... loading ...
(مہمان کالم) ٹام پیرس جدید تہذیب کے ظہور کے بعد ہمارے آباؤ اجداد نے اپنی قیمتی اشیا، اجناس اور دیگر تجارتی سامان غیروں کی رسائی سے محفوظ بنانے کے لیے مشینی آلات کے استعمال کی ضرورت محسوس کی، جس کی پہچان تالے اور چابی کے نام سے ہوئی۔ ابتدائی طور پر رسے یا اس سے ملتی جلتی دیگر اشیاء کو گانٹھیں لگا کر بطور تالا ا...
ہمارے کرہ ارض پر اَن گنت مخلوقات بستی ہیں،جن کا اگر کوئی شخص آج کے جدید سائنسی دور میں بھی شمار کرنا چاہے تو نہیں کرسکتاہے۔ لیکن کتنی بدقسمتی کی بات ہے کہ ہمارے کرہ ارض کے مستقبل پرمعدومی اور بربادی کے جتنے بھی سنگین خطرات منڈلارہے ہیں ،اُن سب کا سبب صرف اور صرف ایک مخ...
راجدھانی دہلی سے متصل شہر گڑگائوں میں گزشتہ کئی ہفتوں سے نمازجمعہ کے دوران خلل ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔گڑگائوں ہریانہ کا ایک صنعتی شہر ہے ، جہاں بڑی تعداد میں مسلمان فیکٹریوں اورملٹی نیشنل کمپنیوں کے دفتروں میں کام کرتے ہیں۔انھیں جمعہ کی نماز ادا کرنے میں خاصی دشواری پیش آر...
دوستو،ایک شخص نیکر پہن کر بیری سے بیر اتار رہا تھا۔ کسی نے پوچھا ’’جناب! کیا ہو رہا ہے‘‘ بولے زندگی میں دو ہی کام کیے ہیں‘ اچھا پہننا اور اچھا کھانا‘‘ ۔۔بیر کو چھوڑیے اب تو کھیرے کی اہمیت کس قدر بڑھ گئی ہے۔ حالانکہ ایک مرتبہ ایک شخص نے کھیرا پھانکوں میں کاٹ کر پاس بیٹھے ہوئے لوگو...
(مہمان کالم) والیری انسینا شروع میں ’’ خلائی فورس ‘‘ کا ذکر ایک مذاق لگا؛ بچپن کی کچھ کہانیوں اور ہالی ووڈ کے بعض کرداروں سپیس بالز، سپیس کیڈٹ کی بازگشت بھی محسوس ہوئی۔نیٹ فلیکس کے کامیڈین سٹیو کارل اور ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونیوالے تصوراتی کرداروں کے برعکس ام...
بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگرآج تک زراعت کی حقیقی اہمیت کو محسوس نہیں کیا جا سکا ہے ، اسی باعث ہماری زراعت آج بھی روایتی ڈگر پر قائم ہے اور موسمیاتی تبدیلی اور دیگر مسائل کے باعث شعبہ زراعت زوال پذیر ہے یہی وجہ ہے یہ ملک آج بھی زرعی ان سکا نہ صنعتی ہمیشہ...
امریکی افواج کے انخلا کے دوران ہی افغانستان میں بدامنی جیسے مسائل سر اُٹھانے لگے تھے مگر بظاہر غیر جانبدار لیکن دل میں طالبان سے ہمدردی رکھنے والے کچھ تجزیہ کاروں کو یقین تھا کہ طالبان نہ صرف معاشی مسائل پرقابوپالیں گے بلکہ پُرامن افغانستان کی منزل بھی حاصل کر لیں گے لیکن معاشی ا...
(مہمان کالم) بل ٹریو شمال مشرقی شام کا منظر نامہ ایف سکاٹ فٹزجیرالڈ کی راکھ کی وادی کے سٹیج کی طرح افق تک بری طرح پھیلا ہوا ہے۔کبھی یہ شام کی خوراک کی پیداوار کا علاقہ تھا، لیکن اب یہ خطہ متعدد جنگوں، معاشی بحران اور حال ہی میں خشک سالی اور آلودگی کی وجہ سے تباہ ہو چکا ہے۔...
