وجود

... loading ...

وجود
نیب کی 21 سالہ تاریخ کی بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور وجود - هفته 08 مئی 2021

قومی احتساب بیورو (نیب) کی 21 سالہ تاریخ کی بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی گئی۔نیب نے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی جانب سے 2 ارب 25 کروڑ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور کرلی۔ نیب لاہور کے مطابق سوا دو ارب روپے کی پلی بارگین کی منظوری ریجنل بورڈ اجلاس میں دی گئی جبکہ احتساب عدالت نے بھی ملزم ریاض چوہان کی پل...

نیب کی 21 سالہ تاریخ کی بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور

عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین سائنو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی وجود - هفته 08 مئی 2021

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے بچاؤ کی چینی ویکسین سائنوفارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سائنو فارم پہلی چینی ویکسین ہے جس کے باقاعدہ استعمال کی اجازت دی گئی ہے ۔سائنو فارم ویکسین پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی ش...

عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین سائنو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

سندھ میں عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کا اعلان وجود - هفته 08 مئی 2021

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ،سندھ میں عیدالفطر کی 10 مئی سے 15 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھ...

سندھ میں عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کا اعلان

سندھ حکومت کی شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی وجود - هفته 08 مئی 2021

سندھ حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی ہے ۔ کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر ایک ہفتے کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں شہروں کے اندر بھی بس، منی بس، کوچز اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہے ۔دو...

سندھ حکومت کی شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی

مقبوضہ جموں وکشمیر، متعدد مقامات پر اشرف صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا وجود - هفته 08 مئی 2021

بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموںوکشمیرمیں لوگوںنے جمعہ کو مسلسل دوسرے دن بھی مختلف علاقوں میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر شہید رہنما اور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی اور قرآن خوانی اور دعائیہ مجالس کا اہتمام کیا ۔ کشمیر میڈیاسر...

مقبوضہ جموں وکشمیر، متعدد مقامات پر اشرف صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

مسجد نبوی کے چارخوبصورت میناراسلامی فن تعمیر کے شاہ کار وجود - هفته 08 مئی 2021

مسجد نبوی کے میناروں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ خود مسجد نبوی کی تاریخ ہے ۔ مسجد نبوی میں پہلا مینار اذان دینے کے لیے استعمال کیا گیا اور یہ عہد نبوت میں ہی تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار سے حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ آذان دیتے ۔ یہ مسجد نبوی کی چھت کے قریب تھا۔ اموی خلیف...

مسجد نبوی کے چارخوبصورت میناراسلامی فن تعمیر کے شاہ کار

پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی پہلی یوٹیوب ویڈیو پر ہزاروں لوگوں کا ناپسندیدگی کا اظہار وجود - هفته 08 مئی 2021

پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے تین روز قبل یوٹیوب پر اپنا چینل بناکر پہلی ویڈیو پوسٹ کی جسے 3دن کے دوران 2 ملین سے زائد لوگوں نے دیکھا۔رپورٹس کے مطابق اسی ویڈیو کو 10ہزار لوگوں نے پسند کیا جبکہ 9ہزار نے اسے ناپسند کیا۔پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ویڈیو پر 11 ہزار لوگوں نے کمنٹس بھی لکھ...

پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی پہلی یوٹیوب ویڈیو پر ہزاروں لوگوں کا ناپسندیدگی کا اظہار

کنگنا رناوت بھی کورونا کا شکار ہوگئیں وجود - هفته 08 مئی 2021

بھارت کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔اداکارہ کا ماننا ہے کہ یہ ایک عام نزلہ کھانسی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ، ہم نے اس کی زیادہ تشہیر کر کے نفسیاتی مسئلہ بنا دیا ہے ۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں مداحوں کو بتایا کہ 'میں پچھلے کچھ دنوں سے اپن...

کنگنا رناوت بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع وجود - جمعه 07 مئی 2021

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع کر دی گئی ہے ۔حکام قومی وزارت صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین کی فارمولیشن اور پیکنگ کا خام مال چین سے خریدا گیا ہے ، سنگل ڈوز ویکیسن کین سائنو کی فارمولیشن اور پیکنگ شروع کی گئی ہے ۔حکام کے مطابق رواں ماہ کے آخر تک مقامی طور پ...

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع

کراچی ،شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دُکانیں بند کرنے کا فیصلہ وجود - جمعه 07 مئی 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اویکی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم انہیں ہوم ڈلیوری فراہم کرنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اتوار کے بعد ایس او پیز کے نفاذ...

کراچی ،شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دُکانیں بند کرنے کا فیصلہ

علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے الزامات پر 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا وجود - جمعه 07 مئی 2021

وفاقی وزیر علی زیدی نے رہنما ن لیگ مفتاح اسماعیل کے الزامات پر انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا۔وفاقی وزیر علی زید ی کے مطابق مفتاح اسماعیل نے 25 اپریل کو ٹی وی پر گفتگو میں ان پر ٹیکس نہ دینے اور احساس پروگرام کے پیسوں سے ووٹ خریدنے کا الزام لگایا۔علی زیدی کے مطابق مفتا...

علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے الزامات پر 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کورونا کے باعث ہزاروں بچے ماؤں سے محروم، سوشل میڈیا پر دردمندانہ اپیلیں وجود - جمعه 07 مئی 2021

بھارت میں بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم نے کہا ہے کہ چھ اور آٹھ سال کی عمر کے دو لڑکوں کے والدین کووڈـ19 کی وجہ سے شدید بیمار ہیں اور ان کی دیکھ بھال کرنے سے قاصر ہیں اور جب یہ بچے ملے تو کئی دن سے بھوکے تھے ۔اس بارے میں بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم گروپ 'بچپن بچاؤ آندولن(بی بی اے...

