... loading ...
ڈاکٹر سلیم خان حزب اختلاف نے اپنے نام اور کام سے مودی جی کے ہوش اڑادئیے ۔ اس نے اپنا نام 'انڈیا ' رکھا تو وزیر اعظم کو ایسٹ انڈیا کمپنی اور انڈین مجاہدین یاد آگئے اور تحریک عدم اعتماد پیش کی تو وہ ایوان پارلیمان سے راہِ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے یعنی گیند بازی کے لیے میدان میں آئے تو پہلے ہی بال پر ک...
ریاض احمدچودھری آج سے تقریبا 4000 سال پہلے یعنی 2000 قبل مسیح میںسیدنا ابراہیم خلیل اللہ نے آمدِ نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا کی جسے قرآن نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر 129 میں بیان فرما کر ہمیشہ کے لیے محفوظ کردیا۔اے ہمارے رب ! اور بھیج اِن میں سے رسول ان...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین نے پاکستان میں جو بھی ترقیاتی کام کیے وہ پائیدار اور مضبوط بنیادوں پر کیے ،ہماری طرح نہیں کیے کہ آج سڑک بنائی تو اگلے دن ہی اس میں گڑھے بن جائیں۔ لاہور میں اورنج لائن لاہوریوںکے لیے چین کا خوبصورت تحفہ ہے۔ سی پیک پر کام جاری ہے۔ جس کا ایک حصہ مکمل ہو ...
ڈاکٹر سلیم خان سیاست ایک سانپ سیڑھی کا کھیل ہے ۔ اس میں ہر کھلاڑی اپنے حلیف کی سیڑھی پر چڑھ کر اوپر جانا اور حریف کو کاٹ کر نیچے بھیجنا چاہتا ہے ۔ اس تناظر میں اجیت پوار کے اپنے چاچا اورسرپرست شرد پوار کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کو دیکھا جائے تو معمہ حل ہوجاتا ہے ۔اجیت پوار نے ج...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا شتر بے مہار ہے تو دوسری طرف علم و آگہی کا پیکر بھی ہے بات بس سمجھنے والے کی ذہنی بصارت کی ہے کہ وہ مزاحیہ انداز میں کی ہوئی بات سے بھی کوئی نہ کوئی سبق حاصل کرتا یا پھر سنجیدہ تحریر کو بھی مزاح کے پیرائے میں لیتا ہے ۔ ہرانسان کا...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان کائنات کا سب سے عظیم معرکہ ہے جس میں نواسہ رسول ۖ حضرت امام حسین اور انکے خاندان نے حق کی سربلندی کی خاطر جو لازوال قربانی پیش کی وہ رہتی دنیا کے انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ واقعہ کربلا غیر متزلزل ای...
معصوم مرادآبادی شمال مشرقی ریاست منی پور میں قبائلی خواتین کی برہنہ پریڈ کی انتہائی شرمناک ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد پورا ملک سراپا احتجاج ہے ۔اس ویڈیو کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس شورش زدہ ریاست میں نظم ونسق کی مشنری گھٹنوں کے بل چل رہی ہے ۔ بی جے پی کے اقتدار والی ا...
حمیداللہ بھٹی قرض لیتے وقت حکومت نے عالمی مالیاتی اِدارے کی جو شرائط تسلیم کیں اُن میں سے ایک بجلی کے نرخوں میں اضافہ اور گردشی قرضہ کم کرنا ہے جسے مدِ نظر رکھتے ہوئے کابینہ کی منظوری سے بجلی کی قیمت میں سات روپے پچاس پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیاہے۔ اِس ایک فیصلے سے بجلی صارفین...
ریاض احمدچودھری امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جامعات۔ تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل تباہ کی جا رہی ہے۔ یونیورسٹیز۔ کالجز میں نشہ عام ہے۔ حکومتی رپورٹس میں انکشافات کے باوجود بھی حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ بہاولپور یونیورسٹی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور ہوشر...
ریاض احمدچودھری پاکستان میں وسیع پیمانے پر کرپشن کا آغاز ایوب خاں کے زمانے میں ہوا۔ ایوب خاں کا خاندان اور ان کے عزیز و اقارب سیاسی اور سرکاری اثرورسوخ کی وجہ سے مالی وسائل سمیٹ رہے تھے۔ اس صورتحال میں اہم عہدوں پر فائز سرکاری افسر بھی قومی دولت لوٹنے کیلئے سرگرم عمل ہوگئے۔ اس...
علی عمران جونیئر دوستو، بچپن میں ہمارے زمانے میں کچی پہلی اور پکی پہلی دو جماعتیں ہوتی تھیں، یہ دونوں پاس کرنے پر جماعت دوم، یعنی دوسری جماعت، پھر ہر سال پاس ہونے پر اگلی جماعت، آج کل پریپ، مونٹیسوری، اور پتہ نہیں کون کون سی کلاسیں ہوتی ہیں، دو ڈھائی سال کے بچے کو اسکول میں داخل...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔ بالی ووڈ میں یوں تو ہر طرح کی فلمیں بنتی ہیں مگر ان کی دو بڑی قسمیں ایکشن اور فیملی ڈرامہ ہیں ۔ مہاراشٹر کی سیاست میں پچھلا سال ایکشن کا تھا ۔ ایکناتھ شندے کی غداری کے بعد مار دھاڑ، بھاگ دوڑ ،گالی گلوچ اور الزام تراشی وغیرہ کا دور دورہ تھا لیکن این سی پی...
