... loading ...
علی عمران جونیئر دوستو،کویت میں ایک دلہن نے اپنے شوہر کی جانب سے بیوقوف کہنے پر نکاح کے صرف 3 منٹ بعد ہی عدالت میں نکاح ختم کرنے کی درخواست دے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مکمل ہونے پر جوڑا عدالت سے نکل رہا تھا کہ اسی دوران دلہن کسی چیز سے الجھ کر گر پڑی، جس پر دولہا نے اسے بے وقوف کہہ دیا۔ات...
سمیع اللہ ملک جدیدعقلیت نے کسی بھی چیزکے درست ہونے کامعیاریہ رکھاہے کہ وہ انسانی عقل میں آجائے اوراس کا تجربہ بھی ممکن ہو۔اس لاجک کے تحت مذہبی عقائدکوبھی ہدف تنقیدبنانے کارواج عام ہوتاجارہاہے، چنانچہ جہاں عقیدہ توحید،رسالت،آخرت پرعقلی سوالات اٹھائے گئے ہیں وہاں اس زدمیں انبیاکے ...
ریاض احمدچودھری عالمی مجلس بیداری فکر اقبال کی ادبی نشست میں "وہ زمانے میں معززتھے مسلماں ہوکر'' کے عنوان پر محمدکاشف نور نے اپنے خطاب میں کہاکہ جس طرح افواج اپنی پیش قدمی کے دوران کل متاع حیوةبطور زادراہ کے ساتھ رکھتی ہیں اسی طرح قرآن مجیدمیں کل انسانیت کے لیے برائے عرصہ حیات...
سمیع اللہ ملک ان دنوں بین الاقوامی میڈیاپربڑاچرچارہاکہ جلدہی چنداہم مسلم ممالک اسرائیل کوتسلیم کررہے ہیں جس میں سعودی ولی عہدکابیان بھی چلایاگیاکہ دن بدن اسرائیل کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت بہترہورہے ہیں اورپہلی مرتبہ اسرائیلی صدرکاپہلاریاض کااعلانیہ دورہ بھی اس کاثبوت ہے لیکن می...
معصوم مرادآبادی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا مندر کہی جانے والی ہماری پارلیمنٹ اب ایک نئی اور زیادہ بڑی عمارت میں منتقل ہوگئی ہے ۔کہا جارہا ہے کہ یہاں جمہوری قدروں کی ایک نئی کہانی لکھی جائے گی، لیکن اس نئی پارلیمنٹ کے مختصر اجلاس کے دوران ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے جمہور...
ماجرا/محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ظل سبحانی، آیت ِ دولت جاودانی، عدل وانصاف اور حکمرانی کے مصدرِ اعلیٰ ! حضرت شہنشاہِ عالی جاہ وعالم پناہ ! محترم المقام نوازشریف صاحب ! میں آپ کے دسترخوانی قبیلے کا ایک اعلیٰ بھوکا صحافی ہوں۔ میں نے ہمیشہ آپ کے دسترخوان کی چچوڑی ہوئی ہڈیوں کو چچوڑا ہ...
عماد بزدار عمران حکومت کے خلاف جو آخری تحریک چلی اس کا نام تھا ''مہنگائی مکاؤ مارچ ''۔ آج گذشتہ حکومت کے عہدیدار جس طرح کی تاویلیں پیش کرتے ہیں کہ ہم ریاست بچانے آئے تھے ہم ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے آئے تھے پٹرول کو ہزار روپے لٹر سے بچانے آئے تھے تو اس میں کس قدر حقیقت ہے آیئے ان...
راؤ محمد شاہد اقبال میرے ملک کے جمیع'' حکمران '' اختیارات کی آنکھوں سے دنیا کو دیکھتے ہیں۔اس لیے انہیں صرف ملکی خزانے نظر آتے ہیں ،غریب عوام کی خالی جیبیں دکھائی نہیں دیتیں۔ان کی کوشش ہے کہ ''حقِ حکمرانی '' ہاتھ سے جانے سے پہلے پہلے ملکی خزانے کی ایک ایک پائی سات سمندر پار واق...
