... loading ...
تمام حمد و ثنا اس پاک پروردگار کے لئے ہے جس کی مدحت تک ناطق کے تکلم کو رسائی نہیں اور اس کی نعمتوں کو گننے والے شمار نہیں کرسکتے۔ اس کے حق کو کوشش کرنے والے ادا نہیں کرسکتے، نہ ہمتوں کی بلندیاں اس کا ادراک کرسکتی ہیں نہ ذہانتوں کی گہرائیاں اس کی تہہ کو پاسکتی ہیں۔اس نے تجربات کے مراحل سے گزرے بغیر زمین و آسمان اور ان ک...
ڈبلیو ایچ او نے پاکستان کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی۔ اقتدار کے ایوانوں سے کچھ دن قبل ایک آواز سنائی دی تھی۔ کورونا وائرس کے حوالے سے ہمارے اعدادوشمار بہت اچھے ہیں۔ یہ آواز ہماری پالیسی میں تو منتقل نہ ہوسکی مگر اِسے بل گیٹس کے زیراثر گھاگ مافیا اور خرانٹ فارما اکٹھ نے اچھی طرح...
جنگل کا شیر اپنی ڈھلتی عمر اور بگڑتی صحت سے پریشان تھا۔ آئے روز "مشاورتی " اجلاس بلائے جاتے۔ وزیروں مشیروں سے گھنٹوں بحث مباحثہ ہوتا۔ "بادشاہ " سلامت کا سب سے قریبی مشیر بندر اس ساری صورتحال سے پریشان تھا۔ ایک دن عرض گزار ہوا کہ بادشاہ سلامت آپ کا اقبال بلند ہو۔ جان کی امان پاؤں ...
کورونا وائرس کی دنیا بھر میں پیش قدمی کی بناپر دنیا کے بیشترممالک کی معیشت کو بحران کی کیفیت سے دوچار کردیا ہے،عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے مطابق عالی معیشت کو رواں برس کے دوران شرح نمو کی تین فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔موجودہ صورتحال میں دنیا کی کوئی بھی بڑی معیشت اس سال ...
امریکی فوج کے سابق برگیڈئیر سرجن ڈاکٹر راشد بٹر نے کورونا وائرس کے پیچھے جس کھیل کی نشاندہی کی ہے، اس میں بل گیٹس، امریکا کے ڈاکٹر فوکی اور فارما مافیا کا کھیل بھی منکشف ہو جاتا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ کھیل اپنی اصل میں کتنا ہی کثیر الجہت ہو، مگر ویکسین کے دھندے کو اس میں ایک مرکزی حیث...
عالمی ادارہ صحت کے مطابق ‘ دو سو سے زائد ممالک کورونا وائرس یا کووڈ 19 سے متاثر ہیں۔ ایک وائرس دراصل ذیلی خوردبینی متعدی مرض یا وبا پھیلانے والا ایجنٹ ہے اور یہ حیاتی اجسام میں انفیکشن پیدا کرتا ہے۔ وائرس طفیلی صفت کا حامل ہوتا ہے ‘جس کے نتیجہ میں وہ انسانوں‘ جانوروں کے ساتھ بیکٹ...
دوستو، کورونا وائرس تو لگتا ہے رمضان المبارک میں بھی جان چھوڑنے والا نہیں۔۔ کل سے ماہ صیام کی رونقیں عروج پر ہوں گی۔۔افطار اور سحر کے علاوہ سارا دن روزے دار بار بار گھڑیوں کی جانب دیکھ رہے ہوں گے۔۔ہم بچپن میں اکثر اپنے ٹیچرز سے یہی سوال کیا کرتے تھے کہ ۔۔رمضان کو ’’مبارک‘‘ کیوں ک...
کورونا وائرس کی وبائی بیماری کے مسلسل پھیلائوکے سبب دنیا کے 208سے زائید ممالک عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کی جنگ لڑے رہے ہیں ۔گزشتہ روز تک اس کے مریضوں کی تعداد 25 لاکھ سے بھی تجاوز کرچکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد پونے دو لاکھ سے زائید ہوچکی ہے۔ اس ہولناک صورتحال نے اب دنیا کے ت...