روہیل اکبر ۔۔۔۔ ایک طرف ملک میں حکومت کی آئینی مدت پوری ہورہی ہے تو دوسری طرف ملک میں مہنگائی کا طوفان اور سیلاب آیا ہوا ہے وہ بھی اونچے درجے کاجس پر کسی کی توجہ نہیں ہے بلکہ اس سے ہٹ کر آجکل جو نئی بات مارکیٹ میں پھیلائی جارہی ہے کہ یہ الیکشن اس وقت تک ہوتے نظر نہیں آرہے جب تک...
میر افر امان ہم شہاب الدین محمد غوری بادشاہ کی شہادت کے بعد اس کے منہ بولے بیٹے اور غلام قطب الدین ایبک ترک کا ذ کر چکے ہیں۔ شہاب الدین نے کہا تھا کہ میرا یہ بیٹا قطب الدین ایبک میرے بعد میرا نام روشن کرے گا۔ چنانچہ قطب الدین ایبک کو دہلی کا حکمران بنا کر خود ایران کی شورش کو ...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی نہیں، طاقت ور باقی نہیں رہتا، بآلاخر وہ بھی مر جاتا ہے۔ اٹھارویں صدی میں انگریز فلسفی ہربرٹ اسپنسر نے جب فطری چناؤ کے اُصول پر غور کیا تو وہ خود نوامیسِ فطرت کی سرگوشی نہ سن سکا۔ کچھ بھی باقی نہیں رہتا۔ سلطنتیں باقی نہیں رہتیں، دولت مند بھکاری بن ج...
ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب مہنگائی بڑھتی ہے تو اخراجات کو پورا کرنے کے لئے عام لوگوں کو قرضے کا سہارا لینا پڑتا ہے۔قرض لینے والے کو یہ امید ہوتی ہے کہ شاید آنے والے وقت میں اس کے لیے آسانی ہوجائے گی اور وہ قرض کی رقم اتار لے گالیکن وقت گزرنے کے بعد اس کو احساس ہ...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلگت بلتستان جتنا پیارا اور جنت نظیر علاقہ ہے، اس سے بڑھ کر وہاں کے لوگ خوبصورت ہیں مگر سرکاری اداروں میں آنے کے بعد گلگت کے لوگ بھی ہمارے دوسرے اداروں کے کام چور افسران سے کم نہیں ہیں۔ خاص کر ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں بھی ویسی ہی لاپرواہی جیسی کسی دور میں ...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت امام حسین اور ان کے رفقا نے باطل کے ہاتھ میں ہاتھ دینے سے انکار کرکے کلمہ حق بلند کیا اور جرأت و استقامت کی وہ تاریخ رقم کی جس کی مثال ملنا نا ممکن ہے۔ محرم الحرام صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے۔ باطل کے خلاف ڈٹ جانا شہدائے کربلا کا درس انقلاب ہے۔ آ...
حمید اللہ بھٹی زندہ قومیں خود مختاری کے لیے جانی و مالی قربانیوں سے بھی دریغ نہیں کرتیں تاکہ فیصلے بیرونی ہدایات کی بجائے آزادانہ اور بغیر کسی دبائو کے کر سکیں افغانستان بھی دودہائیوں پر محیط ایک طویل جدوجہد کے بعد آزادی وخود مختاری کی منزل حاصل کر چکا ہے اِس منزل کو حاصل کرنے...
محمد خورشید اختر پاکستان میں بچے، بچیاں بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں، مناسب رہنمائی اور راستہ نہ ملنے کی وجہ سے ان کی صلاحتیں ضائع یا منفی سرگرمیوں کی طرف نکل جاتی ہیں، ایک اندازے کے مطابق اس وقت چونسٹھ فیصد سے زیادہ نوجوان ہیں، جو ملک کو بنا سکتے ہیں اور اگر انہیں مناسب رہنما...
علی عمران جونیئر دوستو، ممبئی کے ایک بڑے بینک کا سی ای او اپنے جوتے روزانہ اپنی گلی کے کونے پر جوتے پالش والے سے پالش کراتاتھا۔ جوتے پالش کرواتے ہوئے وہ کرسی پر بیٹھ کر عام طور پر اکنامک ٹائمز پڑھتا تھا۔ ایک صبح، پالش والے نے سی ای او سے پوچھا۔اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں...
ریاض احمدچودھری نئی دہلی کے زیر کنٹرول جموں و کشمیر کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی(SIA) نے کے اہلکاروں نے بھارتی پیر املٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شوپیاں، کولگام، اسلام آباد، سری نگر اور دیگر علاقوںمیں مولانا سرجان برکاتی، محمد شفیع وگے، محمد حنیف بٹ او...
ڈاکٹر سلیم خان بچپن کا معصوم زمانہ اور بھولی بھالی کہانیاں جب جوان ہوتی ہیں تو خاصی مکار و پیچیدہ ہوجاتی ہیں ۔بلی اور بندر کی کہانی سے سب واقف ہیں۔ اس کی ابتداء حیوانی ضرورت بھوک سے ہوتی ہے ۔انسانوں کے علاوہ ہر جاندار اپنا پیٹ بھرنے کے لیے تگ و دو کرتا ہے اور بھوک مٹ جائے تو س...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عالمی مجلس بیداری فکراقبال کی ادبی نشست میں''شعائراسلامیہ حالت دگرگوں"کے عنوان پر پروفیسرثاقب رضانورالحق نے علامہ ایک مکمل غزل سنائی جس میں ماضی کی نوحہ خوانی اور روشن مستقبل کی نویدسنائی گئی تھی۔انہوں نے بتایاکہ آج کااسلامی معاشرہ ب...