... loading ...
عسکری قیادت کی تقرری کوچوپال میں زیرِ بحث لانا دانشمندی نہیں کیونکہ ایسے فیصلے کسی کی عوامی مقبولیت دیکھ کرنہیں حالات اور اہلیت وصلاحیت کو مدِ نظر رکھ کر کیے جاتے ہیں بدقستمی سے پاکستان میں جب بھی نئی عسکری قیادت کی تقرری کا موقع آتا ہے تو ملک میں زلزلے جیسی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے اِس روایت کی ستائش نہیں کی جا سکتی بہتر...
برطانوی پارلیمانی جمہوری نظام کی جو مسخ شدہ صورت ، جنوبی ایشیاء میں رائج ہے، اس نے کئی ایسے لیڈروں کو بام عروج تک پہنچانے کا کام کیا ہے ، جن کی کبھی کوئی عوامی ساکھ نہیں تھی۔ مگر انہوں نے حکومت اور سیاسی پارٹیوں میں اتنے اہم عہدے حاصل کئے کہ منتخب نمائندے بھی ان کے آگے دم ہلاتے ...
جب سے موبائل ایجاد ہوا ہے اس کے نئے نئے فنگشز نے عوام کو بے چین کرکے رکھ دیاہے اس میں سب سے خوفناک سیبلفی ہے کچھ منچلے انتہائی پر خطرمقامات اور اینگلزسے سیلفی لینے کی کوشش میں جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیںلیکن یہ کریز ایک جنوں کی شکل اختیارکرگیاہے جو بڑھتاہی جارہاہے ایریزونا کے ا...
کون محب وطن ہے؟ اور کون غدار؟ اس کا فیصلہ آپ کیوں کر کر سکتے ہیں، کیا آپ نے میر ا دل چیر کو دیکھا ہے، وہاں آپ کو کیا لکھا نظر آیا۔یہی کہ میں غدار ہوں؟ کسی کا غدار کسی کا ہیرو ہوتا ہے، سب کے نزدیک غداری اور حب الوطنی کے الگ،پیمانے ہیں،کیسے کیسے لوگوں کو غداری کے سرٹیفیکیٹ تقسی...
یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد مغربی ممالک نے امریکا کے ایما پر روس پر سخت ترین معاشی پابندیوں عائد کرتے ہوئے ایک بار بھی نہیں سوچا تھا کہ اگر یہ معاشی پابندیاں نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکیںتو بعد ازاں کیا مغربی ممالک ماسکو کے جوابی ردعمل کا مقابلہ کرسکیں گے؟چونکہ امریکا کی سفا...
ہندوستان کا آئین ہرشہری کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے زندگی گزارے ۔ کسی کو اس بات کا حق نہیں ہے کہ وہ پڑوسی کے گھر میں جھانک کر یہ دیکھے کہ وہ کیا کررہا ہے ۔ کیا کھا رہا ہے یا کس طرح اپنے شب وروز کررہا ہے ۔ کسی کی نجی زندگی میں مداخلت اخل...
سیاسی جماعتیں کبھی کارکردگی سے عوام کے دل جیتنے کی کوشش کرتی تھیں اب صرف دشنام طرازی ہوتی ہے تمام سیاسی جماعتوں کے اطوار کا جائزہ لے لیںآپ یہی نتیجہ اخذ کر یں گے کہ عوامی بھلائی سے زیادہ انھیں انتخابی فتح غرض ہے چاہے ملک معاشی گرداب میں پھنسااور عوام غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری...
امیرالمومنین حضرت علی ؓ سے کسی نے سوال کیا جناب پانی کا ذائقہ کیسا ہوتاہے؟ امیرالمومنینؓ نے بلا تامل فرمایا زندگی جیسا۔ جب سے دانش بھرا یہ جواب پڑھاہے حیرت میں گم ہوں امیرالمومنین حضرت علی ؓ نے صدیوں پہلے زندگی بارے کیسی تلخ حقیقت آشکار کردی تھی۔ جنوبی ایشیاء ،افریقی ممالک اور ت...
