... loading ...
ڈاکٹر جمشید نظر جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں سن 2017میں جنوبی افریقن ہارٹ ایسوسی ایشن کی اٹھارہویں سالانہ کانفرنس کے دوران ماہرین امراض قلب نے ہارٹ اٹیک کی وجوہات سے متعلق جب رپورٹ پیش کی تو دنیا بھرکے میڈیا میں اس کا چرچا ہونے لگا۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیاتھا کہ یوٹیلیٹی بلوں کی قیمتوں میں اضافہ انسان کے ذہنی ت...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ اقبال نے کہا تھا کہ دنیا کو اُس کی آنکھوں نے عریاں دیکھا ہے۔ پھر فرمایا: حفظ اسرار کا فطرت کو ہے سودا ایسا رازداں پھر نہ کرے گی کوئی پیدا ایسا شیکسپیئر بھلائے ، بھولا نہ جا سکے گا۔ کیا عجیب نکتہ واشگا ف کیا۔''دو افراد کے مابین تعلق کو ای...
سمیع اللہ ملک نارتھ امریکاکاساحلی علاقہ امریکی شکروں کاگھرہے مگر1960کی دہائی میں ان کی نسل تقریبامعدوم ہونے کے قریب پہنچ گئی تھی۔ حیوانیات سے تعلق رکھنے والے امریکی سائنس دان سرجوڑکربیٹھے تاکہ پتاچلایاجاسکے کہ امریکی نایاب نسل کے یہ شکرے کیوں مررہے ہیں۔جب تحقیقات ہوئیں تومعلوم...
حمیداللہ بھٹی صدرمملکت نے رواں ماہ نو اگست کو وزیرِ اعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی مگردوہفتے گزرنے کے باوجود ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے ہنوزکسی ایک تاریخ پر اتفاق نہیں ہو سکا بلکہ آئینی اِداروں کے درمیان اب تو تنائو کی کیفیت جنم لے چکی ہے جو ہر ذی شعور شہری کے لیے...
علی عمران جونیئر دوستو،اگر آپ اپنے موبائل فون میں موسم کا حال جاننے والی ایپ کھولتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ وہاں لکھا ہوتا ہے کہ چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر ہے،ساتھ ہی لکھا ہوتا ہے 49C feel like۔ اس کا کیا مطلب ہوا؟یہ منطق کبھی ہماری سمجھ دانی میں فٹ نہ آسکی، چنانچہ ایک دن تھو...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان بھی اُس روز ڈولی (چیئر لفٹ) پر لٹکا ہوا تھا۔ ہوا میں معلق۔ یہ ایک حیرت انگیز دن تھا۔ پڑوسی ملک بھارت کی نگاہیں بھی فضا میں تھیں، مگر وہ کچھ اور دیکھ رہی تھیں۔ بھارت چاند پر پہنچ گیا ۔مگر یہ ڈولی ڈولنے سے ایک دن بعد کا واقعہ ہے۔ ہواؤں میں رہن...
ریاض احمدچودھری درویش صفت جسٹس ریٹائرڈ شیخ خضر حیات صاحب نے بہت سادہ اور پروقار زندگی گزاری ہے۔ غریب اور نادار لوگوں کے کام آنا ان کی زندگی کا اہم مقصد ہے۔ انہیں تقریباً 13 لاکھ روپے ماہوار پنشن ملتی ہے۔ وہ فیروز روڈ پر واقعہ فاطمہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے تین مرلے کے گھر میں قیام پز...
علی عمران جونیئر دوستو، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل میں رکھا گیا ہے۔پی ٹی آئی اور ان کے ووٹرز،سپورٹرز کو شکایت ہے کہ ان کے لیڈر کو ان کے شایان شان جیل میں سہولتیں نہیں دی جارہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ رحیم یار خان میں پیش آیا۔رحیم یار خان میں پولیس نے ایک مفلوک الحال ...
حمیداللہ بھٹی عدم برداشت ،فرقہ واریت ،علاقائیت اور صوبائیت جیسے رجحانات کا فروغ پانا قومی سلامتی کے لیے سخت نقصان دہ ہوتا ہے کیونکہ قوم کو ایک بنیاد پر استوار ہونے سے یہ رجحانات روکتے ہیں۔غربت اور غیر ہموار معیشت عدم برداشت کو پروان چڑھانے اور تناوربنانے میں مددگار ہ...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ہاں مہنگائی کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ صحت کی سہولیات بھی ناپید ہوتی جارہی ہیں مہنگی ادویات کے ساتھ علاج بھی مہنگا ہوچکا ہے اور اوپر سے ہسپتالوں کی خراب صورتحال کے ساتھ ساتھ ادویات کا بحران بھی شدت اختیار کر گیااور عام استعمال کی دوائیں بھی مارکیٹ سے غا...
ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نے اس بار یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے اعلان کیا کہ بدعنوانی نے ملک کی طاقت اور نظام کو بری طرح تباہ کر دیا ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ اس دیمک سے چھٹکارا حاصل کیا جائے ۔ 'نہ کھاوں گا نہ کھانے دوں گا' کا نعرہ لگا کر اقتدار سنبھالنے والے مو...
سمیع اللہ ملک ہم سب جانتے ہیں کہ اسلام دین رحمت ہے اوراس کی شفقت ورافعت کادائرہ کارکسی خاص قوم ،کسی مخصوص ملت یا گروہ کیلئے وقف نہیں ہے بلکہ اسلام میں تمام بنی نوع انسانوں کیلئے خیر و عافیت کے بے پناہ خزائن موجودہیں۔اسلام میں تمام بنی نوع انسان کواللہ کا کنبہ قرادیاگیاہے اورال...
