... loading ...
پاکستان کی ان سیاسی جماعتوں کے لیے جو حکومت سے باہر ہیں ان کے لیے گذشتہ عام انتخابات کے بعدپہلے روز سے یہ موقع موجود تھا کہ وہ عمران خان کو وزیر اعظم کا عہدہ نہ حاصل کرنے دیتے وفاق اور پنجاب میں اپنی حکومت بنا لیتے لیکن مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام کے غیر لچکدار رویے کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہو سکا اًس وقت پیپلزپارٹی ن...
دوستو، کالم کے عنوان سے آپ کہیں یہ نہ سمجھ لیجئے گا کہ ہم بھی روایتی کالم نگاروں کی طرح سانحہ مری سے متعلق انسانیت سوز واقعات لکھ کر آپ کو مغموم کردیں گے۔۔ اتوار کے روز سے نیشنل میڈیا ہو یا ورقی و برقی میڈیا، یہاں تک کہ سوشل میڈیا پر مسلسل مری کے حوالے سے نت نئی خبریں اور ٹینشن...
(مہمان کالم) بیتھ ایشلے نئے سال کا آغاز ہوتے ہی میرا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ان اشتہاروں سے بھر چکا ہے جو کچھ کرنا میرا ہدف تھا۔یوٹیوب سے انسٹاگرام تک، وزن گھٹانے کے اشتہار، ورزشی پروگرام، دوائیں اور مشورے میری سوشل میڈیا فیڈ پر موجود اصل پوسٹس کے ہر حصے پر چھا چکی ہیں۔یہ سال...
وہ میرا دوست بہت شغلی ہے افسردہ لوگوںکا مزاج شگفتہ کرنا اس کے بائیں ہاتھ کا کمال ہے لیکن زندگی کے بارے میں اس کاالگ ایک فلسفہ ہے باتوں باتوںمیں کئی کام کی باتیں کرنے کاہنرجانتاہے اس کا نظریہ ہے کوئی اکھڑمزاج جب اچانک سے اچھی باتیں کرنے لگ جائے توسمجھ لو وہ کہیںسے لتر کھاکر آیا ہ...
علامتیں بعض اوقات تحریک سے بھی زیادہ کارکنان میں تحریک پیدا کرنے کا باعث بن جاتی ہیں ۔ شاید یہ ہی وجہ ہے کہ انسانی تاریخ میںاَب تک جتنی بھی سیاسی ،سماجی ،اصلاحی ، فکری اور انقلابی تحر یکوں نے جنم لیا ہے ،اُن میں سے ہر تحریک کے ساتھ کوئی نہ کوئی علامت ضرور نتھی رہی ہے ۔ ...
بلوچستان کے اندر علی الخصوص ماضی قریب کی سیاسی تاریخ انتہائی مایوس کن ہے۔ سیاسی جماعتیں مجموعی طور مسائل کے حل کی بجائے اسے بڑھاوا دینے کا باعث بنی ہیں۔ نظریات و اقدار کی جگہ اقتدار و مراعات کے حصول کی سیاست لے چکی ہے۔ دیکھا جائے تو بلوچستان کے اندر فی الواقع اس ضمن میں خلا پیدا ...
عطا ء اللہ ذکی ابڑو چھ جنوری بروزمنگل کووفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں انکشاف کرتے ہوئے کہاتھاکہ مری میں سیاح کی ایک لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں، ہوٹلوں اور اقامت گاہوں کے کرائے کئی گنا اوپر چلے گئے ہیں؟ انہوں نے سیاحوں کی تعداد میں اس اضافہ کو سیاح...
دوستو،برطانیا میں ایک مرد اور عورت اپنی اپنی شادی بچانے کے لیے ’میرج تھراپی کورس‘ کرنے گئے اور وہاں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو کر اپنے اپنے شریک حیات سے طلاق لے کر باہم شادی کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایما نامی خاتون کا اپنے شوہر کے ساتھ تعلق سرد مہری کا شکار ہو چکا تھا۔ اس...
