... loading ...
کہتے ہیں ہر مصیبت میں خیرکا کوئی نہ کوئی پہلو ضرورپوشیدہ ہوتاہے یہ ہوسکتاہے کئی لوگوںکے لیے اچنبھے کی بات ہو لیکن دنیابھرمیں خوف و ہراس اور لاکھوں ہلاکتوںکے باوجود ایک بات یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ کوروناوائرس نے پوری دنیا کو بدل کررکھ یاہے ،یہی وجہ ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمہ کے بعد کی دنیا ایک مختلف دنیا ہوگی یقینا کو...
عمران خان کسی کو این آر او نہ دینے کے لیے پُرعزم ہیں اوراپوزیشن قیادت سے رواسلوک سے عزم کی بخوبی عکاسی بھی ہوتی ہے لیکن آیا کیا وہ اپنی جماعت کے لیے بھی ایسے ہی خیالات رکھتے ہیں پر یقین کرنا مشکل ہے کیونکہ جہانگیرترین گروپ سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کے بظاہ...
پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈڑ کے لیے جوا کیوں کھیلا ؟ اس کی بہت سادہ سی وجہ ہے کہ حکومت کے سر پر آئندہ الیکشن میں اصلاحات متعارف کرانے کا’’بھوت ‘‘ سوارہے ۔ ان میں بھی سرفہرست الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروانا پہلی ترجیح ہے ۔ یہ کوئی مذاق تھوڑی ہے کہ وزی...
(مہمان کالم) نکولس کرسٹوف وہ ایک عالمی ڈاکٹر ہے اور پچھلے کئی مہینوں سے کورونا جیسی مہلک عالمی وبا کے خلاف نبرد آزما ہے جبکہ نجی زندگی میں وہ ایک شدید اذیت سے گزر رہا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈراس اپنا ذاتی دکھ خفیہ رکھے ہوئے ہیں اور عوام کے سامن...
دوستو، رمضان المبارک کا ماہ مقدس اپنی تمام تر رحمتوں،برکتوں، فضیلتوں کے ہمراہ جاری و ساری ہے۔۔رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ تیزی سے اختتام پزیر ہورہا ہے۔۔ روزوں کی کئی اقسام بھی ہمارے معاشرے میں مقبول عام ہیں، جیسے بچوں کے لیے ـ’’ چڑی‘‘ روزہ ہوتا ہے، اسی طرح کچھ لوگ جمعہ کے جمعہ رو...
رمضان میں پکوڑے کس سن میں فرض ہوئے، اس حوالے سے ماہرین کی مختلف آرا ہیں۔ کچھ کا خیال ہے کہ امت مسلمہ پر یہ سعادت مغلوں کے دور میں نازل ہوئی۔ جنہیں نرم ، گرم اور لذیذ سوغاتوں سے دستر خوان کو آراستہ کرنے کا شوق تھا۔اس لیے یہ نیکی کا کام مغلوں کے دور میں رواج پایا ، ذائقہ منفرد او...
(مہمان کالم) مشیل گولڈ برگ گزشتہ جولائی میں جوبائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یونیورسل ہیلتھ کیئر کے ایڈووکیٹ ایڈی برکان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین تک عالمی رسائی کے خلاف انٹلیکچوئل پراپرٹی قوانین کا استعمال کریں گے۔ برکان کا کہنا تھا ’’کووڈ ...
جب سے کورونا وائرس کا عذاب آیاہے ایک لفظ باربار سننے کو ملتاہے جسے قرنطینہ کہاجارہاہے کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی یہ ہے کیا؟ دراصل یہ بھی ایک طرح کا طریقہ علاج ہے ،یہ اصطلاح کسی مہلک چھوت کے مرض میں،مبتلا، متاثرہ یا مشتبہ مریضوں کو سہولیات سے آراستہ ایک خاص مقام میں رکھنے کے ل...
