... loading ...
پاناماکیس کی سماعت کے دوران میں عدالت عظمیٰ نے پاکستان کے احتساب اداروں کی تباہی و بربادی کا ذکر انتہائی دل گیر انداز میں کیا۔جے آئی ٹی کی تفتیش اور عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد احتساب عام اور انصاف سرِ عام ہونے کا جو آغاز ہو ا ہے ُاس سے اِس امید کا چراغ روشن ہوا ہے کہ ملک میں انصاف اور احتساب کی روش ہر آنے والے دن ک...
نواز شریفجب سے نااہل قرار دیے گئے ہیں ایک ہذیانی کیفیت کا شکار ہیں ۔یوں تو شائستہ سیاست اور نوازشریف دو متضاد سمتوں کا سفر ہے۔ ایوب خان کے مارشل لاء کے ساتھی آمر کی ” سیاسی” جماعت تحریک استقلال (جس میں نہ تحرک تھا نہ استقلال) میں سیاسی جنم لینے والے نوازشریف کی پوری سیاسی تربیت ...
17اگست آئی اور خاموشی سے گزر گئی۔ 29 سال قبل 1988 میں اس منحوس دن ایک بڑا سانحہ ہوا تھا ۔ بہاو لپور سے اس وقت کی تقریباً پوری فوجی قیادت کو لے کر ہوا میں اڑنے والا سی 130 طیارہ بستی لال کمال تک پہنچ کر فضا میں دھماکے سے پھٹ گیا تھا۔ طیارے میں صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق اور جنرل ...
اقوام متحدہ بہت سارے دن مناتا ہے لیکن عمل درآمد ایک پر بھی نہیں کرواتا۔ اب دیکھ لیں19اگست کو ہرسال عالمی یوم انسانیت منایا جاتاہے لیکن انسانیت ہے کہ دنیا سے مٹتی جا رہی ہے۔ عالمی یوم انسانیت منانے کی منظوری اقوام متحدہ نے2008میں دی تھی جس کے بعد سے اس دن کو منانے کے لیے اقوام مت...
14 اگست پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے 14 اگست1947 مطابق27 رمضان المبارک جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا یوں توہمیں ہر لمحہ رب کائنات کا شکر گزار رہنا چاہیے کہ اس کی شکر گزاری اس کی الوہیت میں اضافہ نہیں کرتی کہ وہ رب کائنات ہے۔ اطاعت کے لیے پیدا کیا ا...
پاکستان کے عوام اور حکومت نے جشن آزادیِ پاکستان شان وشوکت سے منایا۔ فجر کی نماز کے بعد پاکستان کے استحکام و ترقی کے لیے عام مسلمانوں نے مساجد میںدعائیں کیں۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں میں31اور صوبائی حکومتوں میں21 توپوں نے سلامی پیش کی۔اسلام آباد میں پاکستان ائیر فورس نے ہو...
گاؤں سے ملحقہ اراضی کی ملکیت پر دو گروہوں کا جھگڑا تھا، بات بڑھتی گئی اورایک روز اسی تنازع پر ایک شخص قتل ہو گیا، مقتول کے لواحقین انصاف چاہتے تھے مگر نہ کوئی گواہی دینے کے لیے ملتا تھا اور نہ ہی قاتلوں کی درست شناخت ظاہر ہوتی تھی۔ورثاء بآلاخر جدوجہد کر کے بادشاہ کے دربار تک جا...
چند روز قبل ( ن) لیگ کی ریلی جس وقت اسلام آباد سے راولپنڈی کا سفر طے کررہی تھی اس دوران چند ٹی وی چینلوں کے رپورٹروں اور کیمرہ مینوں کوریلی میں شریک لوگوں نے تشدد کا نشانہ بنایا، عام فہم زبان میں یوں کہہ لیں کہ چند میڈیا کے غازیوں کو جوتے پڑے۔ یہ جوتے پڑتے ہی تمام میڈیا کے نمائن...
