... loading ...
یہ سال2013ء کے مہینے مارچ کی20 تاریخ تھی۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے احاطہ میں سیاسی رہنمائوں اور کارکنوں کا جَم گھٹا تھا ۔جمعیت علماء اسلام، پشتونخوامیپ، نیشنل پارٹی کے لوگ موجود تھے۔ نوابزادہ طارق مگسی، شیخ جعفر خان مندوخیل ،اسلم بھوتانی ،مولانا عبدالواسع اور اس وقت کے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر سید مطیع اللہ آغا بھی حاض...
روئے زمین پر دستیاب اشیاء میں سب سے سستی چیز خونِ مسلم ہے۔مسلمان کو ہر مسلم اور غیر مسلم ملک میں مختلف ناموں پر اتنی بڑی تعداد میں قتل کیا جا رہا ہے گویاکہ مسلمان انسان نہیں کوئی جانورہے جبکہ جدید دنیا میں جانوروں کے بھی حقوق تسلیم کئے جانے کے بعد انہیں تحفظ حاصل ہے ۔ خودبھارت می...
فرزانہ زین بُلند و بالا پہاڑوں کی دھرتی خیبر پختونخواہ کی ایک ایسی قابل فخر بیٹی ہے جس کی شخصیت کی استقامت نے ہمیشہ راستی کے پیغام کو عام کیا ہے ۔ وہ اپنی سوچ اور فکر کے حوالے سے اپنی ہم عصر خواتین رہنماؤں میں بہت ممتاز ہیں۔ جہاں اس بیٹی سے رشک کرنے والوں کی کمی نہیں وہیں اُس کے...
سبھی مقتدر بڑی سیاسی پارٹیوں کے جلسے جلوسوں دھرنوں کا سلسلہ آمدہ انتخابات 2018سے قبل ہی شروع ہو چکا ہے ،ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب ان کے لیڈرز صرف جلسوں میں مصنوعی رش دکھا کر ہی ان ووٹروں کو متاثر کرنا چاتے ہیں جو ان کی مخصوص حرکات گالم گلوچ کی وجہ سے ان کے خلاف شدید نفرتوں میں مب...
ریاض احمد چودہری کرپشن ایک ایسا مرض ہے جو چھوت کی طرح پھیلتا ہے اور معاشرے کو کھا جاتا ہے- ہم سب جانتے ہیں کہ اس موذی مرض نے ہماری سماجی، سیاسی اور روحانی زندگی کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے-کرپشن آکاس بیل کی طرح سے ہے یعنی وہ زرد بیل جو درختوں کو جکڑ کر ان کی زندگی چوس لیتی ہے- یہ ...
میاں محمد نواز شریف اکتوبر 1990 ء میں جب جنرل پرویز مشرف کو چیف آف آرمی ا سٹاف کے منصب سے معزول کرنے اور جنرل ضیاء الدین بٹ کو آرمی چیف بنانے کا ارادہ یا فیصلہ کرکے اُس وقت کے سیکرٹری دفاع لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ افتخار چوہدری سے رُخصت ہو رہے تھے کہ انہوں نے سرگوشی کے انداز میں کہا ...
بڑے سیاستدانوں کی آپس کی گالم گلوچ ،ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے اشتعال انگیز زبان استعمال کرنا حتیٰ کہ بد تمیزیاں تک کر ڈالناایسے افعال ہیں جن سے انتخابات سے بھی قبل لڑائی جھگڑے شروع ہونے ،آپس میں جوتم پیزار ہوجانے ،سیاہیاں پھینکنے جیسی بھیانک حرکتیں شروع ہو چکی ہیں گو جوتے ب...
افغانستان گزشتہ سترہ سالوں سے امریکی افواج کے پنجۂ استبداد میں ہے ۔ افغانوں کی آزادی اور خود مختاری سلب ہے ۔ نیویارک میں ستمبر 2001 کو ہونے والے واقعات کے بعد امریکا نے افغانستان کو ہولناک ہوائی حملوں کے ذریعے تاراج کیا۔ ہزاروں لاکھوں افغان عوام موت کے گھاٹ اُتارے گئے ، بستیاں ...
