... loading ...
امیرالمومنین حضرت علی ؓ سے کسی نے سوال کیا جناب پانی کا ذائقہ کیسا ہوتاہے؟ امیرالمومنینؓ نے بلا تامل فرمایا زندگی جیسا۔ جب سے دانش بھرا یہ جواب پڑھاہے حیرت میں گم ہوں امیرالمومنین حضرت علی ؓ نے صدیوں پہلے زندگی بارے کیسی تلخ حقیقت آشکار کردی تھی۔ جنوبی ایشیاء ،افریقی ممالک اور تیسری دنیا کے بیشترممالک میں عام آدمی کو...
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں کا پانچواں اسپیل اس قدر شدید تھا کہ صوبے کے باسیوں نے بارشوں، سیلابوں اور تباہیوں کا ایسا منظر پہلے نہیں دیکھا، ہولناک سیلابوں سے شاید ہی صوبے کا کوئی مقام اس کی شدت سے محفوظ رہا ہو، صوبائی دار الخلافہ کوئٹہ، مضافات اور گرد و نواح میں مک...
نامورمغل بادشاہ ظہیرالدین بابر نے کہا تھا بابر بعیش کردکہ عالم دوبارہ نیست ان کا کہنا دنیا کی سب سے بڑی سچائی ہے کہ انسان کو زندگی ایک بار ہی ملتی ہے اور ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے کامیاب بنایا جائے اور وہ اتنی ترقی کرے کہ لوگ اس کی مثالیں دیتے پھریں۔ یہ اور بات ہے کہ کام...
ایک وقت تھا جب پاکستان ہنرمندوں کے ملک کے طور پر پوری دنیا میں اپنی منفرد پہچان رکھتا تھا۔پاکستان کے ہنر مند اپنے ہنر میں یکتا خیال کیئے جاتے تھے۔دنیا کا کونسا ایسا ملک یا خطہ تھا جو پاکستانی ہنرمندوں سے مستفید ہونا اپنے لیے باعث افتخار نہ سمجھتا تھا۔جب کبھی پاکستان کا ...
دوستو،ملک سیلاب میں ڈوباہوا ہے اور بحث یہ چل رہی ہے کہ ۔۔سیلاب عذاب ہے یا ’’مس منیجمنٹ‘‘ ۔۔ تاریخ کے اوراق پلٹنے سے پتہ چلتا ہے کہ جب منگول بغداد پر چڑھائی کرنے کے لیے بہت بڑے لشکر کے ساتھ آرہے تھے تو بغداد کے گلی کوچوں میں بحث ہورہی تھی کہ ’’کوا حلال ہے یا حرام‘‘؟؟۔۔ سیلاب کو م...
گزشتہ چند ماہ میں جس تواتر کے ساتھ ملک بھر میں میں طوفانی بارشیں برسیں ہیں ، اِسے اگر سخت الفاظ میں قدرتی آفت نہ بھی کہا جائے تب بھی اِن بارشوں کو ہلکے سے ہلکے الفاظ میں ’’قدرتی تنبیہ‘‘ تو یقینا کہا ہی جاسکتاہے۔بس! آپ یوں سمجھ لیجئے کہ ملک بھر میں بالعموم اور صوبہ سندھ ،بلوچستا...
پچھلا ہفتہ حیدرآباد کے مسلمانوں پر بہت بھاری گزرا ہے۔ وہ اپنے زخمی جذبات کو لے کر دیواروں سے سر ٹکراتے رہے۔ پولیس ان پر لاٹھیاں برساکر احتجاج کرنے کی سزائیں دیتی رہی، لیکن وہ ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھے۔ آخرکار مسلمانان حیدرآباد کا احتجاج رنگ لایا اور شاتم رسول ﷺر...
دوستو، کراچی میں یہ فقرہ بہت مشہور ہے’’یعنی کچھ بھی‘‘۔۔ اس کی شہرت کی وجہ بھی بہت خاص ہے، اگر آپ کسی سے بات کررہے ہیں اور وہ اچانک کوئی ایسی بات کہہ دے، جس پر آپ کو بالکل بھی یقین نہ ہو اور وہ بات آپ کے اوپر سے گزر جائے تو پھر غصے میں کہتے ہیں۔۔یعنی کچھ بھی؟؟۔۔ بس تو آج چونکہ...
