... loading ...
پولیس کی حراست میں بائیس سالہ لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے احتجاج کا سلسلہ حکومتی کوششوں اور سختیوں کے باوجودابھی تک ختم نہیں ہو سکا مظاہرین روز سڑکوں پر آتے اورحکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہیں پولیس کریک ڈائون کرتی اور لاشیں گراتی ہے غلط اور جابرانہ حکمتِ عملی کی وجہ سے اِن پُرتشدد مظاہروں میں اب تک محت...
صحافت میں سب سے زیادہ اہمیت پہلے سوال کی ہے۔ پہلا سوال اُٹھانا سب سے زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ کیونکہ کسی بھی معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لیے پہلا سوال کیا بنتا ہے، یہ مسئلہ صلاحیت کے ساتھ صالحیت سے بھی جڑا ہے؟ ایک باصلاحیت شخص ہی پہلے سوال کا ادراک کرپاتا ہے، مگر ایک صالح شخص ہی اپنی م...
اس دن جوئیلرز اور جم ایسوسی ایشن کراچی کے ایک استقبالیہ میں اسحاق ڈار کو ایک یادداشت پیش کرنی تھی، جس کا ترجمہ کرنے اور اردو میں کمپوزننگ کی ذمہ داری مجھے تفویض کی گئی تھی، بھاگم دوڑ کرکے جب میں یہ یاد داشت تیار کرکے ڈیفنس کلب پہنچا تو اسحاق ڈار و ہاں پہنچ چکے تھے، یہ میاں نوا...
یہ جنوری 2014 کی ایک شام کی بات ہے کہ جناب شیخ رشید ، پاکستانی معیشت کے دگرگوں حالات پر کسی نجی چینل پرماہرانہ تبصرہ فرما تے ہوئے ، نواز شریف حکومت کی معاشی پالیسیوں اور اُس وقت کے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی نالائقی کے بارے میں نت نئے انکشافات کررہے تھے۔ جب دوران ِ بات چیت پروگرام کے...
کئی روز کی کھینچ تان کے بعد آخرکار ملک ارجن کھڑگے کانگریس پارٹی کے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔حالانکہ انھوں نے نامزدگی کے آخری دن پرچہ بھراہے، لیکن ایک غیرمتنازعہ لیڈر کے طورپر پارٹی میں ان کی اچھی پہچان ہے۔یہی وجہ ہے کہ ان کے میدان میں اترنے کے بعد سینئر کانگریسی...
ایک شخص کے حالات خراب ہوگئے کاروبار جاتارہا دیوالیہ ہواسو ہوا اس پر لاکھوںکاقرض چڑھ گیا وہ انتہائی پریشانی کے عالم میںسوچنے لگا ان برے حالات میں کون میری مددکرسکتاہے سوچتے سوچتے اسے اپنے ایک بچپن کے دوست کا خیال آیا جو اب ایک بڑا بزنس مین بن چکا تھا وہ بادل نخواستہ اس کے گھر چلا...
بھارت بظاہر ایک سیکولر ملک ہے اوردنیا میں اِس بارے بھارتی قیادت فخریہ پر چار بھی کرتی ہے لیکن کہنے اور عمل میں یہاں بہت فرق ہے بظاہر سیکولر ملک عملی طور پر ایک ایسی ہندوریاست میں بدلتاجا رہا ہے جہاں سیاسی اور مزہبی حوالے سے عدم برداشت عروج پر ہے اِس بارے رواں دہائی کے دوران کچھ م...
آج کل عالمی ذرائع ابلاغ میں سب سے زیادہ یہ خبر موضوع بحث بنی ہوئی ہے کہ ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت پولیس کی حراست میں ہوئی تھی یا اُن کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہواتھا۔ عالمی تجزیہ کاروں کے نزدیک مہسا امینی کی موت ایک ایساگنجلک معمہ بن چکی ہے ،جسے وہ جتنا حل کرنے کی کوشش ک...
