... loading ...
دوستو، ماہ صیام کے آخری ایام چل رہے ہیں، آج چوبیس واں روزہ اور پچیس ویں طاق رات ہوگی۔۔ آج جمعہ مبارک کو ’’الوداع‘‘ بھی کہاجارہا ہے، کیوں کہ اب رمضان المبارک میں اگلا جمعہ نہیں آئے گا۔ آج مساجد میں پہلے سے زیادہ رش نظر آئے گا۔ہمارے یہاں الوداع کے روزے پر خاص تیاریاں کی جاتی ہیں، کچھ گھروں میں تو نئے جوڑے بنائے جات...
(مہمان کالم) امن سیٹھی شمشان گھاٹ میں سیمنٹ سے بنے مقررہ چبوترے پر 36 لاشوں کو ترتیب سے رکھا ہوا تھا اور صبح دس بجے ان سب کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔ اس کے بعد باقی تمام لاشوں کو کیچڑ سے اَٹے پارکنگ لاٹ میں لے جایا گیا اور ان سب کو بھی اجتماعی آگ کے حوالے کر دیا گیا۔ ...
کوئی مانے یا نہ مانے لیکن سچ تو یہ ہی ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین طے پانے والا افغان امن معاہدہ عملی طور پر پوری طرح سے سبوتاژ ہوچکا ہے اور امن معاہدے کے فریقین یعنی نئی امریکی انتظامیہ اور طالبان مکمل طور پر ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں کیے گئے افغان امن معاہدے سے اپن...
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے28اپریل کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کیا اور مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کو خاطر میں نہ لائے چناں چہ کوئٹہ سے واپسی کے فوراً بعد وزیراعظم نے گورنر کو بذریعہ مراسلہ عہدہ چھوڑنے کا کہہ دیا۔مراسلے میں لکھا گی...
ہمارے پاس میڈیا پر، سول سوسائٹی و سیاسی جماعتوں میں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مغرب کے جتنے وکیل موجود ہیں اتنے خود مغرب کے ہاں بھی نہیں، ان کا ہر قسم کا تعصب، ظلم و زیادتی برداشت کرینگے، توہین رسالتﷺ و توہین قرآن کو آزادء اظہار کا نام دینگے، ہر قسم کے اسلام مخالف ایجنڈے کو رو...
ابھی قیام ِپاکستان کو کچھ ہی سال ہوئے تھے تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کرنے والے لُٹے پٹے مقدس دھرتی میں آکر سنبھل بھی نہ پائے تھے ،نوزائیدہ ریاست کو اپنے سہمے سہمے شہریوں کے لیے علاج، آبادکاری اور دیگرنوعیت کے مسائل کا سامنا تھاکہ انڈیاکی نیت میں فتور آگیااس نے شرارتیں ش...
ملک میںکئی دہائیوں سے روایت بن گئی ہے کہ کامیابی حاصل کرنے والے انتخابی عمل کو صاف شفاف اور آزادانہ وغیرجانبدارانہ قرار دیتے جبکہ ہارنے والے دھاندلی کا الزام لگاتے ہیں کچھ سیاستدان توہونے والی شکست کازمہ داراِداروں کو ٹھہراتے ہیں جس سے انتخابی عمل کی شفافیت پر عام آدمی کا اعتبا...
دوستو، پروٹوکول کی اپنی جگہ اہمیت ہے لیکن جب ’’پراٹھا۔کول‘‘ یعنی (پراٹھا نزدیک) ہوتو انسان کھانے کے دوران سارے پروٹوکول بھول جاتا ہے۔۔ گزشتہ دنوں کپتان کے پروٹوکول کے بغیر اسلام آباد کی مارکیٹ کے دورے کا بڑا چرچا ہوا، اور اس چرچے کو ’’وائرل‘‘ کرنے میں سنا ہے بہت خرچا بھی ہوا۔۔ ہ...
(مہمان کالم) میشل کوٹل کسی بھی ملازم کی طرح صدر جو بائیڈن کو وقفے وقفے سے اپنی کارکردگی کے جائزے سے گزرنا پڑرہا ہے۔جمعرات کو انہیں صد ربنے ایک سو دن ہوگئے ہیں او ریہ وہ عرصہ ہوتا ہے جب دنیا ایک صدر کے اقدامات کا بغور جائزہ لیتی ہے۔ اس نے کتنے بل پا س کروائے ہیں ؟ کس کس کی ت...
(مہمان کالم) جیفری گیٹل مین بھارت میں کورونا کی دوسری لہر ایک تباہ کن بحران میں بدل چکی ہے جہاں ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں، آکسیجن کی سپلائی تیزی سے کم ہو رہی ہے، مایوسی میں ڈوبے مریض ڈاکٹروں کا انتظار کرتے کرتے سڑکوں پر دم توڑ رہے ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ مرنے والوں کی ...
شہرکے ایک پوش علاقے کی بڑی جامع مسجد کے خطیب صاحب نے منبر پر بیٹھ کر "کفایت شعاری، صبر اور پرہیزگاری" پر تقریر شروع ہی کی تھی کہ معمولی کپڑے پہنے ہوئے ایک غریب آدمی نے کھڑے ہو خطیب کی بات کاٹتے ہوئے کہا: حضور والا: آپ پیجارو میں بیٹھ کر مسجد میں تشریف لا تے ہیں حالانکہ چھوٹی گ...
کورونا کے دوسرے دور کی تباہ کاریاں اتنی خوفناک اورڈراونی ہیں کہ انھیں پوری طرح لفظوں میں بیان کرپانا مشکل ہے ۔ملک میں آکسیجن کی زبردست قلت ہے اور لوگ سڑکوں پر جان دے رہے ہیں۔ اموات کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ شمشان گھاٹوں پرلمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں اور قبرستانوں میں جگہ کی قلت ہ...
