... loading ...
ایک عام مذہبی مقلد کی حیثیت سے تجدد کے کارہائے جاریہ میں ناچیز کی دلچسپی چندے پرانی اور استعماری اور استشراقی مطالعہ جات کے ضمن میں ہے۔ علما ء کے کام میں ہمیں کوئی دخل در معقولات نہیں۔ آقائے سرسید کا کارِ تجدد فیلنامہ ہے جہاں تجدد کے سارے پاؤں اپنے نشانوں، آہٹوں اور بوجھوں سمیت مسند نشین ہیں۔ ابھی تو بچارے روایت پسن...
پاکستان میں ’’عدالتی مارشل لاء‘‘ نہ سہی، عدلیہ کی ’’رٹ‘‘ ضرور قائم ہوچکی ہے۔ پوری قوم اور دنیا کی نظریں سپریم کورٹ پاکستان کی سمت مرکوز ہیں جس نے آج وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کی قسمت کا فیصلہ صادر کرنا ہے۔ تقریباً ڈھائی ماہ قبل عدالت عظمیٰ نے وزیر اعظم کے خلاف پاناما ...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے گزشتہ ماہ سے اب تک کے دو دورے خاصے اہم تصور کیے جاتے ہیں۔ ایک گزشتہ ماہ دورۂ واشنگٹن ہے جس میں وائٹ ہائوس میں مودی نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ چار گھنٹے گزارے اور اوول آفس میں ون آن ون ملاقات کی۔ مودی کی کسی امریکی صدر سے سے اوول آفس میں یہ تیسر...
جرائم کی دنیا میں مجرم نت نئے راستے یوں توتلاش کر ہی لیتے ہیں، وہیں ایک مقولہ یہ بھی ہے کہ ہر مجرم اپنے جرم کی ایک نشانی ضرور چھوڑتا ہے۔ یہ تحقیق اور تفتیش کرنے والے پر ہے کہ اس کی نگاہیں اس نشانی تک پہنچتی ہیں یا نہیں۔ اورچمک اس جانب دیکھنے کی اجازت دیتی ہے یا نہیں۔خصوصاً قتل او...
وزیراعظم نوازشریف نے بآلاخر وہی فیصلہ کیا جس کی اُن سے توقع تھی۔ وہ اپنے لمحۂ عظمت سے دور رہے۔ انیسویں صدی کے وسط کو اپنی چھاپ دینے والے امریکی شاعر ایمرسن نے کہا تھا کہ ’’ہر ہیرو کی کارکردگی میں اُس وقت کمی آتی رہے گی جب تک وہ مناسب موقع پر یہ نہ طے کر لے کہ اب اُسے منظر سے...
کراچی میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب نے آئندہ انتخابات کا منظرنامہ واضح کردیا ہے کہ اب کراچی کے بیدار مغز اور باشعور عوام کیا سوچ رہے ہیں۔ صوبائی اسمبلی کا حلقہ پی ایس 114 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کو اگرچہ پیمانہ نہیں بنایا جا سکتا لیکن کراچی کی سوچ کے دائروں میں جو فرق ...
پاناما لیکس کیس سے پہلے نوز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان پر کسی پاکستانی سیاست دان نے کرپشن کا الزام نہیں لگایا تھا یہ تو صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم تھی جس نے دنیا کے سیاست دانوں کے پاناما میں آف شور کمپنیوںمیں اکاونٹ سامنے لائے تھے۔اس انکشاف میں وزیر اعظم کی فیملی کا نام بھی ...
پاکستان کے سب سے پہلے فوجی حکمران صدر جنرل ایوب خان(مرحوم) کے ابتدائی دور میں جب سلطنت اومان سے صرف 68لاکھ روپے میں گوادر کا علاقہ خریدا گیا تھا تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھاکہ یہاں ایک عظیم الشان گہرائی والی بندرگاہ تعمیر ہوگی اور چین اس بندرگاہ تک رسائی کے لیے 46ارب ڈال...
