... loading ...
پاکستان کی عدالتِ عظمی ٰ میں پانامالیکس کے معاملے پر پیش رفت کے بعد عمران خان نے دو نومبر کادھرنا موخر کرنے کا اعلان کیا کیا کہ’’ اسٹیٹس کو ‘‘ کی حامی قوتوں کی توپوں کا رُخ اُن کی طرف مڑ گیا ۔وہ تمام جو عمران خان کے دو نومبر کے احتجاج کو ان کا ذاتی فیصلہ قرار دے رہے تھے عمران خان کے تازہ ترین ذاتی فیصلے پر سیخ پا نظر آ...
ہم شام سن 2007میں گئے تھے۔وہاں کی حلب ( Aleppo )یونی ورسٹی کے ریسٹ ہاؤس میں ہمارا قیام تھا۔ICARDA کے ادارے کا پروگرام تھا۔یہ ادارہ دنیا بھر میں کم پانی والے نسبتاً خشک علاقوں کی فصلوں پر ریسرچ کرتا ہے۔کیا زبردست ادارہ ہے۔ پاکستان کی ایگری کلچر ریسرچ کاؤنسل تو اس کے آگے کسی سرکاری...
آنکھ ٹھنڈ کی وجہ سے کھلی، اے سی چل رہا تھا اور ہم بغیر کمبل کے سو گئے تھے، بھوک بھی لگ رہی تھی، کلائی کی گھڑی میں وقت دیکھا نو بج رہے تھے۔ ہم نے ابھی تک گھڑی میں وقت تبدیل نہیں کیا تھا۔ سعودی عرب اور پاکستان کے وقت میں دو گھنٹے کا فرق ہے۔ اس حساب سے ریاض میں شام کے سات بج چکے تھے...
’’بمبینو سینما‘‘ کی اونر شپ سے آگے بڑھنے کی خواہش اگر پوری ہو جائے تو پھر پارٹی کی ’’پروپرائٹری ‘‘ اور ’’بھٹوز ‘‘ کے ورثہ پر قبضہ برقرار رکھنا بقا سے مشروط ہو جاتا ہے ۔ جناب آصف علی زرداری اپنی اسی جد و جہد کو ’’ برداشت اور رواداری کی سیاست ‘‘ قرار دیتے چلے آئے ہیں ۔ اچھے کاروبار...
ہم ریاض ایئرپورٹ سے باہر آچکے تھے، جہاز میں اور ایئرپورٹ کے اندر ایئرکنڈشننگ کی وجہ سے موسم سردی مائل خوشگوار تھا لیکن ایئرپورٹ سے باہر آتے ہی گرم ہوا نے استقبال کیا۔ یہاں مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے کا وقت تھا،مارچ کا مہینہ ہونے کے باوجود گرمی شباب پر تھی۔ ایک دم گرمی کا شدی...
[caption id="attachment_41793" align="aligncenter" width="300"] رام پنیانی[/caption] رام پنیانی کا تعلق بھارت سے ہے۔ پیشے کے لحاظ سے اولاً ڈاکٹر اور ثانیاً بایو میڈیکل انجینئر ہیں، پرچار کے حساب سے البتہ تاریخ کے ذرا وکھرے طالب علم ہیں۔ تاریخ کا تو کئی اور لوگ بھی مطالعہ کرتے ...
فضا میں بلند ہونے سے پہلے ہوائی جہاز ائیرپورٹ کے رن وے پرآہستہ آہستہ چلنا شروع ہوا۔ ہماری سیٹ کھڑکی کے ساتھ تھی اس لیے باہر کے مناظر دیکھنے کا موقع مل رہا تھا ۔یہ بہت دلچسپ منظر تھاایئرپورٹ پر مختلف سائز کے کھڑے جہازاور ٹرمینل کی عمارت بھی نظر آرہی تھی، ایئرپورٹ پر مختلف قسم کی گ...
کالم کے عنوان پر بعض لوگ مسکرانے پر اکتفا کریں گے ،بعض قہقہے بھی لگا سکتے ہیں لیکن شاید یہ بھی ممکن ہے کہ بعض لوگ اسے اپنی توہین سمجھ کر ،نا زیبا زبان کا استعمال کرتے ہوئے راقم کو ریاست دشمن بھی قرار دے سکتے ہیں۔لیکن میری گزارش ہے کہ یہ الفاظ استعمال کرنے کی صرف میں ہی گستاخی نہی...
