... loading ...
نکولس کرسٹوف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہمان کالم صدارتی الیکشن کے بعد اقتدار کی منتقلی دنیا بھر میں ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ یہ بات اس وقت اور بھی صادق آتی ہے جب رخصت ہونے والا صدر جانے سے انکار کر دے اور الٹا جاتے جاتے امریکا کے محکمہ دفاع کے اعلی ترین حکام کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دے۔ صدر ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر اور قومی ...
کہاجاتا ہے اگر کسی نے دنیا میں جنت دیکھنی ہو وہ کشمیر کی وادی کا نظارہ کرے اُسے اس بات کی صدقت پر یقین آ جائے گا ۔کشمیر ایک طویل عرصہ سے بھارتی سامراج کے ظالم و ستم کی جیتی جاگتی تصویربن کر رہ گیا ہے اور کشمیری دنیا کے منصفوں کی بے بسی کا ماتم کر ہے ہیں او اقوام متحدہ کو خود اپن...
ظفر آغا ۔۔۔۔۔۔۔ مہمان کالم صاحب ایک مثال ہے ‘چھاج تو بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں چھید بہتر ‘یہ مثال اس وقت بھارتیہ جنتا پارٹی پر صادق آتی ہے جو ریپبلک ٹی وی کے مشہور اینکر ارنب گوسوامی کی گرفتاری پر غم منا رہی ہے۔ اور تو اور خود وزیر داخلہ امیت شاہ کو اس گرفتاری سے اس...
جیفری جینٹل مین ۔۔۔۔۔۔۔۔ مہمان کالم دو ماہ قبل‘ پورا بھارت کورونا وائرس سے تباہ شدہ ایک علاقے کا منظر پیش کر رہا تھا۔ ایک دن میں ایک لاکھ کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہو رہے تھے‘ اموات کی تعداد بھی بڑھ رہی تھی اور بھارت ریکارڈ شدہ کیسوں میں امریکا کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار دکھائی ...
پاکستان مسلم لیگ نواز بلوچستان کے صدر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے بالآخر 07نومبر 2020ء کو اپنی جماعت سے راہیں جدا کر لیں۔ باضابطہ اعلان اِس دن کوئٹہ کے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار پر ورکرز کنونشن نام کے ایک اجتماع میں کیا۔ بق...
یادش بخیر ! کہ جہاں پاکستانی اور روسی افواج کے درمیان پانچویں بار مشترکہ فوجی مشق ’’دروزبہ 5 ‘‘کا انعقاد دونوں ممالک کے درمیان وسیع تر سفارتی و عسکری تعلقات میں بہتری کا شاندار مظہر ہے ،وہیں خطے میں پاکستانی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے لیے کیے گئے اس خصوصی دفاعی ’’حسن انتظام ‘...
وہ حا فظ ِ قرآن تھا لیکن ایک کمپوڈر ٹائپ اتائی ڈاکٹر گوجرانوالہ کے کسی نواحی قصبہ میں لوگوںکا علاج معالجہ کرتا تھا انتہائی شریف النفس ،بے ضرر ،اپنے اڑوس پڑوس کا خیال رکھنے والا ایک روز اس کا کسی سے جھگڑا ہوگیا موقع پر موجود لوگوںنے معاملہ رفع دفع کروادیا لیکن مخالف انتہائی مکار ...
امریکی انتخابات سے پہلے اور اس کے بعدہی دنیا بھر میں ری پبلکن ٹرمپ اور جو ڈیموکریٹک جو بائیڈن کے حوالے سے متضاد آراء سامنے آنا شروع ہو گئی تھیں، دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے تجزیہ نگاروں اور صحافیوں نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ان تجزیوں پر یقین کر لیا جائے تو ...
گلگت بلتستان میں پندرہ نومبر کو ہونے والے انتخابی معرکے کی بہار عروج پر ہے تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ن سمیت مزہبی جماعتیںجلسوں میں مصروف ہیں مقامی سیاسی جماعتوں کا رنگ پھیکا ہی سہی لیکن نظر آرہا ہے اپوزیشن میں ہونے کے باجود بلاول بھٹو اور مریم نواز کے جلسوں میں حاضری کس...
انسان بڑا پھنے خان بنا پھرتا تھا کہ اس نے چاندکو تسخیرکرلیاہے دنیا کی حیثیت ایک گلوبل ویلج کی سی ہوگئی کائنات کے اسرار ورموز اس پر آشکار ہوتے چلے جارہے ہیں اس کے ایک اشارے پر دنیا کیا سے کیا ہوجاتی ہے ،یہی وجہ تھی کہ عالمی طاقتوںکا سر غرور سے تنا رہتا تھا کہ پوری دنیا کے غریب مم...
دوستو، آج ہم آپ سے ذہین قوم کے حوالے سے کچھ اوٹ پٹانگ باتیں کریں گے۔۔ اس قوم کی تعریف کے لیے ہمارے پاس الفاظ کی شدید قلت پڑگئی ہے۔۔ اور اس قلت کے آگے پٹرول کی وہ قلت کوئی حیثیت نہیں رکھتی جوپچیس روپے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد دیکھنے میں آئی تھی۔۔ یہ ایسی ذہین قوم ہے جو جنگل کے...
پی چدمبرم ۔۔۔۔ مہمان کالم دنیا میں ایسے کتنے ممالک اور ان کے عوام ہیں‘ جو انتخابات کے بعد یہ کہہ سکتے ہیں تبدیلی بہت جلد آنے والی ہے یا جو اْن لوگوں نے سوچ رکھا تھا‘ جن امیدوں اور خدشات کا اظہار کیا تھا‘ ان کی تکمیل کا وقت آ گیا ہے۔ آج امریکا میں جو کچھ ہوا اور ہو رہا ہے‘ ا...
