... loading ...
سب سے پہلے میں اُس آل انڈیا مسلم لیگ1906ء 1947ء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ جس کے صدر حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ تھے ۔ جس کی انتھک محنت جمہوری جد وجہد کی وجہ سے دنیا ئے اسلام کا سب سے بڑا، دنیا کا چھٹا بڑا مثل مدینہ ملک، اسلامی جمہوریہ پاکستان14؍ اگست 1647ء میں مظہروجود میں آیا۔یہ ایک معمولی سی سو چ رکھنے والا ...
عائشہ گلالئی نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا عائشہ تحریک انصاف کو چھوڑنے والی پہلی خاتون نہیں ہے ان سے پہلے ناز بلوچ بھی تحریک انصاف کو الوداع کہہ چکی اور سیاست میں ان سے بڑ انام جاوید ہاشمی جو تحریک انصاف کے مرکزی عہدیدار بھی تھے تحریک انصاف کو چھوڑ چکے لیکن ناز بلوچ نے اور...
ہر قوم کے کچھ مقاصد ہوتے ہیں۔ اسی طرح بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے بھی پاکستانی قوم کو پاکستان بننے سے پہلے22-23مارچ 1940ء لاہور منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس اپنی صدارتی خطاب میں لاکھوں مسلمانوں کے سامنے کچھ مقاصد بیان کیے تھے۔ یہ بات روز روش...
ابھی عائشہ گلالئی کی بات چھوڑیے!جس نے اپنے کاندھوں پر جاوید ہاشمی جتنا بوجھ اُٹھا لیاجن کا معاملہ سیاسی شریعت میں کچھ یوں رہا کہ خلافِ شرع کبھی شیخ تھوکتا بھی نہیں مگر اندھیرے اُجالے میں چوکتا بھی نہیں اب اُن کے ماننے والے پارسی کہلاتے ہیں۔ جناب زرتشت ، حضرت عیسیٰؑ سے چھ صدیا...
جب مسلم لیگ نون کے حمایتی سپریم کورٹ کی کاروائی سن کر سپریم کورٹ کے باہر اپنی خود ساختہ کورٹ لگاتے ، جے آئی ٹی اور ججوں کے خلاف مہم چلاتے تھے تو سپریم کورٹ کے لارجرز بینچ کے معزز ججز صاحبان نے پاناماکیس کی کاروائی کے دوران یہ ریمارکس دیے کہ فریقین جتنا بھی واویلا کر لیں ،آسمان ...
افغان حکومت بے سروپا الزامات کی بجائے اپنی خود مختاری یقینی بنائے تو بہتر ہوگا۔ پاکستان کے خلاف افغان حکومت کا محاذ سراسر یکطرفہ ہے ۔ دراصل یہ کٹھ پتلی حکومت بھارت کی ڈگڈگی پر حرکت کررہی ہے ۔ پاکستان کی افواج نے بڑے پیمانے پر تحریک طالبان پاکستان ،جماعت الاحرار یا دوسری تنظیموں ک...
انڈونیشیا کے ایک صوبے جنوبی سلاولی(South Saulawalei) کی وادی کاسا میں آباد ایک قدیم قبیلے کے افراد میں صدیوں سے ایک عجیب رسم چلی آرہی ہے۔ توراجا نامی اس قبیلے کے افراد اپنے مرحومین کو فومی لائن(Fomilin) نامی کیمیائی محلول میں بھگو کر دفناتے ہیں اس محلول میں بھگوئے جانے سے مردے اک...
سپریم کورٹ نے طویل سماعت اور جے آئی ٹی کی تحقیق اور تفتیش کے نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کو نا صرف قومی اسمبلی کی ممبر شپ کے لیے نااہل قرار دیدیا ہے بلکہ وہ پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ2002 کے تحت پارٹی کے رکن بھی نہیں رہ سکتے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے متفقہ ...
