... loading ...
کراچی میں چینی قونصل خانے پر دہشت گرد وں کا حملہ لمحہ فکریہ ہے۔حملے کی ذمہ داری بلوچستان سے تعلق رکھنے والی عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی ( بی ایل اے ) نے قبول کرلی ہے ۔اس گروہ نے کسی امر کو چھپانے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ حملہ آوروں کی تصاویر، ویڈیوز اور پیغامات سب ہی جاری کردیے۔ اس حملے میں پولیس اہلکاروں اور شہر...
پاکستان نے اپنی آزادی کی حقیقت کو ہی نہیں سمجھا۔ یہ برہمن ذہن سے ناقابلِ نباہ یقین سے پھوٹی تھی۔ انگریز سے بغاوت ہمارے تصورات کا لازمی نتیجہ تھا۔ مگر ہندوؤں سے دوری تو اُن کے برتاؤ سے پیداہوئی تھی۔ اس کی سب سے بڑی مثال قائداعظمؒ تھے۔ وہ ایک دانا اور مثالی عملیت پسندتھے۔وہ ہندو مس...
موجودہ حکومت کے سو دن کی کارکردگی بتا رہی ہے کہ وزیر اعظم اپنے نصب العین کی تکمیل میں سنجیدہ ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں نا تجربہ کار ارباب اختیار کے ساتھ کامیابی سے حکومتی اُمور سر انجام دیے ہیں ۔۔ بلاشُبہ ٹیم کا کپتان حوصلے اور عزم کے ساتھ سب کو ک...
چینی قونصلیٹ پر حملے نے پاکستان کے اندر بھارت کو سمجھنے کے لیے کچھ نئی راہیں کشادہ کردی ہیں۔ بھارت کی برہمن ذہنیت نسلی برتری کے ساتھ کس پست طریقے سے بروئے کار آتی ہے، اس کی تفہیم پاکستان میں ریاستی سطح پر ہی نہیں دانشوروں کی سطح پر بھی دشوار رہی ہے۔ افسوس ناک طور پر پاکستان میں ب...
ایک ڈیڑھ سال پہلے کی بات ہے کہ بنی گالہ کے عمران خان چوک پر رانا مختار خالد کی گاڑی نے چڑھائی چڑھنا شروع ہی کی تھی کہ عمران خان کے تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے نے ہمیں کراس کیا ۔۔ گیٹ میں داخل ہونے سے پہلے ہی خیبر پختونخواہ تحریک انصاف کی آبرو مند بیٹیوں فرزانہ زین اور فلک ناز چترال...
نواب اسلم رئیسانی بطور وزیراعلیٰ کئی حوالوں سے دبنگ ثابت ہوئے۔ وہ اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلنے کا فن بھی جانتے تھے اور مخالفین سے نمٹنے کا گُر بھی ۔ من کی بات ببانگ دہل کہہ ڈالتے۔ انہیں ضرورت پڑی توگویا اسمبلی کے تقریباً سب ہی اراکین کو وزیر مشیر مقرر کردیا۔ کسی کے دباؤ اور مخالفان...
وزیر اعلیٰ پنجاب کے مسکن اور بزدار بلوچوں کے علاقے میں بہنے والی ’’ سنگڑھ ندی ‘‘ اور اردگرد کے تمدن کے بارے میں کچھ قلمبند کرنے بیٹھا ہی تھا کہ ایک صاحب سے ملاقات درمیان میں آ گئی ۔۔۔ ان کی کراچی کے گورنر ہاؤس میں سرکاری خدمات کا تیسرا عشرہ اختتام پزیر ہونے والا ہے۔۔۔ ۔ کراچی کے ...
یوٹرن’’ اچھے‘‘ ہوتے ہیں جیسے صابن فروشوں کے لیے داغ، جیسے اداکاراؤں کے لیے اسکینڈلز۔ جیسے سنی لیون کے لیے۔ ۔۔۔ ارے چھوڑیے!!! یہ بھی کوئی بحث ہے۔عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ بڑے بہت ہوگئے ہیں۔اُن کے موضوعات کی فہرست دیکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ کانٹ ، ہابس اور ہیگل کو ہی ز...