عطااللہ ذکی ابڑو چشم یا آنکھ جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو روشنی کا ادراک کرسکتی ہے اور بصارت یعنی بینائی کا عمل انجام دیتی ہے ،انسانی آنکھ عکاسے سے مماثلت رکھتی ہے اور یہ عکاسہ بھی دراصل آنکھ کے اصول پرہی ایجاد ہوا،آنکھ پھڑکنے ،آنکھ کے بھرآنے اورآنکھ کا تارا بن جانے میں بڑا فرق ہ...
حمیداللہ بھٹی وطن ِ عزیر کے سیاسی سمندرمیں جواربھاٹے کی کیفیت وقفے وقفے سے جنم لیتی رہتی ہے ۔مگر ایسا پہلی بار دیکھنے میں آرہا ہے کہ کئی انتہائی اہم سیاستدان انتخابی عمل کا التوا چاہتے ہیں جو خاصا حیران کُن ہے۔ کیونکہ انتخابی عمل سے ہی جماعتوں کی مقبولیت کاپتہ چلتاہے، فی الوقت...
میر افسر امان نورالدین زنگیابو قاسم ابن عمادالدین زنگی سلطنت کے بانی عمادالدین زنگی کے بیٹے تھے۔انہوں نے تاریخ میں بڑا نام پیدا کیا۔ نورالدین زنگی 1118ء میں پیدا ہوئے ١ور 15 مئی 1174ء کووفات پائی۔ کہا جاتا ہے بلکہ تاریخ میں لکھا ہے کہ ایک شخص خاشین نے انہیں زہر دیا تھا جس کی و...
ریاض احمدچودھری سیرت النبیۖ کے سلسلے میں محترم ڈاکٹر باقر خاکوانی نے کہا کہ ہم حضورۖ سے محبت کے دعوے تو بہت کرتے ہیں مگر عملاً ہم اس سے بالکل برعکس کرتے ہیں۔ آپ ۖنے فرمایا جو میرے طریقے سے محبت کرے گا وہ مجھ سے محبت کرے گا اور جو مجھ سے محبت کرے گا وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا۔ آ...
ڈاکٹر جمشید نظر جاپان کو عمر رسیدہ افراد کی سرزمین کہا جاتا ہے کیونکہ وہاں عمر رسیدہ افراد کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔جاپان کے حالیہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق جاپان کی آبادی میں 65سال اور اس سے زائد عمر رکھنے والے افراد کا تناسب 29.1فیصد ہوگیا ہے جوکہ گزشتہ سال 29فی...
سمیع اللہ ملک وفات سے3روزقبل حضوراکرم ۖام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہاکے گھرتشریف فرماتھے،آپۖنے تمام ازواج مطہرات کوبلاکردریافت فرمایا''کیاتم سب مجھے اجازت دیتی ہوکہ بیماری کے یہ ایام میں عائشہ کے ہاں گزار لوں؟''سب نے بیک زبان کہا ''اے اللہ کے رسول آپ کواجازت ہے''۔پھ...
ریاض احمدچودھری حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا ایک مقبول ترین عمل ہے۔ یہ سنت الٰہیہ ہے اس نسبت سے یہ جہاں شانِ مصطفوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بے مثل ہونے کی دلیل ہے وہاں اس عملِ خاص کی فضیلت بھی حسین پیرائے میں اجاگر ہوتی ہے کہ یہ وہ مقدس عملِ ہ...
ریاض احمدچودھری کینیڈا کے وزیر دفاع بل بلیئر نے واضح طور پر کہا ہے کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر نئی دہلی کے ساتھ ہمارے تعلقات میں چیلنجنگ مسئلہ ہوسکتا ہے۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم قانون اور اپنے شہریوں کا دفاع کریں۔ مکمل تحقیقات کر کے س...