(آخری قسط) عیسائیوں کا ہاتھ تلاش کر کے اپنے دیوالیہ پن کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ہم ایک دوسرے کے خلاف کتابیں لکھتے ہو ئے زندہ تو زندہ مردوں کو بھی معاف نہیں کرتے ہیں تو ہمیں اس بدبو میں بھی اسرائیلی موساد کی کارستانی نظر آتی ہے ۔’’مناظروں کے چیلنج ‘‘میں مودی کا ہاتھ تلاش کرنا کون سی...
لوگ سگریٹ پیتے ہیں، وہ کھاتے ہیں، اصل نام تو معلوم نہیں مگر سب انہیں بابو بھائی کہہ کر ہی پکارتے ہیں، معمولی قد کاٹھ، مُخنی سی شخصیت اور سانولے رنگ والے بابو بھائی کی شیو ہمیشہ بڑھی رہتی ہے، میں نے انہیں جب بھی دیکھا ٹھیلے پر آلتی پالتی مارے بیٹھے، دھونکینوں کی طرح دھواں پھونکتے ...
ہم ایک لاچار اُمت ہے ،ہم بے بس ہیں،ہم مظلوم ہیں ،ہم کمزور ہیں ،ہم غلام ہیںاور اس بربادی کی حقیقت صرف یہ ہے کہ ’’چند لاکھ یہودی‘‘اُمت مسلمہ کے خلاف سازشیں کرنے سے ابھی بھی باز نہیں آتے ہیں ۔ یہ الفاظ مسلمان دانشوروں نے اس قدر استعمال کئے ہیں کہ گذشتہ تیرہ سو برس میں ایسے مکرر الف...
تین مارچ کے سینیٹ انتخابات میں بلوچستان سے آنے والا نتیجہ غیر متوقع ہرگز نہ تھا، بلکہ طے شدہ اور یقینی تھا۔ یقینا چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں بلوچستان کے میر صادق سنجرانی کی کامیابی بھی سیاست کی بازی گری کا کمال تھا۔ اب اسے کوئی جمہوری عمل یا جمہوریت کا حُسن کہے تو یہ اُس کی مرض...
اے مکتب کے فرزندوں،قندوز کے بچوں! اعلیٰ علیین کے مکینوں!اے زمانوں کی صبح رکھنے والے نور صفت چہروں! کیا موت کی رات پر تم نے زندگی کی دائم صبح طاری کردی۔ تمہارے بدن تمہاری روح سے کنارہ کرگئے!کیا تم مرگئے؟ مگر تم کیسے مرسکتے ہو!ابھی تو چمن میں نُزہت ونکہت موجود ہے۔ابھی تک کرنیں لپ...
فاروق ستار آج کیا ہیں یہ جاننے سے پہلے یہ علم ہونا ضروری ہے کہ اپنی جماعت میں وہ بانی ایم کیو ایم کے بعد سب سے موئثر اور طاقت ور شخصیت تھے ۔ جب چھاؤں کی تلاش میں سرگرداں اہل کراچی کے سروں پر دھوپ کی چادر تنی ہوئی تھی اُس وقت بھی وہ لمبی لمبی تقریں اور طویل پریس کانفرنسیں کیا کر...
ملک بھر کی تمام عدالتوں کے واضح احکامات کے باوجود پتنگ بازی کا غلیظ اور جان لیوا عمل جاری و ساری ہے کہ جنہوںنے اس کو روکنے کے لیے کاروائی کرنی ہے وہ خود ہی اس میں ملوث ہیں وگرنہ اس عمل کو روکناکوئی مشکل کام نہیں ہے، اصل صورتحال یوں ہے کہ خود پتنگ کا بنانا ڈور کو مانجھا لگانا یا ک...
کیاان ماں باپ کوذہنی کوفت اور سخت ترین اذیت وتکلیف نہیں پہنچتی جن کی جواں سال بیٹی کسی مخلوط نظام تعلیم کے تحت چلنے والے سکول کالج یا یونیورسٹی کو چلی جاتی ہے ؟ یہ مخلوط نظام تعلیم انگریزوں کے دور سے ہی یونیورسٹیوں کا لجوں اورا سکولوں میں چلا آرہا ہے اس کی ان گنت خرابیاں ہیں جو ...
بلوچستان کے آئینی حقوق اور تابناک مستقبل کا دعویٰ لیکر مقتدرہ کے زیر سایہ افراد نے’’ بلوچستان عوامی پارٹی‘‘ کے نام سے نئی جماعت کی داغ بیل ڈال دی ۔ دراصل یہ جماعت تحریک عدم اعتماد کی کامیابی، بعد ازاں3مارچ2018ء کو سینیٹ انتخابات میں آزاد امیدواروں اور پھر ایوان بالا کے لیے میر ...
سوشل وپرنٹ میڈیااور ٹیلی ویژن نیٹ ورکس پرواپڈا،سٹیل ملزاور گیس کمپنیوں کی حکمرانوں نے فوری فروخت /نجکاری کرنے کی دھوم مچا رکھی ہے ۔وزراء سیکریٹریز اور کرپٹ لادین بیورو کریٹ ایسا تاثر قائم کیے ہوئے ہیں کہ اگر ایسے ادارے فوراً ہی نہ بیچ کھائے گئے تو شاید ملک پر قیامت ٹوٹ پڑے گی ٹیل...
اس آرٹیکل میں یہ بات بیان کی گئی ہے کہ "یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ ایسی کوئی بھی شہادت جو کہ ملزم کی Crpc 342 کے تحت شہادت ریکارڈ کرتے وقت اُس پر اُس شہادت کی بنیاد پر جرح نہ کی جائے تو ایسی شہادت کو ملزم کے خلاف استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ ـ" CRPC 342 کے سیکشن کی بنیاد اِس مقولے پر ہ...
پیارے وطن کے سیاسی خاردار جنگل میں (ہندو بنیوں کی طرف سے پانی روکنے اور اسطرح انتہائی کمی ہو جانے سے)صرف کانٹے ہی اگ رہے ہیں سیاست میں برداشت کا مادہ عنقا ہو چکا سبھی بڑی بڑی مقتدر سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کو سیاسی گندے جوہڑمیں ڈبکیاں لگوادی ہیں اور موجودہ مقتدر سیاستدانوں کا ا...
نوازشریف اب مستعار زمین وآسمان پھونک ڈالنے کو تیار ہیں۔ابھی ابھی ارشاد کیا کہ آصف علی زرداری کے خلاف میمو گیٹ سے مجھے دور رہناچاہئے تھا۔بجا فرمایا!نوازشریف کے لیے ماضی بوجھ بنتا جارہا ہے۔ بند کر دے کوئی ماضی کا دریچہ مجھ پر اب اس آئینے میں صورت نہیں دیکھی جاتی مگر ماضی کہاں...
جب حکمران اشرافیہ خود کرپٹ ترین ہو جب انصاف غریب کی پہنچ سے دور ہو۔ ایسے میں روزگار، صحت، تعلیم کی سہولتیں خواب خیال ہوں گی۔ جہاں انصاف بکتا ہو۔ جہاں حق لینے والوں کو جاں سے گزر جانا پڑے۔جس معاشرے کے مذہبی پیشوا حکمرانوں کے حاشیہ بردار ہوں۔ جہاں مذہب کا نام گندی سیاست کے ٹھیکے دا...
محترمہ مریم نواز صاحبہ نے جذبات کی رومیں بہتے ہوئے جلسہ عام میںعوام کا جم غفیر دیکھ کر(واضح رہے کہ جلسوں میں عوام کو ڈھیروں مال خرچ کرکے اور مقامی عہدیداروں و انتخابی ٹکٹیں حاصل کرنے کے خواہشمند افرادنے جمع کیا ہوتا ہے ) کہہ ڈالاکہ جیل بھرو تحریک شروع کی جائے گی اور چیف جسٹس سے م...
دسترخوانی قبیلے سے کھٹی ڈکار کی طرح سوال اُٹھا ہے کہ سب اپنے کام کے علاوہ دوسروں کے کام سنبھالنے پر کیوں تُلے رہتے ہیں۔ اس سوال پر اگر اس قبیلے کے ایک ایک فرد کے اعمال کو تولا جائے تو شاید ہی کوئی پورا اُترے۔ مگر پھر بھی یہ سوال کا سوال ہے۔ سوال علم کی شاہ کلید ہے،اتنا ہی نہیں ک...