بھارت میں کورونا کے باعث ہزاروں بچے ماؤں سے محروم، سوشل میڈیا پر دردمندانہ اپیلیں

افغانستان میں قندھار میں سابق نیوز اینکر فائرنگ سے ہلاک وجود - جمعه 07 مئی 2021

افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں وزارت خزانہ کے ملازم اور سابق نیوز اینکر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق افغانستان میں صحافیوں، سول سوسائٹی کے اراکین، حکومتی عہدیداروں اور ججز حالیہ مہینوں میں اس طرح کے حملوں میں نشانہ بن رہے ہیں۔صوبائی پولیس کے ترجمان جم...

افغانستان میں قندھار میں سابق نیوز اینکر فائرنگ سے ہلاک

انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم وجود - جمعه 07 مئی 2021

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ،وزیر اعظم پاکستان نے اسپیکر کو انتخابی اصلاحات کیلئے بین پارلیمانی قائم کرنے کے لیے خط لکھا تھا، پانچ رکنی کمیٹی اپوزیشن جماعتوں سے بات چیت کرئے گی،کمیٹی میں وفاقی وزراء پرویز خٹک ، فوا...

انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے وجود - جمعه 07 مئی 2021

سعودی عرب کے ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر 7 مئی 2021 کو سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ اعلی سطحی وفد بھی ہوگا جس میں وزیر خارجہ اور کابینہ کے دیگر ارکان شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان ...

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

کورونا کی شکار پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد کا انتقال وجود - جمعه 07 مئی 2021

گزشتہ ایک ماہ سے عالمی وبا کورونا کا مقابلہ کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں۔بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کے انتقال کی افسوسناک خبر سناتے ہوئے بتایا کہ سنبل شاہد کورونا کے باعث لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا...

کورونا کی شکار پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد کا انتقال

وزیر اعظم سے عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات وجود - جمعرات 06 مئی 2021

وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے متعلق گفتگو بھی ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔وزیر اعظم عمران خان ن...

وزیر اعظم سے عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دبائو ڈالا گیا تھا، شیریں مزاری کا انکشاف وجود - جمعرات 06 مئی 2021

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرانے کیلئے پاکستان پر دبائو ڈالا گیا تھا، حکومت نے اس دبائو کو قبول نہیں کیا، اپنے دیرینہ قومی موقف پر قائم ہیں، فلسطین کاز کیلئے او آئی سی بنی اسی نے یہ مسئلہ فراموش کردیا ہے ، امریکہ ، فلسطین اور کشمی...

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دبائو ڈالا گیا تھا، شیریں مزاری کا انکشاف

سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ،سفارتخانے اپنا رویہ تبدیل کریں، عمران خان وجود - جمعرات 06 مئی 2021

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں،سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں، سفارتخانوں کا نوآبادیاتی دور والا رویہ ناقابل قبول ہے ۔ دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہم...

سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ،سفارتخانے اپنا رویہ تبدیل کریں، عمران خان

کلبھوشن یادیو کیس ، عدالت نے بھارتی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا وجود - جمعرات 06 مئی 2021

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تحت بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کو عدالتی معاونت کیلئے ایک اور موقعہ دیتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ بدھ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے عالمی عدا...

کلبھوشن یادیو کیس ، عدالت نے بھارتی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا

کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی ، نظرثانی معاملے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال وجود - جمعرات 06 مئی 2021

کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی نظرثانی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے وزارت داخلہ نے کمیٹی کے قیام کی سمری وزیر اعظم کو ارسال کردی۔کالعدم تحریک لبیک کی نظرثانی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ کی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری وفاقی کاب...

کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی ، نظرثانی معاملے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال

پنجاب حکومت کا 8 مئی سے مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ وجود - جمعرات 06 مئی 2021

پنجاب حکومت نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات اور عیدالفطر پر لوگوں کی نقل وحمل کو محدود کرنے کے پیش نظر صوبے بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ کر لیا ہے ۔یہ اہم فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد اجلاس میں کیا گیا۔ فیصلے کے تحت 8 مئی...

پنجاب حکومت کا 8 مئی سے مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ

فلپائن نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی وجود - جمعرات 06 مئی 2021

فلپائن نے بھارت کے بعد پاکستان سے آنے والے مسافروں پر بھی پابندی عائد کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلپائن نے پاکستان، بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال سے آنے والوں پر پابندی لگادی ہے ۔فلپائنی حکام کے مطابق پاکستان، بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال سے آنے والوں پر پابندی لگانے کا مقصد بھارتی...

فلپائن نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی

وزیر اعظم عمران خان ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہونگے وجود - جمعرات 06 مئی 2021

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، وزیر اعظم ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا حکومتی وفد 2 سے 3 مراحل میں سعودی عرب پہنچے گا، پہلا حکومتی وفد پاکستان سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگیا وفد میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک ا...

وزیر اعظم عمران خان ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہونگے

مضامین
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان وجود بدھ 18 نومبر 2026
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان

بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات وجود بدھ 18 نومبر 2026
بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات

ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟ وجود منگل 17 نومبر 2026
ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟

 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک وجود منگل 17 نومبر 2026
 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب وجود منگل 17 نومبر 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر