... loading ...
اگر توبات سیاسی اخلاقیات کی ہوتی یا پھر کسی بھی قانونی موشگافی کی تو یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچ چکی ہوتی کہ سپریم کورٹ کی طرف سے پاناماقضیئے کے فیصلے کے اعلان کے ساتھ ہی میاں محمد نواز شریف اخلاقی برتری کے ساتھ ساتھ حقِ حکمرانی کا قانونی اور آئینی جواز بھی کھو چکے ہیں۔ لیکن پاکستان میں مروّج سیاسی اور معاشرتی نظام کے ای...
قارئین کو اچھی طرح یاد ہو گا کہ 2016ء کے عوامی احتجاج سے قبل بھارتی فوج کے ایک اعلیٰ ترین فوجی آفیسرجنرل ڈوانے ببانگ دہل یہ بات کہی تھی کہ جنوبی کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل چکا ہے اور یہاں ہماری حالت بطخوں کے مانند ہو چکی ہے ۔عوام کھل کر عسکریت پسندوں کی حمایت کرتے ہیں حتیٰ کہ وہ ان...
ہم اپنے ملک میں ہرکام کرنے سے پہلے اس کی مثال ان ممالک سے لیتے ہیں جہاں ترقی ہوچکی ہے۔ہمارے ملک میں تعلیم ،صحت ،ٹرانسپورٹ سے لے کرہربڑے منصوبے میں امریکا کایاچین کاہاتھ ہوتاہے۔ہم دنیابھرمیں کشکول اٹھاکربھیک مانگتے ہیں اوراس بھیک سے ترقی کی سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں ۔ بھیک سب مانگتے ہیں...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یہ جان کر بہت دکھ ہوا ہے کہ جنوبی پنجاب میں شرح خواندگی صرف 12فیصد ہے۔ اس سے بھی زیادہ افسوس انہیں اس بات کا ہونا چاہیے کہ اندرون سندھ 36فیصد سے زائد بچے غربت و افلاس کی وجہ سے اسکول ہی نہیں جاتے۔ پاکستان دو لخت ہونے کے بعد 1972...
ہم سب زندگی میں کبھی نہ کبھی بیمار پڑتے ہیں، یعنی بیمار پڑنا بالکل نارمل ہے،زندگی ہے تو دکھ بیماری بھی آئے گی۔ ویسے ہلکی پھلکی بیماری نزلہ زکام کھانسی بخار تو چلتا رہتا ہے ہم اس قسم کی بیماریوں کی کچھ زیادہ فکر بھی نہیں کرتے۔ہاں خدا ناخواسہ کوئی بڑی بیماری لگ جائے یا کوئی حادثہ ...
روس نے نور محمد ترکئی کوعظیم استاد اور مصلح کا خطاب دیا ،بلاشبہ وہ ایک ادیب اور دانشور تھے ۔گویا پاکستان کی سلامتی کو نئے اندیشوں اورخطرات نے گھیر لیا۔ جنرل ضیاء الحق نے نور محمد تر کئی کے نام خط میں مبارکباد بھیج دی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ دوستانہ تع...
افغانستان میں امن کا امکان ہنوز گہرے بادلوں میں چھپا ہوا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اچھے اور برادرانہ تعلقات کا منظر نامہ بھی اطمینان بخش نہیں ۔ امریکی اور نیٹو فورسز افغانستان میں موجود ہیں۔ بھارت بھی پوری طرح افغان حکومت پر اثر انداز ہے۔ در حقیقت امریکا قابض کی حیثیت س...
کسی کے پیٹ پر لات مارنا پرانا محاورہ ہے،یہ اس وقت بولا جاتا ہے جب کسی پر روزگار کے دروازے بند کر دیے جائیں۔ بھارت سرکار نے اس محاورے کو حقیقت میں تبدیل کر دیا ہے۔ گائے کے پجاریوں نے گؤ ماتا کے نام پر گوشت فروشوں اور گوشت کھانےوالوں کے پیٹ پر لات ماردی ہے۔ مودی کے چہیتے سنگھ پریو...