میرے ایک صحافی دوست دوماہ قبل بے روزگار ہو ئے تو انہوں نے ’’ ویج بورڈ ‘‘ کے حصول کے لیے متعلقہ ادارے سے رجوع کیا ۔ ویج بورڈ کے معاملے پر قلمکاروں اور مالکان کے درمیان تصفیہ کروانے ، معاملات طے کرنے یا انصاف کی فراہمی کے لیے قائم کیے گئے ادارے نے ’’اسٹے آرڈر‘‘ جاری کردیا ۔ اخبار ...
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی بہت ساری خوبیوں اور صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ نواز شریف کی حکومت میں ان کے پاس وزیر مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل کا قلمدان تھا۔ اس وزارت کے دوران اپنے دامن کو بُرائیوں سے بچائے رکھا۔ گو کہ مقتدرہ کے زیر اثر ہیں۔ جس سے شاید ہی کوئی بچا ہو،...
متحدہ قومی موومنٹ پر ہرگزرتاد ن تنگ سے تنگ ہوتا جارہا ہے۔ بانی متحدہ کے خود کش حملے نے اسے ٹکڑوں میں تقسیم کردیا ۔ ایم کیوایم کے ساتھ اب وہی کچھ ہورہا ہے جو کبھی ایم کیوایم نے کراچی اور اہلِ کراچی کے ساتھ کیا تھا۔ ہر ایک کا سانس بند کرنے اور ہر ایک پر زمین تنگ کردینے والی متحدہ ا...
اپنے حالیہ دورہ لاہور کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خوابیدہ صلاحیتوں کے جلد اُجاگر ہونے کی اُمید کا دیا روشن کیا ہے۔ وزیر اعظم کو اپنے انتخاب پر اعتماد کا اعادہ اس لیے بھی کرنا پڑا کہ عثمان بزدار...
دیکھیئے! حضرت علامہ اقبال کا دن کب طلوع ہوتا ہے، جب ماہ ربیع الاول ہمارے دلوں کی دہلیز پردستک دے رہا ہے۔ کبھی وہ دن تھے جب لطف اللہ خان شہر قائد میں اپنے آواز خزانے کے ساتھ رونق بڑھاتے تھے۔ گاہے اُن کی خدمت میں حاضر ہوتا ، اور قدیم ادوار کی عمیق آوازوں میں گداختہ گم ہوجاتا۔ ہائے ...
گوادر کے گہرے پانی کی بندرگاہ کی شہرت و چرچا دنیا بھر میں ہے ۔ یہ بندرگاہ تاحال پوری طرح فعال نہیں۔ آمرپرویز مشرف کے دوراقتدار میں کوسٹل ہائی وے کی تعمیر مکمل ہوئی۔ یہ منصوبہ ان سے قبل میاں نواز شریف کی حکومت کے پیش نظر تھا۔ چنانچہ پرویز مشرف کے دور میں چند دیگر شاہراہوں پر( جو گ...
خوارزم شاہی سلطنت ایشیاء کی سب سے بڑی مملکت تھی ۔جس کی فرمانروائی سلطان محمد خوارزم شاہ کے پاس تھی ۔ سلطان محمد خوارزم شاہ جلال الدین خوارزم کے والد تھے ۔ اُدھر انسانی تاریخ کے سفاک کردار، تہذیب انسانی سے نا بلدچنگیز خان منگول ،چین ، تمخاج، ترکستان کی بالائی منطقوں تک رسائی کے بع...
یہ ایک نئے عہد کی کتاب ہے، جس کا ابھی دیباچہ بھی نہیں لکھا جاسکا۔ مگر لوگ اتنے اُتاؤلے ہو گئے کہ ابھی سے اس کا تتمہ پڑھنے کو بے تاب ہیں۔ پاکستانی سیاست کا بارہواں کھلاڑی اب پہلا بلے باز بن چکا ہے، یہاں تک کہ قومی سیاست کا کپتان بھی۔ دوسری طرف پہلے بلے بازی کرنے والے دونوں سیاسی ...
