... loading ...
کار شاہراہ فیصل پرآہستہ آہستہ منزل کی جانب رواں دواں تھی ۔کارمیں سوارتینوں دوستوں کی عمروں میں بے شک فرق تھابلکہ تینوں کے کام کرنے کے اسٹائل بھی فرق تھامگرپھربھی ایک عرصے سے تینوں کامعمول تھاکہ وہ ہردوسری رات جمع ہوتے ۔بلاول ہاؤس کے سامنے واقع چائے کی دُکان سے چائے پیتے اورپھرگاڑی کو40کی اسپیڈپرڈال کراس کارخ دودریاج...
پاکستان میں جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں کی ادویات بالخصوص امراض دل ،ہیپاٹائٹس ،پھیپھڑوں ،گردوں ،جگر پتہ وغیرہ اور جان بچانے والی ادویات اتنی مہنگی ہیں کہ ایک غریب مریض کی پہنچ سے بہت دور ہیں ۔اس طرح پاکستان میں غریبوں کا علاج ہو ہی نہیں سکتا۔ خادم اعلیٰ و مرکزی حکومت کے خالی ...
آغا شورش کا شمیری نے کہا تھا کہ ربوہ (حال چناب نگر) پاکستان میں اسرائیل ہے۔ قادیانیت کا اسرائیل و بھارت کے ساتھ سیاسی گٹھ جوڑ پاکستان اور ملت اسلامیہ کے خلاف ایک بہت بڑی سازش ہے۔ آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان اس کا نوٹس لیں اور قادیانیوں کی پاکستان کے خلاف سازشوں کا راستا ر...
(گزشتہ سے پیوستہ) 2012ء سے ہو رہے حملوں میں کبھی کمی آتی ہے اور کبھی ان میں شدت آجاتی ہے ۔مگر ہر بار برمی مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے اور دنیا کے کسی بھی ملک کی طرف سے کوئی مؤثر آواز ان کے حق میں سنائی نہیںدیتی ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق برما...
25اگست 2017ء سے جاری قتل عام میں محتاط رپورٹس کے مطابق اب تک تین ہزار سے زیادہ مسلمان قتل کئے جا چکے ہیں جبکہ غیر سرکاری طور پر مقتولین کی تعداد دس ہزار بتائی جاتی ہے جن میں سات سو کے قریب زخمی ایک لاکھ مہاجرین بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں ۔ایک طرف یہ بے ٹھکانہ لوگ دردر کی ٹھوکریں کھان...
ویڈیو گیم کھیلنا تو سب بچوں کو پسند ہے اب تو اسمارٹ فون کی وجہ سے کیا بچے کیا بڑے، سب ہی مختلف قسم کے ویڈیو گیم کھیلتے نظر آتے ہیں۔ کچھ لوگ کمپیوٹر پر گیم کھیلتے ہیں۔ سوشل میڈیا ایپی کیشنز جیسے فیس بک وغیرہ بھی گیمز اپنے یوزرز کو مختلف گیم آفر کرتی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ج...
محترمہ کے قتل والے مقدمہ کاکئی سالوں بعد عدالت نے فیصلہ سنا ڈلا۔ڈکٹیٹر مشرف کے وارنٹ گرفتاری اور اس کی ساری جائیداد کی قرقی کے علاوہ دو پولیس افسران سابق سی سی پی او راولپنڈی سعود عزیز اور سابق ایس پی خرم شہزاد کو 17/17سال قید اور پانچ لاکھ فی کس جرمانہ کی سزا دی گئی ہے دیگر ملزم...
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو جب احتساب عدالت نے کرپشن کے آخری مقدمے میں بھی بری کیا تو اکثر لوگوں کو حیرت ہوئی تھی۔ ایک بزرگ سیاستدان نے راقم سے ٹیلیفون پہ گفتگو کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ یہی اندازِ تجارت ہے تو کل کا تاجر برف کے باٹ لیے دھوپ می...
کہو تم عدالت میں جانے سے پہلے کہو تم وزارت میں جانے سے پہلے کہو تم سفارت میں جانے سے پہلے دکھاؤ تم اپنے اعمال نامے قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں اسی چوک پر خون بہتا رہا ہے اسی چوک پر تم انہیں سزا دو! سزا دو! 11؍ ستمبر دو حوالوں سے یاد کیا ...
مرحب تاریخ کا ایک قصہ ہے لیکن جس طرح سے آج کوئی مسلمان ابوجہل ،ابولہب سے نسبت جوڑنا پسند نہیں کرتا اور پسند نہ کرنے کے اس عمل میں مسلمانوں کے جذبات سے زیادہ احکامات ربانی کا دخل ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام میں نبی کریم ﷺ کے دشمنوں کو بے نسل اور بے اصل قرار دیا ہے یہ سورۃ ان دنو...
۸ ؍ستمبر کو جماعت اسلامی اسلام آباد نے مسجد شہدا آبپارہ سے برمی سفارت خانے تک جانے کے لیے روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ شہر اسلام آباد میں اس ریلی کی تشہیر کے لیے خوبصورت بینر لگائے گئے ۔ ریلی میں شریک ہونے کے لیے اسلام آباد کی گلی گلی میں ہینڈ ب...
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کرپشن کے آخری مقدمے سے بھی بری ہو گئے۔جس پر کراچی کے بلاول ہاؤس میں خوب جشن منایا گیا اور آتش بازی ہوئی۔ اس واقعہ سے سندھ حکومت کو حوصلہ ہوااور اب وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ایک مرتبہ پھر نڈر آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کو سبق سکھا...