کیا سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اسلام آباد تا لاہور ریلی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کا ’’ایکشن ری پلے ‘‘ ہے، جب وہ 1967ء میں وقت کے طاقتور حکمران صدر ایوب خان کو چھوڑ کر راولپنڈی سے ٹرین میں سوار ہوکر کراچی تشریف لائے تھے اور راستے میں جگہ جگہ ان کا وال...
الحمد للہ پاکستانی قوم آزادی کے 70ویں سال میں داخل ہو گئی ہے۔آزادی بڑی نعمت ہے اس پر جتنی بھی خوشی منائی جائے وہ کم ہے۔پاکستان میں عورت، مرد،بچے، بوڑھے، جوان سب اپنی اپنی خواہشات اور سوچ کے مطابق آزادی کا جشن منا رہے ہیں ۔ہر طرف پاکستان کے ہلالی پرچموں کی بھرمار اور بہار ہے ۔م...
(گزشتہ سے پیوستہ) اس سچائی کے بعد غور طلب بات یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر کو مذہبی مسئلے کے برعکس سیاسی مسئلہ قراردینے سے کیا ہمیں اسلام کہیں بھی یہ تعلیم دیتا ہے کہ آپ اپنے حقوق سے اس لیے دستبردار ہو جاؤ کہ آپ کا سیاسی حق تلف کیا جا چکاہے؟کیا اسلام جیسا عظیم دعوتی، سیاسی، سماجی، مع...
جلد بازی میں جو بھی کام کیا جائے اس کا نتیجہ عموما تر خراب ہی نکلتا ہے۔ تمناؤں اور چاہتوں کی جلد از جلد تکمیل انسان کی فطری آرزو ہے، سورہ الانبیاء میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا، انسان کو جلد باز پیدا کیا گیا ہے۔ جلدبازی بنی نوعِ آدم کے خلاف شیطان کا ہتھیار ہے، جلد بازی کے نتائج نق...
سیاستدانوں کو شکوہ ہے کہ آئینی مدت پوری کرنے نہیں دی جاتی اور یہ شکوہ کسی حد تک غلط بھی نہیں ہے، نوابزادہ لیاقت علی خان کے قتل سے شروع ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ 1951 سے اب تک کسی بھی وزیراعظم نے اپنی آئینی مدت پوری نہیں کی۔ نوابزادہ لیاقت علی خان 14 اگست1947 سے16 اکتوبر1951 تک و...
آج نوجوانوں کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 12اگست کو ایک خاص تھیم کے ساتھ منایا جاتا ہے، اس سال کی تھیم ہے نوجوان برائے امن۔ ہمارے پیارے پاکستان کے حوالے سے یہ دن اور یہ تھیم اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ ہمارے نوجوان امن کے پیامبر بن کر ملک کو ا...
چینی کی بے چینی شیطان کی آنت کی طرح مسلسل پھیلتی جارہی ہے اور عوام کواب 65 روپے فی کلو سے بھی زائد قیمت پر مہیا ہے ۔سود خور نودولتیے صنعتکاروں نے شوگر ملوں میں لاکھوں ٹن چینی کا ا سٹاک کر لیا ہے چونکہ سارا صنعتی کاروبار سود پر لی گئی ادھار رقوم سے ہی چلتا ہے اور کارخانہ دار پرا...
کئی مہینوں سے کشمیر میں تحریک آزادی کے مذہبی پہلو کو لے کر نہ رُکنے والی بحث کاآغاز بہت ہی زور و شور سے شروع کیا جا چکا ہے اور تحریک سے وابستہ ہر بزرگ اور جوان اس بات کو لیکر بہت پریشان ہے کہ آخر اٹھائیس برس بعد اس بحث کا آغاز کیوں کیا گیا اور جاری قتلِ عام کے بیچ کنفیوژن پید...