چین اکتوبر 1949ء کو ماؤزے تنگ اور چُواین لائی جیسے قدآور رہنماؤں کی قیادت میں بھوک، افلاس،بد عنوانیوں، خانہ جنگیوں اور نیم نو آبادیاتی دور سے نکل آیا۔ یہ کمیونسٹ انقلاب تھا ۔حالانکہ سویت یونین کی صورت میں اشتراکی طاقت کا طوطی نصف د نیا میں بولتا تھا۔ جو چاہتا تھا کہ چین بھی اس کا...
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد صحافت کے’’ سیونگلیوں‘‘ نے اپنا کھیل شروع کردیا ہے۔ سیونگلی بھی کیا زبردست کردار ہے۔ ذرا جان لیجیے!انیسویں صدی کے کارٹونسٹ اور ناول نگار جارج ڈو موریئر اپنے زبردست ناول ٹرلبائی (Trilby) کے حوالے سے بہت مقبول ہوا۔ سیونگلی اُسی ناول کا ایک افسانوی...
ترک شاعر اور ناول نگار ناظم حکمت نے کہا: ’’غرض کہ یہ سب دل کا معاملہ ہے‘‘۔ رومانوی انقلابی کہلانے والے ناظم حکمت کا انتقال جون1963 ء کو ہوا، اُن کا سابقہ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے ’’جغادریوں ‘‘ سے نہیں پڑا، وگرنہ وہ کہتے: ’’غرض کہ یہ سب پیٹ کا معاملہ ہے‘‘۔ ابھی ابھی ایک تحریر ن...
بلوچستان اپنی طویل ساحلی پٹی، زیر زمین بیش بہا معدنی دولت اور جغرافیہ کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل صوبہ ہے ۔ اس کی تزویراتی ہیت ماضی اور قریب کی تاریخ میں دنیا کی نظروں میں رہی ہے ۔ اس انفرادیت کی بناء پر یہ خطہ آج بھی مرکز نگاہ ہے ۔ زار شاہی اور کمیونسٹ روس کاگرم پانیوں تک ر...
موضوع شہبا زشریف کی گرفتاری ہی ہے، مگر کم بخت علی مختارنقوی مقطع میں سخن گسترانہ بات کی طرح آٹپکے ہیں! علی مختار نقوی بائیں بازو کی سیاست کرتے تھے، سیاست میں جھکولے کھاتے رہے، اُبھر سکے نہ کہیں باریابی پاسکے۔ کسی نے سمجھایا کہ جیل جانے کی صورت نکالیں ، کامیابی قدم چومنے لگے گی۔ ...
حکومتِ پنجاب کے محکمہ تحفظِ جنگلی حیات و پارکس نے وائلڈ لائف ایکٹ کے مطابق مُرغابی کے موسمِ شکار کا اعلان کر دیا ہے۔ شکاری حضرات ہفتہ اور اتوار کو مستند شوٹنگ لائسنس کے ساتھ 31 مارچ 2019 ء تک مرغابی کا شکار کھیل سکیں گے۔ گیم ریزرو میں ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب کے جار...
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے دورہ کراچی کے دوران پاکستان میں پیدا ہونے والے افغانوں اور بنگالیوں کے پاکستانی شہریت کے حق کی بات کی۔ اس پر 18ستمبر کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ، رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے اسمبلی میں نکتہ اعتراض اٹھایا۔ جواب میں عمران خان نے کہا ...
29 اور 30 ستمبر کی درمیانی شب نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مخاطب ہوئے۔ نئی پاکستانی حکومت کے نمائندے کا عالمی سطح پر یہ پہلا خطاب تھا۔ ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان کی جانب سے کسی بھی عالمی فورم پر اس طرح کا جرائتمندانہ موقف سُننے...