ایک فیصلہ 28 جولائی کو ہوا جس نے تخت وتاج چھین لیا۔قاضی وقت نے فیصلہ دیا کہ جس منصب کے لیے صداقت وامانت شرط اول ہیں اس پر فائز شخص ان شرائط پر پورا نہیں اترتا۔عدالت کافیصلہ آیا تو گویا سب کو آگ بگولہ کر گیا۔عدالت جانے کا مشورہ دینے والوں کو اپنی قوت خرید پر اعتماد تھا۔ ماضی میں...
چار سو سے زائد روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور ہزاروں گھروں کے جلاڈالنے پر مغربی دنیا اس طرح خاموش رہی جیسے اسے زہریلاکالاسانپ سونگھ گیا ہو ۔پاکستانی سیاستدان خورشید شاہ نے سکھر میں تقریب کے دوران ان کے بہیمانہ قتل پرضروربیان ریکارڈ کرایا ہے۔سینیٹر سراج الحق نے لوئر دیر میں عید م...
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کشیدگی ختم کرنے کے لیے باضابطہ مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے جامع مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ان کا کہنا تھا پاکستان کے ساتھ امن افغانستان کا قومی ایجنڈا ہے ایک ایسا امن جس کی بنیاد سیاسی نظریہ ہو۔ خطے کی سلامتی کی خاطر ہم منطق اور ...
(گزشتہ سے پیوستہ) ہم سے زیادہ پاکستانیوں کو معلوم ہے کہ جب ترکی میں مسلمانوں کی خلافت ختم کر کے مسلم دنیا کو درجنوں برائے نام آزاد رجواڑوں میں صلیبیوں نے تقسیم کیا تھا تو اس وقت امریکا کے وزیر دفاع نے ایک تاریخی اعلان بھی کیا تھا کہ دنیا میں اب کہیں بھی مسلمانوں کی سیاسی حکومت ...
اس سے قبل تو امریکی بار بار ڈو مور کا کہا کرتے تھے اور ہمارے ملک کے پٹھو حکمران اس پر عمل بھی کرتے تھے جس کی وجہ سے ملک میں دہشت گردی بڑھی۔ مگر اب کے صدر امریکا نے ڈونلڈ ٹرمپ نے کھل کر پاکستان کو دھمکی دی ہے۔ پہلے ایک فون کال پر ہمارے کمانڈو نے امریکا کے نو کے نو مطالبات مان کر م...
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق سے ہفتہ 19اگست کو کوئٹہ پریس کلب میں ملاقات ہوئی اور تفصیلی گفتگو بھی ہوئی۔ وہ کوئٹہ پریس کلب کے پروگرام حال احوال میں مہمان تھے۔ چنانچہ فراغت کے بعد کلب کے صدر رضا الرحمان کے دفتر میں بیٹھک ہوئی۔ کوئٹہ کے سینئر صحافی عبدالخالق رند ، جماعت...
اسلا م میں دوسری فرض عبادات کی طرح حج بھی ہر اُس مسلمان پرفرض ہے جو اس کی استطاعت رکھتا ہو ۔حج اسلام کا پانچوں ستون ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے’’یاد کرو وہ وقت جبکہ ہم نے ابراہیم ؑ کے لیے اِس گھر (خانہ کعبہ) کی جگہ تجویز کی تھی۔اس ہدایت کے ساتھ کہ میرے ساتھ کسی کو شر...
عید قربان مسلمانوں کا وہ تہوار ہے جو کہ حضرت ابراہیم ؑ کی طرف سے خواب میں خدا تعالیٰ کی جانب سے اپنی سب سے پیاری اور قیمتی چیز کو قربان کرڈالنے کے بموجب ان کی طرف سے اپنے بیٹے اسماعیل ؑ کو باہر دور دراز علاقہ میں لے جا کر اسکے گلے پرچھری پھیرنے کے واقعہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ ...
میں ڈاکٹررتھ فاؤکی موت پرجان بوجھ کردیرسے لکھ رہاہوں ۔اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارامیڈیابڑابدمعاش ہے۔ یہ کسی واقعہ کے ہونے پرایک ایساپروپیگنڈا کرتاہے جس سے اچھے اچھے لوگ اپنادماغ اس میڈیا کے پاس جمع کروادیتے ہیں اوران کی رائے وہی ہوتی ہے جوٹی وی پرنظرآتی ہے ۔وہ وہی الفاظ...
(گزشتہ سے پیوستہ) آج روئے زمین نمرودوں اور فرعونوں کے ظلم و جبر سے بھری پڑی ہے۔ انسانوں نے انسانوں کو خوبصورت ناموں اور اصطلاحات میں پابہ زنجیر کر کے اپنا غلام بنارکھا ہے ۔فلسطین ،عراق،شام،یمن ،برما،افغانستان ،چیچنیا اور کشمیر جیسیے مسلم خطوں میں آج کے زندہ نمرودوں نے انسانیت ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حسب سابق پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ افغانستان میں حالات کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔یہ مطالبہ نہ تو نیا ہے نہ ہی اس میں اچنبھے کی کوئی بات ہے ۔2001میں ہونے والے 9/11کے بعد جب امریکا نے افغانستان پر یلغار کی اس دن سے یہ مطالبہ مسل...
(گزشتہ سے پیوستہ) امریکا اور اس کے یورپین اتحادیوں نے اسی ایک مقصد کے لیے اپنے پرانے خادم حسنی مبارک کے تیس سالہ دور اقتدار کو قربان کیا تھا اور اخوانیوں کو مصر کی حکومت میں صرف اس لیے قبول کیا تھا تاکہ باقی عرب ملکوں کی حکومتوں کو اسلامی تحریکوں سے خوفزدہ کیا جاسکے اور فی الواق...