... loading ...
گزشتہ دنوں پولیس مقابلوں کے ماہر سابق ایس ایس پی راو انوار سے ایک بھیانک غلطی ہوگئی کہ اس نے ایک ایسے شخص کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا جس کا تعلق پاکستان کے محسن قبیلے محسود سے تھا نقیب اللہ محسود کے والد کی ولادت بھی شاید قیام پاکستان کے بعد کی ہو لیکن یہ یقین ہے کہ اس کے دادا ضرور اس لشکر کا حصہ رہے ہوں...
دنیا کے امن کی راہ میں حائل بہت سے عوامل کے ساتھ ساتھ کشمیر ی عوام کی غلامی بھی ہے۔ کشمیریوں کو بھارتی درندوں نے زبردستی ظلم اور غلامی کا طوق پہنا رکھا ہے۔ یوں کشمیر میں انسانی حقوق کی جس طرح سے پامالی ہو رہی ہے اور کشمیری عوام جس طرح گاجر اور مولیوں کی طرح کٹ رہے ہیں یہ سب کچھ م...
کپتان کی بیس سال سے زائد عرصہ کی محنت ثمر بار ہونے کو ہے ۔ عمران خان نے سیاست میں جو کٹھن اور مشکل مراحل طے کیے ایسی جدوجہد شاید ہی ہمارے کسی سیاسی لیڈر یا جماعت نے کی ہو ۔ بلا شُبہ برسوں میں تشکیل پانے والی محبتیں اور نفرتیں اپنے نقوش آسانی سے مٹنے نہیں دیتیں ۔ مبصروں ، حکمت ک...
انسانیت کادرد جو روح کی گہرائیوں تک محسوس کر سکتا تھا۔جس کا ہدف دولت جاہ حشمت اور دُنیا کے ساتھ دل لگانا نہ تھا۔ جو عام انسان کی آواز بن کر پورے معاشرے کے ضمیر کو جھنجوڑنے کے منصب پر فائز تھا۔ وہ شخص جو پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کے ساتھ وابستہ ہونے کے باجود قسطوں پر لیے گئے...
عالمی سامراج اور طاغوت کا نشانہ دراصل وہ عربی و عجمی مجاہدین تھے جنہوں نے سویت یونین کے بکھراؤ کے بعد اسرائیل کے دانت ’’الجہاد،حماس اور حزب اللہ ‘‘کے ناموں اور پرچموںتلے کھٹے کر دئے تھے ۔عالمی طاغوت نے بوسنیا میں بھی ان کی جراتمندی کا مشاہداہ کیا تھا ۔پھر انھوں نے جب دیکھا کہ م...
میرے کچھ دانشور دوستوں کا اصرار رہا ہے کہ عالم عرب میں برپا جنگوں کا معاملہ روز اول سے براہ راست اسرائیل امریکا کی سازشوں سے جڑا ہے اور وہی ساری تباہی کے ذمہ دار ہیں ۔کچھ لکھے پڑھے اصحاب اپنی اس بات پر بضد ہیں کہ یہ سارا کھیل دراصل ’’حق و باطل ‘‘کی ناگزیر جنگ کا حصہ ہے اور آج نہی...
اسلام دشمن قوتوں ہندو بنیوں یہود و نصاریٰ اور بڑھک باز بڑے سامراج کا اتحاد بھی کسی کام نہ آسکا اور رد عمل کے طور پر امریکا کی پاکستان کو اونٹ کے منہ میں زیرہ والی امداد بھی بند کردی گئی حالانہ وہ کولیشن سپورٹ رقم تھی اور37ارب نہیں بلکہ صرف19ارب بھیجے گئے ہم نے جو اس نام نہاد امری...
پنجاب کے شہر قصور میں حوا کی مزید ایک بیٹی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی۔ زیادتی کے بعد قتل اور قاتل کا حوصلہ دیکھیے کہ مقتولہ کی نعش اس کے گھر کے قریب پھینک گیا اور قانون کو کانوں کان خبر نہ ہوسکی۔ اور ہوتی بھی کیسے کہ جب خادم اعلیٰ شہر اقتدار ہی نہیں اپنے ذاتی محل کے پڑوس میں دن دیہا...