حمیداللہ بھٹی بظاہرسعودی عرب کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں اورنہ ہی وہ صیہونی ریاست کو تسلیم کر تاہے لیکن کیاحقیقت میں بھی سب کچھ ایسا ہی ہے؟اِس کا جواب ہاں میں دیناقطعی طورپر غلط ہو گا کیونکہ بظاہر سفارتی تعلقات نہ ہونے اور اسرائیل کو فی الوقت تسلیم نہ کرنے کے باوجود دونوں...
علی عمران جونیئر دوستو،وکالت بڑا مقدس پیشہ ہے، وکیل ہونا آج کل کے دور میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ پاکستان کے بانی بھی اپنے وقت کے نامور اور مہنگے ترین وکیل تھے۔ ہمارے چچا ، بھائی، کزن اور بہن بھی وکیل ہیں، خود ہم نے وکالت بیچ راستے میں چھوڑ کر صحافت کا پلو تھاما۔۔ اس لیے اگر وکیل ا...
عطا محمد تبسم آپ نے اس اندھے کا لطیفہ تو سنا ہوگا، جو ایک دعوت میں شریک ہوا۔اس نے اپنے ہمراہی سے یہ کہہ رکھا تھا کہ جب دستر خوان لگ جائے تو مجھے ، ایک کہنی مار کر اشارہ کردینا، جب کھانا شروع ہو تو مجھے ایک اور کہنی کا ٹہوکہ دینا تو میں سمجھ جاؤں اور کھانا شروع کردوں گا۔ اب محف...
ریاض احمدچودھری سابقہ حکمرانوں کا بنیادی نظریہ قرضہ اور کرپشن تک محدودتھا۔کرپشن میں کمی آئی نہ مہنگائی کا زور ٹوٹا۔ زمانہ بدل گیا، دنیا ترقی کر رہی ہے اور پاکستان میں حکمرانوں کی نااہلی، بدانتظامی اور ذاتی مفادات کی لڑائی کی وجہ سے ریورس گیئر لگا ہوا ہے۔یہ لوگ دوبارہ اقتدار می...
سمیع اللہ ملک امت مسلمہ اس وقت جس صورتحال سے دوچارہے اس کی تفصیل میں جانے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ہرصاحبِ نگاہ آگاہ ہے کہ عزت، وقاراورسربلندی گویاکہ ہم سے چھین لی گئی ہے اوربعض اوقات یہ لکھتے ہوئے بھی خوف محسوس ہوتاہے جو''مغضوب علیھم''قوموں کا نقشہ قرآن مجیدمیں کھینچاگیاہے،مختلف ...
میر افسر امان محی الدین اورنگ زیب عا لمگیر بہادر مسلمان مغل حکمران 1618ء میں پیدا ہوا اور1707ء میں وفات پائی۔ اُن کی وصیت کے مطابق خلد آباد اورنگ آباد دکن میں دفنایاگیا۔ اورنگ زیب مغلیہ سلطنت کا چھٹا بادشاہ تھا۔ اس نے1650ء تا1707ء تک پورے پچاس سال برصغیر پر حکومت کی۔ یہ مغلیہ ...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔ قیام پاکستان سے خوشحالی کی امید لیے چلتے چلتے آج ہم اس مقام پر آکھڑے ہیں جہاں بدقسمتی سے ہر طرف خوف اور موت کے سائے ہیں ،پیچھے جا نہیں سکتے اور آگے کھائی ہے۔ گزرے ہوئے ان سالوں میں ایک قوم بننا تو درکنار ہم مذہبی بھی نہ بن سکے۔ سنی اور شیعہ لڑائی میں ...
راؤ محمد شاہد اقبال نواز شریف کی واپسی ملکی معیشت کو صحیح ڈگر پر ڈالنے کے لیے تو شاید اتنی ضرور ی نہ ہو،جتنا کہ بعض سیاسی تجزیہ کاروں کی جانب سے رنگ آمیزی کی جاری ہے ۔مگر بہرکیف پارٹی کی اعلان کردہ تاریخ پر نوازشریف کا ملک میں واپس آکر بھرپور انتخابی مہم چلانا اگلے ا...