کورونا وائرس کی تیسری لہر میں کووڈ 19 بیماری کا پھیلاؤ بڑی تیزی سے جاری ہے، لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ ہماری عوام اِس وبائی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے ، مسلسل مجرمانہ لاپرواہی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ خاص طور پر ہمارا تاجر طبقہ رمضان المبارک ...
آج جنوبی ایشیا میں ہر چہار طرف کورونا کا بول بالا ہے، بھارت کی عدم احتیاطی و لاپرواہی کا فائدہ اٹھا کر یہ خطرناک جرثومہ اپنا خونی پنجہ نصب کرکے ہاہاکار مچانے میں کامیاب ہوگیا ہے نتیجتاً پڑوسی دیس قیامت صغریٰ کا منظر پیش کررہا ہے جسے دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے، نفسا نفسی کا عال...
(مہمان کالم) ایرک ٹوپول کوروناوائر س کی ابھرتی ہوئی نئی اقسام کی خبریں جینیات سے آگہی رکھنے والے لوگوں کے لیے تشویشناک ثابت ہو سکتی ہیں۔وائرس سے متاثرہ افراد میں بھی اور جب یہ ایک فرد سے کسی دوسرے کو منتقل ہوتا ہے‘ اکثر ایسی تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی ہیں‘اسی لیے اس قول کو (...
کورونا کی بے شمارنئی اقسام کی شناخت ہو چکی ہے مگر ماہرین اِس وائرس کی پانچ کے قریب اقسام کو انسانی صحت کے لیے زیادہ خطرناک اور مہلک قرار دیتے ہیں جو امیون سسٹم کو زیادہ تیزی سے متاثر کرتی ہیں کچھ اقسام کا تریاق ویکسین ایجاد ہو چکی لیکن اب بھی ایسی اقسام موجود ہیں جن کی تشخیص اور ...
افغانستان جب تک امریکی تسلط، بھارتی اثر و نفوذ اور تخت کابل پر اشرف غنی اور ان جیسے دوسرے بیٹھے رہیں گے، تب تک افغانستان اور پاکستان میں امن کی صبح نمودار نہ ہوگی۔ کابل انتظامیہ کا جمہوری اور عوام کی حکمرانی کا نعرہ فریب ہے اور عوام دنیا کو ورغلانے کی ناکام کوشش ہے۔ دراصل یہ کابل...
دوستو، رمضان المبارک کا پہلا عشرہ تو الحمدللہ بخیروخوبی اختتام پذیر ہوچکا۔۔بلکہ جب آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہوں گے تو آدھا رمضان پورا ہوچکا۔۔آج پندرھواں روزہ ہے۔۔ یعنی دوہفتے بعد عید ہوگی اور شیطان بھی آزاد ہوجائے گا۔۔ رمضان المبارک میں افطار اور سحر کے وقت جس طرح روزے دار سب کچھ ...
پولیس میں کافی مثبت تبدیلیاں آرہی ہیں دیانتدار اور چھی شہرت کے مالک آفیسرز کی اہم عہدوں پر تعیناتی سے پولیس کا امیج بہتر ہورہا ہے اور لوگ اب یقین کرنے لگے ہیں کہ پولیس اسٹیشنوں میں انصاف ہوگا عام لوگوں کے دلوں میں سے پولیس کا ڈر اور خوف بھی کم ہوا ہے اسی وجہ سے لڑائی جھگڑے اور ...
(مہمان کالم) رام پنیانی مغربی بنگال کے انتخابات میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی‘ جو بڑی دعویدار جماعتیں ہیں‘ نے انتخابی مہم میں غیرمعمولی طور پر شدت پیدا کی۔ نتیجتاً مغربی بنگال کا سیاسی درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھ گیا۔ خاص طور پر بی جے پی نے اس ریاست میں اپنی تمام تر طاقت جھو...
