... loading ...
عام طورپر یہی مشہورہے کہ کوروناوائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا کیونکہ وہاں لوگ زندہ چمگاڈروں کا سوپ پینے کے بے حد شوقین ہیں اس لیے غالب خیال یہی ہے کہ یہ وائرس اسی پرندے کے باعث وائرل ہو پھر پوری دنیا میں پھیلتاچلاگیا لیکن اب ثابت ہوچکاہے کہ یہ پورا سچ نہیں تھا کیونکہ یہ آپ کے لیے انکشاف ہوسکتاہے کہ کورونا وائرس کا پہ...
دوستو، روزے داروں، اللہ نبی کے پیاروں ، اپنے والدین کے راج دلاروں لیکن مذہب کے ٹھیکے داروں۔۔ آج ہماری اوٹ پٹانگ باتیں اگر آپ سے ہضم نہ ہوسکیں تو افطار میں دو پکوڑے، ایک سموسمہ زیادہ کھالینا۔۔ لال شربت میں تھوڑا نمک ملالیں گے تو شاید ہاضمے کا نظام بھی کام کرنے لگ جائے۔۔ تو چلیے ...
افغانستان پر امریکی قبضے کے اور امریکی پالیسی ''وار آن ٹیرر'' کا فائدہ اٹھا کر بھارت نے خطے میں پہلے سے زیادہ فعال کردار ادا کرنے کی راہ لی اور افغانستان میں پنجے گاڑنے شروع کیے جو بظاہر تو اس کے معاشی و سیاسی عزائم سے منسلک تھا حقیقتاً اس کا گہرا تعلق بھارت کی پاکستان پالیسی سے...
(مہمان کالم) ایلی سن گلبرٹ بھلا ہو اتنے بڑے پیمانے پر موثر ویکسین کا کہ اب کووڈ کا خاتمہ محض ہفتوں یا مہینوں کی با ت لگتی ہے مگر آج بھی شرح اموات اپنے پیچھے کروڑوں سوگوار چھوڑ جائے گی جو اپنے پیاروں سے بچھڑنے کی اذیت برداشت کر رہے ہیں۔ یہ صحت عامہ کا ایسا مسئلہ ہے جس کے نتائ...
قاسم آج بہت خوش تھا ،اس کے انگ انگ سے خوشی پھوٹ رہی تھی اس کے بس میں ہوتا تو وہ اڑ کر اپنے پیاروں کے پاس پہنچ جاتا وہ سوچنے لگا نہ جانے میری بیٹی فاطمہ کتنی بڑی ہوگئی ہو گی ،عبدالرحمن کو تو شایدمیں پہچان بھی نہ پائوں لیکن اکثرلوگ کہتے ہیں وہ ہوبہوباپ پر گیاہے۔پھر مجھے پہچاننے می...
اپوزیشن نے چند ماہ خوب دھماچوکڑی مچائی لیکن اب حکومت کی بجائے اپوزیشن اتحاد میںشامل جماعتیں ایک دوسرے پرخوب برس رہی ہیں مسلم لیگ ن اور پی پی کی قیادت کے ساتھ دوسرے درجے کے رہنما بھی بیانات کی گولہ باری میں مصروف ہیں ایک طرف سے باپ کو باپ بنانے کا طعنہ دیا جاتا ہے تو دوسری طر ف سے...
(مہمان کالم) یاسریاکس 2011ء میں جب لیبیا افراتفری کا شکار ہوا، فرانس نے اس میں نیٹو کو ملوث کرنے کا فیصلہ کیا۔ پیرس کا خیال تھا کہ لیبیائی عوام کو اپنے رہنما معمر قذافی سے بچانا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔ جب ا?پریشن شروع ہوا، اس وقت کے ترکش صدر رجب طیب اردوان نے اپنے ردعم...
دوستو،اپنے بے وفا شریک حیات کو معاف کرنے کا رویہ مردوں میں زیادہ پایا جاتا ہے یا خواتین میں؟ نئی تحقیق میں ماہرین نے اس سوال کا حیران کن جواب دے دیا ہے۔ایک امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق شادی شدہ لوگوں کو بے وفائی کے مواقع فراہم کرنے والے کینیڈین آن لائن پلیٹ فارم ایشلے...