میدان ِ جنگ لہو سے اٹاہوا تھا اس کے باوجودمسلمان ٹولیوں میں آتے شہداء کو تدفین اور زخمیوںکو علاج کیلئے لے جارہے تھے ان میں قریبی عزیزو اقارب اور دوستوںکو لہو لہو دیکھ کر بھی ان کے چہرے پر طمانیت تھی سینے فخر سے چوڑے۔اللہ تعالیٰ نے انہیں غزوہ ٔ بدرمیں فتح عظیم سے سرفراز فرمایا تھ...
ہند کا بٹوارہ ہواتو لاکھوں مسلمانوں نے گھر ،کاروباراور جائیدادیں چھوڑ کر نئے ملک پاکستان کی طرف ہجرت کرلی وہ بھی ماں باپ اوربہن بھائیوں کے ساتھ ایک مہاجر قافلے میں شامل ہوگیا سفرکے مصائب ایک ٹرین میں سوار ہونے کی وجہ سے تھوڑی دیر کم ہوئے مگر بھوک و پیاس ختم کرنے کے لیے کچھ زادِ ر...
دوستو،کسی چیز کا ناملنا اور کسی چیز کوکھو دینا، دو الگ الگ باتیں ہیں۔ اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا کھاتہ لکھتے ہوئے، ہمیں ان چیزوں کا حساب رکھنا پڑتا ہے جو ہم نے کھو دیں نہ کہ ان کا جو ہمیں کبھی ملی ہی نہیں تھیں۔آزادی ہمیں مل گئی، کیا ہم اس کا تحفظ کرسکے؟؟جو پاکستان قائد اعظم ...
روس یوکرین تنازعہ۔۔امریکا کہاں کھڑا ہے؟ روس یوکرین جنگ سے ہونے والی تباہی، اموات اور غیر یقینی کے سائے میں گزرے چھ ماہ تو ذرائع ابلاغ میں ہم شب وروز دیکھ ہی رہے ہیں یہ ہم سب جانتے ہیں کہ کسی بھی جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے۔اعداد وشمار کے مطابق 10 اگست تک ہ...
افغانستان کی تاریخ میں ماہ اگست کی اہمیت کا حامل ہے کہ کہ اسی ماہ کی 19تاریخ کو تیسری اینگلو افغان جنگ کا اختتام1919کے راولپنڈی معاہدے پر منتج ہوا۔جس کے تحت برطانیہ نے افغانوں کا استقلال تسلیم کرلیا۔ افغان یہ دن شان و اہتمام کے ساتھ مناتے ہیں۔ دوسری بڑی تاریخ بھی اسی ماہ میں ہی ر...
آ ج کی جدید دنیا میں بالعموم دو ممالک جب بھی ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار آتے ہیں تو اُس کا نقصان کم یا زیادہ بہر حال دونوں ممالک کی عوام کو ہی بھگتنا پڑتا ہے ۔ شاید یہ ہی وجہ ہے کہ جنگ کی ہلاکت خیزی ،صرف مفتوح ملک کو ہی نہیں بلکہ فاتح ملک کی سرزمین کو بھی سیاسی ،سماجی اور معا...
سیاست میں گرفتاری ، جیل جانا،تھانے کچہری کا سامنا کرنا معمول کی بات ہے،لیکن یہ اعزاز صرف قائد اعظم کو حاصل ہے کہ انھوں نے ایک بڑی سیاسی تحریک برپا کی، پاک وہند کی سیاست میں بھرپور سیاسی کردار ادا کیا، لیکن کبھی گرفتار نہیں ہوئے، انھوں نے کبھی قانون کی حدود کو نہیں توڑا۔اب پاکستان...
پاکستانی سیاست جس کشمکش سے گزر رہی ہے، وہ فلسفیانہ مطالعے اور مشاہدے کے لیے ایک تسلی بخش مقدمہ(کیس) ہے ۔ اگرچہ اس کے سماجی اثرات نہایت تباہ کن ہیں۔ مگر سماج اپنے ارتقاء کے بعض مراحل میں زندگی و موت کی اسی نوع کی کشمکش سے نبرد آزما ہوتا ہے۔ پاکستانی سیاست جتنی تقسیم آج ہے، پہلے کب...