جہاں تک منان وانی سے متعلق تازہ انکشاف کا تعلق ہے اور ہمارے نزدیک کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ پرانی باتوں کو نئے الفاظ میں ڈالکر پیش کیا جاتا ہے۔ 2014ء میںاس حوالے سے سید علی شاہ گیلانی سمیت کئی لوگوں نے بہت اہم اورقابل توجہ باتیں کہیں ہیں کہ اس سارے معاملے کا ذمہ دار بھارت ہے جو ...
اگر حکومت خود ہی عدلیہ کی بے عزتی پر اُت�آے تو پھر قانون کی حاکمیت کہا ں جاتی ہے۔لاہور میں قادری نیازی زرداری کا اپوزیشن شو ناکام کیا ہوا۔ حمید الدین سیالوی صاحب بھی حکومت کو پریشان نہیں کر سکے۔ ن لیگ اب فرنٹ فُٹ پر آکر کھیل رہی ہے۔ حالانکہ ننھی زینب کا قتل اور پھر میڈیا کی بھر پ...
میڈیا کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ایک ریسرچ اسکالر کی سوشل میڈیا پر ہاتھ میں اے کے 47 رائفل لیے تصویر وائرل ہونے سے کھلبلی مچ گئی ہے۔طالب علم کا نام منان وانی بتایا جا رہا ہے۔ اس کاحزب المجاہدین میں شامل ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ اگرچہ اے ایم یو انتظامیہ نے م...
پاکستان بننے پر بھی یہی نعرہ تھا کہ نیا ملک اسلامی ریاست ہو گی مگر قائد اعظم کی وفات کے بعد ہی سیکولر و کمیونسٹ عناصر ،انگریز کے پالتو جاگیرداروں ،وڈیروں نے ہر برسر اقتدار گروہ میں گھس کر اپنا قبضہ جمالیا جو کہ آج تک جاری ہے پہلے تو فوجی آمریت رہی اور ایسے افراد آمروں کے بوٹ پالش...
اقبال ایک خوش باش سیدھا سادہ نوجوان تھا اس کا خیال تھا اسے کچھ نہیں ہوگا پولیس نے اسے محض کسی غلط فہمی کی بنیاد پر گرفتار کرلیا ہے، جلد حقیقت کی تصدیق ہوتے ہی اسے رہائی مل جائے گی، کئی روز کال کوٹھری میں قید رہنے کے بعد ایک روز اس کی امید برآئی، اسے بتایا گیا کہ اس کی درخواست ضم...
اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جس وقت پاکستان کے خلاف بیان داغا گیا تو صاف محسوس ہوچکا تھا کہ امریکا کو اب افغانستان میں باقاعدہ شکست کا سامنا ہے طالبان کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد امریکا اور اس کے حواری خاص طور پر بھارت کے حواس مختل ہوچکے ہیں۔اسی تناظر میں پاکست...
کسی زمانے میں پی آئی اے دنیا کی اہم ترین فضائی کمپنیوں میں سے ایک تھی، اس کی سر پرستی میں عالم اسلام کی بہت ساری فضائی کمپنیوں نے جنم لیااور ترقی کے مراحل طے کیے۔ پاکستان کے اندر بلیو ائیر لائن نامی فضائی کمپنی ہمارے ہی محترم وزیر اعظم خاقان عباسی کی ملکیت ہے اور اب ان کا ایسا بی...
بہت شور سُنتے تھے پہلو میں دل کا۔ حقیقت میں طاہر القادری صاحب اکیلے اگر یہ جلسہ کرتے تو زیادہ کامیاب ہوتے ۔لیکن پی پی پی اور پاک سر زمین پارٹی اور دیگر تمام جماعتوں کی نمائندگی سب سے بڑھ کر پی ٹی آئی کے ہونے کے باجود بھی شرکاء کی تعداد بہت کم تھی۔ اِس کا مطلب یہ ہے کہ قادری صاحب ...
