... loading ...
حمیداللہ بھٹی اندازوں اور خدشات کے برعکس ملک کے آٹھویں نگران وزیرِ اعظم کی نامزدگی کامشکل مرحلہ نہایت خوش اسلوبی سے طے ہو گیا ہے۔ حالانکہ اُن کانام سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث نہیں تھا۔ آصف زرداری اور نواز شریف نے کئی روز تک دبئی میں جاری رہنے والی مشاورت کے دوران کسی نیک نام سیاستدان کا نام اِس عہدے کے لیے دینے پر اتف...
افتخار گیلانی گو کہ 2014کے بعد سے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزارت اعظمیٰ کے دفتر کے کام کاج میں کافی تبدیلیاں کی ہیں، مگر عموماً اندرا گاندھی سے منموہن سنگھ تک سبھی وزرائے اعظم اپنا دن کا معمول علی الصبح چھ بجے خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کی بریفنگ سے شروع کرتے رہے ہیں۔...
علی عمران جونیئر دوستو،پی ڈی ایم حکومت اس گھر کی طرح تھی جس میں اگر شوہر بیوی کو خوش کرتا ہے تو ماں ناراض ہوجاتی ہے، ماں کی خدمت کرتا ہے تو بیوی کی تیوریاں چڑھ جاتی ہیں، اگر دونوں کو خوش رکھیں تو گھر کے دیگر فراد منہ بسورے نظر آتے ہیں۔ تیرہ جماعتی اتحاد میں کام سے زیادہ منانے ...
معصوم مرادآبادی ہریانہ کے شہر نوح میں فرقہ وارانہ تصادم کے بعد دہشت کی حکمرانی ہے ۔ دہشت پسندوں کی شرانگیزیوں کے بعدپولیس اور انتظامیہ مسلمانوں پر یک طرفہ قہر ڈھارہے ہیں۔ ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد مسلمانوں کے مکانوں اور کاروباری اداروں کے وحشیانہ انہدام کا سلسلہ تو رک گیا ہے ...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔ یوم آزادی پربلوچستان سے تعلق رکھنے والے نگران وزیر اعظم نے حلف اٹھا لیاتو دوسری طرف اسی روز سکردو کا ائرپورٹ بھی انٹرنیشنل بن گیا۔ اب دنیا بھر سے لوگ ہمارے قدرتی حسن سے مالا مال جنت کا نطارہ پیش کرنے والے علاقوں کی سیر کرسکیں گے۔ اس پر جن جن لوگوں نے ...
سمیع اللہ ملک میں ہوں ایک لاچارفریادی،زخموں سے چورچوراورمیرا نام ہے پاکستان....مجھ سے منسوب سر زمین پاکستان پر بسنے والو آج مجھے وجود میں آئے٧٦برس ہو گئے ہیں۔آج میرا آپ سے یہ گلہ ہے کہ میری فکر کسی کو بھی نہیں،کوئی کرسی بچانے کی فکر میں ہے تو کوئی کرسی پانے کی فکر میں،ان٧٦ میں...
عطا محمد تبسم باپ پھر باپ ہی ہوتا ہے ، اس کے حکم سے تو سرتابی ممکن نہیں ہے ، یوں بھی ہمارے معاشرے میں باپ ہی کی حکمرانی ہوتی ہے ، باپ کے فیصلے پر سب کو سر جھکانا ہی پڑتا ہے ، جو ناخلف باپ کے فیصلوں سے سرتابی کرتے ہیں ، ان کی دنیا اور آخرت دونوں ہی خراب ہوتی ہے۔ یوں بھی ہمارے س...
