... loading ...
دوستو،شادی کے بعد دنیا کی ساری خواتین ہی اچانک خوب صورت نظر آنے لگتی ہیں۔۔ اگر آپ نے شادی نہیں کی تو ابھی آپ کو اندازہ نہیں ہوگا، لیکن جیسے ہی آپ قبول ہے،قبول ہے،قبول ہے کی تین بار گردان کریں گے اچانک ہی آپ کے دماغ اور دل میں نجانے کون سا ایسا وائرس سرایت کرجائے گا کہ آپ کو نکاح نامے پر دستخط کے بعد شادی ہال میں ...
اہلِ صحافت کے آزادیٔ اظہار اور تصورات کا بھرم دراصل سورج مکھی کا وہ پھول ہے جو شریف خاندان کی خواہشات و ضرریات کے سورج کے گرد گھومتا ہے۔ گزشتہ چار دہائیوں سے جاری فریب کا یہ کھیل اب دھیرے دھیرے ختم ہورہا ہے تو اہلِ صحافت اپنے کپڑے ڈھونڈتے پھر رہے ہیں۔ کوئی پوچھ رہا ہے کہ آخر شر...
حکومت ریاستی و شہری اداروں میں کرپشن کی روک تھام کرنے میں کامیاب ہوسکے گی یا نہیں ۔۔؟اس سوال کے جواب میں کسی بھی قسم کی کوئی حتمی رائے قائم کرنے سے پہلے صرف مہنگائی جیسے ایک غیر معمولی معاملے پر روشنی ڈالتے چلیں تاکہ کوئی رائے قائم کرنے سے پہلے ایک مدلل دلیل سامنے رکھ سکیں ۔ بلاش...
خدا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے اور کبھی بعض خوش نصیبوں کو ان زرائع سے بھی دیتا ہے ، جس کا انہوں نے گمان بھی نہیں کیا ہوتا ہے۔ اور ایسے میں اگر کسی خطے میں نیک لوگ حکمراں ہوں تو غیبی امداد فرد کو نہیں پورے خطے کو منتقل ہوجاتی ہے۔ایسا ہی ایک خطہ مملکت خداداد بھی ہے۔ زرا دی...
دوستو، نئے سال کی آمد آمد ہے ،بس کچھ ہی دن باقی ہیں جس کے بعد نیاسال شروع ہوجائے گا،دسمبر کا ایک عشرہ آج پورا ہورہا ہے، باقی دوعشرے رہ گئے، ان دوعشروں میں ریڈی میڈشاعروں کو اچانک سے یاد آئے گا کہ دسمبر جارہا ہے،طرح طرح کی تُک بندیاں ہوں گی، شاعری کی ـــ’’واٹ‘‘ لگائی جائے گی۔۔...
ہماری زبان کی زرخیزی کی کیا ہی بات ہے، یہاں لفظ بھی صاحب اولاد ہوجاتے ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ لفظ نوٹس کے ہاں بھی اولاد نرینہ کا جنم ہوا ہے۔ اس کے بیٹے کا نام ’ازخود‘ رکھا گیا ہے۔ یوں برخوردار ازخود بِن نوٹس اب عرف عام میں ازخود نوٹس کے نام سے مشہور ہیں۔باپ انگریز تو بیٹا پاکستانی ہ...
وقت بدلا دور بدلا اقدار بدلیں سب بدل گیا تو صحافت کیسے نہ بدلتی کہ ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں۔ اخبار بدلے مالکان بدلے عوام کے رجحان بدلے خبر بدلی خبر دینے والے بدلے خبر دینے کے طریقے بدلے۔ جو کھلا سچ تھا پہلے آدھا جھوٹ ہوا پھر بین السطور اور پھر عین غین ہوگیا۔ خبر بھی کاغز سے...
دوستو، گزشتہ چند روز ملک بھر کے ’’ورقی و برقی‘‘ میڈیا پر صرف اور صرف ’’ ایکس ٹینشن‘‘ کا چرچا رہا۔۔اب سمجھ یہ نہیں آتا کہ ۔۔۔’’ ٹینشن‘‘ کے ساتھ ہمیشہ انگریزی حروف تہجی ’’ ایکس‘‘ ہی کیوں لگایاجاتا ہے؟ اے ٹینشن، بی ٹینشن ، سی ٹینشن ، ڈی ٹینشن، ای ٹینشن وغیرہ بھی استعمال ہوسکتے ہیں۔...