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں کا پانچواں اسپیل اس قدر شدید تھا کہ صوبے کے باسیوں نے بارشوں، سیلابوں اور تباہیوں کا ایسا منظر پہلے نہیں دیکھا، ہولناک سیلابوں سے شاید ہی صوبے کا کوئی مقام اس کی شدت سے محفوظ رہا ہو، صوبائی دار الخلافہ کوئٹہ، مضافات اور گرد و نواح میں مک...
نامورمغل بادشاہ ظہیرالدین بابر نے کہا تھا بابر بعیش کردکہ عالم دوبارہ نیست ان کا کہنا دنیا کی سب سے بڑی سچائی ہے کہ انسان کو زندگی ایک بار ہی ملتی ہے اور ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے کامیاب بنایا جائے اور وہ اتنی ترقی کرے کہ لوگ اس کی مثالیں دیتے پھریں۔ یہ اور بات ہے کہ کام...
ایک وقت تھا جب پاکستان ہنرمندوں کے ملک کے طور پر پوری دنیا میں اپنی منفرد پہچان رکھتا تھا۔پاکستان کے ہنر مند اپنے ہنر میں یکتا خیال کیئے جاتے تھے۔دنیا کا کونسا ایسا ملک یا خطہ تھا جو پاکستانی ہنرمندوں سے مستفید ہونا اپنے لیے باعث افتخار نہ سمجھتا تھا۔جب کبھی پاکستان کا ...
دوستو،ملک سیلاب میں ڈوباہوا ہے اور بحث یہ چل رہی ہے کہ ۔۔سیلاب عذاب ہے یا ’’مس منیجمنٹ‘‘ ۔۔ تاریخ کے اوراق پلٹنے سے پتہ چلتا ہے کہ جب منگول بغداد پر چڑھائی کرنے کے لیے بہت بڑے لشکر کے ساتھ آرہے تھے تو بغداد کے گلی کوچوں میں بحث ہورہی تھی کہ ’’کوا حلال ہے یا حرام‘‘؟؟۔۔ سیلاب کو م...
گزشتہ چند ماہ میں جس تواتر کے ساتھ ملک بھر میں میں طوفانی بارشیں برسیں ہیں ، اِسے اگر سخت الفاظ میں قدرتی آفت نہ بھی کہا جائے تب بھی اِن بارشوں کو ہلکے سے ہلکے الفاظ میں ’’قدرتی تنبیہ‘‘ تو یقینا کہا ہی جاسکتاہے۔بس! آپ یوں سمجھ لیجئے کہ ملک بھر میں بالعموم اور صوبہ سندھ ،بلوچستا...
پچھلا ہفتہ حیدرآباد کے مسلمانوں پر بہت بھاری گزرا ہے۔ وہ اپنے زخمی جذبات کو لے کر دیواروں سے سر ٹکراتے رہے۔ پولیس ان پر لاٹھیاں برساکر احتجاج کرنے کی سزائیں دیتی رہی، لیکن وہ ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھے۔ آخرکار مسلمانان حیدرآباد کا احتجاج رنگ لایا اور شاتم رسول ﷺر...
دوستو، کراچی میں یہ فقرہ بہت مشہور ہے’’یعنی کچھ بھی‘‘۔۔ اس کی شہرت کی وجہ بھی بہت خاص ہے، اگر آپ کسی سے بات کررہے ہیں اور وہ اچانک کوئی ایسی بات کہہ دے، جس پر آپ کو بالکل بھی یقین نہ ہو اور وہ بات آپ کے اوپر سے گزر جائے تو پھر غصے میں کہتے ہیں۔۔یعنی کچھ بھی؟؟۔۔ بس تو آج چونکہ...
میدان ِ جنگ لہو سے اٹاہوا تھا اس کے باوجودمسلمان ٹولیوں میں آتے شہداء کو تدفین اور زخمیوںکو علاج کیلئے لے جارہے تھے ان میں قریبی عزیزو اقارب اور دوستوںکو لہو لہو دیکھ کر بھی ان کے چہرے پر طمانیت تھی سینے فخر سے چوڑے۔اللہ تعالیٰ نے انہیں غزوہ ٔ بدرمیں فتح عظیم سے سرفراز فرمایا تھ...
