... loading ...
روس کا دعوی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوتے ہوئے اپنے ساتھ پیسوں سے بھری 4 گاڑیاں اور ایک ہیلی کاپٹر بھی لے گئے ۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں روس کے سفارت خانے نے پیر کے روز کہا کہ اشرف غنی پیسوں سے بھری ہوئیں 4 گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر سمیت ملک سے فرار ہوئے ۔ رپورٹس کے مطابق افغان صد ر کو کچھ پی...
افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان محمدی کی بھی افغانستان سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔گزشتہ روز جنرل بسم اللہ خان محمدی نے طالبان کے کابل میں داخلے پر دارالحکومت کے دفاع کا اعلان کیا تھا لیکن اشرف غنی کے ملک سے فرار پر وہ برہم ہوگئے تھے ۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ می...
تاجک وزارت خارجہ نے افغان صدر اشرف غنی کے تاجکستان آنے کی تردید کردی۔ گزشتہ روز طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل کے گھیرا وپر افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوگئے تھے اور رپورٹس میں دعوی کیا گیا تھاکہ وہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے چلے گئے ہیں۔ تاہم اب تاجکستان کی وزرات خارجہ ...
آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد نے ایک وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں افغا نستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ...
افغانستان پر طالبان کے قبضے پر بھارت نے اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نئی دہلی کی خارجہ پالیسی اور علاقائی سیاست پر دور رس اثرات مرتب کا باعث ہو گا۔بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نیویارک روانہ ہوئے ہیں۔ وہ دہشت گر...
افغانستان میں پرامن انتقالِ اقتدار کے لیے کوششیں جاری ہیں لیکن افغانستان کی سربراہی کے لیے کس طالبان لیڈر کا انتخاب کیا جاتا ہے اس بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔افغان طالبان نے جس برق رفتاری سے کابل پر قبضہ کیا ہے اس نے عالمی سطح پر مبصرین کو حیران کر دیا ہے ۔ طالبان نے ج...
افغان صدر اشرف غنی نے اپنے عہدے سے استعفی دے کر نائب صدر امراللہ صالح سمیت ٹیم کے دیگر اراکین کے ہمراہ ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ طالبان نے افغان دارالحکومت کابل میں صدارتی محل میں داخل ہو کر کنٹرول حاصل کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان نے افغانستان میں عبوری حکومت ک...
' افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی نے افغان صدر اشرف غنی کے اچانک ملک سے فرار ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ '' غنی اور اس کے گروہ پر لعنت ہو '' ۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں جنرل بسم اللہ محمدی نے افغان صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'اس نے ہمارے ہا...
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے ۔عبداللہ عبداللہ نے ایک بیان میں اشرف غنی کو سابق صدر کہتے ہوئے تصدیق کی کہ وہ افغانستان سے جاچکے ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں طالبان سے اپیل کی کہ وہ کابل میں داخل ...
افغا ن حکومت نے طالبان کے سامنے سرنڈر کر دیا اورصدر اشرف غنی،نائب صدرا مراللہ صالح سمیت اپنی ٹیم کے ہمراہ ملک چھوڑ کر تاجکستان بھاگ گئے ۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے تاجک میڈیا کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ اشرف غنی نائب صدر امراللہ صالح کے ہمراہ کابل سے تاجکستان چلے گئے ہیں۔رپورٹ کے ...
افغان طالبان نے کابل میں پل چرخی جیل اوربگرام فوجی جیل خانے کا کنٹرول سنبھال کر اپنے ساتھی چھڑالئے ۔ذرائع وزارت داخلہ نے کہا کہ طالبان نے افغان دارالحکومت کابل میں پل چرخی جیل کا کنٹرول حاصل کرکے اپنے قید ساتھیوں کو رہا کر دیا ہے ۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پل چرخی دارلحکومت کی س...
افغان جنرل اور سابق نائب صدر رشد دوستم اپنے ساتھی کمانڈر کے ہمراہ ازبکستان فرار ہوگئے ۔دوستم کے محل نما گھر میں طالبان کے داخل ہونے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔رشید دوستم جس ساتھی کمانڈ ر کے ہمراہ ازبکستان فرار ہوئے ہیں، اس کا نام عطا محمد ہے ۔عطا محمد نے کہا ہے کہ مزار شریف ...
ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پرامن اور جلد اقتدار کی منتقلی کے منتظر ہیں۔برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین نے کہا کہ ہم افغانستان میں خواتین کے حقوق کا احترام کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہم یقین دلاتے ہیں کہ افغان شہریوں کی جان و مال محفوظ ہیں، قیادت نے جنگج...
دوحہ میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بتایا کہ ملا برادر کابل نہیں ابھی تک دوحہ میں موجود ہیں۔بڑے بڑے چینلز غلط اطلاعات پھیلا رہے ہیں ۔
شمالی افغانستان سے تعلق رکھنے والے تاجک وہزارہ کمیونٹی کے رہنما خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے ۔ کابل سے پاکستان پہنچنے والوں میں اسپیکر افغان قومی اسمبلی میررحمان رحمانی اور سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے بیٹے صلاح الدین ربانی شامل ہیں۔ اسلام آبادائیرپورٹ پراسپیکرقوم...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 81پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 88روپے 30پیسے مقرر ہوئی ہے ۔ اسی طرح ل...
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اعلیٰ سطح کی مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس اہم معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج (پیر کو)طلب کر لیا گیا ہے ۔ آج (پیر کو) بلائے گئے اجلاس میں خطے خصوصا ًافغانستان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں سول اور عسکری قیا...
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان کو بتادیا ہے کہ امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ کابل میں موجود سفارتی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔انتھونی بلنکن نے واضح طور پر کہا ہے کہ ...
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے )نے افغانستان سے آنے والوں کے لیے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا ہے ۔ سی اے ے کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ خصوصی اجازت نامے کے تحت پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفیکیشن کے بغیر پاکستانی مسافروں کو اندرون ملک داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ مجاز اتھارٹی نے پاکستانی ...
ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملائیشیا کا حکمران اتحاد اپنی عددی اکثریت کھو بیٹھا ہے جس کی وجہ سے وزیراعظم محی الدین یاسین آج (پیر کو) استعفی دیں گے ۔دوسری جانب ملائیشیا کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ غیریقینی صو...
بلدیہ ٹاؤن کراچی میں ایک ٹرک دھماکے کے باعث بچوں ، خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ابتدائی اطلاعات میں ٹرک میں ہونے والے واقعے کو سلنڈر دھماکا قرار دیا گیاجس میں بچوں، خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہو ئے ہیں جبکہ 9 افراد زخمی ہیں، زخمی اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا...
پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔ پیٹرول 50 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اڑھائی روپے اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی،وزارت خزانہ کو پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے ارسال کردہ تجاویز موصول ہو گئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پی...
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے ، افغان فوج سے لڑائی میں وہ آہستہ آہستہ دارالحکومت کابل کے قریب پہنچ رہے ہیں، طالبان نے مزید دو صوبوں پکتیکا اور کنڑ کے دارالحکومتوں شاران اور اسد آباد پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے جس کے بعد وہ ملک کے آدھے سے زیادہ صوبائی دارالحکومتوں کا کنٹرو...
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ سے برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم میں رنگنے کی ویڈیو پوسٹ کی گئی۔برج خلیفہ کو پاکست...