... loading ...
یوپی میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم ہوچکی ہے۔یہاں پہلے مرحلہ میں ان سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے، جو بی جے پی کے لیے زندگی اور موت کا سوال بنی ہوئی ہیں۔یہاں بی جے پی نے اپنی ساری طاقت جھونک رکھی تھی۔اس کی پہلی اور آخری خواہش یہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح مسلم ووٹ منتشر ہوجائیں اور وہ اس کا فائدہ اٹھائے۔بی جے پی نے 2017کے اسمبلی انتخا...
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزراء کی فہرستِ کارکردگی ابھی ایک طرف رکھیں! تھیٹر کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ سماجی روز مرہ اور زندگی کی سچائی آشکار کرنے کو سجایا جاتا ہے۔ مگر سیاسی تھیٹر جھوٹ کو سچ کے طور پر پیش کرنے کے لیے رچایا جاتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سوانگ بھرنے کے اب ماہر...
ویسے تو وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان چین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے اپنے وطن واپس لوٹ آئے ہیں ،لیکن عجیب بات یہ ہے کہ ابھی تک وزیراعظم پاکستان کے دورہ ٔ بیجنگ نے چینی و پاکستانی ذرائع ابلاغ کو پوری طرح سے اپنے سحر میں جکڑا ہواہے۔ہمارے ہاں تو خیر، ہمیشہ سے ہی دورۂ چین...
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کے آڈیٹوریم میں ایک پر وقار تقریب جاری تھی جس میں وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران احمد خان اپنی کابینہ کے 10 اہم ارکان میں "کارکردگی" کی بنیاد پر تعریفی اسناد تقسیم کر رہے تھے۔ تقریب جوں جوں آگے بڑھ رہی تھی میں یادوں میں گ...
پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں خصو صاً مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی اور جے یو آئی عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے لیے قومی اسمبلی اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی میںعدم اعتماد کی تحریک لانے کی تیاری کر رہی ہیں اس کا با قاعدہ اعلان پی ڈی ایم کی جماعتوں کے اجلاس کے بعد 11 فروری 2022کوپی ڈی ایم ...
دوستو،ایک خبر کے مطابق عدالت نے دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑنے پر بیوٹی پارلر کو پچاس ہزار روپے جرمانے کا حکم سنادیا۔لاہور کی صارف عدالت میں دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑنے والے پارلر کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جج وسیم افضل میاں نے ڈاکٹر شازیہ کے دعویٰ پر سماعت کی، درخواست گزار نے...
اچھے نمبروں سے پاس ہونے پر ہم سب بہت خوش تھیں اسی خوشی میں مستقبل کے حوالے سے اپنے اپنے عزائم پر مشاورت اور ڈگریاں لینے کے لیے گھر سے کسے ساتھ لانا ہے تبادلہ خیال کررہی تھیں تاکہ گھر میں سب کو پتہ چلے کہ جنھیں تعلیم کے لیے بھیجا جاتا ہے انھوں نے دل لگا کر پڑھا اور اچھے نمبر لیے ہ...
کبھی آ پ نے سوچاہے پاکستان کیا ہے ؟ نہیں تو آج ذرا غور کریں پاکستان کچھ لوگوں کے لیے مفادات کا سودا ہے جن کو صرف اپنے معاملات سے غرض ہے۔ کسی کے لیے یہ ملک شہرت یا دولت کا ذریعہ ہے جن کے پیٹ پھٹنے کے قریب ہیں پھر بھی وہ اسے گدھوں کی طرح نوچ رہے ہیں اور ان کی ہوس ختم ہی نہیں ہورہ...
دوستو،بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دوندرا فدانوس کی اہلیہ امرتا فدانوس نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی دارالحکومت ممبئی میں تین فیصد طلاقوں کی وجہ ٹریفک جام ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والی امرتا نے کہا کہ۔۔ میں یہ بطور عام شہری کے کہہ رہی ہوں، میں روزانہ...
پاکستان کا سیاسی منظرنامہ ہی تتر بتر نہیں، سماجی دامن بھی تار تار ہے۔یہاں زندگی کو ٹی وی کی آنکھ سے دیکھا جانے لگا ہے۔ جسے مغرب میں "idiot box"کہا جاتا ہے۔ سیاسی و سماجی زندگی کی اجتماعی حرکیات میں چھائے مادی تناظر نے اقدار، غیرت، حیا، وفا، ایثار، بھرم اور قربانی کی تمام روایتوں ...
گزشتہ چند ہفتو ں سے روس اور یوکرین جنگ کے عین دہانے پر کھڑے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان روز بروز بڑھتی ہوئی بداعتمادی اور کشیدگی کے خاتمہ کے لیے عالمی برادری نے بروقت اور دیرپا کردار ادا نہیں کیا تو روس اور یوکرین کے مابین کسی بھی لمحے باقاعدہ جنگ کا آغاز بھی ہوسکتا ہے ۔ اگر ی...
1985 میں پروفیسر لجپال سیال نے ملتان سے قومی اسمبلی کیالیکشن میں حصہ لیا. تو اسے صرف 3 ہی ووٹ ملے تب اس نے حکومت سے سیکورٹی کا مطالبہ کیا تو اسے اس وقت کے ایس ایس پی ملتان نے سمجھاتے ہوئے کہا کہ آپ کو تو صرف 3 ہی ووٹ ملے ہیں. پھر ہم آپ کو سیکورٹی کیسے دے سکتے ہیں؟ اس پر پروف...