قائد اعظم ؒ ایک سچے اور کھرے مسلمان تھے۔ انہوں نے برصغیر کے اندر رہنے والی مردہ اور بکھری ہوئی مسلم قومیت کو اسلام کے آفاقی پیغام کی دعوت دیکر ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا تھا اور اسلام کے نام پر دنیا کی آبادی کے لحاظ چھٹی اور مسلمان ملکوں میں سب سے پہلی اسلامی ریاست حاصل کی تھی۔ ا...
اللہ کا شکر ادا کرنے کے بعد ڈاکٹر رتھ فاؤ کا شکریہ کہ آج پاکستان میں کوئی کوڑھی نظر نہیں آتا۔ نئی نسل کو تو شائد معلوم بھی نہیں کہ کوڑھ یا جزام کتنا خطرناک اور دردناک مرض ہے۔ کوڑھ یا جزام کے مریض کے جسم پر پھوڑے نکلنا شروع ہوتے ہیں جس سے جسم گلنے لگتا ہے۔ جسم میں پیپ پڑجاتی ہے ا...
ایوب خان کے دور میں تاشقند سے واپسی کے بعد بھٹو نے نعرہ لگایا تھا کہ وہ ’’تاشقند میں جو ہوا قوم کو بتائیں گے‘‘۔ دہائیاں گزر چکی ہیں قوم کو آج تک معلوم نہ ہوسکا کہ ’’تاشقند میں کیا ہواتھا‘‘ بعد میں یہی ثابت ہوا کہ جو ہوا تھا وہ سامنے آچکا تھا باقی یہ ایک سیاسی نعرہ تھا جو بھٹو ن...
بڑی سیاسی پارٹیوں کی آپس کی چپقلش زوروں پر ہے، اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے ہمہ قسم حربے اختیار کیے جارہے ہیں۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جغادری سیاستدان ایک دوسرے کو مرنے مارنے پر تل گئے ہیں۔پاناما لیکس پاکستان کا اندرونی نہیں بلکہ بیرونی ملک کا مسئلہ تھا جس میں ساڑھے چار سو س...
نام انسان کی شناخت ہوتے ہیں ہر شخص کو کسی نا کسی نام سے پکارا جاتا ہے اس ہی طرح کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو مخصوص خاندانوں کے لیے خوش بختی کی علامت بن جاتے ہیں اور کچھ پریشانیوں کا باعث اگر مذکورہ خاندان کا تعلق اقتدار اختیارات سے ہو تو خوش بختی یا مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے کہ اقتد...
بڑے بڑے اہم اداروں کی نجکاری تیزی سے جاری ہے محکمہ ٹیلی فون عرصہ قبل بک چکا جو کہ ملک کے سارے بجٹ کا تقریباً نصف اپنے ریونیو سے پورا کرتا تھااور قطعاً کسی سال بھی یہ محکمہ خسارے میں نہ گیا تھا ۔حکمرانوں نے اپنی یار باش کمپنی کو اونے پونے داموں نہیں بلکہ کل مالیتوں سے بیسیوں گناک...
وفاقی کابینہ تشکیل پا گئی جس میں 47 وزیر اور وزراء مملکت شامل ہیں یوں معاشی مسائل میں گھرا ہوا ملک اور بھاری بھرکم کابینہ کے بوجھ تلے دب کر رہ گیا ہے دنیا کے 8 ترقی یافتہ ممالک کی کابیناؤں کا جائزہ لیں تو ان میں سب سے بڑی کابینہ کینیڈ ا کی ہے جس میں 30 اور سب سے چھوٹی کابینہ جرم...
معزول وزیراعظم میاں نواز شریف اور ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین اگر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی طرح سیاست کرتے تو آج راندۂ درگاہ نہ ہوتے۔شریف برادران اور الطاف حسین فوجی حکمران جنرل ضیاء الحق کے دور میں قومی سیاست میں متعارف ہوئے اور ترقی کی منزل طے کرتے ہی چلے گئ...