دوستو، بھارت میں ایمبولینس سائرن کی مخصوص آواز کو روایتی بانسری اور طبلے کی موسیقی سے بدلنے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے جس کا آغاز دارالحکومت نئی دہلی سے ہوگا۔اس کی تصدیق گزشتہ دنوں نئی دہلی کے یونین روڈ ٹرانسپورٹ منسٹر، نتن گاڈکری نے اپنے ایک بیان میں کی۔ان کا کہنا تھا کہ ایمبولی...
مرتضی وہاب جب سے کراچی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوئے ہیں ، تب سے لے کر اَب تک انہیں ایک دن کے لیے بھی اُنہیں کامل سکون اور اطمینان کے ساتھ بلدیہ عظمی کراچی میں انتظامی اُمور انجام دینے کا موقع میسر نہ آسکا۔ ابتداء میں اُن کی تعیناتی کے معاملہ پر کراچی کی جملہ سیاسی جماعتو...
(مہمان کالم) مجیب مشال بھارت میں پھنسے افغانوں نے احتجاج کیا ‘ایک ایک دفتر میں گئے اور دنیا بھر میں پھیلے اپنے رشتے داروں سے التجا کی کہ ان کے لیے ٹکٹ کا بندوبست کریں۔صرف ایک فلائٹ دستیاب تھی جوانہیں اس ملک میں لے جا سکتی تھی جو اب طالبان کے قبضے میں ہے۔سب جانتے تھے کہ انہی...
بلوچستان کے اندر ستمبر سے شروع کی جانے والی اقتدار کی بازی اکتوبر2020ء کو اس طرح اختتام پذیر ہوئی کہ عبدالقدوس بزنجو دوسری بار صوبے کے وزیراعلیٰ بناد یے گئے۔ اسمبلی کے65ارکان میں سے 39نے انہیں قائد ایوان چنا ہے مقابل کوئی امیدوار نہ تھا۔30اکتوبر کو ہونے والے اسپیکر کے انتخاب میں ...
روایتی ہتھیاروں سے کوئی عرب ملک جوہری طاقت اسرائیل کا مقابلہ نہیںکر سکتا ویسے بھی قیادت سے نفرت یا جمہوریت کی بحالی کی تحریکوں کی وجہ سے کئی عرب ممالک عدمِ استحکام کا شکار ہیں اِس لیے مقابلے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا کیا کوئی عرب ملک اسرائیلی سالمیت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟ اِس سوا...
دوستو،بچپن سے نصابی کتابوںمیں پڑھتے آرہے ہیں کہ ’’غرور کا سرنیچا‘‘۔۔لیکن ہمیں اس بات کی آج تک سمجھ نہیں آئی کہ بھارت میں بچوںکو نصابی کتب میں کیا پڑھایا جاتا ہے؟؟ کیا انہیں بتانے والا یا سمجھانے والا کوئی نہیں کہ کبھی ’’بڑا بول‘‘ نہیں بولتے۔۔بھارتی میڈیا جس طرح ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ...
بالآخر سپریم کورٹ نے ایک ہفتے کے اندر،اندر نسلہ ٹاور کی فلک فوس عمارت کو بارودی مواد کے دھماکے سے گرانے کا حتمی حکم صادر کردیا ہے۔ یوں نسلہ ٹاور کو مسمار ہونے سے بچانے کی آخری’’قانونی اُمید ‘‘بھی دم توڑ گئی ۔ یادر ہے کہ نسلہ ٹاور کراچی شہر کی اُن تجارتی و رہائشی عمارات میں سے ا...