دوستو،بوڑھاپا ویسے تو ایک زحمت ہی ہے، بندہ کسی کام کا نہیں رہتا، لیکن لگتا ہے امریکا میں بوڑھا ہونے کا مطلب ’’لکی‘‘ ہونا ہے۔۔اگر آپ بوڑھے ہیں اور امریکی ہیں تو پھر سمجھ جائیں کہ۔۔بوڑھے تو کام کے ہوتے ہیں۔۔امریکا میں گزشتہ دنوں دو عدد بوڑھوں کے درمیان اعصاب شکن الیکشن دیکھنے میں ...
محلے میں بچوںکی لڑائی میں جب بڑے بھی کود پڑے توبندوقیں نکل آئیں متحارب فریقین نے ایک دوسرے پر اندھا دھندفائرنگ کردی کئی زخمی ہوئے ایک شخص چہرے میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا ،لوگ لواحقین سے اظہار ِ تعزیت کرنے لگے ایک ستم ظریف بھی وہاں موجود تھا اس نے کہا شکرکرو گولی چہرے پر لگی ہے ...
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کی جانب سے گزشتہ دنوں تن تنہا ،کسی سیاسی اتحاداور حکومتی امداد کے بغیر کراچی میں ایک بڑا مجمع عام اکھٹا کرلینا، کراچی کی حالیہ سیاسی تاریخ میں ہرگز ایسا معمولی واقعہ نہیں ہے ،جسے آسانی سے نظر انداز کردیاجائے ۔ اس جلسے کی اہمیت اُس وقت اور بھ...
ٹرمپ کے کردار اور گفتار کی بنا پرذرائع ابلاغ میں ان کاتاثر منفی رہا کیونکہ انھوں نے بطور صدر نفرت کو ہوا دی لوگوں میں ہیجان پیدا کیا اورتنقیدی کلچر کوپروان چڑھایا مگر نومنتخب صدر جوبائیڈن ایسے نہیںاُن کے میلان کو دیکھتے ہوئے انتخابی تبدیلی کوخوش آئندلیا جا رہا ہے، دنیاکے ٹرمپ جت...
درویش کے گرد حسب ِ معمول لوگوںکا ہجوم تھا ہر عمر کے افراد ہمہ تن گوش حکمت ودانش بھری باتیں سن کر سرہلارہے تھے ۔ ایک شخص نے دوسرے کے کان میں سرگوشی کی ۔یہ درویش بھی کیا خوب ہوتے ہیں باتوں باتوںمیں معرفت کی ایسی بات کہہ جاتے ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتاہے،دوسرے نے ناگواری سے اس کی طرف ...
دوستو،ملک میں کورونا پھر سراٹھا رہا ہے۔۔ کیسز کی تعداد روزبروز بڑھتی جارہی ہے۔۔ سخت احتیاط کی ضرورت ہے۔۔ لاک ڈائون کی وجہ سے کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے میں تو مدد ملی ہی تھی، مگر اس کا ایک اور ایسا فائدہ سامنے آ گیا ہے جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی ...
(مہما ن کالم) ۔۔۔۔۔۔۔۔ میشل گولڈبرگ اس سے پہلے کہ ڈیمو کریٹس سینیٹ میں اپنی ناکامی اور ایوان میں اپنے کم امیدواروں کی کامیابی کا تجزیہ شروع کریں، اس سے پہلے کہ پارٹی کے اندر مرکز پسند اور ترقی پسند گروپوں میں ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع ہو جائے‘ فی الحال جو کچھ ہم...
میری نظریں آج بھی ان تین خبروںپرجمی ہوئی ہیں جنہیں پڑھ کر دل اداس اور آنکھوںمیں نمی تیر تیرجاتی ہے ،یہ خبریں حالات کے جبرکا شکار ہونے والوںکا نوحہ کناں ہیں، غم کے ماروںکا ماتم بھی۔ اورحالات کی سنگینی کااعلان بھی۔یہ موجودہ سسٹم کے لیے خطرے کی گھنٹی بھی یہ خبریں بتاتی ہیں کہ آج ...
مہمان کالم ۔۔۔۔۔ پاک کرگ مین جس وقت میں یہ کالم لکھ رہا ہوں جو بائیڈن صدارتی الیکشن جیت چکے ہوں گے۔ انہوں نے واضح طور پر اپنے حریف سے لاکھوں ووٹ زیادہ لیے ہیں۔ وہ یہ کہہ سکتے ہیں اور انہیں کہنا چاہیے کہ مجھے اپنی قوم پرحکومت کرنے کا بھاری مینڈیٹ مل چکا ہے مگر اصل سوال یہ ہے کہ...
تاریخ پلٹ کر وار کرتی ہے، اور تاریخ کا وار کاری ہوتا ہے۔ بظاہر یہ ایک سادہ سی خبر ہے، بھارت کے نامور اداکار اور’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے میزبان امیتابھ بچن کے خلاف اپنے شو میں ایک سوال پوچھے جانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مگر اس مقدمے کی ہندو نفسیات میں ہزاروں سال کی تاریخ سمٹ آ...
اس نے کہا عجیب شعرہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میںنے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباًعرض کیا۔ کسی دفتر،پولیس اسٹیشن یا کسی...
امریکا نے جب سے افغانستان سے اپنی افواج کے انخلاء کا حتمی فیصلہ کیا ہے ،تب سے ہی بھارت کا افغانستان میںسیاسی کردار اور اثرورسوخ مکمل طور پر مخدوش ہوگیا ہے۔ بظاہر اس حقیقت کا ادراک بھارتی قیادت کو بھی بخوبی ہے لیکن اس کے باوجود بھی نہ جانے کیوں بھارت افغانستان میں رونما ہونے والی ...