... loading ...
میر افسر امان بیت المقدس جو فلسطین میں واقع ہے اسے عیسائیوںاور یہودیوں اورمسلمانوں سے گہرا تعلق ہے۔صلیبی جنگوںکے زمانے میں بیت المقدس مسلمانوں کی حکومت سلطنت ِسلاجقہ کے قبضہ میں تھا۔ اس کے علاوہ سلاجقہ قسطنطنیہ کے دروازوں تک پہنچ گئے تھے۔ اس پر عیسائیوںمیںخوف وہراس پیدا ہوا۔ پاپائے روم نے سن1095ء میں ایک بھاری مجلس...
ریاض احمدچودھری جب تک پاکستان میں خاندانی سیاست ہے تواس وقت تک پاکستان و سیاست ترقی اور جمہوریت ٹھیک نہیں ہوسکتی ہے۔ چند خاندانوں کی سیاست اور ذاتی مفاد نے ملک کو کمزور کر دیا۔ تینوں بڑی جماعتوں نے ملک کو خود کفالت کی بجائے قرضے کی پالیسی اپناتے ہوئے کشکول مشن پر لگا دیا۔ جہاں...
پیارے محمد طاہر! کیا حال ہے؟ کہیں اور نہیں لاہور میں حضوری باغ زیادہ جاتے ہو، علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دیتے ہو، مگر علامہ وہاں کہاں ہے؟ وہ تو خلد نشیں ہے۔ کل ''مسجد قرطبہ'' سنا رہے تھے۔ اموی خلیفہ عبدالرحمن بھی جھوم رہے تھے۔ جب علامہ نے ترنگ میں پڑھا: آنی و فانی تمام معجزہ ...
ڈاکٹر جمشید نظر پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد برصغیر کی تقسیم کافارمولہ طے کیا گیا تھا کہ مسلم اکثریتی علاقے پاکستان میں شامل کئے جائیں گے لیکن ڈوگرہ حکمران نے کشمیر کو مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باوجود بھارت میں شامل کرنے کی سازشیں کیں جس پر کشمیری مسلمانوں نے جدوجہدآزادی کا...
ریاض احمدچودھری غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ جبکہ50 سے زائد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی کی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد 4300 ہو گئی ہے۔ زخمی 14 ہزار سے زائد ہیں۔بین الاقوامی برادری اور عالمی ادارے خاموش تماشائی بن کر یہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔اس حوالے سے مسلم امہ اور م...
سمیع اللہ ملک خودکومخلوق سمجھتے ہیں اورخالق کونہیں پہچان سکے۔چلتی پھرتی تصویریں اپنے مصورکونہیں پہچان پائیں۔بندہ بشراپنے پالنے والے سے بے خبرہے۔خوش قسمتی سے اپنے رب کوتوایک مانتاہے لیکن بدقسمتی سے اس کی ایک نہیں مانتا۔رب کاذکر توبہت کرتاہے،اس پریقین نہیں رکھتا۔اپنے جگری دوست کی ...
حمیداللہ بھٹی رواں برس اگست میں چندریان 3کی کامیابی سے بھارت چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا جبکہ چاند کے قطب جنوبی پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا ہے ،یہ ایسی کامیابی ہے جوباعثِ رشک ہے۔ حالانکہ چین سمیت کچھ ممالک بھارت کی اِس کامیابی پر اپنے شکوک و شبہات نہیں چھپاتے ...
