... loading ...
شہریوں کو کورونا ویکسین لگوانے کے عمل میں پاکستان بہت پیچھے رہ گیا،دنیا کے 123 ملکوں میں پاکستان کا 120 نمبر ہے ، بھارت سمیت پاکستان سے کئی اور ممالک بھی آگے بڑھ گئے ۔پاکستان سے نکل جانے والے ممالک کی فہرست میں سری لنکا، بنگلادیش، روانڈا، گھانا اور نائیجریا بھی شامل ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر پاکستان میں اسی رفتار سے کام ...
قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر شہباز کو ضمانت ملی پر رہائی نہ مل سکی، معاملہ لٹک گیا، عدالت کے مختصر فیصلے میں دو میں سے ایک جج کے دستخط نہ ہونے کے باعث ضمانتی مچلکے جمع نہ ہوسکے ۔خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 13 اپریل کو شہباز شریف کو آمدن ست زائد اثاثوں کے کیس میں ...
میانمار میں فوج مخالف اتحاد نے مِن کو نائنگ کی قیادت میں متوازی حکومت تشکیل دے دی۔مقامی میڈیارپورٹس کے مطابق متوازی حکومت میں سابق پارلیمنٹیرین اورمظاہرین کی قیادت کرنے والے افراد شامل ہیں۔ مِن کو نائنگ نے عوام سے متوازی حکومت سے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے ۔من کو نائنگ نے کہا کہ ہم...
پاکستان نے فخر زمان کی جارحانہ نصف سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں بھی 1ـ3 سے فتح حاصل کر لی، میزبان ٹیم 144رنز پر ڈھیر ہوگئی ،پاکستان نے مطلوبہ ہدف بمشکل ایک گیند قبل 7 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا،فہیم اشرف ...
صوبائی دارالحکومت کراچی میں برطانوی اور جنوبی افریقی کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی میں تحقیق کے دوران برطانوی اور جنوبی افریقی کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ادارے نے شہر کے مختلف علاقوں سے 75 نمونے لیے ، جن میں سے 50 کیس برطانوی اقسام...
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کی ہرقسم کی میڈیاکوریج پر پابندی لگادی۔پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز کو اس حوالے سے ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔پیمرا کے مطابق وزارت داخلہ نے تح...
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ توقع ہے ہر شعبے میں پاکستان اور امریکا کا تعاون فروغ پائیگا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور و قائم مقام سفیر انجیلا ایگلر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے...
امریکی صدر جو بائیڈن کے بعد نیٹو اتحاد بھی یکم مئی سے افغانستان سے فوجی انخلا کے آغاز پر رضامند ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو اعلامیہ میں کہاگیاکہ افغانستان سے فوجوں کی واپسی منظم اور مربوط ہوگی، برسلز میں نیٹو سیکرٹری جنرل نے امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کے ہمراہ ...
ماہرین نے سائنسی تحقیقات کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ فٹ بال کے تین گرائونڈ کے حجم کے برابر اورٹائٹینک سے بڑا بحری جہاز تیار کرنا شروع کیا ہے ۔ یہ جہاز 2025 میں لانچ کیا جائے گا۔ یہ جہاز 22 جدید ترین تجربہ گاہوں سے آرستہ ہوگا اور اس میں 400 افراد کے کام کرنے کی گنجائش ہوگی۔ اگرچ...
بین القوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی پاکستان میں موجود نمایندہ ٹریسا دوبان سنچے نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں پاکستان کے مزید قرضے موخر کرنے پر بھی غور ہوسکتا ہے ۔ویب نارسے خطاب میں انہوںنے کہا کہ ہم پاکستان میں ٹیکس اصلاحات چاہتے ہیں جس کے لیے ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنا ض...
وزارت خزانہ نے اگلے مالی سال 2021ـ22 کیلئے بجٹ اسٹریٹجی پیپر تیار کرلیا ۔دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کا حجم 46 ہزار ارب سے بڑھا کر 52 ہزار ارب روپے مقرر کیا جائیگا۔دستاویز کے مطابق سال 2021ـ22 میں جی ڈی پی گروتھ 4اعشاریہ2 فیصد رکھنے کا فیص...
