... loading ...
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تجارتی خسارہ 25 ارب 47 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ، جولائی تا دسمبر 2021 تجارتی خسارے میں 106.40 فیصد کا اضافہ ہوا ۔وفاقی ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعدادوشمار جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق جولائی تا دسمبر درآمدات کا حجم 40 ارب 58 کروڑ ڈالرز رہا ، 6 ماہ کے دوران درآمدات میں 65.94 فی...
درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ہائبرڈ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 15 سے بڑھا ...
اپوزیشن کے مطالبے پر وزیر اعظم عمران خان کے 3 سالوں کے دوران غیر ملکی دوروں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی۔سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سال 2018 میں 3 غیر ملکی دورے کیے، ان غیر ملکی دوروں پر 4 کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار سے زائد اخراجات...
فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بلیک مارکیٹ کے خاتمہ کیلئے منی چینجر کمپنیوں کے آڈٹ کا فیصلہ کر لیا،80منی چینجر کمپنیوں کا آڈٹ کیا جائے گا ۔بتایا گیا ہے کہ ایف بی آرمنی چینجر کمپنیوں کا 5سال کا آڈٹ کرے گا، غیرقانونی طریقے سے رقوم کی منتقلی میں ملوث منی چینچر کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہوگ...
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں وزیر مملکت کہہ رہے ہیں وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں علی محمد خان پارٹی کارکنان سے کہہ رہے ہیں ک...
پی ٹی آئی کے ایم این اے محمد نجیب ہارون سال 2019ء میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے رکن پارلیمنٹ بن گئے ہیں۔ نجیب ہارون این اے 256 کراچی سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ہیں، انہوں نے 14 کروڑ ساڑھے7 لاکھ روپے کے قریب ٹیکس ادا کیا۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے اپنے ٹیکس گوشواروں میں...
سال نو کے موقع پر حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا،نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چار، چار روپے اضافہ کیا گیا...
وفاقی حکومت کے منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کیے جانے سے 100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے صارفین کو اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا۔ منی بجٹ کی تجویز کے مطابق اب صارفین کے 100 روپے کے بیلنس میں سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 13 روپے کی کٹوت...
قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے ضمنی مالیاتی بل میں غیر ملکی ڈراموں اور اداکاروں پر بھاری ٹیکسز کی تجویز دی گئی ہے منی بجٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ غیر ملکی ڈراموں کی ایک قسط پر 10 لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ کیا جائے۔اس کے علاوہ ایک قسط پر مشتمل غیر ملکی ڈرامے پر 30 لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے99پیسے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ۔ نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔ نیپرا کے مطابق اس فیصلے سے صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ رو...
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے دوران پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین ...
قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے ضمنی مالیاتی بل میں ڈیوٹی فری شاپس پر بھی 17 فیصد جی ایس ٹی لاگو کر نے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ضمنی مالیاتی بل میں جن اشیاء اور خدمات پر جنرل سیلز ٹیکس (GST) کی شرح میں اضافے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق بیکریوں، ریسٹورنٹ اور فوڈ چین پ...
پاکستان میں روایتی اثاثوں اور سرمایہ کاری کی فہرست میں بٹ کوائن بھی شامل ہوگیا ہے جس نے حیرت انگیز طور پر 2021 میں منافع دینے کی دوڑ میں پراپرٹی، شیئرز اور دیگر شعبوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ منافع دینے والے اثاثوں کے حوالے سے ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی ہے جس...
نئے سال میں عالمی معیشت کو مختلف خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا، معاشی ماہرین نے سروے رپورٹ جاری کردی۔سال 2022 میں عالمی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا، معاشی ماہرین نے اس حوالے سے سروے رپورٹ جاری کی ہے۔31 فیصد ماہرین نے مہنگائی کو نئے سال کا سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے، 26 ف...
حکومت نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 30دسمبر کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے،،منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہو گا، کابینہ کے خصوصی اجلاس میں فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابین...
ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ایف بی آر نے نوٹس بھیجنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق اب نوٹس ای میل کے ذریعے بھجوایا جائے گا۔ نوٹس کو کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔ کاروبار بند کرنے کی اطلاع ٹیکس حکام کو دینا ہو گی۔ ...
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں 41 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 10دسمبر کو اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 18.56 ارب ڈالر تھے جو 17 دسمبر کو کم ہوکر 18.15 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے پاس...
ایک ہفتے کے دوران بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، مہنگائی کا پارہ 19اعشاریہ 83 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق ماہانہ 17ہزار تک کمانے والوں کیلئے مہنگائی ریکارڈ22فیصد کے قریب ...
سال2021 میں عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھ گیا سال بھر کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری رہا۔پٹرول، بجلی اور گیس کے نرخ بڑھنے سے ٹرانسپورٹ کے کرائے اور آمدورفت کے اخراجات بھی بڑھ گئے، سال کے آغاز سے اختتام تک مہنگائی کا نہ رکنے والا طوفان عوام پر مہنگائی...
حکومت نے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض حاصل کیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت نے رواں مالی سال 2021ـ22ء کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لیا، ان میں کمرشل بینکوں سے 1 ارب 52 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کا قرض ...
عالمی بینک بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کے لیے پاکستان کو ساڑھے 19 کروڑ ڈالر مالیت کا قرضہ فراہم کرے گا، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک نے بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کے لیے ساڑھے 19 کروڑ ڈالر مالیت ...
حکومت نے منی بجٹ تیاری مکمل کرلی، منی بجٹ کے ذریعے350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی۔ ترجمان مشیر خزانہ کے مطابق 12 جنوری کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں چھٹا جائزہ پیش ہوگا۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان 12 جنوری سے قبل آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پوری کرے گا،...
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے روات میں بھنگ کی کاشت کا افتتاح کردیا،ایک ایکڑ پر بھنگ کی کاشت تین ماہ میں تیار کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ اگست میں بھنگ کو کاشت کیا تھا، اب بھنگ کی کٹائی کا وقت آگیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کے پی بلوچستان گلگت ...
وفاقی حکومت نے ملک میں بنی بنائی گاڑی کی بجائے ملک کے اندر گاڑیوں کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑیوں کی پیداوار بڑھنے سے صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور غیرملکی زرمبادلہ بھی بچے گا،اگر گاڑی خریدنے والے کے نام پر گاڑی رجسٹر نہ ہوئی تو جرمانہ ہو گا، چھوٹی گاڑ...