تحریر: راؤ محمد شاہد اقبال انیسوی صدی میں ایڈون بوتھ نامی ایک عظیم ترین امریکی اداکار گزرا ہے۔جو اپنے وقت میں امریکی ناظرین میں دیو مالائی شہرت کا حامل تھا۔ ایک بار یہ ہی ایڈون بوتھ اپنی ایک فلم کی شوٹنگ کے لیئے بذریعہ ریل گاڑی نیویارک سے نیو جرسی شہر پہنچا۔جب وہ نیو جرسی اسٹی...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی سیاست اور معیشت دونوں آج ڈیلروں کے ہاتھ میں ہے جو ہر کام میں اپنا مفاد پہلے رکھتے ہیں اس کے بعد اگلی بات طے ہوتی ہے۔ اسی لیے تو سیاست میں سیاستدان ختم ہوگئے جو رہ گئے تھے انہیں چلہ کشی کے بعدسیاستدان سے ڈیلر بننے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ ایک...
عماد بزدار ڈاکٹر اشتیاق نے زور دے کر جناح پر ہندو دشمنی کا الزام بھی لگایا۔ ڈاکٹر صاحب کے لگائے گئے الزام سے پہلے اس پر بات کرتے ہیں کہ یہ الزام لگایاکیوں جاتا ہے ؟ مقصد اس کے پیچھے یہ ہے پاکستان بنانے کے پیچھے کوئی وجہ نہیں تھی، یہ نفرت کی بنیاد پر بنائی گئی ایک ریاست ہے ہندو...
رفیق پٹیل ۔۔۔۔۔۔ نواز شریف کی پاکستان بلا کرجس انداز سے تاج پوشی کا اہتمام کیاگیا ہے اس نے موجودہ نظام حکومت کو بری طرح بے نقاب کردیا ہے۔ مبصرین کی رائے میں سب کچھ ایک مذاق بن گیا ہے، اب تو ایک عام شخص بھی اس کو بڑی جعلسازی اور دونمبری ہی سمجھے گا۔ملک بھر سے مختلف لالچ کے طری...
علی عمران جونیئر دوستو،دنیا میں دو قسم کی خواتین پائی جاتی ہیں، ذہین یا بے وقوف اور سیدھی سادی۔اسی طرح دنیا میں دو اقسام کی بیویاں پائی جاتی ہیں، اچھی اور بری، اچھی بیوی اچھی طرح سے شوہر کو پریشان کرتی ہے اور بری بیوی بری طرح سے شوہر کو پریشان کرتی ہے۔ ایک خبر نظروں سے گزری جس ک...
ریاض چودھری سابق سیکریٹری خارجہ جناب شمشاد احمدنے ہمارے دوست حامد ولید کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ جس طرح انگریزوں نے سازش کے تحت فلسطین میں یہودیوں کو بسایا اور اسرائیل کی بنیاد پڑی اسی طرح انگریزوں نے ہندووں کے ساتھ مل کر سازش کی اور مسلم اکثریت کے کشمیر کو ہندوستان کے ح...
سمیع اللہ ملک آج میں نے فکرآخرت،ذکرموت پرقلم اٹھانے کی جسارت کی ہے کہ ہم سب اس اٹل حقیقت سے کچھ نصیحت حاصل کریں۔شائدو بایدکوئی اہل دل اس سے نصیحت حاصل کرے اور آخرت کے لئے کوئی سامان ایمان،ایقان،قرآن،نبی آخرالزمان کافرمان بن جائے ۔ اللہ اوراس کارسولۖراضی ہوجائے،اللہ کے فضل سے خات...
میرافسر امان خلافت بنو عباس پانچ سو پچیس(525) سا ل تک قائم رہی۔ جبکہ خلافت بنو امیہ نے نوے سال حکومت کی۔ بنو امیہ کی حکومت خالص عربی جبکہ بنو عباس حکومت میں عجمی لوگ بھی شامل تھے۔ بنو عباس کا دعویٰ تھا کہ وہ رسول ۖ اللہ کے چچا حضرت عباس کی اولاد ہیں، لہٰذا اہل بیعت میں سے ہیں ...
معصوم مرادآبادی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد اسرائیل نے زمینی حملے کی تیاری مکمل کرلی ہے ۔ گیارہ لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ خالی کرنے کے لیے دئیے گئے الٹی میٹم کی معیاد ختم ہوچکی ہے ۔اسرائیل نے گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران غزہ میں جو آگ برسائی ہے ، اس کے نتیجے میں سیکڑوں ہلاکتیں ہ...
