... loading ...
تربت میں ائیرپورٹ کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر دہشت گردوںکے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے اپنی بزدلانہ کارروائی میںتربت ائیرپورٹ کی سکیورٹی پر مامور پاک فوج کے اہلکاروں پر چھوٹے ہتھیاروںسے حملہ کیا جسکے نتیجے میں ضلع چکوال سے تعلق رکھنے والے نائیک ع...
اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لیلی، تحریک واپس لینے کی درخواست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروادی۔متحدہ اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عجلت میں قانون سازی کرنے پر تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی درخواست م...
قومی احتساب بیورو(نیب ) نے جعلی اکائونٹس کیس میں8 کروڑ 14 لاکھ روپے کے چیک سندھ حکومت،سمٹ بینک اور سندھ بینک کے نمائندوں کے حوالے کردیئے ۔نیب راولپنڈی نے سولراسٹریٹ لائٹس کی تنصیب میں بدعنوانی کیس میں4.95ملین روپے سندھ حکومت کے حوالے کئے ۔ پارک ویواسٹاک اینڈ کیپیٹل پرائیویٹ لمیٹڈ...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد، مظفرآباد، بالاکوٹ، وادی نیلم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے ۔زلزلے کی وجہ سے بلند و بالا عمارات میں گھریلو و دفتری سامان لرزاٹھا اور لوگ ...
وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی ڈاکٹرمعید یوسف نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے لئے کھڑا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرمعیدیوسف نے یہ بات اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے ذاتی مندوب برائے افغانستان اور علاقائی امور جین آرنولٹ سے ملاقات میں کہی،ملا قات میں افغانستان کی ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے پانچ سال سے پرانے گوشواروں کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے اثاثوں اور آمدن کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنیک...
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے العریبیہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے حمزہ شہباز شریف کو 24 جون کو طلب کیا ہے ،ان پر 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے ۔ نوٹس میں کہا گیا کہ متعدد بار آپ ...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ کے مذاکرات بغیر نتیجہ ختم ہو گئے ۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو 3برس کے دوران چھ ارب ڈالر کا قرض دینے کی منظوری دی ہوئی ہے ، اس وقت پاکستان عالمی مالیاتی ادارے سے پانچ قسطیں وصول کر چکا ہے ۔پاکستان اور آئی ایم ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس کا کردار کسی بھی ملک میں بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے جن ملکوں میں پولیس مستعدی اورایمانداری سے کام کرتی ہے وہاں خوشحالی آتی ہے ہمارے معاشرے میں انصاف و قانون کے فقدان سے ہم دنیا سے پیچھے رہ گئے ہیں ،پولیس قانون کی عملداری کو یقینی بنائے قانون کی...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا رویہ پاکستان کے ساتھ دوستانہ نہیں ہے ۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ مالی سال 2022-23 کے دوران 6 فیصد پر گروتھ کریں گے ،2018 میں 5.8 فیصد سے غیرمستحکم گروتھ دکھائی گ...
اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے کارروائی کی زد میں آنے والے ارکان شیخ روحیل اصغر اور علی گوہربلوچ کو ایوان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، دونوں ارکان ہال کے داخلی دروازے پر پہنچے تو سارجنٹس نے انہیں روک لیا، دوپہر سوادو بجے کے قریب متذکرہ ارکان پارلیمنٹ ہائوس کے اندر اپوزیشن کیلئے مخ...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ وفاقی وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 110 روپے 70 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے ۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے ...
ملک بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، کاروبار ہفتے میں دو کے بجائے ایک دن بند ہوگا جبکہ دفاتر میں سو فیصد حاضری کی اجازت ہوگی۔گزشتہ روز سندھ حکومت نے بھی ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش ختم کر کے صرف ایک روز کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعلی سندھ نے ہدایت کی کہ ڈرائیونگ ل...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 2روزہ فارمیشن کمانڈز کی کانفرنس ہوئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں کورکمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور فارمیشن کمانڈروں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے شرکاء کو جیو سٹرٹیجک صورتحال اور قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز...
قومی اسمبلی میں'' ٹریکٹر ٹرالی'' کی سرکار نہیں چلے گی کا نیا نعرہ لگ گیا۔ بجٹ اجلاس منگل کو اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا ۔ ایک حکومتی رکن پہلی مرتبہ ایوان میں باجا لے آیا۔ مسلم لیگ ن کے ارکان نے ٹریکٹر ٹرالی کی سرکار نہیںچلے گی کا نیا نعرہ بھی متعارف کروا دیا۔ تحریک انصاف کے ...
وزیراعظم عمران خان کو قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کی کارروائی سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جاتا رہا، پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان کیخلاف انتہائی جارحانہ انداز اختیار کرلیا۔ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا مگر فحش گالیوں، نازیبا نعروں، ایک دوس...
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کیس میں نسلہ ٹاور کے وکلا سے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر جواب طلب کرلیا۔ پیر کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل لارجر بنچ نے نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کی۔ دو...
وزارت سمندر پار پاکستانیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2020 میں افرادی قوت بیرون ملک بھیجنے میں بھارت اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور کورونا کے باوجود 2 لاکھ 24 ہزار 705 افراد کو مختلف ممالک بھیج کر خطے کا لیڈر بن گیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزارت سمندر پار پاکستان...
سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد نیلامی کا احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی اور نیلامی کے احکامات جاری کیے تھے جس پر نواز شریف کی جائیدادوں کے تین دعویدار سامنے آ...
یکم جولائی سے فلورملز پر ٹرن اوور ٹیکس 1.25 فیصد ہونے سے 20 کلو آٹے کا تھیلا 30 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں فلور ملز کیلئے ٹرن اوور ٹیکس میں دی گئی رعایت ختم کردی گئی ہے ، جس کے بعد ٹیکس بڑھنے سے 20 کلو آ...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھی جائیں گی۔ ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ بڑی تحقیقات اور محنت کے بعد بہترین بجٹ بنایا ہے ، امید رکھتے ہیں بجٹ میں طے کیے گئے خدوخال مکمل کریں گ...
وفاقی وزیر مراد سعید نے تینسال میں وزیراعظم آفس اور ہائوس کے اخراجات میں کروڑوں روپے کی بچت کی تفصیلات جاری کر دیں ۔ وفاقی وزیر مواصلات کے مطابق وزیراعظم آفس کے اخراجات میں پہلے سال28فیصدکمی کی گئی، دوسرے سال 21فیصد اور تیسرے مالی سال میں 29فیصدکمی کی گئی، وزیراعظم آفس کے مختص بج...
کراچی میں سی ویو پر ہارس رائیڈنگ کلب نے گھڑ سواری کا انعقاد کیا،جس میں نوجوانوں نے تفریح کے ساتھ گھڑ سواری کی تربیتی مشق بھی کی، گھڑسواروں میں خواتین، مرد اور بچے بھی شامل تھے ۔ہارس رائیڈنگ کلب کے منتظم زبیر نے بتایا کہ اب تک 1000 سے زائد افراد کو گھڑ سواری سکھا چکاہوں۔انہوں نے ک...
چین سے ایئرو ناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لے کر وطن واپس آنے والا تربوز کا جوس بیچنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق عبدالملک چین سے ایئرو ناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لے کر وطن واپس آئے تھے مگر سفارش نہ ہونے کے باعث مناسب نوکری کی تلاش میں ہیں۔عبدالملک کی اسکولنگ عرب امارات میں ہوئی،ایئروناٹیکل ...