انسان اپنی ترجیحات کا قیدی ہے اور اسی سے اُس کا طرزِ عمل پھوٹتا ہے۔ درست اور غلط کی بحث معروضی کم اور اِن ترجیحات کے تحت زیادہ ہوتی ہیں۔ پاکستان سیاست وصحافت میں یہ عمل مکمل طور پر اسی سے آلودہ ہے۔ یہ ایک پُرانا مسئلہ ہے جس سے پاکستان کی سیاست وصحافت نبرد آزما ہے کہ کرائے کے ک...
افغانستان کے صوبے ننگرہار کے پہاڑی علاقے تورا بورا پر گزشتہ دنوں داعش کے قبضے نے امریکا کے کے خطے میں جاری معاملات کی بہت سی پرتیں کھول کر رکھ دی ہیں۔صورتحال انتہائی دلچسپ ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان میں موجود داعش کے جنگجو گزشتہ دوبرسوں سے تورا بورا کے علاقے کا کنٹرول حاصل کرنے...
دنیا کو دھوکا کہا گیا۔ظاہر کتنا بڑا دھوکا ہے اسی لیے آدمی اپنے گردوپیش کو ویسا ہی دیکھتا ہے جیسا کہ وہ دیکھنا چاہتا ہے۔ مصنوعی دنیا کی جادو نگری یہ ممکن بھی بنادیتی ہے۔ اور حواس خمسہ کا قیدی اس کا آسانی سے شکار بھی بن جاتا ہے۔ ایک دھوکا ہے یہ شب رنگ سویرا کیا ہے یہ اجالا ہے ا...
صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم نے پاناما لیکس کا دنیا میں انکشاف کیا۔ جس میں دنیا کے سیاست دانوں نے اپنے ملک کے عوام کے پیسوں کو لوٹ کر یا کسی نے اپنی حلال کی کمائی کو قانون کے مطابق آف شور کمپنیوں میں رکھا ہوا تھاجس پیسے سے وہ تجارت بھی کر رہے تھے۔ حلال اور قانون کے مطابق آف شو...
پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کو آج چار سال مکمل ہوچکے ہیں اپنی چار سالہ مدت میں اس حکومت نے چار بجٹ دیئے ہیں ، ہر بجٹ میں سادگی کا درس دینے والی پنجاب حکومت نے ’’شاہانہ‘‘ اخراجات کی حد پار کردی ، جس کی وجہ سے صوبے کے ترقیاتی منصوبے متاثر ہوئے ہیں ، متاثر ہونے والے منصوبوں میں چھوٹے...
ریمنڈ ڈیوس کی کتاب قومی زندگی پر سوال اُٹھاتی ہے۔ کیا زندگی کی بساط پر ہمارا تعارف جواریوں کا ہے؟ نکتۂ حیات یہ ہے کہ زندگی اپنے محاسن پر بسر کی جاتی ہے، دوسرے کے عیوب پر نہیں۔ مفادات کی تاویل سے اپنے گھناؤنے کردار کو تحفظ دینے والے لوگ تاریخ میں کھیت رہے۔ اب بھی رہیں گے کہ قوم...
سندھ اسمبلی نے ایک بل کے ذریعہ نیب کو سندھ میں کرپشن کی تحقیقات اور کارروائیوں سے روک دیا ہے۔ نیب ایک وفاقی ادارہ ہے جس پر الزام ہے کہ یہ ایک آمر کا تخلیق کردہ ادارہ ہے لیکن اس ادارے کو پارلیمنٹ نے سند ِتصدیق یوں عطا کی ہے کہ جنرل محمد ضیاء الحق کے 5جولائی1977 سے 23 مارچ1985 تک ...
اساں قیدی تخت لہور دے کو جنوبی پنجاب میں مزاحمتی و انقلابی نعرے کا درجہ حاصل ہے ، یہ نعرہ دراصل جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے اظہار اور تخت لہور سے بیزاری کا ذریعہ ہے ، یہ حقیقت ہے کہ یہ نعرہ لگانے والی جماعتیں یا تنظیمیں کبھی بھی صرف اسی بنیاد پر عوام سے ووٹ نہیں لے پائیں ، اس کے ب...
امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کی کتاب دی کنٹریکٹر کا پتہ اس وقت لگا جب میرے ایک دوست حنیف اسماعیل کا کراچی سے فون آیا اور اس کے بعد امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ، جو اخبارات میں میرے کالم پڑھ کر ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں ،ان کا ایس ایم ایس آیا کہ ریمنڈ ڈیوس امریکی جاسوس کی ...
بی بی سی کے مطابق امریکہ نے کشمیرکے معروف جہادی رہنما محمد یوسف شاہ عرف سید صلاح الدین احمد کو خصوصی طور نامزد کردہ عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے انڈیا نے جہاں اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے وہیں پاکستان کے دفترِ خارجہ نے اپنے ردعمل میں اس اقدام کو مکمل طور پر بلاجواز قرار دیا ہے۔سید...
اس روز خاصا رش تھا، پر فضا پہاڑی مقام پرسیاحوں کے جھنڈ کے جھنڈ امڈے چلے آتے تھے، گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی تھیں، ڈرائیورز پارکنگ کی جگہ کے متلاشی تھے، نئے ماڈل کی خوبصورت کار کے اس پختہ عمر ڈرائیور کی نظر یکایک ایک خالی جگہ پر جا ٹہری، اس نے ریس دبائی اور قریب جا پہنچا ...
رنگ بدلتا ہے آسماں کیسے کیسے !احمد آباد گجرات کے فسادات کے بعد امریکہ نے اس وقت کے گجرات کے وزیراعلیٰ نریندرمودی کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے امریکہ میں داخلے سے روک دیا تھا لیکن حالات نے پلٹا کھایا اور نریندر مودی بھارت کا وزیراعظم بن گیا۔ وہ نریندرمودی جس کو امریکہ کے صدر بل کل...
ریمنڈ ڈیوس کی کتاب پر ان دنوں جو شور برپا ہے تو سوچنے کے لیے یہ بات سامنے آتی ہے کہ اس مہم سے فوج کی بدنامی میں جو افراد اور ادارے کثیرالمقاصد عزائم کے ساتھ میدان میں اُترے ہیں۔ اس میں فوج مکالمے اور طاقت کی زبان کو حرفِ آخر سمجھے بیٹھی ہے۔ جنرل پرویز مشرف نے جب ایک آزاد میڈی...
1876کا زمانہ ہندوستانیوں کے لیے بڑا پر آشوب تھا‘ انگریز حکمران ایسٹ انڈیا کمپنی کی شکل میں ان سے ان کا وطن اور آزادی چھین چکے تھے۔ برطانوی راج کے ہاتھوں دہلی میں مغل حکمران بہادر شاہ ظفر کا اقتدار تاراج ہوئے 20سال گزر چکے تھے۔ انگریز تعداد میں چند ہزار تھے اور ہندوستانی 40کروڑ‘...
وہ خود تو اپنی کتاب میں بضد ہیں کہ وہ اس دن روٹ سروے کے لیے نکلے تھے لیکن لاہور کے سینہ گزٹ میں یہ بات کچھ دن عام طور پر گردش کرتی رہی کہ لاہور میں اسکاچ کارنر مال روڈ سے ریمنڈ بابو بروز جمعرات 27 ؍جنوری2011 کو درجہ دوم کی ایک اداکارہ سے جو نہر والے پل پر تو نہیں کسی اور مقام پر ...
بلوچستان اسمبلی کے رُکن عبدالمجید خان اچکزئی اِن دنوں انتہا پسندانہ اور متعصبانہ رویوں کی زد میں ہیں ۔د ر اصل ہمارے معاشرے میں انتہا پسندی ہر سطح پر سرایت کر چکی ہے ۔اور اس رُحجان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔معاملات کو اُس کے اصل تناظر میں دیکھنے کے بجائے نفرت اور تعصب کی عینک سے ...