(مہمان کالم) بریٹ ا سٹیفنس شام میں امریکا کی ایک فوجی چوکی پر ہونے والے ڈرون حملے کو پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی نے ایک ’’پیچیدہ، مربوط اور سوچا سمجھا حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔ اس چوکی پر امریکی حلیفوں کو داعش سے جنگ لڑنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ یہ حملہ پانچ ایرانی ڈ...
حالیہ دنوں متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والاآئی سی سی، ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ کے ایونٹ کو اُس نوعیت کا عالمی مقابلہ تو ہرگز نہیں قرار دیا جاسکتا،جیسی غیر معمولی نوعیت فٹبال ورلڈکپ کے بین الاقوامی ایونٹ کی ہوتی ہے ۔ کیونکہ فٹبال ورلڈکپ میں دنیا کے سات براعظموں کی 50 سے زائد ممالک...
دوستو، اس وقت پورا ملک کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہے۔۔ ویسے تو پنجاب میں ڈینگی بخار بھی اپنی موجودگی کااحساس دلارہا ہے لیکن کرکٹ بخار کے سامنے کسی اور بخار کی اہمیت نہیں رہتی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم نے جس طرح سے اپنے روایتی حریف بھارت کو ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں پہلی بار دھول چٹائی اور ان کے کب...
شمال مشرقی ریاست تری پورہ میں کئی روزسے شعلے بلند ہورہے ہیں۔یہاں وشوہندو پریشد کے کارکنوں نے مسجدوں ، مسلمانوں کے گھروں اور کاروباری اداروں کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ گزشتہ ایک عشرے کے دوران کم ازکم ایک درجن سے زائد مسجدوںمیں توڑپھوڑاور آتشزنی کی گئی ہے اور مسلمانوں کے مکانوں...
(مہمان کالم) بریٹ ا سٹیفنس شام میں امریکا کی ایک فوجی چوکی پر ہونے والے ڈرون حملے کو پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی نے ایک ’’پیچیدہ، مربوط اور سوچا سمجھا حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔ اس چوکی پر امریکی حلیفوں کو داعش سے جنگ لڑنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ یہ حملہ پانچ ایرانی ڈرونز کی مد...
دوستو، اسینس آف ہیومر اور سائنس آف ہیومر میں بال برابر کا فرق ہے۔۔ سینس آف ہیومر قدرتی طور پر انسان سے منسلک ہوتا ہے لیکن سائنس آف ہیومر ہمارے خیال میں پریکٹس سے آجاتی ہے، یہ بالکل اسی طرح سے سمجھ لیں کہ جیسے بچے کو کرکٹ کھیلنا نہیں آتی لیکن وہ جب پریکٹس کرتا ہے تو اللہ پاک...
(مہمان کالم) بریٹ ا سٹیفنس شام میں امریکا کی ایک فوجی چوکی پر ہونے والے ڈرون حملے کو پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی نے ایک ’’پیچیدہ، مربوط اور سوچا سمجھا حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔ اس چوکی پر امریکی حلیفوں کو داعش سے جنگ لڑنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ یہ حملہ پانچ ایرانی ڈرونز کی مد...
کیامہنگائی اورمعاشی مسائل سے نبردآزما عمران خان حکومت کے لیے سعودی عرب کے 4.2ارب ڈالر پر مشتمل مالی پیکج سے پاکستانی معیشت کوکچھ سہارہ ملے گا؟اِس حوالے سے وثوق سے کچھ کہنا خاصا مشکل ہے کیونکہ دستیاب معاشی اعداد و شمار سے ایساکوئی اشارہ نہیں ملتاکہ مستقبل قریب میں معاشی بحالی کی ...
اس ایونٹ کو دنیا بھر میں لاکھوں‘ کروڑوں انسانوں نے دیکھا، دور دراز کے دیہات میں ٹی وی پر، شہروں میں جمبو سائز ا سکرینوں پر اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے تارکین وطن نے اپنے موبائل فونز پر۔ اتوار کو دبئی میں پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے جیسے ایونٹ شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ ایٹمی ہ...