرف حکم جاری کیا ہے بلکہ نئے منصفِ اعلیٰ نے اپنا...
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانیت کی تذلیل جاری تھی کہ بھارت کی موجودہ انتہا پسند ہندو حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے گرد ایک مرتبہ پھرگھیرا تنگ کرنے کا عمل تیزی کے ساتھ شروع کردیا ہے۔ ممکن ہے اس صورتحال میں مزید اضافہ ہوتا لیکن افغانستان میں امریکا کے پاؤں اکھڑ جانے کی وجہ س...
محمد منصور آفاق شاعر ، ادیب، ڈراما نگار اور کالم نگار کی حیثیت سے ہمہ جہت شخصیت کا مالک ہے ۔ وہ اپنی ہر غزل، نظم ،شعر ، مصرعے، ڈرامے اور کالم سے پہچانا جاتا ہے ۔ میں محمد منصور آفاق کو اُس وقت سے جانتا ہوں جب وہ تخلیقی عمل میں پوری طرح گرفتار ہونے کے لئے ’’قلبی وارداتیں ‘‘ کرنے ک...
وقت کی جادو نگری کو اپنے اِذن سے تھامے رکھنے والا رب انسانوں کوجھنجوڑتا ہے، مگر بے خبر انسان خبردار نہیں ہوتے ۔ کیا دنیا کے کارخانے دائم غفلت کی کَل سے چلتے چلے آئے ہیں؟ ۸؍اکتو بر ۲۰۰۵ء کو اب دس برس اوپر اٹھار ہ دن بیتے ہیں۔ یہی ماہ تھا، کائنات کے رب نے اپنی ایک نشانی پوری کی ...
پاکستان زلزلوں کی متحرک پٹی پر موجود ہے ۔ اس حوالے سے جس کے ذہن میں معمولی سا بھی شک تھا، وہ گزشتہ روز یقین میں بدل گیا ہوگا۔ 2005ء کے بدترین زلزلے کے ٹھیک 10 سال بعد انہی علاقوں کو زمین نے ایک مرتبہ پھر جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ اس کی خبر ملتے ہی جہاں ملک کے دیگر علاقوں میں مقیم افراد...
ایک اچھے کالم نگار نے، جن کو عربی پر بھی عبور ہے اور فارسی کی شد، بد بھی…… اپنے کالم میں انکسار کا اظہار کرتے ہوئے ’’ہیچ مند‘‘ لکھا۔ ضرورت مند، خواہش مند وغیرہ تو سنا تھا، ہیچ مند نیا لفظ تھا۔ احتیاطاً لغت میں بھی تلاش کیا کہ شاید ایسا کوئی لفظ ہو۔ یہ دراصل ’’ہیچ مداں‘‘ ہے یعنی ک...
ابھی ذرا انتظار کرنا ہوگا جب امریکا میں کوئی کتاب منظرعام پر آئے۔ وہ بتائے گی کہ پاکستانی وزیراعظم میاں نوازشریف سے بات چیت سے قبل اوباما کو پاکستان کے بارے میں کیا آگاہی دی گئی تھی؟ آخری تجزیئے میں یہ بات بالکل واضح ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں کوئی چیز بھی شفاف نہیں۔ اور اس میں ...
پیپلز پارٹی کا ماضی جتنا روشن تھا مستقبل ایسا نظر نہیں آتا۔ تین صوبوں میں ’’انٹری‘‘ بند ہوجانے کے بعد اب وہ اپنی ’’جنم بھومی‘‘ سندھ میں ساکھ بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ جیالے تمام تر غلطیوں کی ذمہ داری پارٹی کے شریک چیئرمین پر ڈال رہے ہیں۔ بیشتر جیالوں نے تو بلدیاتی انتخابات ک...
وزیراعظم نواز شریف کے دورۂ امریکا کا سرسری سا جائزہ بھی لیا جائے تو یہ حقیقت عیاں ہوتی ہے کہ ان کی اکثر ملاقاتوں اور بالخصوص امریکی صدر بارک اوباما کے ساتھ ملاقات میں سلامتی کے موضوعات چھائے رہے۔معاشی تعاون ہو یا سائنس اور ٹیکنالوجی میں پاکستان کے لیے راہیں کشادہ کرنے جیسی تجاویز...
آج پاکستان کا اقتصادی محاذ پر سب سے بڑا مسئلہ اس کے سکے (کرنسی) ’روپے ‘کی قدرمیں توازن کوبرقرار رکھنا ہے۔ہمارے ہاں انسان کے بنائے ہوئے مروج نظام میں موجود سقم کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ کی آسمان کو چھوتی عمارتوں میں بیٹھے ، کچھ کلرک نما بابو حضرات اس بات کا تعین کرتے ہیں کہ اُس ...
آخری حصہ پاکستان میں نوجوانوں کی اکثریت کا جائزہ لیں تو آپ کو ان کی پژمردہ ارواح میں بے یقینی ، مایوسی، بے نظمی اور بے سمتی نابیناؤں کی طرح ہر سو بھٹکتی دکھائی دے گی ۔ان کی زندگی کی ترجیحات میں: پہلی سرکاری ملازمت کا حصول ہے اس لیے کہ اس میں جواب دہی کم، آمدنی خطیر ، اور آرام...
لاہور کے حالیہ ضمنی انتخاب میں حکمرانوں اور سیاستدانوں نے جو بچگانہ کردار ادا کیا ہے اسے دیکھ کر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ یہ سیاسی یا انتخابی تماش بینی جو درحقیقت اربوں روپے کا کارپوریٹ کھیل بن چکا اس وقت ہوا جب بھارت کھل کھلا کر بلوچستان میں مداخلت کے لئے للکار رہا ہے، افغانستان ...
بات ہے پرانی مگر ہے دلچسپ کہانی !ایک دور تھا جب ایک ایسے ادارے میں کام کرتے تھے جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اردو زبان کا بڑا اشاعتی ادارہ ہے ستر کی دہائی میں چھاپ بھی ایسی ہی لگی تھی۔ ادارے کے ذمے داروں نے سوچا جب ایک سے زائد لسانی گروہ ہیں تو کیوں نہ اسّی کی دہائی میں احساس محروم...
سپنس سے متعلقہ تحریں مجھے اپنے سحر سے نکلنے نہیں دیتیں۔ خاص کر مرڈر مسٹری کی دلدادہ ہوں۔مطالعہ کا شوق ورثے میں ملا ۔ دس سال کی عمر میں میری ایگتھا کرسٹی کی تحریروں سے اس کے ناول ’’مرڈر از ایزی‘‘ کے ذریعے سے شناسائی ہوئی۔یہ جادوئی اثر تحریروں کی خالق ناول نگارہ سے میری اولین مگر ا...
سابق آمر صدر ایوب کے دور میں پشاور میں بڈابیر کے ہوائی اڈے پر سرخ دائرہ لگانے سے لے کر گزشتہ دنوں اسلام آباد میں لاہور، کراچی گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے پر ہونے والے دستخط تک، پاکستان او ر روس کے دو طرفہ تعلقات بہت سے نشیب و فراز کا شکار رہے ہیں۔ پاکستان بننے کے فوراً بعد پنڈ...