... loading ...
دوستو، کراچی میں اکثر اسی طرح کے جملے بولے جاتے ہیں ،مثال کے طور پر کوئی آپ سے پوچھے گاتو اس طرح سے۔۔چائے وائے تو پی لو۔۔ روٹی شوٹی کھانی ہے؟۔۔اسی طرح سے۔۔گاڑیاں میں تیل ویل ڈلوا لو، پٹرول مہنگا ہونے کی اطلاعات ہیں۔۔ بوتل وتل چلے گی؟ برگرورگر مت کھایا کریں۔۔ پیزا ویزا کھاکر پیٹ خراب ہوجاتا ہے۔۔ اس طرح کے اور بھی کئی ج...
اِس وقت ملک کو ساکھ،عزت اور وقاربچانے کا مرحلہ درپیش ہے مگر ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے قیادت کو سنگین صورتحال کا ادراک نہیںحالانکہ پوری دنیا کی نظریں اِس وقت پاکستان پرلگی ہیں لہذا ضروری ہے کہ ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت دیگر مصروفیات چھوڑ کر تحفے میں ملی گھڑی کو بیچنے کے جُرم کا ا...
قائد نے یہ پاکستان اس لیے نہیں بنایا تھا کہ یہاں جمہوریت کے نام پر باری لگتی رہیں، یہ ملک اسلام کے نام پر بناتھا، لوگ اسلام کی سربلندی کے لیے کٹ مرے تھے، ایک خطہ زمین اس لیے حاصل کیا تھا کہ یہاں اسلام کے زرین اصولوں پر اسلامی ریاست قائم ہوگی۔مسلمانوں نے اسلام کے نفاد کے...
پوری دنیا میں ہرسال 18دسمبر کو اقلیتوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اسی روز1992 میں اقوام متحدہ نے مذہبی، لسانی اور نسلی اقلیتوں کے انفرادی حقوق کے بارے میں ایک ریزولیوشن منظور کیا تھا۔یہ رسم ادائیگی ہمارے ملک میں بھی ہوتی ہے اور اس موقع پر اقلیتوں سے متعلق مسائل زیربحث آتے...
بانی پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح جب کوئٹہ میں رہائش پذیر تھے،تو اُن سے ملاقات کے لیئے ایک دن یحیی بختیار تشریف لائے اور دورانِ ملاقات یحیی بختیار نے قائداعظم کو اپنے کیمرے سے کھینچی ہوئی کچھ تصاویر دکھائیں ۔ قائد اعظم کو یحیی بختیار کی کھینچی ہوئیں تصاویر بے حد پسن...
دوستو، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی’’ کرسمس‘‘ آج مسیحی برادری بڑے جوش و خروش سے منارہی ہے۔۔یا، ہمارے لوگ اتنے معصوم ہیں کہ اگر ان سے غلطی سے پوچھ لیا جائے کہ آج حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کیوں کیا ہے تو وہ بڑی معصومیت سے جواب دیتے ہیں کہ کرسمس کی وجہ سے۔۔ اس میں قصور عوام ک...
پی ڈی ایم نے وقتی طورپر پنجاب اسمبلی کو ٹوٹنے سے بچا لیا ہے لیکن اِس حوالے سے اُٹھائے گئے اکثر اقدامات ایسے ہیں جنھیں آئینی ماہرین خلافِ آئین تصور کرتے ہیں بلخصوص جاری اجلاس کے دوران گورنر کی طرف سے نیا اجلاس بلاکر وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کاووٹ لینے کا حکم نامہ...
دوستو،ان دنوں لاہور مرکز نگاہ بناہوا ہے۔ ایک تو لاہور دا پاوا نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے، دوسرا تخت لاہور کا آج فیصلہ ہونا ہے ،کپتان کی خواہش ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کردی جائے جب کہ مخالفین نہیں چاہتے کہ ایسا ہو۔۔ آج جمعہ ہے۔۔ فیصلہ ہوجانا ہے کہ لہور دا پاوا کون ہے؟دو...
حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات میں تعطل ہے۔ بات چیت اور مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے مواقع پیدا کرنے کی تک و دو بہر حال آئندہ بھی ہونی چاہیے۔یہ گروہ فائر بندی کے معاہد ے پر بھی قائم نہیں ر ہاہے۔ خیبر پشتونخوا کے مختلف مقامات اور سرحدی علاقوں میں فو...
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے جب پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان 18 نکاتی ’’چارٹر آف رائٹس ‘‘ نامی معاہدہ طے پایا تھا تواُس وقت بہت ہی کم لوگوں کو یہ یقین تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی مذکورہ معاہد ہ پر...
اِس وقت ملک بدترین معاشی وسیاسی بحران کاشکار ہے لیکن معاشی ماہرین ہیں یا سیاستدان، سبھی اپنی ذمہ داریوں سے صرفِ نظر کررہے ہیں سیاستدان تو ہرقت دائو کی تاک میں ہیں جسے جہاں مفاد محسوس ہوتا ہے وہیں بیانیہ تک بدل لیتا ہے ملک کی معیشت جس طرح تباہی کے دہانے پرجا پہنچی ہے اُس کا تقاضا ...
دوستو،جس قسم کی اردو ان دنوں ٹی وی چینلز ، اخبارات اور سوشل میڈیا پر دیکھنے ،سننے اور پڑھنے کو مل رہی ہے، کانوںکو ہاتھ لگالینے کو دل چاہتا ہے۔۔اردو لکھتے اور بولتے وقت ہم یکساں آواز،مگر مختلف املا کے الفاظ کا خیال رکھنا تک بھول جاتے ہیںجیسے۔۔۔ کے اور کہ، سہی اور صحیح، صدا اور سد...
