... loading ...
دنیا بھر میں امریکا کو امن وامان کا گہوارہ سمجھا جاتا ہے لیکن اس کے شہروں اوردیہاتوں میں قتل وغارت اور جرائم کی دیگر وارداتیں اپنی بدترین شکلوں میں موجود ہیں دوسری طرف پولیس کا نظام ان جرائم کی بیخ کنی کے لیے بھرپور کارروائیوں میںتو مصروف ہے مگراس کے نتیجے میں امریکا میں قیدیوں کی تعداد اب23 لاکھ تک جاپہنچی ہے۔ ایک حا...
سندھ میں 1993ء میں عام انتخابات ہوئے تو اس وقت وزیراعلیٰ کے لئے سید قائم علی شاہ اور پرویز علی شاہ میں مقابلہ تھا بلاول ہائوس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے صبح 10بجے سے12بجے تک دو گھنٹے تک اجلاس کیے مگر کسی ایک پر اتفاق نہ ہوسکا‘ محترمہ بے نظیر بھٹو اٹھ کر اندر چلی گئیں اور دونو...
سندھ کے ایسے سینکڑوں سیاستدان ارب پتی بن چکے ہیں جنہوں نے کراچی کی زمینوں اورریتی بجری کی بندربانٹ کی۔ان میں ملک کے وزرائے اعظم، صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، صوبائی وزراء اورارکانِ پارلیمنٹ کی طویل فہرست موجود ہے۔انہوں نے جعلی بستیاں بنائیں پلاٹ فروخت کیے اورپھرنودوگیارہ ہوگئے۔امتیاز ش...
ملک کے سب سے بڑے تجارتی شہر کراچی میں آئے روز ٹریفک جام معمول بن گیا، ٹریفک جام نے عذاب کی شکل اختیار کر کے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔شہر قائد کی معروف ترین ایم اے جناح روڈ ہو، کاروباری مرکز صدر ہو یا شارع فیصل ہو، دن ہو یا رات بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا ہے اور گاڑیوں، بس...
جب محترمہ بے نظیر بھٹو دو مرتبہ وزیراعظم بنیں اور دو مرتبہ حکومت سندھ بنائی اور تین وزرائے اعلیٰ کا تقرر کیا جن میں قائم علی شاہ‘ آفتاب شعبان میرانی اور عبداللہ شاہ شامل ہیں‘ ان کی حکومت میں کوئی فرنٹ مین یا پس پردہ کھلاڑی نہیں ہوتا تھا۔ تھوڑی بہت لفٹ ناہید خان کو ہوتی تھی اور وہ...
کسی بھی طریقہ علاج میں دوا کو مرکزی اور کلیدی اہمیت حاصل ہوتی ہے ۔ ایلو پیتھک ادویات کے مہلک اثرات کا ذکر ایک حقیقت کے طور پر ہر کسی کی زبان پر ہے ۔ انگریزی ادویات کو مضر اثرات سے پاک کرنے میں ناکامی کا اعتراف ہو چُکا ہے ۔ ایسے میں سب کی نظریں یونانی اور آیو روویدک اور ہو میو پی...
سندھ پولیس میں رائوانوار کے پانچ تعارف ہیں ایک یہ کہ وہ کراچی کے آپریشن میں سرگرم رہے اور ایم کیوایم کے سینکڑوں کارکنوں کو مقابلے میں مارا یا گرفتار کیا۔ ان کا دوسرا تعارف کراچی میں زمینوں اور قیمتی جائیدادوں پر قبضہ کرنا ہے، ان کا تیسرا تعارف جہادیوں کے خلاف آپریشن کرنا اور مشکو...
اسرائیل کو مضبوط بنانے اور مشرق وسطیٰ کی جانب سے مکنہ فوجی کارروائی خطرات کو ختم کرنے اور حزب اللہ کو کمزور کرنیکیلئے شام پر امریکہ نواز حکومت مسلط کرنے کے امریکی منصوبے کی ناکامی کے بعد اب اسرائیل کی حکومت نے پوری دنیامیں جاسوسی کاجال بچھانے کے ایک نئے منصوبے کاآغاز کیاہے اور ا...
نئے سال میں پچھلی نفرت بھلا دیں چلواپنی دنیا کو جنت بنادیں علامہ اقبال نے روز و شب کے سلسلے کو بجا طور پر نقش گر ِ حادثات قرار دیا ہے جس سے خالق کائنات زیر و بمِ ممکنات کو ظہور میں لاتا ہے۔ 365 روز و شب پر مشتمل ایک سال کی مدت نظام فطر...
ایم کیو ایم قائد پر لگنے والی پابندی اور اس سے چند مہینے قبل قائم ہونے والی جماعت پاک سرزمین بننے کے بعد سے متحدہ دھڑوں کے درمیان سرد جنگ جاری ہے جس کا اہم ذریعہ وال چاکنگ بھی ہے۔ جس کے نتیجے میں وال چاکنگ قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں۔ فروری2014 میں سندھ اسمبلی نے وال چاکنگ ...
گزشتہ سال کے آغاز میں جب اس وقت کے آئی جی سندھ پولیس غلام حیدرجمالی کی داستانیں ہرزبان پر عام تھیں تواس وقت سپریم کورٹ نے انہیں ہٹانے کے احکامات جاری کردیے تھے۔ اس وقت دبئی میں پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سخت پریشان تھے کیونکہ آئی جی کا انتخاب ان کے لیے ایک امتحان تھا۔ ...