اہم ترین حکومتی شخصیات کی وزیرِ اعظم کے گھر ہونے والی بات چیت کی آڈیوریکارڈنگ افشا ہونے سے یہ سوال پیدا ہوگیا ہے کہ وزیرِ اعظم کا گھر ہی جب غیر محفوظ ہے تو ملک میں آیاایسا کوئی اور مقام ہے جس کے بارے وثوق سے کہہ سکیںکہ وہ مکمل طورپر محفوظ ہے ؟کیونکہ بات ریکارڈنگ تک ہی محدود نہی...
جمعیت علماء اسلام ف بلوچستان کی بڑی سیاسی اور پارلیمانی جماعت ہے۔ پارلیمان کے غالب عرصہ حکومتوں میں شامل رہی ہے۔2002اور2008ء کی اسمبلیوں میں سینئر وزارت اس کے حصے میں تھی۔ کرتا دھرتا مولانا عبدالواسع تھے۔2013ء کی اسمبلی میں موقع موافق نہ بنا ،حزب اختلاف میں بیٹھ گئی۔ ڈاکٹر عبدالم...
کہتے ہیں مردنے دنیا کا پہلا قتل ایک عورت کی خاطرکیا تھا اس کا مطلب ہے عورت ایک خوبصورت فتنہ ہے ،روم میں دنیا کی سب سے طویل جنگ ٹرے ایک عورت کے حصول کے لیے لڑی گئی جس میں ہزاروں افراڈ موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے کئی شہزادوںنے عورتوںکی خاطرتخت وتاج ٹھکرا دئیے ، لیڈی ڈیانا کی خاطر شہز...
تین برس ،قبل عدالت عظمی نے کراچی رجسٹری میں شہر کراچی میں سرکاری زمین کے مبینہ غیر قانونی استعمال اور تجاوزات سے متعلقہ ایک اہم ترین مقدمہ کی سماعت کے دوران اُس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان، نے دنیا کے ساتویں بڑے شہر، کراچی کو اس کے اصل’’ ماسٹر پلان ‘‘کے مطابق بحال کرنے کے لیئے سن...
ملک میں سیلاب ہے، لوگ بے گھر ہیں، بجلی کے بلوں نے قیامت مچائی ہوئی ہے، روٹی کی قیمت بڑھتی ہی جارہی ہے۔ غریب آدمی فیصلہ نہیں کر پارہا ہے کہ وہ کیا کرے، مکان کا کرایہ ادا کرے، بچوں کی اسکول فیس دے، گھر میں روٹی دال کا بندوبست کرے، یا بجلی کے بل بھرے، لیکن ان تمام مسائل سے ہمارا می...
حکمران اشرافیہ کو اپنی عادتیں بدلنی ہونگیں، نیا عہد اُن کے ساتھ نباہ نہ کر پائے گا۔ تاریخ کا جبر ایسی حقیقتوں کا نام ہے، جو ارادوں کو باندھ دیتا ہے، طاقت کو عاجز کردیتا ہے۔ پاکستان کی سیاسی حقیقتیں اب تاریخ کے جبر کے سامنے سجدہ ریز ہیں۔ حکمران اشرافیہ کا اپنی طاقت پر بھروسا، اپنی...
شاید ہم اس صدی کے آخری لوگ ہیں جن کے بزرگ گرمیوںمیں اپنے اپنے گھروںکے باہر گلی میں سویا کرتے تھے اس کے لیے بڑااہتمام کیا جاتا مغرب کے بعد بچے شوق سے دروازوںکے آگے صفائی کرکے پانی کا چھرکائو کرتے خال خال کسی کے پاس ٹرانسسٹر(ریڈیو)ہوتاوہ بڑے مزے کے ساتھ خبریں یا گیتوںبھری کہانی یا ...
ستمبر کے مہینے کے ساتھ وطن عزیز میں ایسی گرمی کی شدت منسوب ہے، جس میں حبس کا عالم یہ ہوتا ہے کہ حبس بے جا کہنے کو دل چاہتا ہے۔ اسی ستمبر میں سیلاب اور اس کے اثرات و مصائب عروج پر ہونے کی وجہ سے اذیت، تباہی و بربادی کی شکل میں ایک اور عذاب اہل وطن پر مسلط ہو جاتا ہے۔سیاسی اعتبار س...