کہنے کو تو یہ کراچی کے ایک چھوٹے سے حلقہ کا عام سا ضمنی انتخاب تھا، جو تحریک انصاف کے اُمیدوار فیصل واڈا کے اپنی نشست سے مستعفی ہونے کے بعد منعقد ہورہا تھا لیکن پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں نے حلقہ این 249 کے اِس ضمنی انتخاب میں جس قدر دلچسپی کا اظہار کیا، اُس کی وجہ سے اس ضمنی ...
عزت پر دولت کو ترجیح دینے والے ہزار عذرتراشیں ،لاکھ تاویلیں دیں ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے 100جھوٹ بولنا ہی پڑتے ہیں یہ الگ بات کہ کچھ منہ پر زیادہ سے بیشتر نجی محفلوں میں بڑے شرمناک تبصرے کرتے ہیں لیکن وہ کبوترکی طرح آنکھیں بندکرکے یہ سمجھ لیتے ہیں میں بلی کی نظروںسے چھپ گیا ہوں...
دوستو، کورونا وائرس تو لگتا ہے رمضان المبارک میںمزید پھرتیاں دکھائے گا۔۔شرح اموات میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے۔۔ پڑوسی ملک کی تو حالت ہی خراب کرکے رکھ دی ہے کورونا نے۔۔ایک طرف پڑوسی ملک پہ برا وقت چل رہا ہے دوسری طرف ہمارے یہاں افطار اور سحر کے علاوہ سارا دن روزے دار بار بار گ...
کہتے ہیں ہر مصیبت میں خیرکا کوئی نہ کوئی پہلو ضرورپوشیدہ ہوتاہے یہ ہوسکتاہے کئی لوگوںکے لیے اچنبھے کی بات ہو لیکن دنیابھرمیں خوف و ہراس اور لاکھوں ہلاکتوںکے باوجود ایک بات یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ کوروناوائرس نے پوری دنیا کو بدل کررکھ یاہے ،یہی وجہ ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمہ کے ...
عمران خان کسی کو این آر او نہ دینے کے لیے پُرعزم ہیں اوراپوزیشن قیادت سے رواسلوک سے عزم کی بخوبی عکاسی بھی ہوتی ہے لیکن آیا کیا وہ اپنی جماعت کے لیے بھی ایسے ہی خیالات رکھتے ہیں پر یقین کرنا مشکل ہے کیونکہ جہانگیرترین گروپ سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کے بظاہ...
پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈڑ کے لیے جوا کیوں کھیلا ؟ اس کی بہت سادہ سی وجہ ہے کہ حکومت کے سر پر آئندہ الیکشن میں اصلاحات متعارف کرانے کا’’بھوت ‘‘ سوارہے ۔ ان میں بھی سرفہرست الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروانا پہلی ترجیح ہے ۔ یہ کوئی مذاق تھوڑی ہے کہ وزی...
(مہمان کالم) نکولس کرسٹوف وہ ایک عالمی ڈاکٹر ہے اور پچھلے کئی مہینوں سے کورونا جیسی مہلک عالمی وبا کے خلاف نبرد آزما ہے جبکہ نجی زندگی میں وہ ایک شدید اذیت سے گزر رہا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈراس اپنا ذاتی دکھ خفیہ رکھے ہوئے ہیں اور عوام کے سامن...
دوستو، رمضان المبارک کا ماہ مقدس اپنی تمام تر رحمتوں،برکتوں، فضیلتوں کے ہمراہ جاری و ساری ہے۔۔رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ تیزی سے اختتام پزیر ہورہا ہے۔۔ روزوں کی کئی اقسام بھی ہمارے معاشرے میں مقبول عام ہیں، جیسے بچوں کے لیے ـ’’ چڑی‘‘ روزہ ہوتا ہے، اسی طرح کچھ لوگ جمعہ کے جمعہ رو...
رمضان میں پکوڑے کس سن میں فرض ہوئے، اس حوالے سے ماہرین کی مختلف آرا ہیں۔ کچھ کا خیال ہے کہ امت مسلمہ پر یہ سعادت مغلوں کے دور میں نازل ہوئی۔ جنہیں نرم ، گرم اور لذیذ سوغاتوں سے دستر خوان کو آراستہ کرنے کا شوق تھا۔اس لیے یہ نیکی کا کام مغلوں کے دور میں رواج پایا ، ذائقہ منفرد او...
(مہمان کالم) مشیل گولڈ برگ گزشتہ جولائی میں جوبائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یونیورسل ہیلتھ کیئر کے ایڈووکیٹ ایڈی برکان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین تک عالمی رسائی کے خلاف انٹلیکچوئل پراپرٹی قوانین کا استعمال کریں گے۔ برکان کا کہنا تھا ’’کووڈ ...
جب سے کورونا وائرس کا عذاب آیاہے ایک لفظ باربار سننے کو ملتاہے جسے قرنطینہ کہاجارہاہے کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی یہ ہے کیا؟ دراصل یہ بھی ایک طرح کا طریقہ علاج ہے ،یہ اصطلاح کسی مہلک چھوت کے مرض میں،مبتلا، متاثرہ یا مشتبہ مریضوں کو سہولیات سے آراستہ ایک خاص مقام میں رکھنے کے ل...
کورونا وائرس کی تیسری لہر میں کووڈ 19 بیماری کا پھیلاؤ بڑی تیزی سے جاری ہے، لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ ہماری عوام اِس وبائی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے ، مسلسل مجرمانہ لاپرواہی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ خاص طور پر ہمارا تاجر طبقہ رمضان المبارک ...