... loading ...
دوستو، دوستو، ہمارے پیارے دوست کا کہنا ہے کہ ۔۔۔خالی شاپریاخالی دماغ کا مناسب استعمال نہ کیا جائے تو وہ ہواؤں میں اڑنے لگتے ہیں۔۔باباجی کا یہ فرمانا ہے کہ ۔۔عمران خان پاکستان کی تاریخ کے واحد وزیراعظم ہیں جن کا اپنا کوئی کاروبار نہیں اور نہ کسی اور کا رہنے دیں گے۔۔کاروبار کا مطلب تو ۔۔تجارت، سوداگری،لین دین وغیرہ بنت...
ایجادات تو بنی نوع انسانیت کی ترقی ،خوشحالی اور آسانی کے لیے کی گئی ہیں لیکن کچھ ایجادات انتہائی خوفناک ثابت ہوئیں انسانی تاریخ میں بارود کی ایجاد نے منظرنامہ یکسر تبدیل کر ڈالا چین میں اس کی دریافت کسی حادثے سے کم نہ تھی۔ قصے اور کہانیوںکے برعکس اب اسے صرف آتش بازی کے لیے استع...
مہنگائی نے عام آدمی کی چیخیں نکال دی ہیں اچھے بھلے صنعتکار اور آفیسر بھی پٹرول ،بجلی ،آٹا،گھی کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہیں اگربالاتر طبقات کے یہ حالات ہیں تو تصور کریں عام آدمی کِن مشکلات کے گرداب میں پھنسا ہو گا لیکن مستقبل میں بہتری کا امکان ہے؟افسوس کہ اِس سوال کا جواب ہا...
ایمیلی انتھیس موسم گرما میں ڈیلٹا ویری اینٹ میں خوفناک اضافے کے بعد کورونا وائرس میں دوبارہ کمی نظر آرہی ہے۔امریکا میں روزانہ تقریباً 90ہزار نئے کیسزسامنے آرہے ہیں اور یہ اگست کے کیسز سے 40 فیصد کم ہیں۔ہسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں اور انتقال کرجانے والوں کی تعداد میں ب...
خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھاکہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی ٹیچرنے پڑھانا چھوڑا بھاگم بھاگ اس کے پاس جا پہنچی بڑی نرمی سے دریافت کیا کیا بات ہے بیٹی کیوں رورہی ہو۔ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا میرے فیس کے پیسے چوری ہوگئے ہیں بیگ میں رکھے تھے کسی نے نکال ...
بلوچستان میں حکمران جماعت کے اندر وزیراعلیٰ جام کمال پر عدم اعتماد کی باتیں شروع ہوئیں تو اس دوران چند افراد رکن بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کی رہائشگاہ پر جمع ہوئے، جان محمد جمالی جو بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے مرکزی آرگنائزر ہیں، نے کہا کہ مختلف ڈویڑن کے آرگنائزر پر مشتم...
اس نے کہا عجیب شعرہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میںنے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباًعرض کیا۔ کسی دفتر،پولیس اسٹیشن یا کسی...
اسلام آباد ایک ایساشہرِ اقتدارہے جو اکثر افواہوں کی زد میں رہتا ہے مگر گزشتہ تین برسوں کے دوران افواہوں کی گرم بازاری میں قدرے ٹھہرائو سا دیکھنے میں آیا اسی بنا پراپوزیشن کی پھیلائی تبدیلی کی خبروں کو لوگوں نے سنجیدہ نہ لیا حالانکہ کئی جماعتوں نے تبدیلی کی راہ ہموار کرنے کے لیے...
بلاشک و شبہ سانحہ کارساز کے شہدا کی یا دمیں پیپلزپارٹی کراچی میں ایک فقید المثال اور تاریخ ساز’’سیاسی جلسہ‘‘ منعقد کرنے میں کامیاب رہی ۔ اس جلسے میں صوبے بھر سے پاکستان پیپلزپارٹی کے دیرینہ کارکنان اور عہدیداران نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرم...