جمعیت علماء اسلام( ف) اور ان کی شریک جماعتوں مسلم لیگ نواز ، پیپلز پارٹی، جمعیت علماء پاکستان، پشتونخوا عوامی پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی ،قومی وطن پارٹی وغیرہ کے احتجاج کی دھول پوری طرح بیٹھی نہیں ہے ۔ بلاشبہ یہ پاور شو خالصتاًجمعیت علمائے اسلام کا تھا۔ باقی تمام جماعتوں کی شمولیت ...
دوستو،ایک خبر کے مطابق دنیا بھر سے گدھے کی کھالوں کی بڑی تعداد چین آنے کے باعث آئندہ 5 برس میں گدھوں کی موجودہ تعداد نصف رہ جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی تنظیم ڈونکی سینچری نے ایک رپورٹ مرتب کی ہے کہ جس کے مطابق آئندہ 5 سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی موجودہ ت...
اب کپتان بھی کرسی بچانے کے حوالے سے بیان دینے لگے ہیں کہ وہ کرسی بچانے کے لیے نہیں بلکہ تبدیلی لانے کے لیے آئے ہیں ۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا تبدیلی سرکار تبدیل ہونے جارہی ہے یا پھر تبدیلی کی جگالی اس قدر ہوگئی ہے کہ زبان سے تبدیلی کے سوا کچھ اور نکلتا ہی نہیں ہے ۔بہ...
فلسطینی علاقے غزہ پٹی کی طرف سے اسرائیلی سرزمین پر راکٹ فائر حملوںکا بہانا بنا کر اسرائیلی افواج نے غزہ میں بہیمانہ عسکری کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے ۔ جس میں اَب تک دو درجن کے قریب معصوم فلسطینیوں کی شہادتیں ہوچکی ہیں ۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ مقبوضہ فلسطین میں پیدا ہونے والی ...
امریکی افواج پاکستان کے ہوائی اڈوں سے ایک ماہ سے زائد عرصہ افغانستان کے طول و عرض پر آگ اور بارود برساتی رہی۔شہر ، دیہات ، فصلیں، باغات ، مدارس ، اسکول، اسپتال، سرکاری املاک اور آبادیاں نشانہ بنتی رہیں ۔ ہزاروں افغان پیوند خاک کرد یے گئے۔ ازیں پیش 2اکتوبر 2001ء امریکی سی آئی ا...
دوستو، کراچی سمیت سندھ بھر میں انسانوں کو کتے کے کاٹے جانے کے واقعات جس تیزی سے ہورہے ہیں اس سے بلاشبہ اب یہ محسوس ہونے لگا ہے کہ کہ سندھ میں اب ــ’’کتوں کا راج‘‘ ہے۔۔ہمارے گھر کے نیچے روزانہ درجن بھر سے زائد کتے مورچے لگا کر رات بھر شدید ’’بھونکاباری‘‘ کرتے رہتے ہیں جس سے ایسا ل...
اعجاز علی میمن جب ہنڈرڈ بیڈ ہسپتال میں پہنچا تو شدت تکلیف سے اس کا بہت برا حال تھااعجاز علی میمن کا چہرہ درد سے سرخ ہورہاتھااس کے ساتھ ایک لڑکا موجود تھا جو عمر میں اس قابل نہیں تھا کہ اعجاز علی میمن کے سینے میں اٹھنے والے درد کی شدت کو محسوس کرسکتا،اعجاز علی میمن اسٹیل ٹائون بلا...
رہبرکمیٹی کی رہبری اور اپوزیشن کی 9 جماعتوں کو بیچ’’سیاسی منجدھار‘‘ میں ڈوبتاچھوڑ کر جس طرح کی عجلت و خجالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے بغیر کچھ’’فیس سیونگ‘‘ حاصل کیے ،فقط 13 دنوں میں ہی اسلام آباد کے دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔مولانا کی اِس متوقع’’ سیاسی حرک...