اگرکوئی بیمار شخص یہ کہے کہ میرے لیے اللہ ہی کافی ہے لیکن وہ اپنی بیماری کا علاج نہ کروائے یا اسے بھوک لگے تو وہ یہ کہتاپھرے اللہ خود مجھے کھلائے پلائے ورنہ میں کچھ کھائوں گا نہ پیوں گا یا وہ کپڑے کا تھان ہاتھ میں لیے پھرے کہ میرا لباس خود بخود سل جائے اور میں پھر زیب تن کروں گا ...
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیئے جب پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان 18 نکاتی ’’چارٹر آف رائٹس ‘‘ نامی معاہدہ طے پایا تھا تواُس وقت بہت ہی کم لوگوں کو یہ یقین تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی مذکورہ معاہد ہ پ...
دوستو،سب سے پہلے تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ آج ہم قطعی کوئی سیاسی کالم نہیں لکھ رہے۔۔ کیوں کہ عنوان سے شاید آپ کو لگ رہا ہوگا کہ بات حالات حاضرہ کی طرف جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر آج کل خان صاحب کی نااہلی کیس کے چرچے ہیں، کہاجارہا ہے کہ ان کی مبینہ صاحبزادی اور توشہ خانہ کے حوال...
طالبان کے اقتدار میں آنے کے باوجود پاک افغان سرحد پر امن قائم نہیں ہو سکا بلکہ گزشتہ دو ماہ کے دوران ایک سے زائد مقامات پر دونوں ملکوں کے حفاظتی دستوں میں خونریز تصادم ہو چکا ہے مستقبل میں مزیدبھی ایسے کسی امکان کورَد نہیں کیا جا سکتا اور مشرقی سرحد کی طرح اب پاکستان کو مغربی سر...
محمد سرفراز بٹ المعروف میم سین بٹ کے کالموں اور مضامین کا مجموعہ "لاہور کا مقدمہ " کتابی "صورت" میں سامنے اجقٓ اور سچ پوچھیں تو چھا چکا ہے۔ میم سین بٹ سے میری پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی یہ تو یاد نہیں البتہ ان کے ساتھ روزنامہ جناح میں گزرا وقت یادگار رہا وہ ...
کچھ عرصہ قبل وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد مستعفی ہوگئے تھے اس موقع پر ایک بیان میں اس بات کی نشاندہی کی تھی کہ روزآنہ تقریب سترہ ہزار نوجوان اٹھارہ سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں جس میں نوے فیصد پی ٹی آئی کے حامی ہیں انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ روزآ...
دوستو، سب سے پہلے تو دو عدد غیرحاضریوں کی معذرت۔۔ اتوار اور بدھ کے کالم آپ پڑھ نہ سکے اس کی بنیادی وجہ صرف ایک یہی تھی کہ موسمیاتی تبدیلی کے زیراثر آگئے تھے، اور شدید بخار اور فلو نے ہمیں اچانک گھیر لیا تھا۔۔ ہمارے ساتھ بچپن سے ایک ٹریجڈی یہ بھی رہی ہے کہ ہمیں الرجی بھی ہے۔۔ بس...
جمعیت علماء اسلام صوبے کی بڑی دینی سیاسی جماعت ہے۔ ان کی پارلیمانی حیثیت قابل ذکر ہے۔ صوبے کی حکومتوں میں غالب حصہ کے ساتھ شامل رہی ہے۔ بقدر جثہ اپناحصہ لینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یعنی دنیا دار جماعت ہے اور دنیا داری کے فن سے آشنا بھی ہے۔ افسر شاہی ان کے ساتھ سہولت میں ہوتی ہے۔ رہ...
جدید سیاسیات میں سفارتی تعلقات سے مراد دو ممالک کے آپسی تعلقات لیئے جاتے ہیں ۔ یاد رہے کہ عموماً سفارتی تعلقات معاشی ،تجارتی ،لسانی ،ثقافتی اور سیاسی محرکات پر ہی استوار کیے جاتے ہیں ۔ بعض اوقات دوممالک کے درمیان قائم سفارتی تعلقات انتہائی دوستانہ اور مفاہمانہ نوعیت کے...
صدرشی جن پنگ اندرونِ ملک خود کو مضبوط بنانے کے بعداپنی تمام تر توانائیاں معیشت کو بہتر بنانے اور بیرونِ ملک چینی اثرورسوخ میں اضافہ کرنے پر صرف کر رہے ہیں حیران کُن امر یہ ہے کہ ملک کے اندراور باہر انھیںمتواتر کامیابیاں حاصل ہو رہی ہے رواں ماہ سات سے نو وسمبرکے دوران انھوں نے تجا...
ہمارے کرہ ارض کا موسم اگر اپنے وقت مقررہ پر بالکل ویسے ہی بدلتا رہے ،جیسا کہ سینکڑوں برس سے تبدیل ہوتاآرہا ہے تو سمجھ لیجئے کہ کوئی خطرہ کی بات نہیں ہے ۔لیکن اگر موسموں کی تبدیلی فطرت کے طے شدہ نظام اور مقرر کردہ وقت سے بہت پہلے یا پھر بہت ہی زیادہ تاخیر سے ہونا شرو ع ...
گجرات وہماچل میں اسمبلی اور ایم سی ڈی کے ساتھ کچھ اہم ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ گجرات میں جہاں 27برسوں سے قایم اقتدار کو بی جے پی نے برقرار رکھا ہے تو وہیں ہماچل پردیش اور دہلی میں اس کی شکست ہوئی ہے۔ لیکن گودی میڈیا نے گجرات کی کامیابی کو اتنا بڑھا چڑھاکر پیش کیا ہ...