... loading ...
بہت سے لوگوںنے علامہ اقبالؒ کایہ شعرضرورسناہوگا عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی ،جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے ،نہ ناری یہ شعر ایک عالمگیر سچائی کی طرف اشارہ کرتا ہے لیکن بیشتر اس پریقین نہیں رکھتے حالانکہ خدائے واحدنے آخری الہامی کتاب قرآن مجید میں واضح کہاہے کہ میں اس قوم کی حالت اس وقت نہیں بدلتا جب تک...
مہمان کا لم 14 جنوری کو دوپہر میں حقانی نیٹ ورک کے خودکش بمباروں پر مشتمل بدری فورسز نے صوبہ فاریاب کے علاقے میمنہ میں طالبان کے سینیئر کمانڈر مخدوم عالم ربانی کو گرفتار کر لیا۔مخدوم عالم نے گذشتہ 20 سال سے فریاب میں سابق افغان حکومت اور غیر ملکی افواج کے خلاف جنگ میں اہم کردا...
تصوف کے پیروکاروں میں الشیخ اکبر کے نام سے مشہور حضرت محی الدین ابن عربی کو پوری دنیا میںانہیں ایک کامل روحانی شخصیت سمجھا جاتا ہے وہ اپنے خوابوں کے حوالے سے بھی بہت مشہورہیں ان کا کہناہے کہ خواب بھی رہنمائی کا ذریعہ ہیں حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام اوردیگر کئی...
سندھ میں برسوں سے جاری وڈیرہ شاہی نظام کا ایک شکار، ابھی کچھ عرصہ قبل ہی ناظم جوکھیوبنا تھا، لیکن ہم اسے آخری شکار اس لیے نہیں قرار دے سکتے کہ’’ وڈیرا سسٹم‘‘ سندھ بھر میں اس قدر مضبوط ہے کہ اسے صرف ناظم جوکھیو کو انصاف دلانے کی دن رات دہائیاں دے کر ختم نہیں کروایا جاسکتا۔ بلکہ ی...
۔ اترپردیش سمیت ملک کی پانچ صوبائی اسمبلیوں کے لیے انتخابات کی تیاری شباب پر ہے۔انتخابات کے موسم کو پرندوں کی ہجرت کے موسم سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے۔ہمیشہ اقتدار میں رہنے کے شوقین کپڑوں کی طرح اپنی وفاداریاں بدلتے ہیں۔ اس سلسلہ کا سب سے بڑا بازار اس وقت ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر...
استاد تونامی گرامی تھا اس کے علم و دانش کا بڑا شہرہ تھاکسی شعر،آیت یا کسی بات کی شرح بیان کرتا تو ایسے لگتا جیسے کمپیوٹرکو قوت ِ گویائی مل گئی ہو اس کی متاثرکن گفتگو سے ہرکوئی مسحورہوکررہ جاتا لیکن ایک دن عجیب بات ہوئی ایک شاگرد نے استاد سے پوچھا مخمصے کا مطلب کیاہے ؟ استاد نے ...
دوستو، کسی تیزطراراور شرارہ صفت خاتون خانہ نے اپنے شوہر سے اچانک سوال پوچھا۔۔ آپ تو قانون کے ماہر ہیں اور ایڈووکیٹ ہیں۔آپ کیا کہتے ہیں کہ عورتیں کیوں مجبور ہیں کہ مردوں کے لئے کھانا تیار کریں؟؟ شوہر کے دماغ کی بتی شاید جل رہی تھی، برجستہ جواب دیا۔۔اس لئے کہ جنیوا کنونشن میں طے ...
صبح کے وقت پٹرول پمپ کے اردگرد بڑا ہجوم تھا بہت سارے موٹرسائیکل سوار درجنوںگاڑیوںوالے حیران، پریشان تھے رنگ برنے کپڑوں، اسکول یونیفارم میں ملبوس طلبہ طالبات کے چہروںپرپریشانی صاف دکھائی دے رہے تھی کہ سکول ٹائم نکلاجارہاہے اور پٹرول پمپ والے پٹرول فروخت کرنے سے انکاری تھی دفاترجان...
