... loading ...
پاکستان اسٹیل ملز اسٹیک ہولڈرز گروپ نے موجودہ سی ای او بریگیڈیئر (ریٹائرڈ)شجاع حسن خوارزمی کومدت ملازمت میں ایک سالہ توسیع دینے کے وفاقی کابینہ کے حالیہ 2 نومبر کے فیصلے پرشدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے میرٹ کے برخلاف تحریک انصاف حکومت کااپنے منشورسے ہٹ کر سیاسی فیصلہ قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ شجاع حسن کو ابتدائی ط...
وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی میں پسے عوام کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیکج 120ارب روپے کا ہے جس سے13کروڑلوگ مستفید ہوں گے، 6ماہ تک پیکج کے تحت گھی،آٹا،،دال کی قیمت میں 30فیصد ڈسکاونٹ ملے گا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر می ملک میں پیٹرول کی ...
سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کا قومی خزانے میں رقم جمع کرانے کا جھوٹ سامنے آگیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ نیب کا قومی خزانے میں رقم جمع کرانے کا جھوٹ سامنے آگیا ہے۔ وزارت خزانہ سے سوال کیا گیا نیب نے آج تک کتنی رقم جمع کرائی ہے؟ انہوں ...
آزاد کشمیر کے علاقے ضلعی سدھنوتی میں مسافر بس کھائی میں جا گری، حادثے میں 23 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ بدقسمت مسافر کوچ منجیاڑی کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ـ مسافر کوچ ضلع سدھنوتی سے کوٹلی آرہی تھی کہ منجیاڑی کے قریب گہری کھائی میں گرگئی،جاں بحق ہونے والوں میں عورتیں اور بچ...
حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں سے حمایت کی درخواست کردی۔ وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملاقات کی جن میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق)، جی ڈی اے، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں، شاہ ز...
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے کراچی میں ایک شخص کو مبینہ طور پر اپنے مالک کے جعلی دستخط کر کے کروڑوں روپے ہڑپ کر لینے والے ملازم کو گرفتار کر لیاہے۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق دھاگے کے کاروبار سے منسلک تاجر محمد عمران نے 16 جنوری 2020 کو تحریری شکایت جمع کرائی کہ اس ک...
کوئٹہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرچائلڈ پورنو گرافی پھیلانے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے مطابق ایف آئی اے نے کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے واٹس ایپ پر چائلڈ پورنو گرافی پھیلانے والے ملزم جاوید اقبال و...
حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی)کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے والے سابق چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی میں الیکشن اتحاد کی باتیں کرنے والے اور کالعدم ٹی ایل پی جانیں۔ سابق چیئر مین رویت ہلال کمیٹی نے کہاکہ میرا کو...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ۔باب دوستی پانچ اکتوبر کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کیا تھا۔ گزشتہ روز پاک افغان حکام اور ٹریڈیونینزنے باب دوستی کھولنے پراتفاق کیا۔کسٹم حکام نے کہا کہ باب دوستی گڈزٹران...
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی سمیت سیکڑوں مظاہرین کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ اور دیگر مظاہرین کے خلاف وزیرآباد کے تھانہ صدر اور تھانہ سٹی میں مقدمات درج کیے گئے۔پولیس کے مطابق وزیر آباد میں درج مقدما...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا ۔ عوام سے دھوکا دہی ، فراڈ اور مضاربہ کیسز دوبارہ نیب کے حوالے کر دیے گئے ۔ آرڈیننس کے مطابق احتساب عدالتوں میں الیکٹرانک ڈیوائسز کی تنصیب تک پرانے نظام کے تحت ہی شہادتیں قلمبند کی جائیں گی ۔ دھوکا دہ...
محکمہ موسمیات کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی شہر ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق پاکستان آٹھواں ملک ہے، جسے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کا سب سے زیادہ سامنا ہے اور 2060 تک کراچی مکمل طور پر زیر آب آ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق رواں سال کراچ...
سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے شہری انتظامیہ کو اب تک کوئی پیش کش نہیں ملی سکی۔عدالتی حکم کے بعد نسلہ ٹاؤر کے تمام رہائشیوں نے اپارٹمنٹس خالی کردیے، عمارت اس وقت انتظامیہ کی تحویل میں ہے۔ ذرائع کے مطابق حکام کو اگر نسلہ ٹاؤر گرانے کے لیے کوئی کمپنی نہ ملی...
حکومت نے نیب قانون میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ عوام سے دھوکا اور فراڈ کے کیسز دوبارہ نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ مضاربہ کیسز بھی دوبارہ نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ نیب قانون میں ترامیم کے حوالے سے آرڈیننس جلد جاری کیا جائے گا۔ اسلام آباد کی احتس...
حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی مکمل بحال ہوچکے ہیں، فیض آباد انٹرچینج کو 10 روز بعد ہر قسم کی...
حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) معاملے پر بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا بشیر فاروقی نے اہم انکشاف کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ طاقت کے استعمال کے حق میں نہیں تھے، انہوں نے مذاکرات پر زور دیا۔مولانا ب...
مفتی منیب الرحمن نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی بحالی پیش گوئی کردی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مفتی منیب نے کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیشگوئی کی۔انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی کو جلد آئین و قانون کے دائرے میں فعال ...
رواں سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے، جنوری سے اکتوبر کے دوران چینی 20 روپے 52 پیسے، گھی اوسطا 101 روپے 16 پیسے ، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 224 روپے 72 پیسے مہنگاجبکہ بجلی چارجز میں 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوا۔جنوری سے اکتوبر تک اکثر...
سابق وزیرمملکت چودھری عابد شیرعلی کی لندن میں موجودگی اور حکومت کے متوقع سیاسی انتقام کی وجہ سے تین سال تک خاموش رہنے کے بعداُن کے والد اوررانا ثنا اللہ خاں مخالف دھڑے کے سربراہ سابق میئروسابق رکن قومی اسمبلی چودھری شیرعلی سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی ہدایت پراپنے دھڑے کے کارکن...
حکومت اورکالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق کالعدم تنظیم فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی ہے۔ کالعدم تنظیم آئندہ کسی لانگ مارچ یا دھرنے سے گریز کرے گی۔ کالعدم تنظیم آئندہ بطور سیاسی جماعت قومی دھارے میں شریک ہوگی ۔ حکومت کا...
حکومت اور کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ، معاہدے کی تفصیلات مناسب وقت پر سامنے لائی جائیں گی ، معاہدے کی نگرانی کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی گئی جس کے سربراہ وزیر مملکت علی محمد خان ہونگے ، حکومت کی جانب سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت ، وفاقی اور ص...
وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ علماء نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ،12 رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے جو حکومت اور کالعدم تحریک لبیک سے رابطے میں رہ کر بات آگے بڑھائے گی۔علماء کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اسلام آباد می...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں خون خرابہ نہیں چاہتے،امن و سلامتی ہر ایک کے مفاد میں ہے،ملکی سلامتی اور حکومتی رٹ پر سمجھوتہ ممکن نہیں ،علمائے کرام کا وفد حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان پل کا کا م کرسکے تو یہ قابل قدر ہوگا ،سرکاری میڈیا کے مطابق اس امر کا اظہار وزیر اعظ...
یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیا مہنگی کر دی گئی ہیں۔مختلف برانڈز کے 950 گرام چائے 100 سے 210 روپے تک مہنگی کردی گئی، کافی کے 100 گرام جار کی قیمت 50 روپے تک بڑھا دی گئی، بچوں کا 500 گرام فارمولا دودھ 60 روپے تک مہنگا ہوگیا، ایک کلو کپڑے دھونے کے ...