تیسرے ہزاریے کا پہلا سال تھا، سرکاری نوکری چل رہی تھی،کام کاج کا تردد بھی نہ تھا یعنی سرکاری اہلکاروں کی مانند ہڈحرامی کا دور دورہ تھالیکن دل کو چین نہیں تھا، اطمینان قلبی کی تلاش بھی تھی اور کچھ کرنے کی امنگ بھی ،ابھی دل زنگ آلود نہیں ہواتھا۔ دوسری بات جیب کی تنگی تھی ،سرکار تنخ...
ارد شیر کاؤس جی حسب وعدہ ہمیں اپنی مرسڈیز اسپورٹس میں لینے پہنچ گئے۔پھولدار شرٹ اور خاکی ٹراؤزر۔ہم نے کار میں بیٹھ کر انہیں تنگ کرنے کے لیے جب گجراتی میں یہ کہا کہ Wire-Tapping نوں تو پروگرام نتھی؟ ( خفیہ ریکارڈنگ کا تو کوئی پروگرام نہیں )توتاؤ کھاگئے۔کار سائیڈ پر روک کر اپنی بے ...
موسم چار ہوتے ہیں سب کو معلوم ہے اس میں کیا نئی بات ہے۔ گرمی کے بعد خزاں اور اس کے بعد سردی کا موسم آتا ہے پھر بہار جوبن دکھاتی ہے۔ اس میں بھی کوئی نئی بات نہیں۔ یہ چاروں موسم یعنی موسم بہار، موسم گرما، موسم خزاں اور سرما ایک خاص ترتیب سے آتے ہیں۔ موسم بہار مارچ، اپریل اور مئی کے...
بے شرمی کی کوئی حد ہوتی ہے؟ شاید نہیں ہوتی، ہوسکتا ہے کہ دنیا کے کسی کونے میں ہوتی ہو؟ لیکن ہماری سیاست میں تو اب بالکل بھی نہیں ہوتی، اور اب تو بے شرمی کی حدود حماقت کی حدوں سے بھی آگے نکل گئی ہیں۔ سیاسی قیادت خواہ مارشل لائی گملوں میں پنیریوں کی طرح اگائی گئی ہو یا پھر کسی ’پاش...
ہم سب پانی پیتے ہیں، بھلے ہی شوق سے نہ پئیں لیکن یہ حیات بخش مائع ہمیں اپنے جسم میں انڈیلنا ہی پڑتا ہے،جانداروں کی غذا کا بڑا حصہ پانی پر مشتمل ہے، یہی حال ہمارے جسم کا بھی ہے ،ہمارا دو تہائی جسم پانی ہی پر مشتمل ہے۔کسی عام انسان کے جسم میں35 سے 50 لیٹر تک پانی ہوتا ہے۔ مردوں میں...
عبداللہ کو سب پتا تھا۔ پرانے کراچی کی ساری پرانی بلڈنگز کی تعمیر سے ملکیت تک کے تمام رموز‘ جتنے سٹی سروے کے رجسٹر میں محفوظ تھے ان کے بارے میں کہیں زیادہ تفصیلات اس کے دماغ میں محفوظ تھیں۔ان دستاویزات ملکیت میں کہیں یہ نہ لکھا ہوتا کہ کس طوائف کے عشق میں مبتلا ہوکر ملکیت کے حصے ب...
عمران خان تم جیت گئے ہو، جنگ کے آغاز سے قبل ہی ’ن لیگی ‘ حکومت کی تزویراتی شکست کا بگل بج رہا ہے۔ جس طرح ان کے لشکر میں افراتفری کے آثار نمایاں ہیں اور جس طرح لیگی تنخواہ یافتہ میراثی سرکاری اور بعض غیر سرکاری ٹی وی پر بیٹھے ٹامک ٹویاں مار کر اپنی راتب خوری کا حق ادا کر رہے ہیں ت...
جتنی آنکھیں اچھی ہوں گی میری آنکھیں ہوں گی، جتنے چہرے اچھے ہوں گے میرے چہرے ہوں گے ،اتنی آنکھیں اتنے چہرے کیسے یاد رکھو گے۔ہم روز درجنوں چہرے دیکھتے ہیں ، راستے میں ،بازار میں ،ٹی وی پر روز کتنے ہی نئے چہرے ہمارے سامنے آتے ہیں اور ہم انہیں بھلا دیتے ہیں۔دنیا میں کروڑوں لوگ ہیں ،ک...