پاناما کیس کی گیس کا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیااور تاحیات نااہلی کے صدمے سے مغلوب وزیراعظم نواز شریف‘ وزیراعظم ہائوس چھوڑ کر اپنے گھر جاتی امرائو پہنچ گئے۔ ان کی رخصتی کے بعد چند وزراء نے اسلام آباد کے پنجاب ہائوس جاکر میٹنگ کرنے کی کوشش کی لیکن ان پر اس کے دروازے بند ہوچکے تھے۔ 6ا...
پاناما کیس کی کاز لسٹ کل لگا دی گئی تھی تمام متعلقہ حضرات جن میں درخواست گزار، سراج الحق صاحب، عمران خان صاحب اور شیخ رشید صاحب اور مدعا علیہان اور وکلا کو عدالت کی طرف سے نوٹس جاری کر دیے گئے تھے۔ ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ کی پانچ رکنی لارجر بینچ، جسٹس آصف سعیدکھوسہ صاحب کی سر...
ایک طویل قانونی جدوجہد کے بعد ملک سے کرپشن کے خاتمہ کی امید پیدا ہوئی ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ مایوسیوں کی اتھا ہ گہرائیوں میں گھری ہوئی قوم کے لیے تازہ ہوا کے جھونکے کے مترادف ہے اگرچہ اس میں چند افراد کو نااہل قرار دیا گیا ہے لیکن یہ چند افراد نہیں اپنی اپنی حیثیت میں ایک انجمن ک...
28جولائی کو سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سنائے جانے والے فیصلہ سے متعلق پانامہ کیس کے ٹائٹل میں مدعیان کے ناموں میں عمران احمد خان نیازی لکھا دیکھ کر مجھے پاکستان کی سول بیوروکریسی کے کلاسیکل گروہ سے تعلق رکھنے والے سابق بیوروکریٹ اور ممتاز سکالر ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی کی...
پاناما لیکس کا ہنگامہ برپا ہوئے تقریباًسوا سال کا عرصہ گزر چکا معاملہ احتجاج سے عدالت وہاں سے جے آئی ٹی اور پھر عدالت عظمیٰ تک پہنچ چکا بلکہ عدالت عظمیٰ نے اس معاملے پر اپنا فیصلہ بھی محفوظ کر لیا اس محفوظ فیصلے سے کون کون غیرمحفوظ ہوا اور کس کس کا مستقبل خطرہ میں پڑا یہ نوشتہ د...
موت ہر شخص کو آنی ہے۔ یہ اٹل حقیت ہے۔ ہمارے حکیم سید مجاہدمحمود برکاتی صاحب بھی ہم میں نہیں رہے اور اللہ کو پیارے ہوگئے۔ مرحوم سے میری پہلی ملاقات ان کے والد شہید حکیم سید محموداحمد برکاتی کے ریفرنس منعقدہ فاران کلب اکبر روڈ صدر کراچی میں ہوئی۔ کراچی میں رہتے ہوئے ان کا نام تو س...
لاہور ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے گونج اُٹھا اور حسب سابق طالبان نے اس کی ذمہ داری بھی قبول کر لی ان دھماکوں میں بڑی تعداد میں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے 26افرادجاں بحق 50سے زائدزخمی ہوئے ان میں 30 سے زائد افراد ایسے ہیں جو شدید زخمی ہیں یوں تو بدامنی کی لہر دنیا کے تقریباً ہر حصہ ...
لاہور اور کابل میں خود کش حملوں میں باالترتیب26 اور35 مسلمان شہید ہو گئے۔ مسلمانوں! یاد رکھویہ امریکا کے سابق یہودی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے جس کا مسلمان ایندھن بن رہے ہیں۔ ہوا کچھ اس طرح کہ جب افغانستان میں مظلوموں نے روس کے خلاف اعلان جہاد کیا تو دنیا بھر ک...