ریاض احمدچودھری ممتاز دانشور، مصنفہ ، محب وطن خاتون محترمہ فریدہ سعیدی نے یوم آزادی کے موقع پر دعا کی ہے کہ اے اللہ ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما اور اسے غیروں کی سازشوں سے محفوظ فرما۔ہمیں اس کی سلامتی و بقا کی خاطر اپنی فروغی سوچوں سے نکلنے کا شعور عطا فرما۔جس آزادی کو حا...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوم آزادی سے ایک دن پہلے خیر سے نگران وزیر اعظم کا مسئلہ بھی اب حل ہوگیا۔ یوم آزادی کے دن انوارالحق کاکڑحلف بھی اٹھا لیں گے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ نام اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے پیش کیا گیا تھا جس پر جمعیت علما ئے اسلام پاکستان کے سینئ...
ایم سرور صدیقی ایک سوال کئی بار ذہن میں تو اٹھتا رہا لیکن اس کا تشفی جواب آج تک نہیں مل سکا کہ آخرامریکہ نے6اگست 1945 ء کو جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹمی حملہ کیوں کیا؟ ہیرو شیما میں خوفناک تباہی کے باوجود پھر تین دن بعد ناگاساکی پر ایٹمی حملہ کیوںکیا گیا ؟ ہیروشیما اور ناگا س...
ڈاکٹر جمشید نظر تاریخی کتابیں بتاتی ہیں کہ برصغیر میں جتنی بھی قومیں حملہ آور ہوئیں وہ سب بعد میںمقامی تہذیب(ہندو تہذیب) میںجذب ہوکر اپنی الگ پہچان کو مٹا بیٹھیں لیکن اسلام وہ پہلا مذہب ہے جس نے ہزاروں سال ہندو تہذیب کے ساتھ رہ کر بھی اپنی علیحدہ پہچان کو برقرار رکھااورپھر برص...
ریاض احمدچودھری طلبہ اور نوجوان کسی بھی ملک کا سب سے بڑا سرمایہ ہوتے ہیں، یہی سبب ہے کہ زندہ قومیں اپنے طلبہ اور نوجوانوں کو مستقبل کا معمار سمجھتی ہیں۔ انفرادی طور پر ہر ملک کے نوجوان اپنے ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔ لیکن اجتماعی طور پر بر صغیر کے مسلمان نوجوانوں اور طلبہ نے تح...
حمیداللہ بھٹی قومی اسمبلی اوروفاقی کابینہ تحلیل ہونے کے بعد ملک نگران سیٹ اَپ کی تیاریوں کے دوراہے پر ہے تصویرکا روشن پہلو بس یہ ہے کہ ہزارہاخدشات کے باوجود بالآخر قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرنے میں کامیاب ہو ہی گئی لیکن کیا اِس کی کارکردگی عوامی امنگوں کے مطابق تھی اوروہ عوام...
علی عمران جونیئر دوستو،ابا،ابو، ڈیڈی، پاپا،پپا، والد صاحب یہ سب نام ایک ہی شخصیت سے ہیں، ہر انسان کا کوئی نہ کوئی ابو ہوتا ہے؟ کسی کو ابو پسند ہوتا ہے تو کسی کو ابو سے شکایات ہوتی ہیں۔۔ سیاست دانوں کے بھی ابو ہوتے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ بزرگ سیاست دان بھی ابو کی مرضی کے...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سابقہ حکمرانوں کا بنیادی نظریہ قرضہ اور کرپشن تک محدودتھا۔کرپشن میں کمی آئی نہ مہنگائی کا زور ٹوٹا۔ ڈالر کی اڑان جاری ہے۔ زمانہ بدل گیا، دنیا ترقی کر رہی ہے اور پاکستان میں حکمرانوں کی نااہلی، بدانتظامی اور ذاتی مفادات کی لڑائی کی وجہ ...
میری بات/روہیل اکبر عمران خان جب جیل سے باہر تھا تو مخالفین کو نیند نہیں آتی تھی اب وہ جیل میں ہے تو پھر بھی انکی نیندیں حرام ہیں۔ ساتھ میں جاتے جاتے پی ڈی ایم نے عوام کی نیندیں بھی اڑا دی ہیں، وہ کیسے؟ اس پر بعد میں لکھوں گا پہلے پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے وہ کارنامے پڑھ لیں ...