اچھی خاصی دکان چل رہی تھی روزانہ ہزاروںکی سیل ، چھٹی کے دنوںمیں لاکھ سے بھی تجاوزکرجاتی گاہک پرگاہک ہر وقت رش نے سہیل کو کچھ بدمزاج بھی بناڈالا قرب و جوارمیں بڑا سٹورنہ ہونے کے سبب لوگوںکی آمدورفت کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہتا کچھ عرصہ گذرا اس کے سامنے ایک بہت بڑا ڈیپارٹمنٹل ا س...
کوئی مانے یہ نا مانے لیکن سچ یہ ہی ہے کہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کی حکومت کے پاس سرِ دست ایک ہی ایسا ’’ترپ کا وزیر‘‘ ہے ،جسے کسی بھی ادنیٰ یا اعلیٰ، معروف یا غیرمعروف وزارت کا قلم دان سونپ دیا جائے،تو وہ اُس منصب کا ’’حق وزارت‘‘ بہ احسن و خوبی ادا کرنے کی پوری پوری صلاحیت...
ٹموتھی ایگن اگلے دن جب میں گاڑی ڈرائیو کر رہا تھا تو اچانک مجھے یاد آیا کہ میرا ڈرائیونگ لائسنس ایکسپائر ہو چکا ہے۔ میں گھبرایا بالکل نہیں کیونکہ مجھے ایسا کرنے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ میں نے خود کو تسلی دی کہ اگر کانسٹیبل نے مجھے گاڑی سے کھینچ بھی نکالا تو بھی میری جان کو کوئی...
بنارس میںپنڈت لالہ رام کاسی کا بڑا نام تھا ذہانت،فطانت،معاملہ فہمی ،انسان دوستی اور ملنساری نے ان کی شخصیت کو چارچاند لگادئیے تھے جس کے باعث ان کاگھرانہ مشہور ہوگیا یہی وجہ تھی کہ یاتریوں کی بہت بڑی تعداد پنڈت کے گھر میں ہر وقت جمع رہتی تھی روپے پیسے کی کمی نہ تھی وہ ہندویاتریوں ...
(مہمان کالم) مجیب مشال جن دنوں افغانستان میں امریکی جنگ اپنے عروج پر تھی پاکستان کے شہرہ ا?فاق خفیہ ادارے کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمیدگل 2014ء میںایک ٹی وی ٹاک شو میں شریک ہوئے جس کا عنوان تھا ’’جوک نائٹ‘‘۔ انہوں نے اس پروگرام میں ایک بڑی دلیرانہ پیش گوئی کی۔جنرل (ر) حمید گ...
بنارس کی گیان واپی مسجد کے خلاف شر پسندوں نے سازشوں کا ایسا ہی جال بچھا نا شروع کر دیا ہے جیسا کہ بابری مسجد کے خلاف بچھایا گیا تھا اور جس کا انجام اس کی ظالمانہ شہا دت پر ہوا۔حالانکہ ملک میں ایک ایسا قانون موجود ہے جو ملک کی تمام عبادت گاہوں کی جوں کی توں صورت حال کو قائم رکھنے ...
پانی زندگی ہے ۔شاید یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا کی ہرتہذیب اور معاشرے میں کسی پیاسے کو پانی پلانا بہت بڑا کارِ ثواب ہے ۔لیکن صرف اُس وقت تک جب تک کہ پانی طلب کرنے والے افراد کی تعداد دو ،چار یا چند ہزار نفوس تک محدود ہوتو انہیں بخوشی پانی جیسی نعمت وافر مقدار میں فراہم کی جاسکتی ہے ۔مگر...
کیا یہ بات عجیب نہیں لگتی کہ دنیا میں ہربرائی، تمام جرائم اور ہرقسم کی دہشت گردی کو مسلمانوں کے ساتھ نتھی کردیاگیاہے اب سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ صرف مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے لوگ یا کسی بھی مذہب کو نہ ماننے والے کیا پاک ،پوتر ہیں؟۔کیا ان سے کوئی جرم سرزدنہیں ہوتا؟۔ک...