قیام پاکستان کی معطر اور مقدس ساعتوں کواگرچہ ہمارے علاقے میں بعض لوگ ’’ لوٹیوں والا سال ‘‘ کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں لیکن پاکستان کے قیام کے ساتھ نعمتوں کی صورت ہمارے اس علاقے کو ایسی نابغہ روزگار شخصیات کا وجود بھی میسر آیا جن کی خوشبو نے ایک عالم کو مہکایا، جن کے سوز وگداز نے ...
افواج و عدلیہ کے علاوہ تقریباً سبھی ریاستی ادارے اپنے فرائضٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ سے غافل ہو چکے ہیں خلفائے راشدین کے دور میں تو ریاست ماں کے جیسی ہی تھی۔ہمارے ہاں تو رفاہی ادارے ریاستی اداروں کی کچھ کمی پوری کر رہے ہیں، ایدھی وغیرہ جیسے ادارے محروموں، مسکینوں ،زخمیوں اور لاوارثوں کو س...
آج کل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بھارت کے6 روزہسرکاری دورہ پر ہیں۔گزشتہ 15 برسوں کے دوران کسی بھی اسرائیلی وزیراعظم کا پہلا دورہ بھارت ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے بھارت میں بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں اور ان کے دورے کو بھارتی میڈیا بھی خاص اہمیت دے رہا ہے۔ مودی ک...
امریکن کلئیرنس کے بعد حکمت یار خود ساختہ جلا وطنی یا زیر زمین خفیہ رہائش گاہ سے افغانستان پہنچ چکے ہیں اور موجودہ افغان حکومت کے ہی پاس خصوصی مہمان بنے سرکاری محلات میں براجمان ہیں کہ اب امریکا کی نظروں میں وہ"خطرناک " نہیں رہے افغانستانی عوام میں ان کی پہلے سے ہی گہری جڑیں موجود...
عورت نے ہی پیغمبروں ولیوں، دانشوروں اور ہیروز کو جنم دیا ہے ارتقائے نسل انسانی پر اس عظیم ہستی کے جو نقوش ہیں وہ ان مٹ اور لاثانی ہیں۔ اس صنف کو پیغمبر اعظم ؒ نے ’’ رحمت ‘‘ قرار دیا ہے ۔ لیکن یہی ہستی ماضی کے مختلف ادواروں سمیت آج بھی مختلف سماجوں میں ظلم و بربریت شقاوتِ قلبی ، ...
مسلم لیگ قائداعظم اور مسلم لیگ نواز کے اراکین اسمبلی نے بہت رازداری سے نواب زہری کی حکومت گرانے کی منصوبہ بندی کرلی تھی۔ اس مقصد کے لیے سعید احمدہاشمی کے گھر میں بھی اجلاس ہوئے۔ یقینی طور پر ان ارکان نے جن کی قیادت عبدالقدوس بزنجو اور میر سرفراز بگٹی کررہے تھے۔ پہلے ہی جمعیت علما...
ختم المرسلین آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ اور جیدخلفائے راشدین کے ادوار حکمرانی کے دوران معاشرہ شرافت ،پاکیزگی اور اعلیٰ ترین اقدارکا حامل بن چکا تھا جس میں نوزائیدہ معصوم بچیوں کو سابقہ جاہلیت کے دور کی روایات کے مطابق ان کو قتل کرکے زندہ درگورکرڈالنے کی بجائے ان کی عزت و وقار کا ...
(پانچویں قسط) ثناء اللہ زہری ، زہری قبائل کے نواب ہیں ۔ ماضی میں بلوچ قوم پرستانہ سیاست کی ہے۔ 90اور 93کے انتخابات میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے۔ 1997ء سے مارچ 2000تک سینیٹر بھی رہے ۔ پرویز مشرف کے کرائے گئے 2002کے عام انتخابات میں بلوچستان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی ٹ...