رات لپٹ جائے گی!سحر خور رات کل سورج کے ہی نشانے پر ہوگی!یہی نظامِ فطرت ہے۔ ابھی یہاں گائے کھڑی ہے، کل وہ مردہ ہوگی، تب یہاں گھاس اُگی ہوگی۔ حکیم محمد سعید آج ہی کے دن ہم سے روٹھ گئے تھے۔ اب تیئس سال بیتتے ہیں!اس خاکسار نے اُن کی شہادت کے ذمہ داروں کو بے نقاب کیا تھا۔ طاقت ور حلق...
اکثر جانتے ہیں لیکن کچھ نہیں کرپاتے یا کرنا ہی نہیں چاہتے، کچھ ڈرتے بھی ہوں گے کہ کہیں لینے کے دینے ہی نہ پڑ جائیں ۔اس لیے عافیت ہی بھلی ہے یقینا کچھ تماش بین مزاج بھی ہوں گے جن کا مقصد ہی آگ لگا کر تماشہ دیکھنا ہوتاہے ان سے تو کسی خیر کی توقع ہی عبث ہے ۔پاکستانی سیاست میں گزشتہ...
امریکا اور چین کی حریفانہ کشمکش اَب اُس اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ۔جہاں کسی ایک فریق کے حصے میں فتح ،جبکہ دوسرے کے مقدر میں شکست کا لکھا جانا یقینی ہوچکا ہے۔ مگر مستقبل میں فریقین میں سے کون سا ملک ’’فاتح عالم ‘‘ کے منصب پر فائز ہوگا؟یہ ایک ایسا پیچیدہ سوال ہے ، جس کا جواب ...
درویش آج معمول سے زیادہ سنجیدہ تھے اس لیے دور دراز سے آئے ہوئے حاضرین کو سوال کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس ہورہی تھی حالانکہ وہ بڑے شفیق ،وضع داراور محبت کرنے والی شخصیت تھے جن کے آستانے پر خدام د ن رات آنے والے مہمانوںکی خاطر مدارت کرتے رہتے تھے وہ خود صاحب ِ نصاب تھے کئی مرتبہ وہ...
دوستو، آپ کو حیرت ہورہی ہوگی کہ کالم کا نام ـ’’بیس کی چائے‘‘ کیوں رکھا ہے؟ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ چائے کے حوالے سے آج کچھ اوٹ پٹانگ باتیں ہوں گی،چائے کی قیمت موضوع بحث ہوگی یا پھر چائے کی افادیت پر سیرحاصل گفتگو رہے گی۔؟؟ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔۔ اصل میں آج سے ’’ٹی ٹوئنٹی‘‘ ورلڈ ...
(مہمان کالم) بریٹ ا سٹیفنز ڈورین ایبٹ یونیورسٹی آف شکاگومیںجیوفزکس کے سکالر ہیں۔ گزشتہ نومبر میں انہوں نے یو ٹیوب پر سلائیڈز کی مدد سے سمجھانا شروع کیا کہ کس طرح سلیکشن کے عمل میں گروپ شناخت کو بنیادی معیار کے طور پر استعمال کیا جارہاہے۔فوری طور پر یہ سلسلہ منسوخ کرانے کے ...
اچھی خاصی دکان چل رہی تھی روزانہ ہزاروںکی سیل ، چھٹی کے دنوںمیں لاکھ سے بھی تجاوزکرجاتی گاہک پرگاہک ہر وقت رش نے سہیل کو کچھ بدمزاج بھی بناڈالا قرب و جوارمیں بڑا سٹورنہ ہونے کے سبب لوگوںکی آمدورفت کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہتا کچھ عرصہ گذرا اس کے سامنے ایک بہت بڑا ڈیپارٹمنٹل ا س...