دوستو،آپ نے ٹرینوں، بسوں میں سفر کیا ہے تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ ملک بھر کی دیواریں مختلف اقسام کے اشتہارات سے بھری ہوئی نظر آتی ہیں۔۔ صادق آباد کے پاس ایک دیوار پر ہمیں کسی حکیم صاحب کا دیوار پر بڑا سا اشتہار لکھا نظر آیا، جس میں انہوں نے خود ’’ماہر امراض خصم‘‘ لکھا تھا۔۔ یہ ...
دنیا میں بیشترلوگوں نے بچپن کے دوران اپنی نانی اماں یا دادی جان سے پریوں،جنوںبھوتوںکی کہانیاں سنی ہوں گی ذرا سوچیں جو آپ نے سنا اور ایک تخیل بناکر ذہن میں بٹھالیا اب اگر وہی تیل حقیقت کا روپ دھارکر آپ کے سامنے آن کھڑاہوتو پھر کیسا لگے گا بعینہ‘ جوباتیں پہلے تخیل تھا محض خواب و...
امریکا اور چین جیسی دنیا کی دونوں بڑی طاقتوں کے درمیان محاذآرائی روزبروز شدت اختیار کرتی جارہی ہے محازآرائی بڑھنے سے ترقی پذیر ممالک کو درپیش تجارتی ،اقتصادی اور معاشی مسائل میں اضافے کا خدشہ ہے اگر دونوں بڑی طاقتیں تنازعات بات چیت سے حل کرنے کی بجائے کشیدگی سے ایک اورسردجنگ کا...
بارشوں کے تیسرے اسپیل اور چوتھے اسپیل نے بھی بلوچستان کے متعدد اضلاع کو متاثر کیا، چوتھے اسپیل کے باعث شمالی اضلاع قلعہ عبداللہ اور موسیٰ خیل میں تباہی مچ گئی، اوتھل کے مقام پر کوئٹہ کراچی شاہراہ پر آمد و رفت دوبارہ معطل ہوگئی، مزید ڈیم ٹوٹ گئے، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 200 س...
دوستو،ایک خبر کے مطابق امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لمبی اور بھرپور نیند لینے والے بچوں کے لیے بعد کی عمر میں موٹاپے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔آن لائن ریسرچ جرنل ’’سلیپ‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ماہرین نے میساچیوسٹس جنرل ہاسپٹل میں 2016 سے 2018 کے درمیان پیدا ہونے وال...
رواں ہفتہ امریکا کی ریاست نیویارک کے علاقے شوٹاکوا میں منعقدہ ایک تقریب میں دورانِ خطاب75 سالہ ملعون سلمان رشدی پر چاقوسے جان لیوا حملہ ہوا ۔جس کے نتیجہ میں ملعون سلمان کو شدید زخمی حالت میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔مقامی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ’’سلمان...
دوستو، یہ دسمبر دوہزار بیس کی بات ہے مسلم لیگ نون کی مردان میں ریلی تھی، محترمہ مریم نواز نے ریلی سے خطاب کے دوران اچانک کہا۔۔ میں تمہیں ایک لطیفہ سناتی ہوں۔۔لطیفہ جانتے ہوناں؟؟ ایک فنکشن میں ایک گلوکار بہت بے سرا گارہا تھاتوایک صاحب نیچے سے اٹھے اور پستول لے کر اسٹیج پر پہنچ گئے...
سوشل میڈیا ایک بہت بڑا دھوکہ ہے. یہ ہمیں انسان سے حیوان بنا رہا ہے اور ہم انسانی ہمدردی سے محروم ہوتے جا رہے ہیں. یہ اس شخص کے الفاظ ہیں، جو خود بہت عرصہ سوشل میڈیا پر سرگرم رہا۔ دنیا میں اس وقت تقریبا آدھی دنیا سوشل میڈیا پر دیوانی ہے، چار ارب 62 کروڑ افراد دن رات کی پیڈ، او...