... loading ...
اِدھر اُدھر تانک جھانک یا مداخلت کی بجائے فرائض تک محدود رہاجائے تو بدمزگی اور شکوے شکایات جنم نہ لیں اور عزت وتکریم بھی ملے دائرہ کار سے تجاوز کرنے پر اُنگلیاں اُٹھتیں اور تنقید کے نشتر چلتے ہیں اچھی بات یہ ہے کہ اپنے پیش روکی طرح موجودہ عسکری قیادت نے بھی سیاسی سرگرمیوں سے الگ رہنے کے بعد اپنی تمام تر توجہ پیشہ واران...
4 جولائی 1977ء کی شام کابینہ کا اجلاس تھا وزیراعظم غیر معمولی طور پر سنجیدہ تھے۔ جنرل ضیاء الحق بھی اس اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس ختم ہوا توذوالفقارعلی بھٹو اپنے کمرے میں چلے گئے جنرل ضیا بھی ان کے ہمراہ تھے وہ تقریباً 10 منٹ تک مسٹر بھٹو کے ساتھ رہے۔ جنرل ضیاالحق کمرے سے باہر نک...
دوستو،کچھ عرصے قبل ہمارے قابل احترام وزیراعظم صاحب نے ایک تاریخی جملہ کہا تھاکہ۔۔بیگرز آر ناٹ چوزرز۔۔ یعنی بھکاریوں کے پاس کوئی چوائس نہیں ہوتی یا یوں کہہ لیں کہ بھکاریوں کی اپنی مرضی نہیں چلتی۔۔ صرف اسی مقولے پر عمل کرلیا جاتااور ہاتھ پھیلانے سے بچا جاتا، ایسے اقدامات کیے جاتے ...
یہ بات جس کسی نے بھی کہی ،مگر ہے بہت خوب صورت کہ ''کوٹ پرانا پہن لیں ،کتاب نئی خریدیں''۔اِس جملے کی اصل گہرائی اور گیرائی فقط وہی شخص محسوس کرسکتاہے ، جسے اسمارٹ فون، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے ڈیجیٹل دور میں بھی کتاب پڑھنے کا حقیقی لطف اور مزا ،کتاب اپنے ہاتھ میں تھام کر ہی آتا ہو۔ ...
معیشت کو خطرات کے بھنورسے نکالنے کے لیے ایسی معاشی جادوگری کی ضرورت ہے جو آمدن کے ذرائع میں بہتربنائے تاکہ ملک کو قرضوں کے بوجھ سے نجات ملے اسحاق ڈار کے آنے سے توقع تھی کہ ایسا ہوگا مگر اُن سے وابستہ توقعات پوری نہیں ہو سکیںبلکہ ہر آنے والا دن گزرے دن سے ابتر ہوتاجارہا ہے اِس ...
دوستو، یہاں ’’لوٹا دو‘‘ کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہم ’’لوٹا ‘‘ مانگ رہے ہیں، یا لوٹوں پر کوئی بات کرنا چاہ رہے ہیں۔۔اردوادب کے نامور مزاح نگار کنہیا لعل کپور جی نے بچپن کے حوالے کیا خوب تحریر لکھی ہے، میرا دعویٰ ہے کہ اکثریت کے ساتھ ایسا ہی کچھ ہوتا ہوگا۔۔بچپن میں سب ایک ہی سوال کر...
ؑعوام بڑھتی ہوئی مہنگائی ،پٹرول اور بجلی کی ناقابل برداشت قیمتوں سے تنگ ہیں غربت میں اضافہ ہورہاہے ملکی معیشت شدید ترین دبائو میں ہے ا س صورت حال کا خاتمہ بنیادی عوامی خواہش ہے مہنگائی کا کاخاتمہ اور معیشت کی بحالی ہی قومی ترجیح ہوسکتی ہے ملک کا مفاد اور اور دفاع بھی اسی ترجیح سے...
آج شہرمیں بڑا رش تھا دوردرازسے لوگ کھنچتے چلے آرہے تھے آنے والے گھوڑوںاور ذاتی سواریوںپر آتے تو رونق میں مزید اضافہ ہوتاچلاجاتا اب کی بار کھانے پینے کی عارضی دکانوں،ریڑھیوں اور خوانچہ فروشوںکی کثرت معمول سے زیادہ تھی لیکن پیدل تماشائی ہمیشہ بڑی تعداد میں یہاں جوق درجوق آتے ی...
اختلاف رائے جمہوریت کا سب سے بڑا حسن ہے۔ جمہوریت ان ہی ملکوں میں پروان چڑھی ہے جہاں اختلاف رائے کو برداشت کیا گیا ہے، جبکہ ان ملکوں میں جمہوریت نے دم توڑدیا ہے جہاں مخالف آوازوں کو دبانے یا کچلنے کی کوششیں کی گئیں۔ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے اوریہاں جمہوری قدریں پروان ...
صرف 6 برس قبل کا واقعہ ہے کہ صوبہ سندھ کی دوسری اور کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ایم کیوایم میں سیاہ و سفید کی مالک تنہا بانی متحدہ کی ذات بابرکات ہواکرتی تھی ، لیکن پھر اچانک ایک روز، 22اگست 2016 کی متنازع تقریر کے بعد چشم فلک نے ایم کیوایم کے سیاسی اُفق پر وہ جمہوری...
آدھی رات کا وقت تھا لوگ گھروںمیں آرام کررہے تھے ماحول پرایک ہو کا عالم طاری تھا اندھیرااتنا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہ دے رہاتھا بیشتر گھروں میں تاریکی تھی غالباً زیادہ تر لوگ سو گئے تھے اکا دکا گھروںمیں زردی مائل روشنی بکھری ہوئی تھی اس عالم میں ایک باوقار شخص ،نورانی صورت ،چہرے...
دوستو، کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ کسی امریکی باشندے کے خلاف پاکستان میں کیس ہواور امریکی حکومت خاموش بیٹھی رہے۔ ریمنڈ ڈیوس والا کیس ابھی ہمارے ذہنوں سے مٹ نہیں سکا ہے، جس نے راہ چلتے دو نوجوانوں کو گولیاں ماریں ، لیکن بجائے اس کے ریمنڈ ڈیوس کے خلاف کیس چلتا، اسے سزا ملتی، امریکی ...
پاکستان میں عسکری قیادت کی تبدیلی کے مرحلے کی تکمیل کے بعدپاکستان کی سیاست میں تبدیلی کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا اس کی بنیادی وجہ ملک کے معاشی حالات ہیں جس کی خرابی کی وجہ سے ملک کا مستقبل خطرے سے دوچار ہے معاشی بہتری کے لیے سیاس استحکام کی فوری ضرورت ہے پی ٹی آئی کے نز دیک...
پاکستان کے افغانستان سے اعلیٰ سطحی روابط ایسے حالات کے باوجود قائم ہیں جب اکثرممالک طالبان سے فاصلہ رکھنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور طالبان رہنمائوں کوپاکستان میں ایک آزاد و خودمختار ملک کے حکمرانوں جیساعزت و احترام دیا جاتا ہے لیکن ایک اور سچ یہ ہے کہ دونوں ممالک کے سفارتی او...
دوستو،حیدرآباد میں حاجی کی ربڑی بہت ہی مشہور ہے، اتنی مشہور ہے کہ اب حیدرآباد میں ہر دوسری دکان والا’’حاجی ‘‘ ہوگیا ہے۔۔اتنے سارے حاجیوں میں اصل حاجی کون سا ہے اس کا علم حیدرآباد سے باہر والوںکوہرگز نہیں ہوسکتا ۔۔اسی طرح ایک اور حاجی حیدرآباد کے علاوہ بھی بہت مشہور تھا۔۔ جب ا...
ایک بار کسی دانشور نے کہا تھا کہ ’’امریکا کا سب سے طاقت ور ہتھیار نہ آبدوز ہے،نہ ہوائی جہاز ہے ،نہ ٹینک ہے ،نہ لیزر میزائل بلکہ واشنگٹن کے پاس ایک ایسا مہلک عسکری ہتھیار موجود ہے جو نہ گولی کی طرح چلتا ہے، نہ جنگی طیارہ کی طرح اُڑتا ہے اور نہ بم کی مانند پھٹتا ہے اور امریکا کے ا...
حالیہ عرصے میں کسی بین الاقوامی فورم پر اگر پاکستانی سفارت کاری کو کوئی بہت بڑی کامیابی ملی ہے، تو وہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والی اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی کی کانفرنس یعنی ’ کاپ 27 ‘میںگروپ 77یعنی ترقی پذیر ممالک کی قیادت کرتے ہوئے،ایک تاریخی معاہدے پر اتفا...
باجوہ صاحب ! گمنامی کہاں؟ بغداد کے صوفی نے رسان سے کہاں تھا: عافیت گمنامی میں ہے، وہ میسر نہ ہو توتنہائی میں، وہ میسر نہ ہو تو خاموشی میں اور وہ بھی میسر نہ ہو تو صحبت ِ سعید میں''۔ اب کہاں گمنامی میسر ، اور گمنامی نہیں تو عافیت کہاں! گم نامی اموی خلفیہ کو موزوں تھی اور تنہائی حض...
پشتونخواٗ ملی عوامی پارٹی کے اندر کی نزاع صوبے میں مرکز نگاہ اور گہری تجسس کی حامل رہی، جو کسی قدر نقصان کی وجہ بنی ہے۔ کشمکش اور ہیجان کی فضا وقتی ہے۔ جس کے بعد یہ گرما گرمی نرم پڑتی جائے گی ،اس ذیل میں زیادہ تر توجہ نکالے گئے افراد کی جانب سے 24اور25نومبر 2022کو طلب کئے گئے دو ...
دوستو،ماہرین ہمیشہ سے ہی یہ تجویز دیتے رہے ہیں کہ روزانہ 8 گلاس پانی پینا انسانی صحت کے لیے ضروری ہے تاہم اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر انسان کے لیے پانی کی ضروری مقدار مختلف ہے۔ برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ میں ماہرین کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 8 گلاس روزانہ پانی پینے کے حوالے...
عوام قانون کی پابندی صرف دو ہی صورتوں میں کرتی ہے ، اوّل،جب عام آدمی کے دل میں قانون کی طاقت کا خوف ہوتا ہے۔دوم، قانون کی بالادستی کا احترام اُس کے ذہن کے کسی گوشے میں موجود ہوتاہے۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ پاکستانی عوام کے دل و دماغ کے کسی گوشے میں نہ تو قانون کی حکمرا...
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے عبادت گاہ ایکٹ کے تناظر میں کہا ہے کہ ’’کوئی بھی قانون عدالتی جانچ پڑتالسے ماوراء نہیں ہے۔‘‘ان کا یہ بیان اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے کہ مرکز نے اس معاملے میں جواب داخل کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے جو مہلت مانگی ہے وہ آئندہ 12دسمبر کو ختم ہورہیہے۔امت شا...
دوستو،گزشتہ ایک ماہ کے دوران بھارت نے قریب پینتیس ارب ڈالر کی برآمدات کیں۔۔چین نے 340 کلومیٹر نئی ریل کی پٹری بچھائی۔۔جاپان نے قریب چھ لاکھ چھوٹی بڑی گاڑیاں بنائیں۔۔جنوبی کوریا نے قریب ساٹھ لاکھ ٹن لوہا بنایا ۔۔امریکہ نے اکیس بوئنگ 737 بنائے ۔۔ہالینڈ نے قریب اسی ارب روپے کے پھول...
کبھی آپ نے نہیں سوچا ہوگا اخوت کا مطلب کیا ہے ؟ اخوت ایک احساس کا نام ہے یا پھر یوں سمجھ لیجئے کسی کو دکھ تکلیف میں دیکھ کر ہمارے دل میں جو احساس جاگتا ہے اسے اخوت کہا جا سکتاہے انسان کا انسانوںکے ساتھ ایک ہی رشتہ ہوتاہے۔ ایک ہی رشتہ ہونا چاہیے دردکارشتہ۔ اخوت کی بنیاد...