ریاض احمدچودھری انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور اقتدار میں ہندوستان اسلامو فوبیا کا گڑھ بن گیا ہے اور مسلمان شدید سماجی تفریق، معاشی ابتری اور سیاسی تنہائی کا شکار ہیں۔ جہاں بھارتی مسلمان شدید سماجی تفریق، معاشی ابتری اور سیاسی تنہائی کا شکار...
علی عمران جونیئر دوستو،کبھی کبھی تو یوں لگتا ہے کہ پوری قوم کسی بدترین نشے میں مبتلا ہے۔ آپ نے کبھی غور کیا ہوشاید کہ آپ کے گھروں کے آس پاس ، فٹ پاتھوں پر جب نشے میں دھت افرادبدمست ہوکر پڑے ہوتے ہیں تو انہیں بالکل اندازہ نہیں ہوتا کہ ان کے اطراف کیا ہورہا ہے؟ کون آرہا ہے، کون جا...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جب سے بتایاکہ ہے کہ انہوں نے بلوں پر دستخط نہیں کیے بلکہ ان کے ا سٹاف نے یہ سارا کام انہیں بتائے بغیر ہی کرلیا ہے اس وقت سے لیکر اب تک ہر سیاستدان انہیں برا بھلا کہہ رہا ہے۔ یہ وہ سیاستدان ہیں جو پچھلے 1...
ڈاکٹر جمشید نظر اقوام متحدہ کے زیراہتمام سن2019سے ہر سال 22اگست کو مذہب یا عقیدے کی بنیاد پرتشدد کے متاثرین کی یاد میں عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس عالمی دن کو منانے کا مقصد دنیا کو باور کرانا ہے کہ مذہبی منافرت اور تشددکوختم کرکے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہوگا۔اقوام متحدہ کی ج...
عطا محمد تبسم 1977کے عام انتخابات میں بری طرح شکست سے دوچار ہونے کے فوراً بعد ہی اندرا گاندھی نے سیاست سے ریٹائر منٹ کا فیصلہ کرلیا تھا،وہ ان دنوں صفدر جنگ روڈپر واقع اپنی رہائش گاہ پر مقیم تھیں۔ان کو معلوم تھا کہ اب نئی حکومت ان کو اس بڑے سرکاری بنگلہ میں رہنے نہیں دیگی۔ وہ ا...
مفتی محمد وقاص رفیع دُنیا بھر میں آئے روز طرح طرح کے دل خراش حادثات، افسوس ناک واقعات اور دل سوز سانحات سوشل میڈیا کی وساطت سے پڑھنے ، سننے اور دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں۔ ان ہی واقعات میں سے ایک واقعہ وطن عزیز ملک پاکستان کے مشہور شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑاں والہ میں منگل اور بد...
حمیداللہ بھٹی آئینی تقاضا یہ ہے کہ معینہ مدت سے چاردن قبل اسمبلی تحلیل کرنے کی بناپر عام انتخابات نوے روزکے اندراندرکرادیے جائیں۔ اگر اسمبلی اپنی مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوتی تو نوے کے بجائے ساٹھ روز کے اندر انتخابات کرانا ضروری ہوتا مگر حکومت کی طرف سے چار دن قبل اسمبلی تح...
علی عمران جونیئر دوستو،کراچی میں ایک کہاوت بہت مشہور ہے، غربت میں آٹا گیلا۔۔ ہمیں اس کہاوت یا مثال پر کئی بار حیرت بھی ہوئی۔۔ آٹا گیلا نہ ہوتو پیڑے کیسے بن سکتے ہیں؟ پھر ان پیڑوں کو بیل کر گرم توے پر ڈالی جاتی ہے، اگر آٹا گیلا ہے تو اس میں غربت کو کب کیسے اور کیوںفٹ کردیا؟ کیا ا...
ڈاکٹر سلیم خان انسان فطرتاً آزاد پیدا کیا گیا ہے ۔ غلامی اس کی فطرت سے انحراف ہے الاّ یہ کہ وہ اپنی فطرت ِ حنیفہ سے غافل و بے نیاز ہوجائے یا پھر بزورِ قوت مجبور کردیا جائے ۔ آزادی کے استعمال میں بغاوت و نافرمانی کا خطرہ موجود ہے جو زمین میں فتنہ و فساد کا سبب بنتا ہے اسی لیے ج...
ڈاکٹر سلیم خان وزیراعظم نریندر مودی نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر مسلسل دسویں بار لال قلعہ کے فصیل سے خطاب کرتے ہوئے منی پور سے متعلق کہا کہ بھارت، منی پور کے عوام کے ساتھ ہے اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہاں مسائل کا پرامن حل نکلے گا۔ منی پور کا تشدد سو دن سے زیادہ پرانا ہو...
ڈاکٹر جمشید نظر عراق کے شہر بغداد میں کینال ہوٹل میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے برائے عراق ''سرجیو ویرا ڈی میلو'' اور انسانی امدادی کے کارکنان عراق میں امن مشن اور عراقی عوام کی مدد کے لئے ٹھہرے ہوئے تھے کہ ایک روز بارود سے بھراایک ٹرک ہوٹل سے ٹکرایااور زور ...
سمیع اللہ ملک قوم ہر سال بڑے جوش وجذبے اورعقیدت واحترام سے اپنایومِ آزادی مناتی ہے۔میڈیامیں اس دن کے حوالے سے بہت سیرحاصل معلومات پڑھنے اورسننے کوملتی ہیں اوراسی حوالے سے اسلامیانِ برصغیرکے متفقہ،جرأت منداوربے داغ کردارکے مالک قائداعظم نے قیامِ پاکستان جیساعظیم اورتاریخی کارن...