نگہت ہاشمی وہ بھی کیا دن تھے، تاریخ کے اوراق اْلٹ کر جب میں دیکھتی ہوں تو مجھے صحرا میں وہ عظیم عورت نظر آتی ہے جس کے پاس دودھ پیتا بچہ ہے، اْوپر نیلا آسمان ہے اور نیچے ریت ہے۔ سخت اور نوکیلے پتھر ہیں، پاس پانی کی مشک ہے اور کھجوروں کی پوٹلی ہی کل اثاثہ حیات ہے لیک...
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے فیصل واوڈا کو دُہری شہریت کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے واضح کیا کہ یہ نااہلی، تاحیات نااہلی کے زُمرے میں آتی ہے۔ فیصل واوڈا نے 2018 کے عام انتخابات میں کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑتے ہوئے اپنی دُہر...
بدھ2فروری2022ء کو بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ کے جنوب میں افغانستان کی سرحد کے قریب پاکستان کے شہر نوشکی اورکوئٹہ سے تقریباً 500کلومیٹر دور ضلع پنجگور کے ضلعی صدر مقام میں فرنٹیئر کور کے کیمپوں پر بلوچ کالعدم عسکریت پسند گروہ کے حملوں نے بلا شبہ تشویش کی شدید لہر دوڑا دی۔ دونوں...
پاکستان کومعاشی ،تجارتی اور دفاعی نوعیت کے سنگین مسائل درپیش ہیں اِن مشکلات کی بنا پر چاہنے کے باوجود خطے میں غیرجانبدار رہا ہی نہیں جا سکتااور کسی نہ کسی عالمی طاقت کی طرفداری مجبوری ہے اِس امتحان کے دوران کیسے ملکی مفاد کا تحفظ کرنا اور عوام کو خوشحال بناناہے یہ سوچنا قیادت کاا...
رفیق پٹیل ۔۔۔۔۔ آج کل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کے تمام ترقی یافتہ اور خوشحال ممالک میں قدر مشترک اچھی حکمرانی ہے ،دنیا کے سپر پاور امریکا میںصدارتی جمہوری نظام ہے ۔چین میں ایک سیاسی جماعت کی حکومت اور سوشلسٹ نظام ہے اوروہ دنیا کی بڑی معاشی اور سیاسی قوت ہے۔ برطانیہ میں پارلیم...
گزشتہ چند ہفتے سے سندھ کی سیاسی فضا تعصب سخت مکدر چلی آرہی تھی اور کئی با ر تو ایسا بھی محسوس ہوتا رہا کہ شاید سندھ کی سیاست ایک بار پھر سے نوے کی دہائی کی جانب اپنا سفرِ معکوس شروع کرچکی ہے۔یعنی ایک جانب ٹنڈو الہیار میں لڑائی جھگڑے کو لسانی رنگ دینے کی کوشش جاری تھی تو دوسری طر...
دوستو،ایک پاکستانی اور ایک مسلمان کے طور پر قوم کا ہر فرد دن میں کم سے کم ایک بار نجات کی بات ضرور کرتا ہے۔۔ مسلمان کی حیثیت سے تو دوزخ سے نجات سب کی خواہش ہوتی ہے لیکن بطور پاکستانی پوری قوم ہی ہر حکمران سے کچھ ہی عرصے میں مایوس ہونے کے بعد اس سے نجات کی دعائیں مانگنے لگتے ہیں، ...
نعیمہ احمد مہجور بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حالات کی سنگینی کے باوجود خاموشی محسوس کی جا رہی ہے یا عوام پر جیسے خوف سا طاری ہوا ہے۔ اس کے برعکس خطے کی صورت حال پر امریکا، برطانیا اور دیگر مغربی ملکوں میں آئے روز تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔آپ نے یہ خبریں سْنی ہوں ...
کیا یہ بات تعجب خیز نہیں لگتی کہ دنیا میں ہربرائی، تمام جرائم اور ہرقسم کی دہشت گردی کو مسلمانوں کے ساتھ نتھی کردیاگیاہے اب سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ صرف مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے لوگیا کسی بھی مذہب کو نہ ماننے والے کیاپاک ،پوتر ہیں؟۔کیا ان سے کوئی جرم سرزدنہیں ہوتا؟۔کیاان میں...
آصف محمود انعام رانا کی ’ فیس لور‘ کیا سامنے آئی ، زکر برگ کی ’ فیس بک‘ کی کمر ہی ٹوٹ گئی۔ آپ کہیں گے اس کی وجوہات میں ٹک ٹاک اور دیگر گستاخ بروئے کار آئے ہیں تو میں عرض کروں گا گستاخی کا حجم نہیں ، اس کا ماخذدیکھیے۔ ہمارے پاکستان کی نسبت سے تو اس ابلاغی سپر پاور کے آگے ص...
آج بھارت داخلی اور خارجی مسائل کی دلدل میں بری طرح پھنس چکاہے ۔ریاستی جبرو تشدد،مسلم کش فسادات ،سکھوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں،نچلی ذات کے ہندئوںپرمظالم کی بناء پر بھارتی حکومت کاچہرہ اور دامن دونوں سیاہ ہوتے جارہے ہیں ،یہی حالات رہے تو سیاسی مبصرین پرملا کہہ رہے ہیں مودی بھارت ...
ریاض احمدچودھری اقوام متحدہ نے تنارعہ کشمیر کے حل کے لیے دو قراردادیں منظور کیں۔ جن میں نہ صرف کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا گیا بلکہ یہ طے ہوا کہ کشمیریوں کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے رائے شماری کا موقع فراہم کیا جائیگا۔ بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے...