... loading ...
برطانیہ نے اپنی کورونا ریڈ لسٹ سے بحرین، قطر، یو اے ای اور بھارت کو نکال دیا ہے جبکہ پاکستان بدستور ریڈ لسٹ میں شامل ہے ۔ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والوں سے قرنطینہ کی مد میں زائد رقم وصول کی جائے گی۔ پاکستان سے برطانیہ جانے والوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔بھارت میں کورونا مثبت کیسز کی شرح زیادہ ہونے کے باوجود ا...
برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کو عالمی سفر کے لیے اپنی ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اپنی حکومت کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے ۔برطانیہ میں بین الاقوامی سفر کے لیے ٹریفک لائٹ نظام نافذ ہے جس میں کم خطرہ والے ممالک کو قرنطینہ سے پاک سفر کے لیے گرین، درمیانے خطرہ والے ممالک کو امبر کا درج...
وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ و زیراعظم بھی جلد سندھ کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، حلیم عادل شیخ ، چیف آر...
سردارعبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر کے 13ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا جبکہ سردار تنویر الیاس نے سینئر وزیر کا حلف لے لیا۔ صدرآزادکشمیر سردار مسعود خان نے دونوں عہدیداروں سے حلف لیا۔ بدھ کے روز بعدازعصر ایوان صدر مظفرآباد میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نومنتخب وزی...
ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈینیشن نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی لیب کی ناقص صفائی اور آلات کی صورتحال پر برہمی کا اظہارکیا ہے ڈریب کے حسابات کی جانچ پڑتال کی رپورٹ مانگ لی گئی ہے ۔کمیٹی کے ارکان نے نیشنل ہیلتھ لیبارٹری چک شہزاد کا دورہ کیا ا...
سندھ ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن واقعے کے خلاف تحقیقات سے متعلق درخواست پر پولیس کو چالان جمع کرانے کے لئے 13 اگست تک مہلت دے دی۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں بحریہ ٹاؤن واقعے کے خلاف تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ کیس فائل کہاں ہے ۔ تفتیشی...
احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت 23 اگست تک ملتوی کردی۔ بدھ کو احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان عدالت م...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ کمانڈرز نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہیں،وہ بدھ کوبلوچ ریجمنٹل سنٹر میں افسران سے خطاب کررہے تھے ،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سالانہ کمانڈنگ آفیسرزکانفرنس کے موقع پر بلوچ ریجمنٹل سنٹرایبٹ آباد ...
پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان نے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد نذیر چوہان کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں نذیر چوہان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا ...
لندن کی ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو(نیب)اور حکومت پاکستان کو اثاثہ برآمدگی فرم براڈشیٹ ایل ایل سی کو آئندہ ہفتے تک 12 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں فریقین کا موقف سننے کے بعد عدالت نے نیب اور پاکستانی حکومت کو 12 لاکھ 22 ہزار 37 ڈالر اور 110 پائون...
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نیکہا ہیکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے ، مشین جلد کابینہ، اپوزیشن جماعتوں، پارلیمنٹ اور الیکشن کمیشن کو دکھائیں گے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ بھی دے دی ہے ،الیک...
قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ارکان شکور شاد اور علی نواز اعوان میں تلخ کلامی ہوگئی ایک دوسرے کو للکارتے رہے ، بدمعاشی نکالنے کی دھمکیاں دی گئیں، سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اسلام آباد سے متذکرہ رکن تیزی سے ایوان سے نکل گئے ۔ علی نواز اعوان کراچی سے زیادہ ارکان ...
حکومتی جماعت کی جانب سے قومی اسمبلی میں سندھ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کردیا گیا جبکہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے پی اے آر سی سے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کی رولنگ جاری کردی، ماہی گیروں پر سیکورٹی اداروں کی زیادتی کے معاملات متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردئیے گئے ، ایوان میں واض...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کاوشوں سے بیرون ملک کی جیلوں میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی وطن واپس لوٹ چکے ہیں، پاکستان کے مختلف علاقوں میں ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے ، گرین ایریاز میں تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا، انتخابی اصلاحات کیلئے ...
پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ، وزیراعظم نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک افیئر تعینات کر دیا ۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ وز...
افغان صدر اشرف غنی نے مخدوش سیکیورٹی صورتحال کا ذمہ دار امریکی افواج کے اچانک انخلا کو ٹہراتے ہوئے کہاہے کہ اس حوالے سے امریکا کو پہلے ہی آگاہ کرچکا تھا کہ افواج واپس بلائی گئیں تو سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،جن علاقوں میں صورتحال خراب ہے وہاں صرف 6 مہینوں میں حالات قا...
قدامت پسند جرمن رہنما آرمین لاشیٹ نے کہا ہے کہ ایسے افراد جو تحفظ کے لیے جرمنی آئے مگر یہاں کسی جرم میں ملوث ہوئے، انہیں واپس بھیجا جائے گا، چاہے وہاں حالات جنگ زدہ افغانستان جیسے ہی کیوں نہ ہوں۔جرمنی کی قدامت پسند جماعت کرسچیئن ڈیموکریٹک یونین سے وابستہ چانسلر کے عہدے کے امیدوار...
انڈونیشیا میں ایک فوجی کو ہم جنسیت پر سات ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں اس منحرف جنسی عمل پر پابندی عائد ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 29 سالہ فوجی کو انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو پر ایک فوجی عدالت نے یہ سزا سنائی اور اس کو فوج سے برخاست کر دیا گیا ۔یہ عدالتی...
حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ جی 20 کی صدارت ختم ہونے کے بعد سے ہی سعودی حکومت کا مخالفین کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ حکومت نے موت کی سزائوں پر بھی عمل در آمد تیز کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تین اگست بر...
ایسٹرازینیکا ویکسین کا امتزاج ایم آر این اے ویکسینز سے کرنا کووڈ سے بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ڈنمارک میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ڈنمارک کے سرکاری سیرم انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسٹرازینیکا کی پہلی خوراک کے بعد دوسری ڈوز کے لیے ف...
مغربی بھارتی ریاست مہاراشٹر کی 13 ماہ کی بچی ویدیکا سورابھا شنڈے جو کہ ایک شاذ و نادر ہی لاحق ہونے والی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث جاں بلب کیفیت میں مبتلا تھی۔ پونا کے دینا ناتھ منگیشکر اسپتال میں انتقال کرگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واضح رہے کہ اس کی بیماری کی نوعیت کے باعث دنی...
یورپین یونین نے میانمار میں جاری ایمرجنسی ختم کرنے اور ملک میں جائز سویلین حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپین یونین نے یہ مطالبہ میانمار میں حکمران جنرل من آنگ ہیلنگ کی جانب سے ملک میں جاری ایمرجنسی میں اگست 2023 تک اضافے کے اعلان کے بعد کیا۔یاد رہے...
متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن امیدِتحقیق نے مریخ کی سطح کی بالکل شفاف تصویر بنا کر زمین پر روانہ کردی ہے ،یہ تصویرسرخ سیارے کی سطح سے 1325کلومیٹر اونچائی سے بنائی گئی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کے مریخ پر جانے والے خلائی مشن امید تحقیق نے اس سال 15 مارچ کو یہ تصویر بنائی تھ...
کووڈ کو شکست دینے والے افراد میں یادداشت کے مسائل عام ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ناروے میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل کی اس تحقیق میں 13 ہزار سے زیادہ افراد کو شامل کیا گیا تھا جن میں کووڈ کے شک پر یکم فروری سے 15 اپریل سے 2020 کے دوران...