... loading ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ بھی مرکز کی طرح غریب عوام کی محرومیوں اور مراعات یافتہ طبقہ پر نوازشات کا ڈاکومنٹ ہے۔ پی ڈی ایم حکومت نے اقتدار میں آکر ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔ ملک میں 11کروڑ افراد خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والد کا عالمی دن سوشل میڈیا پر بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔والد گھڑی میں سیکنڈ کی وہ سوئی ہے جسے ایک لمحہ کے لیے بھی چین نہیں۔ وہ 24گھنٹے 7دن اور 12ماہ روزی روٹی کے لیے چکر کاٹتا رہتا ہے۔ گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں جن میں ایک سوئی سیکنڈ...
معصوم مرادآبادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام نہاد 'لوجہاد' اس وقت فرقہ پرستوں میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والاوائرس ہے ۔ملک میں جابجا 'لوجہاد'کے نام پر مسلم نوجوانوں کا جینا حرام کیا جارہا ہے ۔اسی حوالے سے آج کل بی جے پی اقتدار والی ریاست اتراکھنڈ سرخیوں میں ہے ۔ یہاں مسلم نوجوانوں پرہ...
راؤ محمد شاہد اقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پیپلزپارٹی کا پہلا میئر منتخب ہونا ملکی سیاست کی تاریخ کا ایک غیر معمولی واقعہ ہے ۔ یا د رہے غیر معمولی اور تاریخی فتوحات کی خوشیاں اور صدمات بھی بہت بڑے ہوتے ہیں ۔جہاں ایک جانب آپ مرتضیٰ وہاب کے کراچی ...
علی عمران جونیئر دوستو،آپ بھی شاید ہماری بات سے اتفاق کریں گے کہ تبدیلی کا سفر۔۔ایاک نعبدوایاک نستعین سے شروع ہوا، ان للہ مع الصابرین سے ہوتا ہوا۔۔ اناللہ واناالیہ راجعون کی طرف گامزن ہے۔۔اس تباہی و بربادی کی ذمہ دار حکومت ہے یا سلیکشن کمیٹی؟؟ کیا سلیکٹرز(ایمپائرز) کو کسی قسم کی...
ریاض احمدچودھری علامہ محمد اقبال کو مسلمانوں کی عظمت رفتہ کا گہرا ادراک و احساس تھا اور اس عظمت کے کھو جانے کا شدید ملال تھا۔ مگر وہ اس پر ماتم نہیں کرتے بلکہ مسلمانوں کو ان کا کھویا ہوا مقام یاد کراتے ہیں اور انہیں یہ مقام پھر سے حاصل کرنے کا ولولہ اور حوصلہ دیتے ہی...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمہوریت نظام سیاست کا نہایت دلچسپ ہاتھی ہے ۔ اس کی وجہ اس کے نابینا شیدائی ہیں ۔ ان میں سے کوئی اس کی سونڈ کو پکڑ کر اعلان کرتا ہے کہ اگر یہ ہاتھی مرجائے تو کائناتِ ہستی میں اظہار رائے کی آزادی کا نام و نشان مٹ جائے گا حالانکہ...
حمیداللہ بھٹی بھارتی ریاست منی پور میں تین مئی سے جاری خونریزنسلی فسادات کومذہبی رنگ دیکربی جے پی خانہ جنگی کی طر ف لے آئی ہے جس میں اب تک سینکڑوں ہلاک جبکہ ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔ نیز ہزاروں افرادبے گھر ہوکر امدادی کیمپوں میں پناہ گزین ہیں مردہ خانوں میں لاشوں کے ڈھیر ہیں، جن...
ریاض احمدچودھری امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق کراچی کے عوام کے مینڈیٹ پر قبضے کے پورے عمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت پر شب خون مار کر مرضی کا نتیجہ حاصل کیا گیا۔ قبضہ مینڈیٹ کسی صورت قبول نہیں۔ ڈھٹائی اور دلیری سے کراچی کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ سندھ اور پا...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرناٹک کے انتخابی نتائج کو بھارتیہ جنتا پارٹی ایک بھیانک خواب کی مانند بھلا دینا چاہتی ہے لیکن اس کا کوئی نہ کوئی دشمن کسی نہ کسی بہانے سے ان زخموں کو کریددیتا ہے ۔ ان دشمنوں کی فہرست میں تازہ اضافہ آر ایس ایس ہے ۔بی جے پی مادرِ تن...
علی عمران جونیئر دوستو،طلاق کو ہمارے معاشرے میں برا سمجھا جاتا ہے لیکن دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں خواتین کی طلاق پر خوشی منائی جاتی ہے۔افریقی ملک موریطانیہ میں منفرد رواج ہے کہ خاتون کی طلاق پر غم، افسوس اور شرم کے بجائے طلاق پارٹی رکھی جاتی ہے، خواتین آپس میں ناچ، گا نے ...