ریاض احمدچودھری اقبال کاکلام اردو میں کم ہے لیکن فارسی میں زیادہ ہے لہٰذا عوام کی سہولت کے لیے اقبال کے فارسی کلام کو آسان اردو میں پیش کرنا چاہیے۔دجلہ و فرات دودریاؤں کے نام نہیں بلکہ اس کے پیچھے ایک بہت وسیع فکراورنظریات کارفرماہیں۔قربانی کے باب میں حضرت امام حسین ایک معیارب...
ڈاکٹر جمشید نظر پاکستان میں اس وقت نوجوان آبادی کا تناسب تاریخ کی سب سے بلند ترین سطح پر ہے۔ پاکستان دنیا کے اواخرمیں وجود میں آنے والے چند ملکوں میں سے اور جنوبی ایشیا میں افغانستان کے بعد وجود میں آنے والا دوسرا ملک ہے۔ ہمارے ملک کی کل آبادی میں 68 فیصد لوگ تیس سال سے کم عمر...
ایم سرور صدیقی آج ہم بہت سے مسائل سے اس وجہ سے بھی دوچارہیں کہ زیادہ تر بھیڑ چال کا شکار ہیں کبھی فرصت ملے تو ذرا اپنے دل کو ٹٹول کر خودسے سوال کیجئے کہ کیا ہم اکثریت کے پیچھے چل رہے ہیں؟ اکثریت کی نقالی کرنے کے کیا فائدے یا نقصانات ہیں ذرا غورکریں! ایک بار حضرت عمر رضی اللہ ...
علی عمران جونیئر دوستو، کیا کبھی آپ نے ایسے نوجوان یا بندے کو دیکھا ہے جو گھر سے تو مکمل لباس پہن کر نکلے اور آفس پہنچ کر کوئی نیکر پہن لے یا بنیان اور شارٹس پہن لے؟ کیا باس اس نوجوان کو آفس میں بیٹھ کر کام کرنے دیں گے؟ کیا سب اس کا مذاق نہیں اڑائیں گے؟ کیا اسے پاگل نہیں سمجھا ج...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسمبلی کا آخری دن تھا اور وزیر اعظم نے حکم دیا کہ توشہ خانہ تحائف نیلام کرکے رقم یتیم بچوں کی تعلیم اور بہبود پر خرچ کی جائے ۔انہوں اپنے کپڑے بیچنے کی بات جو کی تھی اسکاذکربھی نہیں کیا اور نہ ہی ان تحفوں کا ذکر کیا جو ان کا خاندان لی...
ریاض احمدچودھری وطن عزیز میں صاف شفاف اور آزادانہ انتخابات کی ضرورت ہے مگر موجودہ صورتحال میں ایسا نظر نہیں آتا۔پاکستان اسلام کے نام پر بنا۔ یہاں اسلام کا نفاذ ہونا چاہیے تھا لیکن بدقسمتی سے اسلام اپنی اصل شکل میں نافذ نہیں ہو سکا۔ ملک میں پارلیمنٹ کے ذریعے اسلام آ سکتا ہے مگر...
سمیع اللہ ملک جس ذات نے انسانی آنکھ کودیکھنے والابنایا،اسی نے انسان کے دیکھنے کیلئے ایک خوبصورت کائنات بنائی۔رنگارنگ جلوے پیدا فرمائے اور ان جلوں میں اپنی جلوہ گری کے کرشمے دکھائے ۔ فنکار،فن کے جلوں میں خودجلوہ گرہے ۔ آنکھ نہ ہوتی توکسی رنگ اورکسی روشنی کی کوئی ضرورت وافادیت...
حمیداللہ بھٹی توشہ خانہ کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوپانچ برس کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے تین سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی ہے ،یہ سزا درست ہے یا نہیں ، اس کے حوالے سے کچھ کہنایا تبصرہ کرنامناسب نہیں ۔ویسے بھی فیصلہ ہونے کے بعد اپیل سُننے کی مجاز عدا...