... loading ...
اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے مرکزی قائدین مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر، مفتی منیب الرحمن ، پروفیسر ساجد میر ، مولانا عبد المالک ، علامہ سید ریاض حسین نجفی ،مولانا محمد حنیف جالندھری ،صاحبزادہ عبدالمصطفی ہزاروی، مولانا محمد یسین ظفر ، ڈاکٹر مولانا عطاالرحمن ، مولانا محمد افضل حیدری اور جامعہ دار العلوم کراچی کے نائب...
قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی(نیکٹا)کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز مواد پھیلانے والے 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاونٹس بند کر دیئے گئے ہیں۔نیکٹا کے مطابق یہ تمام سوشل میڈیا اکاونٹس فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کی جانب سے بند کئے گئے ہیں۔نیکٹاکا کہنا ہے کہ ان بلاک کئ...
ترکی نے ایک کرپٹو کرنسی کے ایک تجارتی پلیٹ فارم کے بانی کے لیے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ترک سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاروق فاتح عزیر تین لاکھ 91 ہزار سرمایہ کاروں سے مبینہ طور پر 2 ارب ڈالر لے کر البانیہ فرار ہو گئے ۔فاروق فاطی عزیر کی کمپنی تھوڈیکس سے مبینہ ...
غربت اور کورونا کی بدترین صورتحال کے باوجود بھارت بڑا ایٹمی پلانٹ بنائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی توانائی گروپ ای ڈی ایف نے بتایا کہ نئی دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کی تعمیر کی راہ میں حائل اہم رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔ فرانسیسی کمپنی کے مطابق اس نے مغرب...
سری لنکا میں 2019 میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے حملے کے الزام میں مسلمان رکن پارلیمنٹ رشاد بدیع الدین کو بھائی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلمان رہنما اور ان کے بھائی کو کولمبو میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔سری لنکن پولیس نے مسلم رہنما اور رکن پارلیمن...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس کی نئی لہر کی وجہ سے نظام صحت بری طرح ٹھپ ہوگیا ہے اور عالمی وبا سے متاثرہ مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر شہر کے متعدد ہسپتالوں نے آکسیجن فراہم کرنے کی اپیل کردی۔میڈیارپورٹ کے مطابق نئی لہر کے دوران تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کی و...
اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے ۔نواز شریف نے شہباز شریف کو رہائی پر مبارک باد دی، اس موقع پر مریم نواز، حمزہ شہباز اور مریم اورنگزیب نے شہباز شریف سے ملاقات کی۔شہباز شریف اور نواز شریف کی گفتگو کے موقع پر رانا ثنا اللہ،...
قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کو بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ہنگامہ آرائی ہوئی،اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیرا ئوکرلیا۔ ن لیگ اور جے یو آئی ارکان نے نعرے بازی کی۔ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، ایوان میں بات کرنے کا موقع نہ دئیے جانے پر اپوزیشن اراک...
کورونا وائرس میں شدت کے باعث سینیٹ سیکریٹریٹ کے تمام دفاتر 5 روز کے لئے بند کردئیے گئے ہیں۔سینیٹ سیکریٹریٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے تمام دفاتر بند کیے جارہے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ کے دفاتر 26 اپریل سے 30 اپریل تک...
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد کی معمولی کمی ،مجموعی شرح 17اعشاریہ 68 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ادادہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،رواں ہفتے 13اشیاء کی قیمتوں میں کمی 26اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا،ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے...
دنیا کے بلند ترین مقام ماؤنٹ ایورسٹ پر کووڈ 19 کا اولین کیس سامنے آگیا۔نیپالی حکام نے بتایاکہ دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کے خواہشمند کوہ پیماؤں میں سے ایک میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ کو کوہ پیماؤں کے لیے حال ہی میں سخت پابندیوں کے ساتھ کوہ پیماؤں کے لیے کھولا گ...
شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صدف شاہین نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکوں کی جانب سے کئی بار شادی کی پیشکش ہوئی۔اداکارہ ترکی میں شوٹ کیے جانے والے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو پاکستان سے ملنے و...
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان زمبابوے سے پہلی بار ٹی20میچ ہارا ہے ۔ہرارے کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 119 رنز کا آسان ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہا اور پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 99 رنز ب...
سندھ میں حکومت اوراپوزیشن کے درمیان رابطے بحال ہوئے اور سندھ حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کو پبلک اکائونٹ کمیٹی اور اسٹینڈنگ کمیٹیوں میں شامل ہونے کی دعوت دے دی ہے ، اس ضمن میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ، ایم کیوایم اور جی ڈی اے کے پارلیمانی لیڈرز کے ساتھ حکومتی نما...
جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمان نے متحرک ہوتے ہوئے پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہان اور رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرا...
سینئر مسلم لیگی رہنما و سابق وزیر اعلی سندھ سید غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ میری دونوں بیٹوں شبیر حیدر شاہ ،ڈاکٹر حیدر علی شاہ اور بیٹی شاہدہ فاطمہ سے کوئی صلح نہیں ہوئی ہے اس بارے میں میرے بچوں کی جانب سے جھوٹی خبر پھیلائی جارہی ہے کہ میرے بچوں سے میرا کمپرومائز ہوگیا ہے جبکہ حقیقت...
سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بنچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو کام سے روک دیا۔جمعرات کو سندھ پبلک سروس کمیشن امتحانات میں رشوت کے عوض نتائج کی مبینہ تبدیلی کے کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس ذوالفقار خان، جسٹس سلیم جیسر پر مشتمل بنچ نے کی،عدالت نے سروس کمیشن کے تحت امتحانات، انٹرویوز، اش...
چار دہائیوں تک لوگوں کے دلوں پر مسکراہٹیں اور قہقہے بکھیرنے والے اور ٹی وی، اسٹیج ڈراموں سمیت ہر شعبے میں اپنی خداداد صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار معین اختر کو ہم سے بچھڑے 10 برس کا عرصہ بیت گیا۔اداکارکے انتقال کو ایک دہائی گزرجانے کے باوجود معین اختر ک...
کوئٹہ کے فائیوسٹار ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 9زخمی ہوگئے ،دھماکے میں اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر کے وسط میںزرغون روڈپراتحاد چوک پر واقع شہر کے واحد فائیو اسٹار ہوٹل (سریناہوٹل)کی پارکنگ میں بدھ کی شب زو...
اسکولوں میں بچوں پر تشدد کرنے والے استاد کیخلاف کارروائی ہوگی جس کے تحت انہیں برطرف بھی کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سکولوں میں بچوں پر تشدد بارے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اساتذہ سکولوں میں بچوں کو نفسیاتی سزا بھی نہیں دے سکیں گے ۔اس حوالے سے محکمہ قان...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی پا کر دوسرے نمبر پرپہنچ گئے ،انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پہلے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ تیسرے نمبرپر ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم د...
پاکستان نے محمد رضوان اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت زمبابوے کو پہلے ٹی20 میچ میں 11رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کر لی،پاکستان کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے جس کے جواب میں میزبان ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 138 رنز بنا...
بھارت میں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے۔ ایک روز میں پہلی بار تین لاکھ کے قریب افراد وائرس سے متاثر ہوئے۔ مزید 2020 افراد لقمہ اجل بن گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں ایک روز میں مزید 2 لاکھ 95 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے۔ ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ بیاسی ہزار سے ...
پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور چیئرمین اور اسلامی نظریاتی کونسل کے مزید 11 نئے اراکین نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا نئے اراکین کی آمد کو کونسل کے لئے خوش ائندہ قرار دیتے ہوئے اراکین کو حساس معاملات پر رائے دینے سے روک دیا۔اسلامی نظریاتی کونسل میں چئیر...