کورونا کے دوسرے دور کی تباہ کاریاں اتنی خوفناک اورڈراونی ہیں کہ انھیں پوری طرح لفظوں میں بیان کرپانا مشکل ہے ۔ملک میں آکسیجن کی زبردست قلت ہے اور لوگ سڑکوں پر جان دے رہے ہیں۔ اموات کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ شمشان گھاٹوں پرلمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں اور قبرستانوں میں جگہ کی قلت ہ...
کتنی عجیب بات ہے کہ امریکا اگر چین کو جنگ کے لیے دس بار للکارتا ہے تو چین صرف ایک بار ہی جواب دیتا ہے اور کبھی کبھار تو امریکی اہلکار چینی حکام کو جنگ کی دھمکیاں دے دے کر اپنا گلا بٹھا لیتے ہیں اور چین جواب میں ایک سفارتی جملہ ارشاد فرمانے کی زحمت بھی گوارا نہیں کرتا۔دراصل امریکا...
عام طورپر یہی مشہورہے کہ کوروناوائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا کیونکہ وہاں لوگ زندہ چمگاڈروں کا سوپ پینے کے بے حد شوقین ہیں اس لیے غالب خیال یہی ہے کہ یہ وائرس اسی پرندے کے باعث وائرل ہو پھر پوری دنیا میں پھیلتاچلاگیا لیکن اب ثابت ہوچکاہے کہ یہ پورا سچ نہیں تھا کیونکہ یہ آپ کے ل...
دوستو، روزے داروں، اللہ نبی کے پیاروں ، اپنے والدین کے راج دلاروں لیکن مذہب کے ٹھیکے داروں۔۔ آج ہماری اوٹ پٹانگ باتیں اگر آپ سے ہضم نہ ہوسکیں تو افطار میں دو پکوڑے، ایک سموسمہ زیادہ کھالینا۔۔ لال شربت میں تھوڑا نمک ملالیں گے تو شاید ہاضمے کا نظام بھی کام کرنے لگ جائے۔۔ تو چلیے ...
افغانستان پر امریکی قبضے کے اور امریکی پالیسی ''وار آن ٹیرر'' کا فائدہ اٹھا کر بھارت نے خطے میں پہلے سے زیادہ فعال کردار ادا کرنے کی راہ لی اور افغانستان میں پنجے گاڑنے شروع کیے جو بظاہر تو اس کے معاشی و سیاسی عزائم سے منسلک تھا حقیقتاً اس کا گہرا تعلق بھارت کی پاکستان پالیسی سے...
(مہمان کالم) ایلی سن گلبرٹ بھلا ہو اتنے بڑے پیمانے پر موثر ویکسین کا کہ اب کووڈ کا خاتمہ محض ہفتوں یا مہینوں کی با ت لگتی ہے مگر آج بھی شرح اموات اپنے پیچھے کروڑوں سوگوار چھوڑ جائے گی جو اپنے پیاروں سے بچھڑنے کی اذیت برداشت کر رہے ہیں۔ یہ صحت عامہ کا ایسا مسئلہ ہے جس کے نتائ...
قاسم آج بہت خوش تھا ،اس کے انگ انگ سے خوشی پھوٹ رہی تھی اس کے بس میں ہوتا تو وہ اڑ کر اپنے پیاروں کے پاس پہنچ جاتا وہ سوچنے لگا نہ جانے میری بیٹی فاطمہ کتنی بڑی ہوگئی ہو گی ،عبدالرحمن کو تو شایدمیں پہچان بھی نہ پائوں لیکن اکثرلوگ کہتے ہیں وہ ہوبہوباپ پر گیاہے۔پھر مجھے پہچاننے می...
اپوزیشن نے چند ماہ خوب دھماچوکڑی مچائی لیکن اب حکومت کی بجائے اپوزیشن اتحاد میںشامل جماعتیں ایک دوسرے پرخوب برس رہی ہیں مسلم لیگ ن اور پی پی کی قیادت کے ساتھ دوسرے درجے کے رہنما بھی بیانات کی گولہ باری میں مصروف ہیں ایک طرف سے باپ کو باپ بنانے کا طعنہ دیا جاتا ہے تو دوسری طر ف سے...