... loading ...
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کا لعدم جماعت کیساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہ کیے جائیں اور نہ ہی کسی کو ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کالعدم جماعت کے مارچ پر تبادلہ خیال سمیت قومی...
بلو چستان عوامی پارٹی کے رہنماء میر عبد القدوس بزنجو نے بلوچستان کے 17ویں وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ جمعہ کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزیر اعلیٰ بلو چس...
ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد کا بڑااضافہ ہوا جس کے بعد مطابق مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حالیہ ہفتے پچیس اشیائے ضروریہ کی قیمتوں می...
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب سی این جی اسٹیشن میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع میٹرک بورڈ آفس کے قریب سی این جی پمپ پر زور دار دھماکا ہوا، جس کی شدت سے اطراف میں بھی نقصان...
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسران اور اسٹاف سے الوداعی ملاقات وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسران اور دیگر اسٹاف کی جانب سے جام کمال خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے...
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کالعدم تنظیم کے پرتشدد مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ بس بہت ہوگیا، ،حکومت یرغمال نہیں بنے گی، ریاست کی رٹ کو ہر صورت قائم کیا جائیگا، تمام مطالبات تسلیم کرلیے تھے، احتجاج کا کوئی جواز نہیں، مارچ کو ہر صورت روکا جائیگا۔ جمعرات کو اپنے بیان میں وزیرداخلہ ن...
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزراء بدمعاشی سے گریز کریں، بھارت سے فنڈنگ کی بات کرنے والے منہ سنبھال کر بات کریں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے آئینی و قانونی حق کو چھیننے کے لیے ہمیشہ طاقت کا استعمال کیا، وزرا بدمعاشی سے گریز کریں احتجاج ج...
سپریم کورٹ رجسٹری میں ریلوے اراضی پر تجوری ہائٹس کی تعمیر کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد خان نے کہا کہ یہ طے ہوچکا ہے کہ عمارت غیر قانونی ہے،دستاویزات میں رد و بدل کیا گیا ہے ،کل تک کلائنٹ سے پوچھ کر بتائیں خود گرائیں گے یا ہم حکم دیں ،یہ نہ ختم ہونے والا سلسلہ...
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) مارچ سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی مری روڈ کے علاوہ ملحقہ شاہراہیں دوسرے روز بھی کنٹینرز لگا کر سیل کی گئیں، میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہی، معمولات ز ندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک لبیک کے دھرنے روکنے کے لیے راولپنڈی اور ...
صحافی عروسہ عالم نے آئی ایس آئی کے ساتھ مبینہ روابط اوربھارتی ریاست پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ امریندر سنگھ پر اثر انداز ہونے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارتی ایجنسیز کے ساتھ تحقیقات میں شامل ہونے پر تیار ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے اپنے خلاف الزامات کو اشتعال انگیز...
اسلامی نظریاتی کونسل نے ملتان میں عید میلاد النبیۖ کے دوران جلوس میں حورِ جنت کے نام پر کیے جانے والے عمل کو نامناسب قرار دیا۔آئی آئی سی نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس واقعے کی تحقیقات کر کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔کونسل نے اس امر پر زور دیا کہ آئندہ کے لیے ایسی ن...
اسلامی نظریاتی کونسل نے ریپ کے مجرم کو نامرد بنانے کے قانون کو غیر اسلامی قرار دیدیا۔آئی سی سی کے 225ویں دو روزہ اجلاس میں کہا گیا کہ فوج داری قانون (ترمیمی) آرڈیننس 2020 کے تحت ریپ کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون غیر اسلامی ہے۔اجلاس میں رائے دی گئی کہ اس کی جگہ متبادل مؤثر سزائی...
فاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجاب میں 60 دن کے لیے رینجرز طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سندھ کی طرح رینجرز کو کہیں بھی تعینات کرسکتی ہے،پاکستان پر بہت زیادہ دباؤ ہے، غیر ملکی طاقتیں ہم پر پابندیاں عائد کرنا چاہتی ہیں، غیر ملکی طاقتیں ہماری جوہری اور معیشت پر ...
وفاقی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین کو جی ٹی روڈ پر روکنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کو ٹی ایل پی کے احتجاجی مارچ پر بریفن...
وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سوشل میڈیا ہینڈلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیے۔وفاقی حکومت نے گزشتہ کئی روز سے دھرنا دینے والی کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان سے عسکریت پسند تنظیم کے طور پر نمٹنے اور ان کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ک...
سپریم کورٹ رجسٹری ،تجاوزات کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی رپورٹ بھی مسترد کردی، کراچی بھر کے رفاہی پلاٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو تمام دکانوں کی مکمل تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے گٹ...
نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی۔ صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہو گی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا۔ بدھ کے روز سی پی پی اے کی جانب سے بجلی کی م...
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے نسلہ ٹاؤر گرانے کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں مانگ لیں۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 15 منزلہ نسلہ ٹاؤر گرانے کے لیے جلد اور محفوظ ترین طریقے کا تجربہ درکار ہے۔کمشنر کراچی کی جانب سے کمپنیوں کو 3 روز میں رابطہ کرنے کی ہدایت کی ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات اور نازیبا ریمارکس سے متعلق کیس میں شوکاز نوٹس جاری کردیئے ۔ بدھ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے رکن نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی پر مشتمل دو رکنی بی...
وزیراعظم عمران خان نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تقرری کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جار ی کر دیا گیا ۔ منگل کو وزیراعظم ہاؤس نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفکیشن کا اط...
سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے سابق گورنر سندھ عشرت العباد خان کو پاکستان آکر سیاسی کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ نے سابق گورنر سندھ عشرت العباد سے دبئی میں ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیا...
سپریم کورٹ کا گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ، عدالت نے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور تعمیر تمام گھر بھی گرانے کا حکم دیدیا۔ منگل کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی ای سی ایچ ایس میں گرین بیلٹ پر ک...
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات کی جاری کردہ کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد نہ کرنے پر چھ پاکستانی ایئرلائنز کو تنبیہی مراسلے جاری کردئیے ہیں۔تنبہیی مراسلہ پی آئی اے، ایئربلیو، سیرین ایئر، ایئرسیال، ویژن ایئر اور ایئرفیلکن کو جاری کیا گیا ہے، ڈائریکٹر فلائٹ اسٹینڈر...
گوجرانوالہ کے اطراف جی ٹی روڈ 5ویں روز بھی بند رہا، سادھوکی کے مقام پر کنٹینرز موجود جبکہ مریدکے میں جی ٹی روڈ پر کالعدم تنظیم کے مظاہرین کا دھرنا جاری رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تنظیم کی ریلی مرید کے میں ہی موجود ہے، مرید کے سے نارووال اور شیخوپورہ جانے والی سڑکیں پھر بند کرد...