... loading ...
ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنادی۔ ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ نے پشاور کیخلاف میچ میں 18 گیندوں پر ففٹی مکمل کی۔ اس سے قبل کامران اکمل، آصف علی اور حضرت اللہ زازئی نے 17، 17 گیندوں پر ففٹیاں مکمل کرچکے ہیں۔18 گیندوں پر ففٹی اس سیزن کی مشترکہ تیز ترین ...
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پہلے مرحلے کے 11ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز 9 رنز سے ہرادیا ہے۔ کراچی کنگز کی یہ ایونٹ میں مسلسل چوتھی ناکامی ہے۔ 174 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز ہی بناسکی۔ کپت...
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی، کولن منرو، پال اسٹرلنگ اور اعظم خان نے برق رفتار بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچریاں اسکور کیں،شاداب خان نے 5 ، محمد وس...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے نویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29رنز سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایونٹ میں مسلسل تیسری نصف سنچری بنا کر جیت میں اہم کردار ادا کیا۔لاہور قلندرز کی یہ ایونٹ میں تیسرے میچ میں دوسری کامیابی ہے۔200رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم م...
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے سلمان بٹ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کا جواب ان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بیچنے والا فکسر نیت پر بھاشن دے گا تو اللہ ہی حافظ ہے۔ خیال رہے کہ سابق کپتان سلمان بٹ نے ایک انٹرویو میں سرفراز احمد پر تنقید ک...
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے بآسانی شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی، کپتان شاداب خان کی جانب سے چوکوں اور چھکوں کی برسات بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کو فت...
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے ساتویں میچ میں دفاعی چمپئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ۔ 175رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 19.5 اوورز میں 168 رنز پر ہمت ہار گئی۔ ڈیوڈ ویلے ...
چینی وزارت خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا بیجنگ سرما اولمپکس کی تخریب کاری کیلئے کھلاڑیوں کو رشوت دے رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ بیجنگ سرما اولمپکس کی تخریب کاری کیلئے بڑی سازش کھیلی جارہی ہے، اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو امریکا اس شرط ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی ٹیم تین ویسٹ انڈین پلیئرز کی خدمات سے محروم ہوگئی۔ سلطانز اسکواڈ میں شامل راومن پاول، اوڈین اسمتھ اور ڈومینک ڈریکس بھارت کے خلاف سیریز کیلئے منتخب ہوگئے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم فروری کے پہلے ہفتے میں بھارت کا دورہ کرے گی۔...
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت دوبارہ بحال کیے جانے کا امکان روشن ہوگیا۔ باخبر ذرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت کی معطلی کا فیصلہ واپس لینے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ بیرون ملک سے واپس آنے...
پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز سب سے زیادہ مرتبہ 200 رنز بنانے والی ٹیم بن گئی۔ پی ایس ایل میں اب تک 18 مرتبہ ٹیمیں 200 یا اس سے زائد رنز بناسکی ہیں،لاہور قلندرز نے پانچ مرتبہ 200 یا زائد رنز بنائے، زلمی نے 4 مرتبہ یہ سنگ میل عبور کیا۔ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تین، تی...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نوجوان فاسٹ بالر کی تباہ کن بالنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا،نسیم شاہ نے عمدہ بالنگ کرتے ہوئے 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،فاتح ٹیم نے 114رنز کا مطلوبہ ہدف 16ویں اوور کی پانچویں گیند پر محض 2وکٹوں کے ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے طلعت حسین اور شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کیخلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 190رنز بنائے، زلمی نے...
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی ،کراچی کنگز مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز اسکور کرسکی، ملتان سلطانز نے 125 رنز کا ہدف بآسانی3 وکٹوں کے نقص...
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے آغاز پر 1950 کی دہائی سے لے کر 2022 تک پاکستان کرکٹ کی 70سالہ تاریخ پر مختصر نظر ڈالی گئ...
کراچی میں بدھ کی شام سیاسی جماعتوں کی ریلیوں اور سیاسی کارکنان کی پولیس سے جھڑپ کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ کردیے گئے۔ جمعرات سے شروع ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے قبل بدھ کی رات چار ٹیموں کو پریکٹس کرنا تھی، معین ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، قومی کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ پاکستان کے فخر زمان کا 12 واں نمبر ...
ایشز سیریز میں جیت کے جشن کی وائرل ویڈیو پر کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم تھا کہ عثمان مسلمان ہے اور شراب کے جشن میں اسے آنا پسند نہیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ہمیں معلوم تھا کہ عثمان مسلمان ہے اور شراب کے جشن میں اسے آنا پسند نہیں ہے تو میں نے بطور کپتان اس بات کو...
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی اچانک چھوڑنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئے کپتان کی تعیناتی پر غور شروع کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ بال کرکٹ کی کپتانی کے لیے روہت شرما اور کے ایل راہول کے نام پر غور کیا جارہا ہے،33 سالہ ویرات کوہلی نے ہفتے کے روز جنوبی افری...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ7 کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا،مجموعی طور پر 34 میچز ٹورنامنٹ میں کھیلے جائیں گے،ایونٹ 7 فروری تک کراچی جبکہ 10سے 27 فروری تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا تاہم 2016 سے شروع ہونے والی لیگ کے اب تک مکمل ہونے والے چھ ایڈیشنز می...
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کی جانب سے 2021 میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کو فی کس 15 لاکھ روپے کا انعام دیا۔ پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے 2021 اور بالخصوص ٹی 20 ورلڈکپ میں ن...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی کا گراف بہتر ہونا خوش آئند ہے، ٹیم کا یہ سیزن آوٹ کلاس رہا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعزاز میں تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ میرے آنے سے پہلے بھی ٹیم کی پرفارمنس زبر...
قومی کرکٹر یاسر شاہ مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار دیتے ہوئے اسلام آباد کے تھانہ شالیمار نے یاسر شاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کر دیا۔متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ یاسر شاہ کا نام غلط بیانی کے باعث ایف آئی آر میں شامل ہوا۔پولیس کے مطابق یاسر شاہ کا مبینہ زیادتی ک...
سندھ ہائیکورٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی۔بدھ کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دانش کنیریا کی درخواست پر سماعت کی۔وکیل درخواست گزار نے کہاکہ دانش کنیریا کو پی سی بی بحال...