آج کا برمودا مثلث ہمیں حیرتوں کے ایک جہان میں لے جاتا ہے مگر کبھی یہاں سے ایک بحری بیڑہ زندگی کی جنگ لڑتے محفوظ لوٹا تھا، جس نے انگریزی کے سب سے بڑے ڈراما نگار ولیم شیکسپیئر کو بھی ہکا بکا کردیا تھا۔ لندن میں سنسنی کی اُسی لہرمیں اُس نے ایک ڈرامے کو خون جگر دیا۔ ”ٹیمپسٹ“اُسی ڈرام...
پاکستانی 'قومی ترانے' اور 'شاہنامہ اسلام' جیسی مشہور و معروف نظم کے خالق ابو الاثر حفیظ جالندھری مرحوم اپنی آپ بیتی بیان فرماتے ہیں کہ یہ واقعہ اُس وقت کا ہے جب میری عمر بارہ سال تھی اوراِس کم سن عمر میں ہی مجھے شعر و شاعری کے مرض نے آلیاتھا۔اپنے شوق کی تسکین کے لیے اکثر نعت خوان...
2018 کی بات ہے جب دنیا میں موجود آخری سفید گینڈا بھی چل بسا۔۔یوں دنیا کے اس نایاب اور قیمتی ترین جانور کی نسل دنیا سے مٹ گئی۔ گوکہ ابھی آفیشلی اس نسل کے معدوم ہونے کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ لیکن خیال یہی ہے کہ یہ قصہ تمام ہوچکا۔ کیونکہ مرنے والا نر گینڈا تھا۔ اب دنیا میں سفید گین...
مغرب بدترین مفادات کے سفاک محافظ کے طور پر ہمیشہ ”سچ“ کا قاتل رہا۔اس کی تاریخ جھوٹ، منافقت، گمراہ کن بیانئے، بدترین تاویلیں، غلط پروپیگنڈا، دھوکا اور متضاد کردار سے عبارت ہے۔ کورونا وائرس کے ذریعے جاری دنیا بھر میں کھیل اسی کردار کی مزید وضاحت بنتا جارہا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں تاری...
نرمی اور فریب ایک ساتھ ہوں تو تاریخ بہت سے نئے قصے سناتی ہے۔انسانی جانوں کا نقصان ہمیشہ نئی تاریخ مرتب کرتا ہیاور کہیں کہیں جغرافیہ بھی بدل جاتا ہے۔سب سے زیادہ انسانی جانیں جنگوں کی نظر ہوئیں اور ان جنگوں نے جغرافیہ بھی تبدیل کرکے رکھ دیا۔بہت سے ملک صفحہ ہستی سے مٹ گئے اور بہت سی...
دوستو، یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ کورونا وائر س پوری دنیا کے لیے عفریت بنا ہوا ہے، دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اس بیماری کا شکار ہیں اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد دنیا فانی سے کوچ کرچکے ہیں۔۔ماہرین ہر گزرتے دن کے ساتھ ڈراتے ہیں کہ آنے والے دن مزید خوفناک ثابت ہوں گے۔۔ہمارے وزیراعظم نے تو مئی کا...
دنیا کو کچھ لوگ اپنی مرضی سے جہاں چاہتے ہیں،ہانک رہے ہیں۔ تیسری دنیا کے بے شعور ممالک کے بدعنوان حکمرانوں کی بات چھوڑیں، جدید دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بھی اُسی لاٹھی سے ہانکے جاتے ہیں۔ کورنا وائرس خوف پیدا کرنے کا ایک نہایت مکروہ حربہ تھا، جس کے ذریعے دنیا کی سب سے بڑی اشرافیہ ای...
دنیا میں کورونا وائرس کے حوالے سے فریب زدہ ماحول طاری ہے۔ یوں لگتا ہے کہ عالم تما م حلقہ ٔ دام ہے۔ حقیقت افسانے کے فسوں میں کہیں گم ہے۔ جب ملک کے اندر جاری دھوکے کے اعدادوشمار پر سوال اُٹھتے ہیں تو مغرب سے مرعوب ذہن سوال اُٹھاتے ہیں کہ پھر دنیا بھر میں یہ کیا ہورہا ہے؟ سندھ میں ش...
کتنے افسوس کی بات ہے کہ سپرپاور امریکا کورونا وائرس کی لپیٹ میں آنے کے بعد بھی ”تکبر“ کی اُسی بلند مقام پر فائز ہے، جہاں آج سے ایک ماہ پہلے براجمان تھا۔ حالانکہ سب پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ امریکا پر یہ وقت بہت بھار ی ہے اور امریکی شہر ی تاریخ کے کٹھن ترین حالات سے گزر رہے ہ...
امریکی مصنف داشین اسٹوکس (DaShanne Stokes) کا فقرہ کتنا حسب حال ہے: “Facts are threatening to those invested in fraud”. (دھوکا دہی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے حقائق خطرہ ہوتے ہیں) لاک ڈاؤن کا دھوکا سندھ حکومت تک محدود نہیں یہ ایک عالمگیر رجحان ہے۔ مگر سندھ حکومت ”بیگانے ...
عالمی وباء کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں جاری”گریٹ لاک ڈاؤن“کی وجہ سے ترقی پزیر ممالک کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ ممالک کی معیشتوں کو بھی سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں جبکہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اس ضمن میں اگلے دو برسوں کے دوران عالمی سطح پر”مجموعی پ...
دوستو،ایک خبر کے مطابق امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے فوراً بعد سونگھنے اور ذائقے کی حِس میں مکمل یا بہت حد تک کمی واقع ہوسکتی ہے۔ انٹرنیشنل جرنل فورم آف الرجی اینڈ رائنولوجی میں شائع ایک رپورٹ میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے کہا کہ ان...
کورونا وائرس کے بعد اب آگے کیا ہوگا؟ یہ دنیا کے اکثر لوگوں کے منہ پر مچلتا سوال ہے۔ اندیشوں اور وسوسوں سے بھری دنیا کے اندازے چاروں جانب بکھرے ہوئے ہیں۔ مگر اس کا جواب صرف”صوفیہ“ کے پاس ہے۔آپ سوچیں گے، صوفیہ کون ہے؟ صوفیہ اگلی دنیا کا معاشی منظرنامہ ہے۔ بظاہر سادہ مگر انتہائی پ...
دیہاتی نے جانور ذبح کیا خون کے چھینٹے اس کے لباس پر پڑے وہ اسی لباس میں اپنے گھر آیا تو بیوی نے خون آلود لباس دیکھ کر استفسار کیا۔ دیہاتی نے ایک لمحے کے لیے سوچا اس کے دماغ میں سکیم آئی کہ بیوی سے جھوٹ بولتا ہوں میں بھی دیکھوں وہ اس بات کو کہاں تک چھپاتی اور راز رکھتی ہے۔ اس نے ک...
کراچی میں لوگوں کا یہ عمومی تجربہ ہے۔ کسی شاہراہ پر اچانک کوئی اسکوٹر والا آپ کی گاڑی کے قریب آکر رُکتا ہے۔ اور پستول کنپٹی پر رکھ کر کہتا ہے کہ پیسہ یا زندگی، انتخاب کرلیں۔ ظاہر ہے کہ انتخاب بہت آسان ہوتا ہے، یعنی زندگی۔ چنانچہ آپ اپنے پیسے جھاڑ کرلرزتے کانپتے یہ کہتے ہوئے آگے ب...
دوستو، آپ کے ساتھ پتہ نہیں کبھی ایسا ہوا ہو یا نہیں لیکن ہمارے ساتھ اکثر بچپن میں ہوتا تھا کہ جب ہم گھروالوں کے سامنے عقل کی کوئی بات ”غلطی“ سے کرجاتے تھے تو گھر کے بڑوں میں سے کوئی نہ کوئی نکتہ اعتراض اٹھاکرفوری کہہ اٹھتا تھا۔۔۔ کتھوں سن کے آیا ایں؟؟ اس ”بزتی“ کے بعد خاموشی طاری...