دوستو،ایک نئی تحقیق میں بڑھاپے پر مزید تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ عمررسیدگی کوئی مسلسل عمل نہیں بلکہ حیاتیاتی طور پر اس کے تین ادوار ہیں جنہیں آپ بڑھاپے کو بڑھانے والے ’گیئر‘ کہہ سکتے ہیں۔ 2019 میں کی گئی ایک طویل تحقیق میں خون کے 4000 مختلف ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن سے معلومات ہوا ...
رنگ صحرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راناخالدقمر ان سے میری پہلی ملاقات تھی ڈیڑھ گھنٹے کی اس ملاقات میں ایک لمحے کے لیے نہیں لگا کہ میں ان سے پہلی بار مل رہا ہوں۔ میرے ساتھ ان کے اور میرے مشترکہ دوست عاصم اختر بھی موجود تھے۔ بہت ہنس مکھ اور "جولی" طبیعت کے مالک یہ صاحب محکمہ صحت کے اعلیٰ...
چین نے رواں برس کے دوران جو ایران سے معاہدہ کیا ہے اُس سے امریکا اور مغربی ممالک میں کھلبلی ہے اِس معاہدے کو خطے میں تشکیل پاتے نئے اتحاد کی وسعت کے طور پر لیا جارہا ہے تلملاہٹ کا شکار امریکا کئی جتن کر رہاہے لیکن بات بنتی نظر نہیں آرہی حالانکہ ٹرمپ کے جوہری معاہدے سے نکلنے کے ی...
(مہمان کالم) ایڈم نوسیٹر وہ بین الاقوامی کانفرنسز میں شرکت کرتے ہیں، سفارت کاروں سے ملتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے ایک ڈیم کا افتتاح کیا ہے جہاں حب الوطنی سے لبریز تقریر میں طالبان کے خلاف اپنے ملک کا دفاع کرنے کا عزم دہرایا مگر خطرات میں گھرے اپنے ملک کے مستقبل پر صدر اشرف ...
جو بس اِتنے سے مسلمان ہیں کہ اُن کا کلمہ،نماز ،روزہ ،زکواۃ اور حج پر یقین ہے کسی پر ہاتھ اُٹھانے کی اِس لیے ہمت نہیں کرتے مباداروزِ محشر بازپُرس سے گزرناپڑے حادثے میںہوئے کسی زخمی کو دیکھ کرجن کا دل بھر آتا ہے پولیس ہو یا کوئی اور اِدارہ سب کادل سے احترام کرتے ہیں کیونکہ کوئی قا...
دوستو، انسان کیا ہے؟ کہاں سے آیا؟ پہلے کون تھا؟ کیا ڈارون کا نظریہ ارتقاء درست ہے کہ انسان پہلے بندر تھا؟ یہ اور ان سمیت کئی سوالات کے جوابات،معروف امریکی ایکولوجسٹ نے اپنی تازہ ریسرچ میں دیئے ہیں۔ امریکی ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ انسان زمینی مخلوق نہیں، اس سلسلے میں اس نے کافی بھ...
(مہمان کالم) اینڈریو کریمر بھاری اسلحے سے لیس مسلح بکتر بند گاڑیاں جنوبی روس کی ایک اہم شاہراہ پر رواں دواں تھیں۔ بڑی بڑی سڑکوں پر ٹینکوں کی قطاریں کھڑی نظر آرہی تھیں۔ روسی فوج کے بھاری توپ خانے کو ٹرین کے ذریعے منتقل کیا جا رہا تھا۔ ایک مہینے سے فوجی نقل وحرکت کی وڈیوز سے...
بینک میں ایک صاحب بڑے غصہ میں تھے کہ ان کی اجازت کے بغیر بینک والوںنے کیونکر زکوٰۃ منہاکرلی میرے پیسے ہیں زکوٰۃ بھی میں اپنی مرضی سے دینا چاہتاہوں بینک والے نہ جانے کس کو زکوٰۃ دیں یا نہ دیں مجھے کیا خبر ۔ایک حدتک ان کا کہنا درست ہے کہ کسی اکائونٹ ہولڈرکے پیسے سے کوئی دوسرا زکوٰۃ...