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ملکی معیشت مستحکم ہوچکی ہے۔تبدیلی سرکار کے اس دعوے میں کتنی صداقت ہے یہ ایک الگ بحث ہے لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ملکی حالات کاروبار اور تجارتی طبقہ کے لیے ساز گار ہیں یا نہیں ۔ اس سوال کے جواب میں بہت کچھ کہا اور...
دوستو، ایک زمانہ تھا جب کراچی والے گولیوں کی ’’تڑتڑ،تڑتڑ‘‘ سے خوف زدہ رہتے تھے ،کچھ پتہ نہیں ہوتا تھا کہ کس وقت کہاں سے کون سی آنے والی گولی پر مرحوم کا نام لکھا ہو۔۔اسی طرح آج بھی کراچی والے پریشان اور خوفزدہ ہیں، لیکن اس بار گولیوں کی تڑ،تڑ،تڑ سے نہیں بلکہ ٹماٹر اور مٹر کی ٹر...
سال1998ء میں اسامہ بن لادن نے کندھار منتقلی کی خواہش کا اظہار کیا۔ چناں چہ ملا محمد عمر مرحوم نے انہیں اجازت دیدی۔ وہ خاندان کے ہمراہ کندھار منتقل ہوگئے۔ ملا محمد عمر کے ترجمان ملا عبدالحئی مطمئن کہتے ہیں کہ اُسامہ کے پاس مالی ذرائع نہ تھے۔ ان کی گاڑیوں کے لیے پٹرول و ڈیزل بھی ام...
1967میں پاک بھارت کشیدگی عروج پر تھی،65 کی جنگ کو ختم ہوئے دو سال ہی ہوئے تھے۔دونوں ملکوں میں سیاسی سطح پر سخت کشیدگی برقرار تھی۔ان ہی دنوں بھارتی فلم دیوانہ ریلیز ہوئی تو اس کے ایک گانے نے برصغیر میں دھوم مچا دی.. گانے کے بول تھے " تمہاری بھی جے جے ہماری بھی جے جے نہ تم ہارے نہ...
جولائی 2018 ء کے عام انتخابات کی انتخابی مہم کے آخری ہفتہ میں عمران خان اپنے آبائی حلقہ این اے95 کے علاقہ داؤد خیل میں نگارِ وطن پر قربان ہونے والے میجر جنرل ثناء اللہ خان نیازی شہید کے گھر تشریف لانے والے تھے ۔ جہاں پر ایک بڑے جلسے کا اہتمام تھا ۔ کپتان کے ساتھ صوبائی اسمبلی ...
40 برس تک کی عمر خوشیاں دیکھنے کی ہوتی ہے پھر تو صدمے جھیلنے پڑتے ہیں، پیاروں کی جدائی کے۔ یہ بات ہمارے ایک سینئر نے کم و بیش تین عشرے قبل کہی تو اُس وقت سر سے گزرگئی تھی لیکن آج جب راز ناتھن شاہی کے لیے دعائے مغفرت کی تو بہت سے پیارے یاد آئے جو اب اس جہاں میں نہیں رہے۔ کیسے کیسے...
مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی لاہور ہائی کورٹ سے ہونی والی ضمانت نے ملک بھر میں مختلف قسم کی افواہوں کا بازار گرم کردیا ہے ۔خاص طور پر سوشل میڈیا پر متوالے اور کھلاڑیوں کے درمیان ایک گھمسان کا مقابلہ جاری ہے ۔ مگر مصیبت...
مُلک کے حالات ایسے ہیں کہ بے کلی اور بے چینی کا مداو اممکن تو درکنار ، امکانات کے در کھلتے بھی نظر نہیں آتے ۔ کپتان اپنی جس ٹیم کی نااہلی کا اعلان کر چُکے ہیں اُس کے حُسنِ کمالات کی خیر مانگتے مانگتے قوم بدحال ہونے لگی ہے۔ میدانِ سیاست کے کسی بھی کھلاڑی کی اصلیت اب قوم سے پوشیدہ...