قازقستان بظاہر وسطی ایشیا کامعاشی لحاظ سے مستحکم اور خوشحال ملک ہے کیونکہ اُس کے پاس تیل وگیس وغیرہ کے وسیع زخائر ہیں لیکن دو جنوری کو پیٹرول اور ایل پی جی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج پانچ جنوری تک پُر تشددہوگیا جس نے جلدہی دارالحکومت الماتے سمیت پورے...
پاکستان کی ان سیاسی جماعتوں کے لیے جو حکومت سے باہر ہیں ان کے لیے گذشتہ عام انتخابات کے بعدپہلے روز سے یہ موقع موجود تھا کہ وہ عمران خان کو وزیر اعظم کا عہدہ نہ حاصل کرنے دیتے وفاق اور پنجاب میں اپنی حکومت بنا لیتے لیکن مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام کے غیر لچکدار رویے کی وجہ س...
دوستو، کالم کے عنوان سے آپ کہیں یہ نہ سمجھ لیجئے گا کہ ہم بھی روایتی کالم نگاروں کی طرح سانحہ مری سے متعلق انسانیت سوز واقعات لکھ کر آپ کو مغموم کردیں گے۔۔ اتوار کے روز سے نیشنل میڈیا ہو یا ورقی و برقی میڈیا، یہاں تک کہ سوشل میڈیا پر مسلسل مری کے حوالے سے نت نئی خبریں اور ٹینشن...
(مہمان کالم) بیتھ ایشلے نئے سال کا آغاز ہوتے ہی میرا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ان اشتہاروں سے بھر چکا ہے جو کچھ کرنا میرا ہدف تھا۔یوٹیوب سے انسٹاگرام تک، وزن گھٹانے کے اشتہار، ورزشی پروگرام، دوائیں اور مشورے میری سوشل میڈیا فیڈ پر موجود اصل پوسٹس کے ہر حصے پر چھا چکی ہیں۔یہ سال...
وہ میرا دوست بہت شغلی ہے افسردہ لوگوںکا مزاج شگفتہ کرنا اس کے بائیں ہاتھ کا کمال ہے لیکن زندگی کے بارے میں اس کاالگ ایک فلسفہ ہے باتوں باتوںمیں کئی کام کی باتیں کرنے کاہنرجانتاہے اس کا نظریہ ہے کوئی اکھڑمزاج جب اچانک سے اچھی باتیں کرنے لگ جائے توسمجھ لو وہ کہیںسے لتر کھاکر آیا ہ...
علامتیں بعض اوقات تحریک سے بھی زیادہ کارکنان میں تحریک پیدا کرنے کا باعث بن جاتی ہیں ۔ شاید یہ ہی وجہ ہے کہ انسانی تاریخ میںاَب تک جتنی بھی سیاسی ،سماجی ،اصلاحی ، فکری اور انقلابی تحر یکوں نے جنم لیا ہے ،اُن میں سے ہر تحریک کے ساتھ کوئی نہ کوئی علامت ضرور نتھی رہی ہے ۔ ...
بلوچستان کے اندر علی الخصوص ماضی قریب کی سیاسی تاریخ انتہائی مایوس کن ہے۔ سیاسی جماعتیں مجموعی طور مسائل کے حل کی بجائے اسے بڑھاوا دینے کا باعث بنی ہیں۔ نظریات و اقدار کی جگہ اقتدار و مراعات کے حصول کی سیاست لے چکی ہے۔ دیکھا جائے تو بلوچستان کے اندر فی الواقع اس ضمن میں خلا پیدا ...
عطا ء اللہ ذکی ابڑو چھ جنوری بروزمنگل کووفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں انکشاف کرتے ہوئے کہاتھاکہ مری میں سیاح کی ایک لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں، ہوٹلوں اور اقامت گاہوں کے کرائے کئی گنا اوپر چلے گئے ہیں؟ انہوں نے سیاحوں کی تعداد میں اس اضافہ کو سیاح...