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جتھوں سے ریاست نہ کبھی پہلے بلیک میل ہوئی نہ آئندہ ہوگی۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جمہوریت میں مختلف حلقوں کو نقطہ نظر کی اجازت ہوتی ہے ، آپ حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں کرسکتے ۔فواد چوہدری نے کہا کہ پولیس اور ادا...
رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی ملک بھرکی طرح کراچی سمیت سندھ بھرمیں روح پرور مناظر دیکھے گئے ، فرزندان توحید نے ایک دوسرے کو ماہ رمضان المبارک کی آمد کی خوشی میں مبارکباد دینے کے ساتھ ہی پہلی نمازتراویح کی ادائیگی کے لیے مساجد کا رخ کیا، کراچی میں بڑے پیمانے پر نماز تراویح کے ا...
ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔بین الصوبائی تعلیمی وزرا کے اجلاس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 19 اپریل سے نویں سے بارہویں تک کلاسز کا سلسلہ بحال کیا جائیگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات18مئی...
دنیا بھر کے پاسپورٹ پر نظر رکھنے والے ادارے نے سال 2021 کے پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کردی۔بین الاقوامی ادارے ہینلے کی جانب سے 110 ممالک کے پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کی گئی، جس میں جاپان نے ایک بار پھر دنیا کا طاقتور ور ترین پاسپورٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔فہرست کے مطابق سنگاپور دوسر...
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ کی کارروائی کو دیجیٹلائز کردیا گیا ہے ، تمام کابینہ ارکان کو آئندہ ہفتے سے ٹیبلٹ دے دیا جائے گا۔کابینہ اجلاس پر میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ اجلاس کی کاغذی کارروائی کی مد میں سالانہ51 کروڑ روپے خرچ ہوتے تھے ۔
حکومت نے ایک بار پھر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کردی۔وا...
مانسہرہ پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔وفاقی کابینہ نے ریاست مخالف بیانات کی وجہ سے صوبائی حکومت کو مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی ہدایت کی تھی۔2 ماہ کی طویل روپوشی کے بعد مفتی کفایت کو پولیس کی بھاری نفری نے گزشتہ رات ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ...
صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب میں فٹبال میچ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے ۔حب میں الہ آباد ٹاؤن کے علاقے میں شہدائے پولیس کے اعزاز میں منعقدہ فٹبال میچ کے دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک درجن افراد زخمی ہوئے ۔دھماکا تماشائیوں کے اسٹینڈز م...
سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزمان کی ضمانت کا معاملہ نمٹاتے ہوئے انہیں دوبارہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے ۔سپریم کورٹ میں جعلی بنک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران وکیل ملزمان نے عدالت کو بتایا ان کے موکلان 2 سال 8 ماہ سے جیل میں ہیں،شریک ملزمان کی ضمانتیں ہو چکی ہی...
پاکستان میں 13 سے 15 سال کی عمر کے افراد میں ذیابیطس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک چوتھائی سے زیادہ آبادی ذیابیطس کا شکار ہوچکی ہے تاہم اب ماہرین نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں 13 سے 15 سال کے نوعمر لڑکے اور لڑکیاں بھی ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہو رہے...
تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد حسین رضوی کو حراست میں لینے کے بعد سے ملک کے مختلف شہروں میں ٹی ایل پی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے احتجاج اور مظاہروں کے باعث راستے بلاک ہوگئے جس کے بعد شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک سینئر پولیس عہدیدار نے تصدی...
بھارتی سپریم کورٹ کے 50 فیصد سے زائد عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد بھارتی سپریم کورٹ کے تمام ججز کو گھرسے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 50 فیصد سے زائد عملے کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بھارتی سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت ویڈیو لنک سے کی جائی...
برطانیہ میں جہانگیر ترین کے مالی اثاثوں سے متعلق پاکستان نے برطانیہ سے تفصیلات مانگ لیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ پاکستان نے جہانگیر ترین کے علاوہ خاندان کے دیگر افراد کے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق 8 ملین پاؤنڈ کے گھر کے علاوہ دیگر اثاثوں کی ...