یہ درست ہے کہ شخصیات کے مقابلے میں ادارے اہم ہوتے ہیں مگر بعض شخصیات بھی ایسی ہوتی ہے کہ ان کی پرفارمنس اور اعمال کی وجہ سے ان کا قد ادارے سے بھی بڑا لگنے لگتا ہے بلکہ ایسی شخصیات یا ایسے لیڈر اپنے اپنے ادارے کی پہچان، وقار اور عزت بن جاتے ہیں۔ ماضی قریب میں پاک فوج کے سپہ سالار ...
پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری کو یہ معلوم ہے کہ پنجاب کے بغیر پاکستان کی صدارت یا وزارت عظمیٰ کا حصول مشکل ہے۔ انہوں نے اپنی پوری توجہ پنجاب پر مرکوز کردی ہے۔ وہ جب کہتے ہیں کہ انہیں سندھ سے پہچان ملی اور ان کا شمار بلوچوں میں ہوتا ہے۔ یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ وف...
چند روز قبل مجھے ایک دوست کے ہمراہ لاہور پولیس کے ایک آفیسر کے پاس جانے کا اتفاق ہوا، موصوف کے چپڑاسی نے پہلے تو ہمیں حسب روایت روکا اور کہا کہ اندر میٹنگ ہو رہی ہے اس لیے آپ ابھی انتظار کریں۔ میں نے کچھ دیر انتظار کیا اور اپنی عادت کے مطابق چپڑاسی کو کہا کہ حضور اپنے صاحب کو ب...
کہنے کویہ ایک موبائل فون پرآنے والاپیغام ہے مگراس پیغام میں بڑے رازچھپے ہیں ۔آئیں پہلے پیغام پڑھتے ہیں جس کاعنوان تھابلوچستان میں مردم شماری ۔دروازے پردستک ہوئی اندرسے بوڑھی ماں کی آوازآئی کون ہے ؟جواب ملاکہ مردم شماری والے ہیں گھرمیں ٹوٹل کتنے لوگ ہیں ؟یہی پوچھنے آئے ہیں تا...
ڈاکٹر ظفر الطاف کا خیال تھا کہ نواز شریف کہ ساتھ جم خانہ میں ساتھ کھیلی ہوئی کرکٹ اور اَسی۔تُسی گرڈ پر کام کرنا نسبتاً آسان ہوگا۔ان کے مزاج میں پنجابی صوبائیت کے عنصر کے ہمیشہ سے بہت چرچے تھے۔ انہیں جلد ہی اس غلطی کا احساس ہوگیا۔ڈاکٹر صاحب سمیت دیگر بیوروکریسی نے بھانپ لیا کہ ا...
ظفرالطاف مرکزی حکومت میں ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ تھے ۔ضیاالحق کی کیبنٹ کی کارروائیاں اور ان کا ریکارڈ رکھنا ان کی ذمہ داریوں میں شامل تھا۔کابینہ کے اجلاس سے لوٹتے تو بہت مایوس دکھائی دیتے تھے۔حکومت نے نیاز نائیک کی جگہ پر اکائونٹس گروپ کی گلزار بانو کو سب سے اہم عہدے پر سیکرٹری کیبنٹ ...
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری کے دستِ راست ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائی کے ساتھ ہی”ٹرائیکا“ کی آزادی کا مشن پورا ہوگیا‘ ماڈل ایان علی‘ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین سنگین الزامات کے تحت جیلوں میں بند یا از خود جلا وطن تھے۔ دو سال قبل پاک ف...
ہمارے ایک بہت ہی پیارے دوست مفتی صاحب ہیں ۔ انہوں نے چند روزقبل ایک موضوع پرفتوی جاری کیا۔مگرفتوی لینے والے صاحب نے فتوی وصول کرنے کے بعدگزارش کی کہ حضرت مفتی صاحب کوئی راستہ نکالیں ’’والدہ صاحبہ ہرحال میں عمرہ پرجانے کے لیے تیارہیں ،ان کی ٹکٹیں بھی ہوچکی ہیں ۔اورمجھے دفترسے ان ت...
گزشتہ برس میں نے ’’ عافیہ صدیقی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب نہ بن جائے‘‘کے عنوان کے تحت ایک مضمون لکھا تھا اور اب عنوان ہی نہیں میں نے اس المیہ کے حوالے سے اپنا قلب وذہن ہی بدل لیا ہے اس لیے کہ پاکستان کے حکمران طبقے کو جب کوئی ’’ملی یا قومی‘‘مسئلہ درپیش ہو تویہ اپنے آپ کو روئے...
باسمہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔ زمانے کی ہوا بگڑتی جارہی ہے مگر جنابِ زرداری کے ماتھے پر غرور کی شکنیں ختم ہونے میں نہیں آرہیں۔ کیا وہ اُس حالت کو پہنچ گئے جہاں عالم کے پرورگار کی ناراضی متوجہ ہوتی ہے۔ الامان والحفیظ! الامان والحفیظ!!!!! کیسا غرور ہے جواُن کے ایک فقرے میں چھلکتا ہی جارہا...
الطاف حسین ندوی گلگت بلتستان پاکستان کے شمال میں دو پہاڑی سلسلوں کوہ قراقرم اور ہمالیہ کے دامن میں واقع علاقہ ہے۔ بلتستان آٹھویں صدی عیسوی تک پلولو کے نام سے جانا جاتا تھا۔ تبت اور لداخ والے اس پورے علاقے کو’’ بلتی‘‘ اور یہاں کے باشندوں کو ’بلتی پا‘ یعنی بلتستان میں بسنے والے ل...
سندھ میں ایک”پیر“ کے موبائل فون کی گھنٹی بجی۔ دوسری طرف وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز تھے۔ سوال ہوا کہ آپ سے ملاقات اور سندھ کا دورہ کرنا ہے۔ رسمی گفتگو کے بعد”پیر“ صاحب نے”اوکے“ کردیا اور آئندہ ایام میں مسلم لیگ (ن) کے قائدین سندھ پر یلغار کردیں گے۔ پ...
ویناملک نام کی بے ہودہ عورت اور اسدخٹک نام کا آوارہ آدمی ان دنوں خوب ٹی وی پرچھائے رہے۔ ایسالگتاتھا جیسے پورے پاکستان کے تمام گھروں کے تمام مسائل حل ہوچکے ہیں اوراب بس ایک وینااوراسدکے گھر کامسئلہ ہے جوابھی تک حل نہیں ہوسکا۔ایک آوارگی اوربے ہودگی کابازارگرم رہا۔پاکستان میں صبح...
آج دنیا میں خاندان ٹوٹ رہا ہے اور ہر فرد آزاد اور اکیلا ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں امریکا میں ایک نئی ایجاد سامنے آئی ہے جس کے نتیجے میں بوڑھے افراد کو گرنے سے بچانے کے لیے مدد ملے گی۔ سائنس دانوں نے کئی سالوں کی محنت کے بعد ایک سسٹم تیار کرلیا ہے۔ یہ سسٹم متعدد دیوار گیر حرکی ...
جامعہ نعیمیہ لاہور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب محمد نواز شریف نے اسلام، قومی سیاست اور عالمی صورت حال کے تناظر میں دو متداول سیاسی بیانیوں یعنی فرقہ وارانہ بیانیے اور تکفیری جہاد کے بیانیے کا ذکر کرتے ہوئے بجا طور پر ان کی مذمت کی۔ ان کا یہ مشاہدہ بھی ہمارا رو...
کئی مرتبہ جموں و کشمیر کے حکمران مثبت اقدام اٹھاتے توہیں مگر عمل نہ کرنے کے باعث وہ سو فیصد درست ہونے کے باوجود عوام الناس پر ایک فیصد بھی اثر نہیں چھوڑتے ہیں ۔اس کے دو سبب ہیں ایک حکم جاری کرنے کے بعد خود اس پر عمل نہ کرنا دوم رعایا کو احکام پر عمل کرانے کے لیے دعووں کے برعکس صر...