میر افسر امان عباسی خلیفہ ہارون الرشید 170ھ میں مسند خلافت پر بیٹھے۔خلیفہ ہارون نے چھٹے خلیفہ راشد عمر بن عبدالعزیز کی سنت پر عمل کرتے ہوئے علویوںسے نہایت اچھا سلوک کیا۔ قید و بند کی پابندیاں اُٹھا دیں۔ بغداد میں جوقید تھے ان کو رہا کر دیا۔ ان کو مدینہ جانے کی اجازت دی۔ ان کی ...
ریاض احمدچودھری اس وقت دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ کے لگ بھگ یہودی آباد ہیں جن میں سے اڑتالیس لاکھ اسرائیل میں بستے ہیں۔اسرائیل نہ تو ان کی آبائی زمین تھی اور نہ ہی یہاں ان کے مکانات وغیرہ تھے۔ یہودیوں کو جنگ عظیم اول کے بعد ایک سازش کے تحت برطانیہ نے فلسطین میں یہ کہہ کر آباد کرای...
سمیع اللہ ملک زندگی کی متاعِ عزیزکیاہے؟روپیہ پیسہ،زروجواہر،زمینیں اورجائداد،منصب،جاہ وجلال،ناموری،واہ واہ،دادوتحسین،صلہ وستائش، بیوی بچے عزیزواقربا،یاردوست۔کیایہی ہے زندگی کی متاعِ عزیز!توپھرنظریہ کیاہے،اصول کیاہے،حق وصداقت کیاہے،دارورسن کیا ہے، شہادت کیاہے،عشق کیاہے،محبت کیاہے،...
حمیداللہ بھٹی سیاسی جماعتوں کا حالات کے مطابق بیانیہ بدلنا نئی بات نہیں مگر چھہتر برس کے تجربات کے بعد ہماری سیاسی جماعتیں اِس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ مقبولیت کے لیے در در کی خاک چھاننے سے بہتر ہے طاقتور حلقوں سے قبولیت کی سند حاصل کی جائے۔ اِس کی وجہ مقبول قیادت کوپیش آنے والی ...
ریاض احمدچودھری معصوم نہتے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی صیہونی ظلم اور قتل و غارت گری ناقابل برداشت ہے۔ اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہے۔ بے گناہ شہریوں، خواتین، معصوم بچوں کو ٹارگٹ کرنا انسانی حقوق اور انسانیت کی بدترین پامالی ہے۔ پوری دنیا میں مسلمانوں سمیت ظلم و ناانصافی ک...
سمیع اللہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ بھی بچوں کی طرح ہوتے ہیں،معصوم اوربھولے بھالے بچوں کی طرح،بہت محبت کرنے والے،لاڈوپیارکرنے والے،نازو ادا والے،تنگ کرنے والے،روٹھ جانے والے اورپھربہت مشکل سے ماننے والے یاہمیشہ کیلئے منہ موڑلینے والے۔کبھی تو معصوم بچوں کی طرح آپ کی گودمیں بیٹھ جائیں گ...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کوشہید ہوئے آج 72 برس بیت گئے۔ 16اکتوبر1951کو راولپنڈی کے اس وقت کے کمپنی باغ اور اب لیاقت باغ میں شہید کردیا گیا تھا۔لیاقت علی خان بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جنا...
عماد بزدار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (پہلی قسط) پچھلے دنوں ڈاکٹر اشتیاق احمد اور پروفیسر ہود بھائی کی گفتگو سن رہا تھا۔موضوع بانی ٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح تھے ۔ الزامات کی ایک طویل فہرست سننے کو ملی۔ مثلا ً( الزامات کا مفہوم پیش کررہا ہوں ) ٭ نہرو اور کانگرس ایک جدید روشن خی...