دوستو،برطانیا میں ایک مرد اور عورت اپنی اپنی شادی بچانے کے لیے ’میرج تھراپی کورس‘ کرنے گئے اور وہاں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو کر اپنے اپنے شریک حیات سے طلاق لے کر باہم شادی کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایما نامی خاتون کا اپنے شوہر کے ساتھ تعلق سرد مہری کا شکار ہو چکا تھا۔ اس...
مری سانحہ کے زمہ دارکون ہیں ؟حکومتی شخصیات شہریوں قرار دیتی ہیں جنھوں نے کسی حکومتی وارننگ یا ہدایت پر عمل نہیں کیاحالانکہ سانحہ سے ایک روز قبل ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک لاکھ گاڑیوں کے مری داخلے پرخوشی وطمانیت کا اظہار کرتے ہوئے نوید سنائی کہ حکومتی پالیسیوں سے ملک میں سیا...
وہ خوشی سے اٹھلاتی پھررہی تھی ایک بارپھر اپنے بہن بھائیوںسے ساتھ دورکہیں دور سیرکوجانا تھا اسے جب بھی مری،ایوبیہ،نتھیاگلی جانے کا موقعہ ملتاوہ اسی طرح خوش اور شاماں ہوجاتی شبنم جب پہلی بارمری گئی تو دودن تو اسے یوں لگتارہاکہ اچانک پہاڑوں سے کوئی پری آواردہوگی اور اسے اپنے پروںپر...
(مہمان کالم) سینم سینگز چھ کروڑ سال قبل ایک عظیم الجثہ سیارچہ زمین کے ساتھ ٹکرایا جس کی لگ بھگ ایک ارب نیوکلیئر بموں کی دھماکہ خیز توانائی نے پورے آسمان کو راکھ، دھول اور بخارات بن کر اڑ جانے والی چٹانوں سے ڈھانپ دیا، جو بتدریج کرہ ارض پر گرتا رہا۔ اس توانائی سے کرہ ارض پر...
پاکستان کی احتجاجی سیاست میں دھرنا متعارف کروانے کا سہرا تو بلاشبہ جماعت اسلامی کے سر ہی بندھتاہے۔ لیکن ماضی گواہ ہے کہ فقط دو ،چار احتجاجی دھرنوں کے ناکام ہونے کے بعد ہی جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت کو احساس ہوگیا تھا کہ صرف’’ دھرنا سیاست ‘‘کے بل بوتے پر خاطر خواہ سیاسی...
ہر نیا سال افراد اور اداروں کے لیے نئی امنگ،ایک نئے اعتماد اور کامیابیوں کی خواہشات کے ساتھ شروع ہوتا ہے اور پہلے سے کچھ بہتر کردکھانے کا عزم کیا جاتا ہے۔سال 2022کا آغاز ہو چکا ہے، زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ اور ادارے اپنے ارادوں کو مستحکم کرتے ہوئے اپن...
فرقہ وارانہ منافرت پھیلانا اب اس ملک میں کوئی جرم نہیں رہ گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کا زہر سرچڑھ کر بول رہا ہے۔حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔شرپسندوں کے ساتھ حکومت کی نرم روی کا ہی نتیجہ ہے کہ ایک سے بڑھ کر ایک گھناؤنا جرم انجام دیا جارہا ہے۔حکومت یا تو غفلت...
دوستو، موبائل فون کی لت نے لوگوں کو اتنا مصروف کر دیا ہے کہ گھر میں ایک ساتھ رہتے ہوئے شاذ ونادرہی ایک دوسرے سے بات کر پاتے ہیں۔ اب ایک ریلیشن شپ ایکسپرٹ نے اس حوالے سے ایسی بات بتا دی ہے کہ سن کر آپ گھر میں فون کا استعمال کم سے کم کر دیں گے۔ ایکسپرٹ کا کہنا ہے کہ گھر میں موبائل...