نہ صاحب نہ، ایسا نہ کریں، ایسا نہیں ہوا کرتا۔ قومیں بندوقوں کے زور سے وجود میں نہیں آیا کرتیں ۔ جی ہاں قومیں تلوار وں سے نہیں بلکہ نظریوں سے تشکیل پاتی ہیں، نظریے بیانیوں کو جنم دیتے ہیں اور بیانیے اذہان کو مسخر کرتے ہیں اور یوں زبان زدِ عام ہو جانے والے یہ بیانیے لوگوں کے لاشعور...
سڑک پر چلتے ہوئے یونہی کسی کو دیکھ کر مسکرا دیں وہ آپ کو ایسے دیکھے گا جیسے آپ کے سر پر سینگ نکلے ہوئے ہیں۔کچھ کی تیوری پر بل پڑجائے گا اور کچھ تو باقاعدہ گلے پڑ جائیں گے کہ ہم کو دیکھ کر کیوں دانت نکال رہے ہو، چاہتے کیا ہو،تمہاری ایسی کی تیسی۔ یہ تجربہ کراچی ،لاہور، کوئٹہ ،ملتان...
آنٹی عطیہ کا تذکرہ آپ نے ممتاز مفتی کی الکھ نگری کے انیسویں باب میں پڑھا ہوگا۔وہ فیز ٹو ڈیفنس کراچی کے ہزار گز کے ابتدائی ایام کے بنے ہوئے بنگلے میں رہتی تھیں۔ملازم کوئی نہیں تھا۔ بنگلے کا دروازہ خود ہی کھولتی تھیں۔جب قدرت اللہ شہاب زندہ تھے ان کے پاس باقاعدگی سے آتے تھے۔ صدرایوب...
امام الانبیاء جناب محمد عربی ﷺ کی اپنی اولاد میں صرف بیٹیاں ہی زندہ رہیں بیٹے حضرت ابراہیمؓ کا بچپن میں ہی انتقال ہوگیا۔ بیٹیوں میں سب سے پیاری سیدۃالنساء حضرت فاطمۃالزھرارضی اللہ عنہا تھیں ۔ان کا نکاح آپﷺ نے حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ سے کیا۔ان کی اولاد میں حضرت حسن وحضرت حسی...
’’ بنی گالہ ‘‘ اسلام آباد میں گزشتہ دنوں عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں متعین سفیر جناب ’’سن وی ڈونگ ‘‘نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کی ۔ذرائع کے بقول’’ اس ملاقا ت میں پاکستان تحریک انصا ف کی جانب سے دو نومبر کے مجوزہ احتجاج پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ عمر...
فلک کج رفتار نے کب یہ منظر دیکھا تھا کہ کراچی پر 32 سال تک راج کرنے والی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ یوں بکھر جائے گی۔ آہنی نظم و ضبط کی نسبت سے مشہور پارٹی کے سرکردہ رہنما آپس میں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالیں گے‘ ٹانگیں کھینچیں گے‘ ایک دوسرے کے ’’کارنامے‘‘ بیان کریں گے۔ ایم کیو ا...
چین اس وقت جو تیل عرب ممالک سے خریدتا ہے وہ بیجنگ تک سمندری راستے سے پہنچنے کے لیے لگ بھگ بارہ ہزار میل کا سفر طے کرتا ہے۔اس دوران اسے بحیرہ ہرمز (جو گوادر اور ایران کی بندرگاہ چاہ بہار کے درمیان ہے) سے آبنائے ملاکہ جو انڈونیشیا کہ سب سے بڑے ٹاپو (ہندی میں جزیرہ سماترا )اور ملائی...
1987ء میں مسلم متحدہ محاذ کے قیام اور ریاستی اسمبلی میں اس کی شرکت کا واحد مقصد یہ تھا کہ آئینی اور پرامن ذرائع استعمال کرکے بھارت کو با عزت طریقے سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی طرف راغب کیا جاسکے ۔اس اتحاد میں ریاست کی تمام آزادی پسند تنظیمیں یا ان سے وابستہ افراد شا مل تھے ۔تاریخ سا...