... loading ...
وفاقی حکومت نے 360 ارب سے زائد کا منی بجٹ پارلیمنٹ کے بجائے آرڈیننس کے ذریعے لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے متعلق وزارت خزانہ نے کہا کہ پارلیمنٹ سے منظوری طویل وقت لے سکتی ہے، فوری منظوری کے لیے مشترکہ اجلاس بلانا ممکن ہے۔وزارت خزان...
وفاقی حکومت نے دس، پچاس، سو اور ہزار روپے والے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ میں 31 دسمبر 2022 تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری کی منظوری دیدی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ...
ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں بے انتہا کمی کے بعد ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے ملکی ڈیپازٹ کے تحفظ کے لیے نئے معاشی اقدامات کے اعلان کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر کی جانب سے اعلانات کے بعد لیرا کی قدر میں 3...
مودی سرکار کی پالیسیوں کے نتائج آنا شروع ہوگئے ،بھارتی روپیہ ایشیا کی بدترین پرفارمنگ کرنسی بن گیا۔ غیر ملکی فنڈز نے بھارتی اسٹاک مارکیٹ سے 4 ارب ڈالر نکال لئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق علاقائی مارکیٹوں کی نسبت بھارت سے سب سے زیادہ سرمائے کا انخلا ء ہوا۔ بھاری سرمایہ کے انخلا ء کا مط...
وفاقی کابینہ نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دے دی جس میں 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز پیش کی گئی ہے۔نئی پانچ سالہ 26ـ 2021 آٹو پالیسی وفاقی کابینہ میں پیش کی گئی جس میں 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے، مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیوں پ...
دنیا کے پانچ سب سے زیادہ منافع کمانے والے ارب پتیوں کی دولت میں 2021 کے دوران 266.4 بلین ڈالر کا اضافہ ہواہے۔ان میں پہلے نمبر پر ٹیسلا کے سربراہ ارب پتی ایلون مسک رہے جنہوں نے تقریبا 87.4 بلین ڈالر کے منافع کمایا۔ جس سے وہ 243 ڈالر کی دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی کی صف میں...
ڈالر کی سٹہ بازی کی روک تھام کیلئے اسٹیٹ بینک نے فارن ایکس چینج قوانین کو مزید سخت کردیا، ایک دن میں ایک فرد کو 10 ہزار امریکی ڈالر سے زیادہ رقم فروخت نہیں کی جاسکے گی۔تمام ایکس چینج کمپنیوں کو ملاکر فی کس یومیہ حد مقرر کردی گئی ہے جب کہ کسی بھی فرد کے لیے سال میں ڈالر اور دیگر ک...
عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان میں بجلی کی تقسیم کو بہتر بنانے، صارفین کی خدمات کے معیار کو بڑھانے اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے نفاذ میں مدد کے لیے 195 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دیدی ہے۔ الیکٹرک سٹی ڈسٹری بیوشن ایفیشینسی امپروومنٹ پراجیکٹ (ای ڈی ای...
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک میں شرح سود میں مزید اضافہ فی الحال نہیں کیا جائے گا۔عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے رضا باقرنے کہا کہ شرح سود میں اضافے کے باوجود رواں مالی سال کے دوران ملکی ترقی کی شرح 5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان میں م...
75 لاکھ لیٹرز یومیہ پیداواری صلاحیت والی پاکستان ریفائنری لمیٹڈ بندہوگئی۔پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے مطابق بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی جس کی وجہ سے آئل اسٹوریج بھر گئے اور 75 لاکھ لیٹرز یومیہ پیداواری صلاحیت والی پاکستان ریفائنری بند کردی گئی ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق...
سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)شبر زیدی نے کہاہے کہ ملک کے دیوالیہ ہونے سے متعلق ان کے بیان کو غلط رپورٹ کیا جا رہا ہے۔شبر زیدی کا ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ملک بڑا اچھا چل رہا ہے، ہم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے اور ہم تبدیلی ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ شرح سود 8.75 سے بڑھا کر 9.75 فیصد کردی گئی۔ فیصلے کا مقصد مہنگائی سے نمٹنا اور پائیدار نمو کو یقینی بنانا ہے، عالمی قیمتوں اور ملک کی معاشی نمو کی وجہ سے مہنگائی اور تجارتی خسارے میں...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔آوٹ لک رپورٹ 2021 کے مطابق پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ کی وجہ بجلی ٹیرف اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کو قرار دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق خطے میں مجموعی مہنگائی 5.8 فیصد کے بجائے 5.9 فیصد رہے گی۔ پاکستان میں کپاس اور گ...
چائنا کے سب سے بڑے آن لائن تعمیراتی گروپ جی بی ایم نے پاکستان میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا ،گروپ رواں ماہ لاہور میںاپنی پہلی برانچ کھولے گا جبکہ اس کے ساتھ مستقبل میں کراچی میں ڈیجیٹل پورٹ کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا ۔جی بی ایم پاکستان کے جنرل مینیجر ...
مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔ایک انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہی ہے لیکن اس میں کھانے پینے کی اشیا پر دی جانے والی ٹیکس چھوٹ ختم نہیں ہوگی ، ا...
انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.30روپے سے بڑھ کر177.40روپے اور قیمت فروخت177.50روپ...
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1783ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت 1لاکھ24ہزار300اوردس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ6ہزار567 روپے جبکہ چاندی کی ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کی شرط پر 350 ارب روپے کے ٹیکسوں پر مشتمل منی بجٹ توثیق کیلئے لاء ڈویژن کو بھجوادیا۔لاء ڈویژن کی توثیق کے بعد کابینہ سے منظوری کیلئے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ کابینہ سے منظوری کے بعد آرڈیننس جاری کرنے یا پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے پیش کرنے سے متعلق ف...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج جمعرات کو کریش کرگئی اور تاریخ کی چوتھی بڑی مندی ہوئی ہے جس میں سرمایہ کاروں کے 3 کھرب 32 ارب روپے ڈوب گئے۔ سود کی شرح میں مزید نمایاں اضافے کے خدشات سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج جمعرات کو کریش کی صورتحال سے دوچار رہا۔ مہنگائی اور تجارتی خسارہ بڑھنے سے سرمای...
عوام پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور ٹیکسز کے بوجھ تلے دبنے لگی اور پیٹرول پر ٹیکسز ڈیوٹیز کی مد میں 27روپے24پیسے کی وصولی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل پر 31روپے 26پیسے فی لیٹر ٹیکس، ڈیوٹیز، مارجن اور لیوی عائد ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت خرید 118روپے 58پیسے اور قیمت فروخت 145روپے 82پیسے...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی اربوں ڈالر کی انڈسٹری بن گئی ، حملوں کے لیے تیار رہیں، آپ کا سسٹم پہلا لائن آف ڈیفنس ہے۔کراچی میں پاکستان فن ٹیک سمٹ 2021 سے خطاب کرتے ہوئے گورنر ایس بی پی رضا باقر نے کہا کہ سائبر سیکیورٹی اب اربوں ڈالر کی انڈسٹری ...
سعودی عرب سے چار ارب ڈالر قرض کا معاہدہ کن شرائط پر ہوا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے تفصیلات طلب کر لیں جبکہ وزارت خزانہ نے آئندہ اجلاس میں ان کیمرہ بریفنگ دینے کی یقین دہانی کروا دی ۔فیض اللہ کموکا کی صدارت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، رکن کمیٹ...
نومبر کے مہینے میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 11 اعشاریہ 5 فیصد تک پہنچ گئی۔آٹا، تیل، گھی، چینی، گوشت، دودھ، انڈے، آلو اور ٹماٹر مزید مہنگے ہوگئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق بجلی، موٹر فیول اور دواؤں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا، اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 3 فیصد تھی۔ملک میں ...
حکومت نے (آج)یکم دسمبر سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145روپے82 فی لیٹر برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 142 روپے62 پیسے ...