دنیا تیزی سے کسادبازاری کی طرف جارہی ہے جس کی شدت کم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ریاستیں باہمی شراکت داری میں اضافہ کریں اور ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اُٹھائیں مگر عالمی منظر نامے پر نگاہ دوڑائیں تو ایسا ہونے کی بجائے صورتحال بلکل اُلٹ ہے بین الریاستی تنازعات میں اضافہ تو دیکھنے م...
صدیوںپہلے جب ہلاکوخان نے بغدادپرحملہ کیاوہ بستیوںکو تاراج کرتاہزاروں انسانوںکو تہہ تیغ کرتامسلمانوںکے عظیم مذہبی،ثقافتی اورعلمی و ادبی مرکزمیں پہنچا یہاں بھی اس نے ظلم وبربریت کی نئی مثالیں قائم کرڈالیں انسانی کھوپڑیوںکے میناربناکرفتح کا جشن منانا اس کا محبوب مشغلہ تھا۔تاریخ بتات...
پرویز مشرف کا پرنسپل سیکریٹری اب کس کو یاد ہے؟ طارق عزیز!!تین وز قبل دنیائے فانی سے کوچ کیا تو اخبار کی کسی سرخی میں بھی نہ ملا۔ خلافت عثمانیہ کے نوویں سلطان سلیم انتقال کر گئے، نوروز خبر چھپائی گئی، سلطنت کے راز ایسے ہی ہوتے ہیں، قابل اعتماد پیری پاشا نے سلطان کے کمرے سے کاغذ س...
روس۔یوکرین جنگ اور اس سے پیدا شدہ غذائی قلت، کساد بازاری، ماحولیالتی تبدیلیوں سے آئی تباہیوں جیسے اہم ایشوز پر بحث کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77واں سالانہ اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ تین سال بعد پہلی بار نیویارک میں عالمی لیڈران اور سفارت کار ایک دوسرے کے رو برو ہیں۔ پچ...
طاقتور ممالک اپنے مفادکو مدِ نظر رکھ کر تنازعات ختم کراتے ہیں عالمی امن کی راہ میں خودغرضی پر مبنی یہ رویہ بڑی رکاوٹ ہے کشمیر،شام اور میانمارجیسے مسائل اسی بناپر حل نہیں ہورہے سرد جنگ کے دور میں امریکہ کا مدِ مقابل روس تھا پھر گورباچوف نے دنیا کو جنگ کے خوف سے آزاد کرانے کا فیصل...
گیان واپی مسجد کے احاطہ میں پوجا کی اجازت والی عرضی کوقابل سماعت تسلیم کرتے ہوئے بنارس کے ضلع جج نے مسلم فریق کے تمام دلائل خارج کردئیے ہیں۔اس فیصلے پر جہاں ہندوفریق جشن منارہا ہے تو وہیں مسلمانوں میں مایوسی پھیلی ہوئی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ ایک طے شدہ حکمت عملی کے ت...
مقتدر حلقوں میں جاری سیاست دائم ابہام اور افواہوں میں ملفوف رہتی ہے۔ یہ کھیل کی بُنت کا فطری بہاؤ ہے۔ پاکستان میں سیاست کے اندر کوئی مستقل نوعیت کی شے نہیں۔ سیاسی جماعتیں، اقتدار کا بندوبست، ادارہ جاتی نظم، فیصلوں کی نہاد ، مقدمات اور انصاف میں ایسی کوئی شے نہیں، جس کی کوئی مستقل...
گزشتہ کئی ماہ سے طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی زد پر آئے ہوئے سندھ کی پریشان حال عوام اور انتظامی فکرات میں گھری ہوئی سندھ حکومت کے لیئے ایک بڑی مثبت خبر یہ ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ چکی ہے ۔یاد رہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال کے طویل عرصہ کے بعد پاکست...