روہیل اکبر ْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی جب سے آئے ہیں،اس وقت سے پولیس بھی بڑی ہتھ چھٹ قسم کی ہو گئی ہے حالانکہ بطور صحافی وہ خود ان چیزوں کے سخت خلاف ہوتے تھے ۔ہوسکتا ہے کہ مصروفیات کے باعث وہ اس طرف دھیان نہیں دے رہے، امید ہے کہ وہ پولیس کا قبلہ بھی ...
ڈاکٹر جمشید نظر اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میںہر 6میں سے ایک ساٹھ سال کی عمر کے بزرگ کو کسی نہ کسی طرح بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خواہ وہ بدسلوکی اہل خانہ کی طرف سے ہو یا معاشرے کی طرف سے۔عمررسیدہ افراد اس بدسلوکی پر احتجاج بھی نہیں کرپاتے۔اعدادوشمار کے مطابق ک...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میئر کراچی کے انتخابات آج ہونے ہیں، جماعت اسلامی کراچی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمن اور پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر کے عہدے کے مضبوط ترین امید وار ہیں۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آ...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک کے کسی صوبائی انتخاب میں جب مودی جی کا جادو ناکام ہوجاتا ہے تو اس کی پردہ پوشی کے لیے ایک نیا سروے پیش کردیا جاتا ہے ۔ کرناٹک میں کانگریس کی کامیابی کے بعد این ڈی ٹی وی نے لوک نیتی کی مدد سے ایک جائزہ پیش کرکے بتایا کہ وزی...
حمیداللہ بھٹی ہمارابجٹ کچھ ایسا ہوتاہے جیسے کھانا ختم ہونے کے باوجود مہمانوں کو یہ کہہ کر مطمئن رکھاجائے کہ تھوڑی دیر تک بس ابھی کھانا لگنے ہی والا ہے ،یہی روش خرابیوں کی اہم وجہ ہے۔ کئی دہائیوں سے ہمارے حکمران اپنے ووٹروں سے ایسے ہی وعدوں کا کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں اور وعدے...
علی عمران جونیئر دوستو،آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور حیران کن طور پر یہ نئی انٹرنیٹ سروس پاکستان میں انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور ٹوئٹر جیسے مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے زیادہ استعمال کی جا رہی ہے...
رانا خالد قمر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد رانا اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں میڈیا اینڈ کمیونی کیشن اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ ہزاروں طالب علموں،سینکڑوں عامل صحافیوں کے استاد ہیں۔ شہزاد رانا بہاول پور جیسے پسماندہ اور دور دراز علاقے کی یونیورسٹی کے پروفیسر کی بجائے اگر لاہور ک...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ جموں و کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے چوٹہ بازارسرینگر کے شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی تاریخ میں جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا صرف ایک واقعہ ہے جبکہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کے دوران بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں اس طرح ...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ بجٹ کی آمد کے بعد ہی کچھ منچلوں نے شرارتا اپنی اپنی فیس بک پر طنزیہ اور مزاحیہ جملوں کی بھر مار کردی۔ پہلے تو کچھ ارشد خان کی وال سے پڑھتے ہیں جس میں وہ فرماتے ہیں کہ ایک بندے نے اپنی خواہش کا اظہار ایسے کیا کہ باسمتی چاول ہوں، دیسی گائے کا دودھ ہو، ولایتی چ...
ریاض احمدچودھری بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی پر لگائی گئی دس سال کی بدترین پابندی ختم کرکے عام جلسہ کی اجازت دے دی گئی۔جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام کی شرکت یہ ثابت کر دیا کہ جماعت اسلامی ہر قسم کی سختیوں کے باوجود پہلے سے زیادہ مضبوط ، منظم اور مستحکم جماعت بن گئی ہے۔ اس میں ...
عطا محمد تبسم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے اپنی نیک نامی اور شرافت سے اہل سندھ کے دل جیت لیے ہیں، وہ دھیمے لہجے اور شائستگی سے اپنا موقف پیش کرتے ہیں، پیپلز پارٹی میں وہ اپنے منفرد کردار اور رکھ رکھاؤ کی وجہ سے ایک ہیرے کی طرح جگمگاتے ہیں، اس سال انھوں ن...
معصوم مرادآبادی مغربی یوپی کا شہر مرادآباد جہاں اپنی پیتل صنعت کے لیے پوری دنیا میں مشہورہے تو وہیں اس شہرسے عیدگاہ قتل عام کے کچھ ایسے زخم بھی وابستہ ہیں جو 43 برس کا طویل عرصہ گزرجانے کے باوجود مندمل نہیں ہوئے ہیں۔ حال ہی میں اترپردیش کی یوگی سرکار نے اعلان کیا ہے کہ وہ 1980...
حمیداللہ بھٹی کسی کو چلتے ٹھوکرلگے یا دھکا ،گرنے والے کا اگر بیچ چوراہے سامان بکھر جائے تو جمع ہونے والی بھیڑ میں ایسے افرادبھی ہوتے ہیں جو بکھرے سامان سے کچھ اپنے پاس بھی رکھ لیتے ہیں اور بکھرے سامان کا مالک سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی حالات کی وجہ سے بازپُرس سے قاصر رہتا ہے۔ تحری...