دوستی ایک وسیع المعانی لفظ ہے جس کا تعلق انسانوں اور ریاستوں دونوں سے ہے۔ اردو میں کہتے ہیں کہ دوست وہی ہے جو مشکل میں کام آئے اور انگریزی میں "friend in need is friend in deed" کہتے ہیں۔اس بات کا مطلب وہی ہے کہ سچا اور اصل دوست وہی ہے جو ضرورت کے وقت کام آئے۔ انسان ہو یا ریاست...
پاناماکیس کا پٹارہ کھلنے کے قریب ہے ۔ سپریم کو رٹ آف پاکستان میں مسلسل ڈیڑھ سال تک پاناما کیس کی سماعت کے دوران حکمراں خاندان کے بارے میںبدنامی کی ایسی دھول اُڑی ہے جس نے "شریف حاندان "کا چہرہ دھندلا دیا ہے ۔ پاکستان میں کسی وزیراعظم اور اُس کے خاندان کے خلاف کرپشن کے کیس کی سما...
یورپ والوں نے دنیا پر اپنی ایک اور برتری جتاتے ہوئے اس بات کو فخر یہ بیان کیا ہے کہ انہوں نے رومن بادشاہت کے بطن سے جمہوریت کو کشید کیالیکن حقیقت میں اس دعوی کا اگر تاریخی نتائج کے حوالے سے باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو ہمیں معلوم ہوگا کہ یہ نام نہاد جمہوریت بھی رومن سینٹ کے ار...
امام غزالی ؒ کی کتاب نصیحتہ الملوک سماج میں روشنی کرتی ہے، فرمایا : دیانت داری کا انحصار حکمران کے کردار پر ہے۔کتاب میں ساسانی حکمرانوں کی کھلی کچہری کی ایک سالانہ روایت کا بھی ذکر ملتا ہے، عام لوگ اپنی معروضات اور شکایات پیش کرتے۔ کہا جاتا ہے کہ تب طاقت ور سب سے کمزور اور کمزور ...
15جولائی2017ء کو قومی اسمبلی کی نشست این اے260پر ضمنی انتخاب کا عمل بخیر و خوبی اختتام کو پہنچا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار انجینئر محمد عثمان بادینی44ہزار898ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔ اس سے قبل اس حلقے پر کامیاب کوئی بھی امیدوار اتنے ووٹ حاصل نہیں کر پایا ہے۔ این اے260کوئٹہ، ن...
پاناماپیپرز کو لیک ہوئے تقریباً سوا سال کا عرصہ گزر چکا دنیا میں کئی حکومتیں رخصت ہوگئیں اس لئے کہ ا ن ممالک کے سربراہوں یا سربراہوں کے اہلخانہ کے نام پیپرز میں شامل تھے ان میں سے کوئی بھی حکومت ایسے مذہب سے تعلق رکھنے والوں سے نہیں تھی جہاں احتساب کا تصور سب سے کڑا ہے جہاں حاکم ...
ہیرواور ولن کا کردار تخلیق کائنات کی وجہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا، کائنات کے پہلے ہیرو حضرت آدم علیہ السلام اور ولن ابلیس کہلایا، ابلیس نے اپنی چکنی چپڑی باتوں سے حضرت آدمؑ کو سیدھے راستے سے بھٹکا دیا جو تخلیق کائنات کی وجہ بن گیا ، حضرت آدم نے دنیا میں قدم رکھا اپنی عمر پوری...
وزیراعظم نوازشریف نے اپنے من کے مندر میں خود اپنا ہی بُت سجا رکھا ہے،جسے وہ ہر وقت پوجتے رہتے ہیں۔ اس سے بڑھ کر وہ خواہش مند ہیں کہ دوسرے بھی یہی کریں۔ کچھ کاسہ لیس بھی ہیں جو اس کے لیے تیار رہتے ہیں تاوقتیکہ کوئی دوسرا اُن کی جگہ نہ لے لیں۔ وزیراعظم نوازشریف ایک بدلے ہوئے عہد می...