مری سانحہ کے زمہ دارکون ہیں ؟حکومتی شخصیات شہریوں قرار دیتی ہیں جنھوں نے کسی حکومتی وارننگ یا ہدایت پر عمل نہیں کیاحالانکہ سانحہ سے ایک روز قبل ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک لاکھ گاڑیوں کے مری داخلے پرخوشی وطمانیت کا اظہار کرتے ہوئے نوید سنائی کہ حکومتی پالیسیوں سے ملک میں سیا...
وہ خوشی سے اٹھلاتی پھررہی تھی ایک بارپھر اپنے بہن بھائیوںسے ساتھ دورکہیں دور سیرکوجانا تھا اسے جب بھی مری،ایوبیہ،نتھیاگلی جانے کا موقعہ ملتاوہ اسی طرح خوش اور شاماں ہوجاتی شبنم جب پہلی بارمری گئی تو دودن تو اسے یوں لگتارہاکہ اچانک پہاڑوں سے کوئی پری آواردہوگی اور اسے اپنے پروںپر...
(مہمان کالم) سینم سینگز چھ کروڑ سال قبل ایک عظیم الجثہ سیارچہ زمین کے ساتھ ٹکرایا جس کی لگ بھگ ایک ارب نیوکلیئر بموں کی دھماکہ خیز توانائی نے پورے آسمان کو راکھ، دھول اور بخارات بن کر اڑ جانے والی چٹانوں سے ڈھانپ دیا، جو بتدریج کرہ ارض پر گرتا رہا۔ اس توانائی سے کرہ ارض پر...
پاکستان کی احتجاجی سیاست میں دھرنا متعارف کروانے کا سہرا تو بلاشبہ جماعت اسلامی کے سر ہی بندھتاہے۔ لیکن ماضی گواہ ہے کہ فقط دو ،چار احتجاجی دھرنوں کے ناکام ہونے کے بعد ہی جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت کو احساس ہوگیا تھا کہ صرف’’ دھرنا سیاست ‘‘کے بل بوتے پر خاطر خواہ سیاسی...
ہر نیا سال افراد اور اداروں کے لیے نئی امنگ،ایک نئے اعتماد اور کامیابیوں کی خواہشات کے ساتھ شروع ہوتا ہے اور پہلے سے کچھ بہتر کردکھانے کا عزم کیا جاتا ہے۔سال 2022کا آغاز ہو چکا ہے، زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ اور ادارے اپنے ارادوں کو مستحکم کرتے ہوئے اپن...
فرقہ وارانہ منافرت پھیلانا اب اس ملک میں کوئی جرم نہیں رہ گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کا زہر سرچڑھ کر بول رہا ہے۔حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔شرپسندوں کے ساتھ حکومت کی نرم روی کا ہی نتیجہ ہے کہ ایک سے بڑھ کر ایک گھناؤنا جرم انجام دیا جارہا ہے۔حکومت یا تو غفلت...
دوستو، موبائل فون کی لت نے لوگوں کو اتنا مصروف کر دیا ہے کہ گھر میں ایک ساتھ رہتے ہوئے شاذ ونادرہی ایک دوسرے سے بات کر پاتے ہیں۔ اب ایک ریلیشن شپ ایکسپرٹ نے اس حوالے سے ایسی بات بتا دی ہے کہ سن کر آپ گھر میں فون کا استعمال کم سے کم کر دیں گے۔ ایکسپرٹ کا کہنا ہے کہ گھر میں موبائل...
اچھی خاصی دکان چل رہی تھی روزانہ ہزاروںکی سیل ، چھٹی کے دنوںمیں لاکھ سے بھی تجاوزکرجاتی گاہک پرگاہک ہر وقت رش نے سہیل کو کچھ بدمزاج بھی بناڈالا قرب و جوارمیں بڑا سٹورنہ ہونے کے سبب لوگوںکی آمدورفت کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہتا کچھ عرصہ گذرا اس کے سامنے ایک بہت بڑا ڈیپارٹمنٹل ا س...
پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات اور خطے کے امن میں دونوں ممالک میں ہونے والی سیاست کا بھی اہم کردار ہے ایک پراسرار شخص بھارت کی سیاست میں غیر محسوس انداز میں حیرت انگیز طور پر انتخابی نتائج پر حاوی ہے بھارتی سیاست کے اندورون خانہ اور پس پردہ معاملات کا جائزہ لینے والے بیشتر بھا...
حکمران جماعت بحرانوں کی زد میں ہے حکومتی کارکردگی کو اچھی تو ایک طرف تسلی بخش بھی نہیں کہہ سکتے اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ جماعت درپیش بحرانوںکا سامنا کیسے کرتی ہے خیبر پختونخواہ کااِس جماعت کو ملک گیراورمقبول بنانے میں اہم کردار ہے مگراِس جماعت کی وہاں بننے والی صوبائی حکومت کی دوسری...
(مہمان کالم) ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی حالیہ دنوں میں بھارت بھرمیں مسلم اقلیت کے خلاف علی الاعلان نسل کشی کی نفرت انگیز تقریریں، مسلم و عیسائی مذہبی عبادت گاہوں پر حملے اور پولیس و انتظامیہ کے ساتھ ہی عدلیہ کی خاموشی نے ایک بار پھر اس بحث کو ازسر نو جلا بخشی کی کیا ہندوست...
دوستو، باباجی فرماتے ہیں کہ بریانی بغیر بوٹی کے اور جوانی بغیر ’’ ووہٹی‘‘ کے بے کار ہے۔۔ہمارے ایک دوست نے فون پر سوال کیا، رات میں نے خواب میں دیکھا کہ میری گردن کے گرد رسی لپٹی ہوئی ہے اور مجھ کو کوئی گھسیٹ رہا ہے، اس کی تعبیر کیا ہوگی؟؟ ہم نے اسے بتادیاکہ تمہاری عنقریب شادی ہون...
آج سے100 سال پہلے1921 دسمبر کی یخ بستہ آخری تاریخ کو ایک برطانوی رائٹر رابرٹ نے اپنی ڈائری میںبڑی یاسیت کے ساتھ تحریرکیا تھا کہ دوبارہ جب کیلنڈر پر اکیس کا ہندسہ آئے گا تو یقینا آپ ہونگے نہ میں ہونگا" کیونکہ یہ ممکن ہی نہیں کہ میں 31دسمبر2021تک زندہ رہوں اگر ایسا ہوگیا تو پھر...
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے ایک بار ارشاد فرمایا تھا کہ ’’ انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے‘‘۔اس جملے کا معنی و مفہوم یہ ہے کہ انسان کی قدر و قیمت کا اندازہ اس کی بات چیت سے باآسانی اور بخوبی کیا جاسکتاہے ۔کیونکہ ہر شخص کی گفتگو اُس کی ذہنی و اخلاقی کیفیت اور اُس کے عقائد و ن...
دراصل بلوچستان اور وفاق کے درمیان تنازع اول روز سے حق اختیار کا چلا آرہا ہے ۔و سائل سے ملنے وا لا قلیل حصہ، محدود قانونی و آئینی تصرف اورنمایاں حصہ سے محرومی کا احساس قیام پاکستان سے اب تک مختلف ادوار میں پانچ شورشوں کا سبب بنا ہے۔ صوبائی خود مختاری سیاسی تحریکات کا سردست عنوان...
افغانستان میںطالبان کی آمد کے باوجود پاکستان کی شمال مغربی سرحد محفوظ نہیں ہو سکی حالانکہ توقع تھی کہ کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے سے دونوں برادر ملکوں کے سرحدی مسائل ختم ہو جائیں گے مگر ایسا کچھ نہیں ہوا بلوچستان کے ضلع چمن اور افغان صوبے ننگر ہار کو ملانے والی سرحد پر لگی باڑ اُکھا...