ہند کا بٹوارہ ہواتو لاکھوں مسلمانوں نے گھر ،کاروباراور جائیدادیں چھوڑ کر نئے ملک پاکستان کی طرف ہجرت کرلی وہ بھی ماں باپ اوربہن بھائیوں کے ساتھ ایک مہاجر قافلے میں شامل ہوگیا سفرکے مصائب ایک ٹرین میں سوار ہونے کی وجہ سے تھوڑی دیر کم ہوئے مگر بھوک و پیاس ختم کرنے کے لیے کچھ زادِ ر...
دوستو،کسی چیز کا ناملنا اور کسی چیز کوکھو دینا، دو الگ الگ باتیں ہیں۔ اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا کھاتہ لکھتے ہوئے، ہمیں ان چیزوں کا حساب رکھنا پڑتا ہے جو ہم نے کھو دیں نہ کہ ان کا جو ہمیں کبھی ملی ہی نہیں تھیں۔آزادی ہمیں مل گئی، کیا ہم اس کا تحفظ کرسکے؟؟جو پاکستان قائد اعظم ...
روس یوکرین تنازعہ۔۔امریکا کہاں کھڑا ہے؟ روس یوکرین جنگ سے ہونے والی تباہی، اموات اور غیر یقینی کے سائے میں گزرے چھ ماہ تو ذرائع ابلاغ میں ہم شب وروز دیکھ ہی رہے ہیں یہ ہم سب جانتے ہیں کہ کسی بھی جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے۔اعداد وشمار کے مطابق 10 اگست تک ہ...
افغانستان کی تاریخ میں ماہ اگست کی اہمیت کا حامل ہے کہ کہ اسی ماہ کی 19تاریخ کو تیسری اینگلو افغان جنگ کا اختتام1919کے راولپنڈی معاہدے پر منتج ہوا۔جس کے تحت برطانیہ نے افغانوں کا استقلال تسلیم کرلیا۔ افغان یہ دن شان و اہتمام کے ساتھ مناتے ہیں۔ دوسری بڑی تاریخ بھی اسی ماہ میں ہی ر...
آ ج کی جدید دنیا میں بالعموم دو ممالک جب بھی ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار آتے ہیں تو اُس کا نقصان کم یا زیادہ بہر حال دونوں ممالک کی عوام کو ہی بھگتنا پڑتا ہے ۔ شاید یہ ہی وجہ ہے کہ جنگ کی ہلاکت خیزی ،صرف مفتوح ملک کو ہی نہیں بلکہ فاتح ملک کی سرزمین کو بھی سیاسی ،سماجی اور معا...
سیاست میں گرفتاری ، جیل جانا،تھانے کچہری کا سامنا کرنا معمول کی بات ہے،لیکن یہ اعزاز صرف قائد اعظم کو حاصل ہے کہ انھوں نے ایک بڑی سیاسی تحریک برپا کی، پاک وہند کی سیاست میں بھرپور سیاسی کردار ادا کیا، لیکن کبھی گرفتار نہیں ہوئے، انھوں نے کبھی قانون کی حدود کو نہیں توڑا۔اب پاکستان...
پاکستانی سیاست جس کشمکش سے گزر رہی ہے، وہ فلسفیانہ مطالعے اور مشاہدے کے لیے ایک تسلی بخش مقدمہ(کیس) ہے ۔ اگرچہ اس کے سماجی اثرات نہایت تباہ کن ہیں۔ مگر سماج اپنے ارتقاء کے بعض مراحل میں زندگی و موت کی اسی نوع کی کشمکش سے نبرد آزما ہوتا ہے۔ پاکستانی سیاست جتنی تقسیم آج ہے، پہلے کب...
دوستو،آپ نے ٹرینوں، بسوں میں سفر کیا ہے تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ ملک بھر کی دیواریں مختلف اقسام کے اشتہارات سے بھری ہوئی نظر آتی ہیں۔۔ صادق آباد کے پاس ایک دیوار پر ہمیں کسی حکیم صاحب کا دیوار پر بڑا سا اشتہار لکھا نظر آیا، جس میں انہوں نے خود ’’ماہر امراض خصم‘‘ لکھا تھا۔۔ یہ ...