حکمت و تدبر یہ ہے کہ مسائل بڑھانے کی بجائے حل کیے جائیں آئے روز نیا بحران پیداکرنا اور پھر کہناگھبرانا نہیں ہے حکمت وتدبر کے منافی ہے ایک طرف مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ اور کاروباربند جبکہ قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین شرح کو پہنچ چکے ہیں ایسے میں گھبرانا نہیں ہے کے مشورے ک...
پال کرگمین کیا آپ کو وہ دن یاد ہیں جب سمپسن بائولز نے ہمیں قرضوں میں کمی کا ایک پلان دیا تھا؟ ایک عشرہ قبل امریکا میں اشرافیہ پر ایک ہی جنون سوار تھا کہ بجٹ کے خسارے پر قابو پانے کے لیے فوری ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔ میں جنہیں ’’بہت ہی سنجیدہ لوگ‘‘ کہتا اور لکھتا ہوں‘ اس مسئلے پر...
(مہمان کالم) بروک ہیرنگٹن پنڈورا پیپرز کی بعض رپورٹس پر بڑی رنگین شہ سرخیاں لگی ہیں مگر 12ملین سے زائدلیک ہونے والے اس خفیہ فنانشل ریکارڈ زکی دولت کے بارے میں بہت کم آگہی پائی جاتی ہے جس میں دنیا بھر کی معروف شخصیات کے نام آتے ہیں۔ ہمیں یہاں بھی اسی طرح کا طریقہ واردات نظ...
وہ حا فظ ِ قرآن تھا لیکن ایک کمپوڈر ٹائپ اتائی ڈاکٹر گوجرانوالہ کے کسی نواحی قصبہ میں لوگوںکا علاج معالجہ کرتا تھا انتہائی شریف النفس ،بے ضرر ،اپنے اڑوس پڑوس کا خیال رکھنے والا ایک روز اس کا کسی سے جھگڑا ہوگیا موقع پر موجود لوگوںنے معاملہ رفع دفع کروادیا لیکن مخالف انتہائی مکار ...
دوستو،سیانے کہتے ہیں نخرے ہرجگہ دکھائے نہیں جاتے ورنہ لینے کے دینے پڑجاتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ اردن میں ہوا،جہاں شادی کے موقع پر دلہن نے نخرہ دکھایا تو دلہا نے نکاح کے فوری بعد دلہن کو طلاق دے دی۔۔ عرب میڈیا نے یہ واقعہ کچھ اس طرح بیان کیا ہے کہ اردن میں ایک نکاح کی تقریب کے دو...
(مہمان کالم) رام پنیانی حال ہی میں آسام کے ضلع درانگ میں واقع پساجھار میں احتجاجی مظاہرین پر پولیس کی کھلے عام فائرنگ ان تمام افراد کے لیے ایک انتباہ ہے جو انسانیت اور اخوت میں یقین رکھتے ہیں۔ وہاں سے جو تصاویر اور وڈیو فوٹیجز منظر عام پر آئی ہیں‘ خاص طور پر ایک فوٹوگرافر...
صوبائی وزیر بلدیات سندھ ، سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں عندیہ دیا ہے کہ ’’اُن کی حکومت اگلے برس ماہ فروری یا مارچ میں صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی تمام تر انتظامی تیاریاں مکمل کر چکی ہے ‘‘۔صوبہ سندھ کے حالیہ سیاسی منظر نامہ کو دیکھتے ہوئے یقین سے کہا...
یاد آیا، آج وہ جنرل بے طرح یاد آیا۔ وہ داستان سناتا تھا، شعری ٹانکے ساتھ لگاتا جاتا۔ اپنے صحافتی مناقشوں میں وہ آزردہ کرنے والے دن تھے۔ اپنا ہی شہر خفا خفا!! بوری بند لاشوں کا زمانہ ، ایسے میںدوست ناراض،مگر میںاپنے موقف پر ثابت قدم!! جنرل ریٹائر ہو چکے تھے، مگراپنے صحافتی رفیقوں ...