بیجنگ کی جانب سے گزشتہ روز پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت تین مزید سڑکوں کی تعمیر کے لیے سرمایہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد چین کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر کی مد میں فراہم کی جانے والی ادائیگی 1025 ارب تک پہنچ جائے گی۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے ترجمان...
اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ اور تحفظ پاکستان ایکٹ کو باہم ضم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت دہشت گردی میں ملزمان کے مقدمات کی سماعت کے لیے قائم کی جانے والی خصوصی فوجی عدالتیں جن کی میعاد 7جنوری کو ختم ہورہی ہے ، مستقل شکل اختیار کرلیں گی اور یہ عد...
سندھ پولیس کے دو سینئر افسران اے ڈی خواجہ اور ثناء اﷲ عباسی میں 30 سالہ مثالی دوستی میں پہلی مرتبہ دراڑیں پڑگئی ہیں، اے ڈی خواجہ کو اس بات کا ارمان تھا کہ اگر ثناء اﷲ عباسی کو آئی جی سندھ پولیس بننا تھا تو وہ مجھے خود آکر کہتے یا وہ اس خواہش کا اظہار کرتے کہ وہ آئی جی پولیس بننا ...
سندھ پولیس میں اچھی شہرت کے افسران کی بہت قلت ہے کیونکہ اس دورمیں خود کو کرپشن سے دور رکھنا بہت مشکل ہے۔ اے ڈی خواجہ اور ثناء اﷲ عباسی ان چند پولیس افسران میں شامل ہیں جن کا دامن کرپشن سے پاک ہے۔ انہو ں نے کبھی پولیس افسران کی تعیناتیوں میں بھاری نذرانے وصول نہیں کیے، کبھی پولیس ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈی فیکٹو سربراہ آصف علی زرداری بھی بالآخر 18 ماہ بعد وطن واپس آگئے ،لیکن ان کی آمد سے قبل جو فضا بنائی اور ماحول تیار کیاگیاتھا ، صورتحال اس کے بالکل برعکس ثابت ہوئی۔اس سے قبل آصف زرداری اپنی ایک اشتعال انگیز تقریر کے بعد خاموشی سے بیرون ملک روانہ ہوگئ...
سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اے ڈی خواجہ کو رخصت پر بھیجنے سے روک دیا۔سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں بینچ نے ایک این جی او کے سربراہ کرامت علی، سماجی کارکن اورمعروف گلوکار شہزاد رائے اور دیگر پانچ افراد کی جانب سے دائر کرد...
پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ جلدہی اسلامی فوج میں دفاعی مشیر کی حیثیت سے فرائض سنبھالیں گے۔ پاکستان کے سابق آرمی چیف کے اعزاز میں دارالحکومت ریاض میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں سعودی حک...
وفاقی حکومت نے گورنر سندھ جسٹس ریٹائرد سعید الزماں صدیقی کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں موجود وجود ڈاٹ کام کے انتہائی قابل اعتماد ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کی حکومت سندھ میں اب ایک فعال گورنر کو دیکھنا چاہتی ہے جو جسٹس سعید الزماں صدیقی کی صورت میں ممکن نہیں۔...
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ضمنی انتخابات میں حصہ لے کراپنے اور بلاول زرداری کے قومی اسمبلی میں جانے کا اعلان کیا ہے ۔مقتول بے نظیر بھٹو کی 9 ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ میں نواب شاہ سے اپنی بہن عذرا فضل پیچوہو کی نشست پ...
قائد اعظمؒ نے قیام پاکستان کے بعد گورنر جنرل کی حیثیت سے مشرقی پاکستان کا دورہ مارچ 1948 ء میں کیا تو وہ اچھی طرح آگاہ تھے کہ تصور پاکستان کے خلاف کچھ تحریکیں برملا بھی کام کررہی ہیں اور کچھ درپردہ بھی۔ ڈھاکا کے جلسہ عام میں قائد اعظم ؒ نے کہا کہ’’ میں صاف صاف اورا علانیہ آپ سے ک...
موجودہ حکومت کی جانب سے آنکھ بند کر کے لیے جانے والے بھاری ملکی اورغیر ملکی قرضوں کی وجہ سے ملک کی معیشت اور قومی وسائل پر پڑنے والے منفی نتائج اب نظر آنا شروع ہوگئے ہیں اور اب یہ ظاہر ہونا لگاہے کہ ان قرضوں کی وجہ سے اس ملک کے عوام کو کتنی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ سکتی ہے۔ ملک ...
مہذب معاشروں میں پولیس کو کرمنل جسٹس سسٹم کاچوکیدار تصور کیاجاتاہے اورپولیس کی بنائی ہوئی تحقیقاتی رپورٹوں کی بنیاد پر اہم ملزمان جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیے جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ تقریباً تمام ہی ممالک کی پولیس کوکچھ صوابدیدی اختیارات بھی دئے جاتے ہیں جن میں سے ایک اختیار ا...
کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اومنی گروپ کے سربراہ خواجہ سلمان کو دبئی جاتے ہوئے پوچھ گچھ کیلئے روک لیا۔ خواجہ سلمان کراچی سے دبئی روانہ ہورہے تھے۔ذرائع کے مطابق قاسئداعظم محمدعلی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروا...